All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 1 of 2 12 Last

Thread: CM KPK & Punjab Police

      
   
  1. #1
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Thumbs down CM KPK & Punjab Police




    لاہور(نمائندہ خصوصی ) پنجاب پولیس کے بارے میں رشوت ستانی اور کام چوری سے متعلق کہانیاں تو عام سننے کو ملتی ہیں،چھوٹی گاڑیوں یا موٹرسائیکل سوار شہریوں کو شہرکے مختلف مقامات پر لگائے جانیوالے ناکوں کے اردگرد ہاتھ ملانے کے بعداپنا ہاتھ جیب میں ڈالتے توآپ نے بھی دیکھاہوگا لیکن اِس مرتبہ پولیس اہلکاروں کا شکار کوئی عام شہری نہیں بلکہ پروٹوکول کے بغیر چلنے والے ایک صوبے کے وزیراعلیٰ بن گئے ۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنماءاور اسلام آباد دفتر کے منتظم نعیم الحق نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں بتایاہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک اپنی پشاور نمبر کی پرائیویٹ گاڑی پر پروٹوکول کے بغیر لاہور کی ایک سڑک سے گزر رہے تھے کہ ایک جگہ پر پولیس اہلکاروں نے اُنہیں روک لیا۔ گاڑی کے کاغذات چیک کرانے کے بعد کوئی قانونی نکتہ نہ ملاتو گاڑی کے کاغذات اور لائسنس چیک کرنیوالے پولیس اہلکارنے وزیراعلیٰ کو گاڑی میں بیٹھنے کی ہدایت کرتے ہوئے لنگر کے لیے خرچہ پانی دینے کا مودبانہ مطالبہ کردیاتاہم یہ واضح نہیں ہوسکاکہ وزیراعلیٰ نے لنگر میں اپنا حصہ ڈالا یانہیں ۔پنجاب حکومت کی طرف سے اس واقعے پر کوئی موقف سامنے نہیں آسکا۔ اِسی طرح ایک واقعہ سعودی عرب سے آنیوالے شہری کے ساتھ پیش آیا جس کے مطابق بابو صابو انٹرچینج پر موجود ناکے پر اُن کی گاڑی روکی گئی ، بیرون ملک سے واپس آنے کا بتانے پر پولیس اہلکار نے گاڑی میں بٹھاتے ہوئے مٹھائی کا مطالبہ کیاجس کو مٹھائی یعنی رشوت کی مد میں 250روپے دیئے گئے ۔ متاثرہ شہری اور نمل یوتھ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے بانی حافظ اللہ یار کاموقف تھاکہ اُس نے پولیس کے ہاتھوں رسوا ہونے کی بجائے پیسے دینے میں ہی عافیت سمجھی، جہاز کا سفر کرنے کے بعد تکرار
    کی ہمت نہیں تھی ۔

    http://www.dailypakistan.com.pk/daily-bites/23-May-2014/105336

  2. #2
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    سستی شہرت کے لئے کوئی اتنا بھی گر سکتا ہے؟ یہ اب تانگہ پارٹی نہیں بلکہ کھوتا ریرا پارٹی بن گئی ہے،
    اسے بندہ پوچھے لاہور میں امب لینے آیا ہے؟ اپنے صوبے میں عوام مر رہی ہے بیچاری اور اسے لاہور کی سیروں کی پڑی ہوئی ہے، ویسے قانون بھائی آپ اپنا جہاد جاری رکھو، اس کا اجر ایک دن ضرور ملے گا

  3. #3
    Perdesi007's Avatar
    Perdesi007 is offline Star Member
    ***** Imran Khan *****
     
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Edinburgh, UK
    Posts
    1,256
    Quoted
    244 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    Punjab police Punjab k corrupt hukmaranon ki tarah he hai ... jo kuch sahee officers hain woh shahi khandaan ki zaati hifazat pe lagay hain ... jo bachay khuchay hain woh jantay hain k na koi poochay gaa na woh kisi ko jawab deh hain .. jiss ko jab marzi loot lo..Allah Allah Khairs Allah.

    Lakh di lanat @ corrupt police men.

  4. #4
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    اس پارٹی کو اقـتدار میں آنے کی اتـنی بھوک اور جلدی ھے کہ یہ تو پـرویز الہی المعروف " پڑیا لخیا پنجاب " کو بھی پیچھے چھوڑتے نظر آتے ھیں

  5. #5
    zishi's Avatar
    zishi is offline Expert Member
    IMRAN KHAN KAY SIWA VOTE KOE
    NA MANGAY.
     
