All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 2 of 5 First 1234 ... Last

Thread: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

      
   
  1. #1
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    941
    Quoted
    51 Post(s)

    دہشت گردی کے انمنٹ نقوش


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    دہشت گردی کے انمنٹ نقوش




    مارچ 3 2014 کو عدالت کے احاطے ميں خود کش حملہ آوروں کے حملے کے نتيجے ميں ہلاک ہونے والے 11 افراد ميں 58 سالہ وکیل تنوير حیدر بھی شامل تھے جن کی بيٹی بيس سالہ پاکستانی لڑکی آئمہ تنویر، اپنے مرحوم والد کے بستر پر بيٹھ کر ان کی تصويراپنے گلے سے لگاۓ ہوۓ دکھ کا اظہارکررہی ہے۔


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu


    - - Updated - -


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    دہشت گردی کے انمنٹ نقوش




    راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی 69 سالہ خاتون معروف جان اپنے کمرے ميں اپنے مرحوم بيٹے کامران علی کی تصوير ہاتھ میں پکڑے ہوۓ دکھ کا اظہار کررہی ہے، 27 سال کلرک کامران علی 3 مارچ 2014ء کو اسلام آباد کورٹ کمپلیکس ميں ہونے والے خود کش حملہ ميں جاں بحق ہونے والے گیارہ متاثرین میں سے ایک تھا۔


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

  2. #21
    khan2300's Avatar
    khan2300 is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    London
    Posts
    521
    Quoted
    222 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش




  3. #22
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    941
    Quoted
    51 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ




    دہشت گردی کے تباہ کن اثرات؛ صحت کے کارکن خونی مناظر سے دہشت زدہ ہيں. انھيں عورتوں کے رونے اور بچوں کے چلا نے کی آوازیں سنائ ديتی ہیں۔ "میں اپنے خوابوں میں بچوں کی جلی ہوئی لاشوں کو دیکھ کرکئ بار اٹھ جاتی ہوں" يہ بات ايک 28 سالہ نرس رفعت بی بی نے کہی جو پشاور کے مشہور ہسپتال [لیڈی ريڈنگ] میں دہشت گردی کے متاثرین کو مدد فراہم کرتی ہے۔ اس نے کہا "بے قصور بچوں کو اس طرح تشدد کا شکاراور مرتے ہوۓ ديکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے" ، :انہیں ديکھ کر مجھے اپنے بچے، بہنیں اور ماں ياد آتے ہیں

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu




  4. #23
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    How about 400 kids killed in Gaza ? Didn't they deserve schools, books & peaceful life ?

  5. #24
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,441
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    Israel has right to defend but Muslim don't have right to defend them self any where in the world.

    Shame on you .........>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>

    Oh! well you don't have word "Shame" in your dictionary.

  6. #25
    khan2300's Avatar
    khan2300 is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    London
    Posts
    521
    Quoted
    222 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    Quote Originally Posted by fawad View Post

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ




    دہشت گردی کے تباہ کن اثرات؛ صحت کے کارکن خونی مناظر سے دہشت زدہ ہيں. انھيں عورتوں کے رونے اور بچوں کے چلا نے کی آوازیں سنائ ديتی ہیں۔ "میں اپنے خوابوں میں بچوں کی جلی ہوئی لاشوں کو دیکھ کرکئ بار اٹھ جاتی ہوں" يہ بات ايک 28 سالہ نرس رفعت بی بی نے کہی جو پشاور کے مشہور ہسپتال [لیڈی ريڈنگ] میں دہشت گردی کے متاثرین کو مدد فراہم کرتی ہے۔ اس نے کہا "بے قصور بچوں کو اس طرح تشدد کا شکاراور مرتے ہوۓ ديکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے" ، :انہیں ديکھ کر مجھے اپنے بچے، بہنیں اور ماں ياد آتے ہیں

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu



    USA government and Israel both are killer of these innocent children





  7. #26
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    941
    Quoted
    51 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    Quote Originally Posted by benice View Post
    Israel has right to defend but Muslim don't have right to defend them self any where in the world.

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    اگر آپ کی دليل واقعی درست ہوتی تو پھر تو اس پيمانے کے تحت عرب دنيا کے بے شمار ممالک کو بھی اسی پيراۓ ميں بيان کيا جانا چاہيے کيونکہ حقيقت تو يہی ہے کہ اسرائيل کے اپنے وجود کو برقرار رکھنے کے حق سے متعلق امريکی موقف کو اسلامی دنيا ميں بے شمار حکومتوں کی حمايت حاصل ہے۔

    دو ممالک کے درميان سفارتی تعلقات، تجارتی روابط اور اسٹريجک شراکت داری کا يہ مطلب نہيں ہوتا کہ بيرونی حکومتوں کو علاقائ تنازعوں ميں براہراست فريق بھی گردانا جاۓ۔

    ميں نے پہلے بھی يہ وضاحت کی تھی کہ خطے ميں جاری تشدد کے مستقل حل کا انحصار امريکی حکومت کے کسی فيصلے يا خارجہ پاليسی پر نہيں ہے۔ امريکہ ان عالمی کوششوں کا حصہ ہے جو فلسطينی اور اسرائيلی عوام کی امنگوں کے مطابق خطے ميں پائيدار امن کے ليے کی جا رہی ہيں۔

    ہم خطے ميں ايک مربوط امن معاہدے کے لیے کوشاں ہيں جس ميں فلسطين کے عوام کی اميدوں کے عين مطابق ايک خودمختار اور آزاد فلسطينی رياست کے قيام کا حصول شامل ہے۔ اس ايشو کے حوالے سے امريکہ پر زيادہ تر تنقید اس غلط سوچ کی بنياد پر کی جاتی ہے کہ امريکہ کو دونوں ميں سے کسی ايک فريق کو منتخب کرنا ہو گا۔ يہ تاثر بالکل غلط ہے کہ امريکہ اسرائيل کی غيرمشروط حمايت کرتا ہے۔

