All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 2 of 2 First 12

Thread: دو سو معصوم طالبات اور بوکو حرام

  1. #1
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    دو سو معصوم طالبات اور بوکو حرام

  2. #21
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: دو سو معصوم طالبات اور بوکو حرام

  3. #22
    zishi's Avatar
    zishi is offline Expert Member
    IMRAN KHAN KAY SIWA VOTE KOE
    NA MANGAY.
     
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Newcastle,UK
    Posts
    6,455
    Quoted
    1803 Post(s)

    Re: دو سو معصوم طالبات اور بوکو حرام

    Quote Originally Posted by Nabbas View Post

    - - Updated - -

    لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہاری قومیں اور قبیلے بنائے۔ تاکہ ایک دوسرے کو شناخت کرو۔ اور خدا کے نزدیک تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔ بےشک خدا سب کچھ جاننے والا (اور) سب سے خبردار ہے

    Al-Quran (49:13)

    اور وہ ایسے وقت شہر میں داخل ہوئے کہ وہاں کے باشندے بےخبر ہو رہے تھے تو دیکھا کہ وہاں دو شخص لڑ رہے تھے ایک تو موسٰی کی قوم کا ہے اور دوسرا اُن کے دشمنوں میں سے تو جو شخص اُن کی قوم میں سے تھا اس نے دوسرے شخص کے مقابلے میں جو موسٰی کے دشمنوں میں سے تھا مدد طلب کی تو اُنہوں نے اس کو مکا مارا اور اس کا کام تمام کر دیا کہنے لگے کہ یہ کام تو (اغوائے) شیطان سے ہوا بیشک وہ (انسان کا) دشمن اور صریح بہکانے والا ہے
    (28:15)

  4. #23
    Nabbas's Avatar
    Nabbas is offline Expert Member
    Stright Forward
     
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakist
    Posts
    3,588
    Quoted
    322 Post(s)

    Re: دو سو معصوم طالبات اور بوکو حرام

    Quote Originally Posted by zishi View Post

    Bhai jan app tu keh rahey they K Shia-t-hi k maney "Imandar hain" yahan khud hi "Mosa ki Qom" matlub likhtey hoo????????????????? kia yeh khula tazad nahin!!!!!!!

    ager iska matlab mosa a.s ki qom bhi ho tu bhi meri bat ki tasdeeq ho jati hai!!!!!!! qom = groh K yehi main ney bataya tha!!!!!!!!!!!! lehaza they ibrahim a.s groh main sey kis k groh main sey hazrat Noh a.s . yehi matlab hai shia ka yani groh . shiyan-e-ali ka matlab ali ka groh hai!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

  5. #24
    zishi's Avatar
    zishi is offline Expert Member
    IMRAN KHAN KAY SIWA VOTE KOE
    NA MANGAY.
     
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Newcastle,UK
    Posts
    6,455
    Quoted
    1803 Post(s)

    Re: دو سو معصوم طالبات اور بوکو حرام

    Quote Originally Posted by Nabbas View Post
    Bhai jan app tu keh rahey they K Shia-t-hi k maney "Imandar hain" yahan khud hi "Mosa ki Qom" matlub likhtey hoo????????????????? kia yeh khula tazad nahin!!!!!!!

    ager iska matlab mosa a.s ki qom bhi ho tu bhi meri bat ki tasdeeq ho jati hai!!!!!!! qom = groh K yehi main ney bataya tha!!!!!!!!!!!! lehaza they ibrahim a.s groh main sey kis k groh main sey hazrat Noh a.s . yehi matlab hai shia ka yani groh . shiyan-e-ali ka matlab ali ka groh hai!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
    Main nay kaha tha kay lafaz jiss ko ap shia (firqay) kay leaye sitimal kernay ke koshish ker rahay ho us ka matlab seedha rasta hay. Apnay nay iss ayat ka jo tarjuma keya tha us main bhi likha tha kay aik shia tha aur dusra dushmanoon main say tha, jab kay tarjuma yeah hay kay woh seedhay rastay wala (yani mousa a.s ke qoum) hay aur dusra dushman. Kyun kay wakia Mousa (A.S) ke qoum ka hay iss leaye qoum ko refer kiya tarjuma kernay walay nay. Halankay arabic ayat main aisa kuch nahi likha kay banda Mousa (A.S) ke qoum ka hay.