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Newcastle,UK
    Posts
    6,455
    Quoted
    1803 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    Bicharay nooron ka badla hua Punjab . Monchoon wali bandri aa ker khitaab karain gay kay janab aisa to kuch hua he nahi

  6. #6
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    Quote Originally Posted by zishi View Post
    Bicharay nooron ka badla hua Punjab . Monchoon wali bandri aa ker khitaab karain gay kay janab aisa to kuch hua he nahi

    Chal ub is pe bhi daant nikal ke dikha,



  7. #7
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post
    سستی شہرت کے لئے کوئی اتنا بھی گر سکتا ہے؟ یہ اب تانگہ پارٹی نہیں بلکہ کھوتا ریرا پارٹی بن گئی ہے،
    اسے بندہ پوچھے لاہور میں امب لینے آیا ہے؟ اپنے صوبے میں عوام مر رہی ہے بیچاری اور اسے لاہور کی سیروں کی پڑی ہوئی ہے، ویسے قانون بھائی آپ اپنا جہاد جاری رکھو، اس کا اجر ایک دن ضرور ملے گا


    پاکستان میں عوام مر رہی ہے اور نواز شریف نے ایک سال میں سب سے زیادہ غیر ملکی دورے کر کے ریکارڈ بنا دیا



    عوام مر رہی ہے اور میاں صاحب اپنی لیئے بی ایم ڈبلیو خرید رہے ہیں


    زرا ایک دو فتوے ادھر بھی ارشاد فرما دیجئے

  8. #8
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    خیبر پختونخوا کی حکومت نے چند ماہ میں پولیس ڈیپارٹمنٹ میں وہ اصلاحات کیں جو باقی پارٹیاں بار بار کی حکومتوں میں نہ کر سکیں۔ چاہیئے تو یہ تھا کہ ایک سچے پاکستانی کی طرح قبول کر لیتے کہ ’ہاں تیس سال کی حکومت میں ہم پولیس کو صحیح نہ کر سکے‘ لیکن یہاں تو الٹا پرویز خٹک کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

    کچھ لوگ کہ رہے ہیں، پی ٹی آئی کو اقتدار کی حوس ہے، لیکن میں اقتدار کو حوس اُس کو کہوں گا کہ اپنے مخالف کو ہرانے کیلیئے اُسکی قابل اعتراض تصاویر جہازوں کی ذریعے لوگوں پہ نچھاور کی جائیں تاکہ مخالف کے لیئے عوام کے دلوں میں منفی سوچ پیدا کر سکیں۔۔۔

  9. #9
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    جی نہیں جناب اپنے لیئے نہیں سکیورٹی کے لئیے - وہ جاتے ھوئے اپنے ساتھ گھر نہیں لے جائیں گے - سب کو نظر آرھا ھے کہ حالات خـراب ہونے جا رھے ہیں - آپ سب کے ھمدرد بابا جی ہارون رشید صاحب ابھی پرسوں ایک پروگرام کے دوران تبصرہ فرما رھے تھے کہ طالبان کی قوت ختم ھو چکی ھے - فوج بالکل تیار ھے اس دفعہ طالبان کچھ بھی نہیں کـر سکیں گے - اب دیکھ لیجئے کل آپریشن شروع ھوا اور آج اسلام آباد میں دو دھماکے ھو گئے - ایسے میں اگـر پی ایم آفس کے لئیے دو گاڑیاں خرید لی گئیں تو کونسی قیامت آگئی ؟ ان دونوں گاڑیوں کی مجموعی قیمت سے زیادہ پیسہ تو قومی خزانے سے اس دن کی سکیورٹی پر خرچ ھو گیا تھا جس دن آپ لوگوں کو اپنی گرتی ھوئی مقبولیت کو سہارا دینے کے لئیے اسلام آباد کی سیر کا شوق چڑھا تھا اور اتنا ھی ابھی خیر سے فیصل آباد میں خرچ ھوگا -

