All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 2 of 2 First 12

Thread: CM KPK & Punjab Police

      
   
  1. #1
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Thumbs down CM KPK & Punjab Police




    لاہور(نمائندہ خصوصی ) پنجاب پولیس کے بارے میں رشوت ستانی اور کام چوری سے متعلق کہانیاں تو عام سننے کو ملتی ہیں،چھوٹی گاڑیوں یا موٹرسائیکل سوار شہریوں کو شہرکے مختلف مقامات پر لگائے جانیوالے ناکوں کے اردگرد ہاتھ ملانے کے بعداپنا ہاتھ جیب میں ڈالتے توآپ نے بھی دیکھاہوگا لیکن اِس مرتبہ پولیس اہلکاروں کا شکار کوئی عام شہری نہیں بلکہ پروٹوکول کے بغیر چلنے والے ایک صوبے کے وزیراعلیٰ بن گئے ۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنماءاور اسلام آباد دفتر کے منتظم نعیم الحق نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں بتایاہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک اپنی پشاور نمبر کی پرائیویٹ گاڑی پر پروٹوکول کے بغیر لاہور کی ایک سڑک سے گزر رہے تھے کہ ایک جگہ پر پولیس اہلکاروں نے اُنہیں روک لیا۔ گاڑی کے کاغذات چیک کرانے کے بعد کوئی قانونی نکتہ نہ ملاتو گاڑی کے کاغذات اور لائسنس چیک کرنیوالے پولیس اہلکارنے وزیراعلیٰ کو گاڑی میں بیٹھنے کی ہدایت کرتے ہوئے لنگر کے لیے خرچہ پانی دینے کا مودبانہ مطالبہ کردیاتاہم یہ واضح نہیں ہوسکاکہ وزیراعلیٰ نے لنگر میں اپنا حصہ ڈالا یانہیں ۔پنجاب حکومت کی طرف سے اس واقعے پر کوئی موقف سامنے نہیں آسکا۔ اِسی طرح ایک واقعہ سعودی عرب سے آنیوالے شہری کے ساتھ پیش آیا جس کے مطابق بابو صابو انٹرچینج پر موجود ناکے پر اُن کی گاڑی روکی گئی ، بیرون ملک سے واپس آنے کا بتانے پر پولیس اہلکار نے گاڑی میں بٹھاتے ہوئے مٹھائی کا مطالبہ کیاجس کو مٹھائی یعنی رشوت کی مد میں 250روپے دیئے گئے ۔ متاثرہ شہری اور نمل یوتھ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے بانی حافظ اللہ یار کاموقف تھاکہ اُس نے پولیس کے ہاتھوں رسوا ہونے کی بجائے پیسے دینے میں ہی عافیت سمجھی، جہاز کا سفر کرنے کے بعد تکرار
    کی ہمت نہیں تھی ۔

    http://www.dailypakistan.com.pk/daily-bites/23-May-2014/105336

  2. #21
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    Quote Originally Posted by zishi View Post
    Pari tum nay us ke dum per paon rakha ab wo chekhay bhi na?? Ajeeb baat hay yar
    Bilkul kisi kammi ki taraf sey Chaudhary ki khushamad kar kay daad talab nazron se daikhne wala ishtyle hay!!! Lagay raho tat to 'o ghaas zaroor milay gee, ....... aur abb apni dumm pay na kaat laina ghussay mein fry ho ke !!! Tabdeeli tattoos......... Faisalabad pohnchanay ka time ho gya, chal ke tamasha shuru karo.......Shabash, juice ka dab a aur samosa wait ker raha hay!!!

  3. #22
    zishi's Avatar
    zishi is offline Expert Member
    IMRAN KHAN KAY SIWA VOTE KOE
    NA MANGAY.
     