  6. #25
    Nabbas's Avatar
    Nabbas is offline Expert Member
    Stright Forward
     
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakist
    Posts
    3,588
    Quoted
    322 Post(s)

    Re: دو سو معصوم طالبات اور بوکو حرام

    Bhai kisi aik matlab per ruk jao!!!!!!!!! kabhi imandar, kabhi qom aur ab sedha rasta!!!!!!!!!!! bunda-e-khuda isey arbi main "sirat-e-mustaqeem" kehtey hain!!!!!!!!!!

    main ney arbi ki mayanaz dictioneries key hawaley diye hain yeh dictioneries kisi shia ney nahin lakhi!!!!!!!!!!!!!!!!!!app chahain tu net per search kr lain!!!!!!!!!!!!!!! ap hawala dijyee kis tarha iska matlab "imandar, mosa ki qom aur sedha rasta nikala?

  7. #26
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: دو سو معصوم طالبات اور بوکو حرام

    Quote Originally Posted by benice View Post

    آپ کی اپنی عقل گاس چرنے گئی ہے کیا؟
    اس کی حرکتیں ہیں مسلمان والی جو آپ اس کو مسلمان کہہ رہے ہو۔
    اس نے کہا۔ سی این این نے کہا۔ ایف بی نے کہا اور آپ نے آنکھیں بند کر کے مان لیا۔
    بھائی جان اپنی عقل کو کچھ تکلیف دیں۔
    کہیں قرآن میں لکھا ہے ایسی حرکتیں کرنے کے لیے؟؟
    جب ایک شخص یا ایک گروہ قرآن کی کھلی خلاف ورزی کر رہا ہو تو آپ اس کو مسلمان کہو گے؟؟
    یا تو پھر آپ نے بھی قرآن نہیں پڑھا؟؟

    - - Updated - -

    ہاں بھائی جان آپ ہی ایک عالم فاضل ہیں وہ بھی فرقوں میں۔
    لیکن کبھی اپنے فرقے کے بارے میں ارشاد نہیں فرمایا؟؟

    ہم جاہل ۔ وہابی۔ دیوبندی۔ بریلوی ۔ لیکن شیعہ نہیں کہا کبھی؟؟
    جو ایک الله پر یقین رکھتا ہے .قرآن پر یقین رکھتا ہے .محمّد صلم کو آخری نبی مانتا ہے .آخرت پر یقین رکھتا ہے .تو وہ مسلمان ہے

  8. #27
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,556
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: دو سو معصوم طالبات اور بوکو حرام

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    جو ایک الله پر یقین رکھتا ہے .قرآن پر یقین رکھتا ہے .محمّد صلم کو آخری نبی مانتا ہے .آخرت پر یقین رکھتا ہے .تو وہ مسلمان ہے

    بس یقین
    نماز ، روزے ، زکوۃ اور قرآن پڑھنے کی ضرروت نہیں کیا؟
    اب آپ مسلمان ہیں یہ بتایئے عصر اور مغرب کی نماز کس وقت پڑھی جائے؟
    انتظار رہے گا آپ کے جواب کا۔

  9. #28
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: دو سو معصوم طالبات اور بوکو حرام

    Quote Originally Posted by benice View Post

    بس یقین
    نماز ، روزے ، زکوۃ اور قرآن پڑھنے کی ضرروت نہیں کیا؟
    اب آپ مسلمان ہیں یہ بتایئے عصر اور مغرب کی نماز کس وقت پڑھی جائے؟
    انتظار رہے گا آپ کے جواب کا۔
    میں نے تو بنیادی بات کی ہے ...ان باتوں پر یقین کے بعد کسی کو نہیں کہ سکتے کہ وہ صرف نام کا مسلمان ہے .یا وہ مسلمان نہیں ہے .کون کتنا عمل کرتا ہے یہ اس کے اور الله کے بیچ مواملا ہے .
    میں تو عصر اور مغرب کی نممز صبح ہی پڑھ لیتی ہوں