  10. #10
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    جی نہیں جناب اپنے لیئے نہیں سکیورٹی کے لئیے - وہ جاتے ھوئے اپنے ساتھ گھر نہیں لے جائیں گے - سب کو نظر آرھا ھے کہ حالات خـراب ہونے جا رھے ہیں - آپ سب کے ھمدرد بابا جی ہارون رشید صاحب ابھی پرسوں ایک پروگرام کے دوران تبصرہ فرما رھے تھے کہ طالبان کی قوت ختم ھو چکی ھے - فوج بالکل تیار ھے اس دفعہ طالبان کچھ بھی نہیں کـر سکیں گے - اب دیکھ لیجئے کل آپریشن شروع ھوا اور آج اسلام آباد میں دو دھماکے ھو گئے - ایسے میں اگـر پی ایم آفس کے لئیے دو گاڑیاں خرید لی گئیں تو کونسی قیامت آگئی ؟ ان دونوں گاڑیوں کی مجموعی قیمت سے زیادہ پیسہ تو قومی خزانے سے اس دن کی سکیورٹی پر خرچ ھو گیا تھا جس دن آپ لوگوں کو اپنی گرتی ھوئی مقبولیت کو سہارا دینے کے لئیے اسلام آباد کی سیر کا شوق چڑھا تھا اور اتنا ھی ابھی خیر سے فیصل آباد میں خرچ ھوگا -
    بھائی صاحب شاید آپ حقیقت سے واقف نہیں ہیں۔ بات اصل میں وزیراعظم کی گاڑیوں کی خریدنے کی نہیں ہے، اصل بات یہ ہے کہ جب پہلے سے درجن بھر بلٹ پروف گاڑیاں کھڑی ہیں تو اس عوامی کے خون پسینے کی کمائی کیا ضیاع کیوں؟؟؟

    دوسری بات یہ کہ اگر حکومت اصل میں جمہوری ہوتی تو لوگوں کو اسلام آباد اور فیصل آباد میں احتجاج کرنے کی نوبت نہ پڑتی اور اگر ایسی ہی بات ہے جیسا کہ آپ کہ رہے ہیں تو پھر نواز لیگ فیصل آباد میں جلسہ کیوں کر رہی ہے؟؟؟


  11. #11
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    بڑے ادب کے ساتھ عرض کـروں کا کہ آپ لوگ مجبور کررھے ھیں - اگـر آپ ہر دسویں روز کچھ ھلا گلا کـریں گے تو وہ بھی کچھ تو کـریں گے ( جو کہ میرے خیال میں انہيں نہیں کرنا چاہئیے )
    اور اگر یہ حکومت جمہوری نہیں تو شاید 2002 سے 2008 تک چلنے والی حکومت بہت ھی جمہوری تھی جس کے پورے دور میں آپ اطعمنان کے ساتھ استراحت فرما رھے تھے

  12. #12
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    جی نہیں جناب اپنے لیئے نہیں سکیورٹی کے لئیے - وہ جاتے ھوئے اپنے ساتھ گھر نہیں لے جائیں گے - سب کو نظر آرھا ھے کہ حالات خـراب ہونے جا رھے ہیں - آپ سب کے ھمدرد بابا جی ہارون رشید صاحب ابھی پرسوں ایک پروگرام کے دوران تبصرہ فرما رھے تھے کہ طالبان کی قوت ختم ھو چکی ھے - فوج بالکل تیار ھے اس دفعہ طالبان کچھ بھی نہیں کـر سکیں گے - اب دیکھ لیجئے کل آپریشن شروع ھوا اور آج اسلام آباد میں دو دھماکے ھو گئے - ایسے میں اگـر پی ایم آفس کے لئیے دو گاڑیاں خرید لی گئیں تو کونسی قیامت آگئی ؟ ان دونوں گاڑیوں کی مجموعی قیمت سے زیادہ پیسہ تو قومی خزانے سے اس دن کی سکیورٹی پر خرچ ھو گیا تھا جس دن آپ لوگوں کو اپنی گرتی ھوئی مقبولیت کو سہارا دینے کے لئیے اسلام آباد کی سیر کا شوق چڑھا تھا اور اتنا ھی ابھی خیر سے فیصل آباد میں خرچ ھوگا -

    ایک طرف تو روز یہ سننے کو ملتا ہے کے خزانہ خالی ہے
    عوام کو قربانی دینی ہوگی
    دوسری طرف اتنی مہنگی مہنگی گاڑیان
    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ۔۔

  13. #13
    zishi's Avatar
    zishi is offline Expert Member
    IMRAN KHAN KAY SIWA VOTE KOE
    NA MANGAY.
     