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Newcastle,UK
    Posts
    6,455
    Quoted
    1803 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post
    Bilkul kisi kammi ki taraf sey Chaudhary ki khushamad kar kay daad talab nazron se daikhne wala ishtyle hay!!! Lagay raho tat to 'o ghaas zaroor milay gee, ....... aur abb apni dumm pay na kaat laina ghussay mein fry ho ke !!! Tabdeeli tattoos......... Faisalabad pohnchanay ka time ho gya, chal ke tamasha shuru karo.......Shabash, juice ka dab a aur samosa wait ker raha hay!!!
    Patwari chal ja ker apnay aka kay boot polish ker, tumharay jaisay nooron kay nooker apnay aka ke ghulami main achay lagtay hain .

  4. #23
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    جی نہیں جناب میری جنرل ضیاء سمیت کسی بھی آئین توڑنے والے جرنیل کے ساتھ کوئی ھمدری نہیں اور میرا مسلم لیگ کے ساتھ بھی کوئی تعلق نہیں ھے - میں پچھلے 32 سال سے ملک سے باھر ھوں - نہ مجھے ان سے کوئی فایدہ لینا ھے - مجھے صرف اپنے پیارے ملک کا مفاد عـزیز ھے اور صدق دل سے سمجھتا ھوں کہ دستیاب سیاسی لیڈر شپ میں محترم نواز شریف صاحب ہی وہ شخصیت ھیں جو پاکستان کو معاشی طور پر بہتر کرکے ترقی کی شارع پر ڈالنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی روائتی اخلاقی اقدار کی حفاظت بھی کر سکتے ھیں - چاھے ممی ڈیڈی گروپ کو اچھا لگے چاھے برا ۔

  5. #24
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post


    دیکھا ایک نون لیگی تو غصہ کر گیا جنرل ضیا کو بدبخت کہنے پر :





  6. #25
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    ویسےاس سے زیادہ احمقانہ کومینٹ میں نے اس پہلے کبھی نہیں دیکھا

  7. #26
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    ویسےاس سے زیادہ احمقانہ کومینٹ میں نے اس پہلے کبھی نہیں دیکھا


    تو پھر گزارش ہے کہ اپنے نونی بھائیوں کی کمنٹس لازمی پڑھا کریں، انہیں نظرانداز کرنا کونسی اچھی بات ہے؟؟؟

  8. #27
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    Quote Originally Posted by __QanOOn__ View Post


    تو پھر گزارش ہے کہ اپنے نونی بھائیوں کی کمنٹس لازمی پڑھا کریں، انہیں نظرانداز کرنا کونسی اچھی بات ہے؟؟؟


    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post


    دیکھا ایک نون لیگی تو غصہ کر گیا جنرل ضیا کو بدبخت کہنے پر :
    Buri baat Pari........ Zia nahi.... Izzat say naam lo. General Ziaulhuq (RA)

  9. #28
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    جی نہیں جناب میری جنرل ضیاء سمیت کسی بھی آئین توڑنے والے جرنیل کے ساتھ کوئی ھمدری نہیں اور میرا مسلم لیگ کے ساتھ بھی کوئی تعلق نہیں ھے - میں پچھلے 32 سال سے ملک سے باھر ھوں - نہ مجھے ان سے کوئی فایدہ لینا ھے - مجھے صرف اپنے پیارے ملک کا مفاد عـزیز ھے اور صدق دل سے سمجھتا ھوں کہ دستیاب سیاسی لیڈر شپ میں محترم نواز شریف صاحب ہی وہ شخصیت ھیں جو پاکستان کو معاشی طور پر بہتر کرکے ترقی کی شارع پر ڈالنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی روائتی اخلاقی اقدار کی حفاظت بھی کر سکتے ھیں - چاھے ممی ڈیڈی گروپ کو اچھا لگے چاھے برا ۔

    یہ جوک سن کر بہت ہنسی آئی سچی میں ۔۔


  10. #29
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    یہ جوک سن کر بہت ہنسی آئی سچی میں ۔۔


    Ur is joke ke bare men kiya kheyal hay Ji,


Page 2 of 2 First 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in