  10. #29
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,556
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: دو سو معصوم طالبات اور بوکو حرام

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    میں نے تو بنیادی بات کی ہے ...ان باتوں پر یقین کے بعد کسی کو نہیں کہ سکتے کہ وہ صرف نام کا مسلمان ہے .یا وہ مسلمان نہیں ہے .کون کتنا عمل کرتا ہے یہ اس کے اور الله کے بیچ مواملا ہے .
    میں تو عصر اور مغرب کی نممز صبح ہی پڑھ لیتی ہوں
    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    میں نے تو بنیادی بات کی ہے ...ان باتوں پر یقین کے بعد کسی کو نہیں کہ سکتے کہ وہ صرف نام کا مسلمان ہے .یا وہ مسلمان نہیں ہے .کون کتنا عمل کرتا ہے یہ اس کے اور الله کے بیچ مواملا ہے .
    میں تو عصر اور مغرب کی نممز صبح ہی پڑھ لیتی ہوں
    آپ کی آخری سطر پڑھ کر مجھے یہ سورہ پڑھنے کا دل کر رہا ہے۔
    آپ سے بحث ختم۔

    سُوۡرَةُ الکافِرون
    بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
    قُلۡ يَـٰٓأَيُّہَا ٱلۡڪَـٰفِرُونَ (١) لَآ أَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُونَ (٢) وَلَآ أَنتُمۡ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ (٣) وَلَآ أَنَا۟ عَابِدٌ۬ مَّا عَبَدتُّمۡ (٤) وَلَآ أَنتُمۡ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ (٥) لَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِىَ دِينِ

    سورة الکافِرون
    شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    کہہ دو اے کافرو (۱) نہ تومیں تمہارے معبودوں کی عبادت کرتا ہوں (۲) اور نہ تم ہی میرے معبود کی عبادت کرتے ہو (۳) اور نہ میں تمہارے معبودوں کی عبادت کروں گا (۴) اور نہ تم میرے معبود کی عبادت کرو گے (۵) تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین (
    ۶)

  11. #30
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: دو سو معصوم طالبات اور بوکو حرام

    Quote Originally Posted by benice View Post
    آپ کی آخری سطر پڑھ کر مجھے یہ سورہ پڑھنے کا دل کر رہا ہے۔
    آپ سے بحث ختم۔

    سُوۡرَةُ الکافِرون
    بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
    قُلۡ يَـٰٓأَيُّہَا ٱلۡڪَـٰفِرُونَ (١) لَآ أَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُونَ (٢) وَلَآ أَنتُمۡ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ (٣) وَلَآ أَنَا۟ عَابِدٌ۬ مَّا عَبَدتُّمۡ (٤) وَلَآ أَنتُمۡ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ (٥) لَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِىَ دِينِ

    سورة الکافِرون
    شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    کہہ دو اے کافرو (۱) نہ تومیں تمہارے معبودوں کی عبادت کرتا ہوں (۲) اور نہ تم ہی میرے معبود کی عبادت کرتے ہو (۳) اور نہ میں تمہارے معبودوں کی عبادت کروں گا (۴) اور نہ تم میرے معبود کی عبادت کرو گے (۵) تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین (
    ۶)
    اگر آپ بچگانہ سوال کریں گے تو ایسے ہی جواب ملے گا

  12. #31
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,556
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: دو سو معصوم طالبات اور بوکو حرام

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    اگر آپ بچگانہ سوال کریں گے تو ایسے ہی جواب ملے گا

    سُوۡرَةُ الکافِرون
    بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
    قُلۡ يَـٰٓأَيُّہَا ٱلۡڪَـٰفِرُونَ (١) لَآ أَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُونَ (٢) وَلَآ أَنتُمۡ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ (٣) وَلَآ أَنَا۟ عَابِدٌ۬ مَّا عَبَدتُّمۡ (٤) وَلَآ أَنتُمۡ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ (٥) لَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِىَ دِينِ

  13. #32
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: دو سو معصوم طالبات اور بوکو حرام