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Newcastle,UK
    Posts
    6,455
    Quoted
    1803 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    بڑے ادب کے ساتھ عرض کـروں کا کہ آپ لوگ مجبور کررھے ھیں - اگـر آپ ہر دسویں روز کچھ ھلا گلا کـریں گے تو وہ بھی کچھ تو کـریں گے ( جو کہ میرے خیال میں انہيں نہیں کرنا چاہئیے )
    اور اگر یہ حکومت جمہوری نہیں تو شاید 2002 سے 2008 تک چلنے والی حکومت بہت ھی جمہوری تھی جس کے پورے دور میں آپ اطعمنان کے ساتھ استراحت فرما رھے تھے
    Aur ussi dour main apkay leader aik treaty sign ker kay jaddah bhag gaye thay haina??

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Silly View Post
    Chal ub is pe bhi daant nikal ke dikha,


    Silly aik dafa phir Jung group ke news kay sath, PTI ke hakoomat anay kay baad say tamam emergencies main medicine muft milti rahi hay

  14. #14
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    اگر باہر چلے گئے تو انتہائی سمجھداری کا ثبوت دیا ورنہ مشرف نام کا ایک بدبخت تو ضیاء اور بھٹو کی تاریخ دھرانے کی پوری کوشش کر رہا تھا - وہ تو بھلا ہو اس سندھی جج صاحب کا جو دباؤ میں نہیں آئے گو کہ خود انہیں اپنی جان بچانے کے لئیے پاکستان چھوڑ کر جانا پڑا - پتہ نہیں دوسروں پر الزام لگاتے ان کا تمسخر اڑاتے ہوے سامنے نظر آنے والی حقیقتوں کو کیوں بھول جاتے ہیں

  15. #15
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    اگر باہر چلے گئے تو انتہائی سمجھداری کا ثبوت دیا ورنہ مشرف نام کا ایک بدبخت تو ضیاء اور بھٹو کی تاریخ دھرانے کی پوری کوشش کر رہا تھا - وہ تو بھلا ہو اس سندھی جج صاحب کا جو دباؤ میں نہیں آئے گو کہ خود انہیں اپنی جان بچانے کے لئیے پاکستان چھوڑ کر جانا پڑا - پتہ نہیں دوسروں پر الزام لگاتے ان کا تمسخر اڑاتے ہوے سامنے نظر آنے والی حقیقتوں کو کیوں بھول جاتے ہیں

    نون لیگی ہو کر ضیا کو بد بخت کہ دیا ۔۔۔

  16. #16
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    بدبخت تو ویسے میں نے مشرف کو کہا تھا لیکن ہر وہ شخص بدبخت ہے جو آئین کو روند کر طاقت کے زور پہ اقتدار پر قبضہ کرتا ہے

  17. #17
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    بدبخت تو ویسے میں نے مشرف کو کہا تھا لیکن ہر وہ شخص بدبخت ہے جو آئین کو روند کر طاقت کے زور پہ اقتدار پر قبضہ کرتا ہے

    نواز شریف نے اگر یہ پوسٹ دیکھ لی تو آپ کی نون لیگ سے پکی چھتی جنرل ضیا کے بارے کچھ نہیں سن سکتے میاں صاھب۔۔

  18. #18
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    نواز شریف نے اگر یہ پوسٹ دیکھ لی تو آپ کی نون لیگ سے پکی چھتی جنرل ضیا کے بارے کچھ نہیں سن سکتے میاں صاھب۔۔
    جیسے عمرانی ٹٹو جنرل پاشا کے بارے میں کچھ نہیں سن سکتے ، کیوں فسادن پری؟

  19. #19
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post
    جیسے عمرانی ٹٹو جنرل پاشا کے بارے میں کچھ نہیں سن سکتے ، کیوں فسادن پری؟


    دیکھا ایک نون لیگی تو غصہ کر گیا جنرل ضیا کو بدبخت کہنے پر :

  20. #20
    zishi's Avatar
    zishi is offline Expert Member
    IMRAN KHAN KAY SIWA VOTE KOE
    NA MANGAY.
     
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Newcastle,UK
    Posts
    6,455
    Quoted
    1803 Post(s)

    Re: CM KPK & Punjab Police

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post


    دیکھا ایک نون لیگی تو غصہ کر گیا جنرل ضیا کو بدبخت کہنے پر :
    Pari tum nay us ke dum per paon rakha ab wo chekhay bhi na?? Ajeeb baat hay yar

Page 1 of 2 12 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in