    Quote Originally Posted by benice View Post

    سُوۡرَةُ الکافِرون
    بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
    قُلۡ يَـٰٓأَيُّہَا ٱلۡڪَـٰفِرُونَ (١) لَآ أَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُونَ (٢) وَلَآ أَنتُمۡ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ (٣) وَلَآ أَنَا۟ عَابِدٌ۬ مَّا عَبَدتُّمۡ (٤) وَلَآ أَنتُمۡ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ (٥) لَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِىَ دِينِ
    دوسرے لفظوں میں آپ مجھے کافر قرار دے رہے ہیں .روز قیامت آپ کا دامن پکڑوں گی

  14. #33
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,556
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: دو سو معصوم طالبات اور بوکو حرام

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    دوسرے لفظوں میں آپ مجھے کافر قرار دے رہے ہیں .روز قیامت آپ کا دامن پکڑوں گی

    آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے یہ اللہ کا فرمان ہے ان کے لیے جو قرآن میں دی گئی اللہ کی ہدایت کے مخالف چلتے ہیں۔
    اگر آپ سمجھتی ہیں کہ آپ کا دین قرآن سے مخلتف ہے یا آپ نے قرآن کے صاف احکام کے خلاف چلنا ہے۔
    یا قرآن کے احکام کی کوئی خاص اہمیت نہیں تو میں نے کچھ نہیں کہا آپ نے نتیجہ خود اخذ کیا۔
    روز قیامت مجھے نہیں آپ نے اللہ کو جواب دینا ہے۔
    میں نے تو قرآن کی سورت پڑھی ہے جسے پڑھنے کا حکم اللہ نے دیا ہے بغیر کسی شرمندگی کے۔
    آگے آپ خود سمجھ دار ہیں۔؟؟

  15. #34
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: دو سو معصوم طالبات اور بوکو حرام

    Quote Originally Posted by benice View Post

    آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے یہ اللہ کا فرمان ہے ان کے لیے جو قرآن میں دی گئی اللہ کی ہدایت کے مخالف چلتے ہیں۔
    اگر آپ سمجھتی ہیں کہ آپ کا دین قرآن سے مخلتف ہے یا آپ نے قرآن کے صاف احکام کے خلاف چلنا ہے۔
    یا قرآن کے احکام کی کوئی خاص اہمیت نہیں تو میں نے کچھ نہیں کہا آپ نے نتیجہ خود اخذ کیا۔
    روز قیامت مجھے نہیں آپ نے اللہ کو جواب دینا ہے۔
    میں نے تو قرآن کی سورت پڑھی ہے جسے پڑھنے کا حکم اللہ نے دیا ہے بغیر کسی شرمندگی کے۔
    آگے آپ خود سمجھ دار ہیں۔؟؟
    آپ اسے مجھے خاص طور پر مخاطب کر کے کیوں سنا رہے ہیں ..معصوم معصوم نہ کھیلیں

  16. #35
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: دو سو معصوم طالبات اور بوکو حرام

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    آپ اسے مجھے خاص طور پر مخاطب کر کے کیوں سنا رہے ہیں ..معصوم معصوم نہ کھیلیں

    Allah ka Pak kalaam hi suna rhe hen baji,

  17. #36
    Nabbas's Avatar
    Nabbas is offline Expert Member
    Stright Forward
     
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakist
    Posts
    3,588
    Quoted
    322 Post(s)

    Re: دو سو معصوم طالبات اور بوکو حرام

    Quote Originally Posted by zarbekhas View Post

    Bohat Khoob !!!!!!!!!Dua hai K Allah ap ka anjam Muawia aur Ale-moawia key sath karey aur app roz-e-jaza Moawia aur Ale-Moawia key sath Mahshoor hoon. Aur mera aur tamam muhiban-e-Ahlebait A.S ka anjam Ali A.S aur Ale-Ali A.s key sath karey aur hum un key sath mahshoor hoon!!!!!!!!!!!!! Ameen!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!sum ameen

    Allah ap ki taufeeqat main izafa fermaye!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

  18. #37
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: دو سو معصوم طالبات اور بوکو حرام

    Quote Originally Posted by Silly View Post
    Allah ka Pak kalaam hi suna rhe hen baji,
    اعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہے

Page 2 of 2 First 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in