    گزشتہ چند برسوں کے دوران ہميں دونوں فريقين کے درميان خليج ميں کمی کرنے ميں کسی قدر کاميابی ضرور حاصل ہوئ ہے اور ہم اب بھی اس بات پر يقین رکھتے ہيں کہ مستقبل ميں بھی قابل ذکر پيش رفت کے امکانات موجود ہيں۔ ہمارے پاس اس ضمن ميں کوشش کے سوا کوئ چارہ نہيں ہے۔

    امريکہ کے عرب دنيا کے ساتھ دوستانہ روابط کی ايک طويل تاريخ ہے۔ يہ تاثر کہ فلسطينی عوام کی ہلاکت اور نقل مکانی امريکہ کی مرہون منت ہے، بالکل غلط ہے۔

    امريکہ فلسطينی عوام کی تکاليف سے بخوبی واقف ہے۔ تاہم اس ضمن ميں حتمی فيصلہ اس خطے کے عوام اور ان کے نمايندوں نے کرنا ہے۔

    ايسے سياسی حل کا حصول جو اسرائيل کے ساتھ ساتھ ايک خودمختار فلسطينی رياست کے قيام کی بھی راہ ہموار کرے، بدستور امريکہ سميت تمام فريقین کی اہم ترين ترجيح ہے کيونکہ ماضی کے تجربوں نے يہی سکھايا ہے کہ امن کے ضمن ميں حائل دشوارياں سے نبردآزما ہونا بہرصورت جنگ کی تباہکاريوں سے بہتر ہے۔


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov
    www.state.gov
    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

  8. #27
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    To hell with this crap. Tell us who is responsible for 500 innocent kids got slaughtered in Palestine. Ask president Obama to look out of his window, there is a different world outside his office. Post this garbage where people believe you. An idiot from a village of Kenya thinks that he can fool the whole world.

  9. #28
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,441
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش



    - - Updated - -



    - - Updated - -


  10. #29
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,441
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش


  11. #30
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    941
    Quoted
    51 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش



    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





    يہ تصوير ایک پاکستانی اخبار فروش محمد رفیق کی ہے جو وادی سوات میں جون، 29، 2008ء کو ایک بم دھماکے میں زخمی ہو گۓ تھے۔


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

  12. #31
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,441
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش



    - - Updated - -



    - - Updated - -



    - - Updated - -



    - - Updated - -



    - - Updated - -



    - - Updated - -



    - - Updated - -


    (دنیا بھر سے) - جب غیرت پنکچر ہو جائے !





    ستم گر عالمی میڈیا گاہے گاہے پاکستان کے مجروح قومی وقار پر سنگ باری کرتا رہتا ہے ۔ عالمی میڈیا کو ہماری کمزوریوں کا پورا پورا ادراک ہے اس لیے یہ ہمیں زیادہ وقت ہوائی قلعوں میں نہیں گزارنے دیتا۔ ابھی ہم ایک زخم کی دوا کر رہے ہوتے ہیں کہ ایک اور تیر ہماری غیرت کی قبا کو چھلنی کرتا ہوا گزر جاتا ہے اور ہم پرانے زخم کو بھول کر نئے کی دوا دھونڈنے لگتے ہیں ۔ شاید عالمی میڈیا یہ جان چکا ہے کہ اس قوم کی غیرت کو وقتاً فوقتاً پنکچر کیا جانا ضروری ہے ورنہ یہ شیخی بگھارنے لگتی ہے اور ساری دنیا کی غیرت پر سوال اٹھانے لگتی ہے۔ ہمارا پانی اتارنے کے لیے عالمی میڈیا کے پاس بہت سے ریڈی میڈ فارمولے موجود ہیں۔ان آزمودہ فارمولوں میں سے ایک عافیہ صدیقی کا ذکر بھی ہے ۔ گلا پھاڑتی ، چھاتیاں پھلاتی، مسل دکھاتی پاکستانی قوم کو میوٹ کرنے کا اس سے بہتر شاید ہی کوئی نسخہ ہو ۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کومقامی سوداگروں نے 2003 کے موسمِ بہار میں پاک سر زمیں سے اٹھایا اور چنگھاڑتے دہاڑتے امریکی استعمار کے حوالے کر دیا لیکن اس وقت پاکستانی قوم روشن خیالی کی گنگا میں اشنان کر رہی تھی اس لیے اس لین دین سے اس کی قومی غیرت کا کوئی بال بیکا نہ ہوا۔ پانچ سال تک عافیہ افغانستان کے زندانوں میں پرتشدد اسیری کے دن کاٹتی رہی اور پاکستانی حکومت بڑی صفائی اور ڈھٹائی سے اس کے وجود سے انکار کرتی رہی ۔جولائی 2008 ء کو جب ا یوان ریڈلی نے پاکستان تحریکِ انصاف کی پریس کانفرنس میں قیدی نمبر 650 کا قصہ بیان کیا تو پاکستانیوں کی قومی غیرت نے اپنی ایک بیٹی کی غیروں کے ہاتھوں اسیری کی آنچ محسوس کرنی شروع کی ۔ عافیہ پر ڈھائے جانے والے اندھے مظالم کی کہانیاں آہستہ آہستہ زنداں خانوں سے نکل کر پاکستانی قوم تک پہنچنا شروع ہوئیں تو قومی غیرت کو ابال آنے لگا ۔ وہ جنہوں نے عافیہ کو دام و درم کے عوض بیچ دیا تھا ان کے خلاف نفرت کے لاوے پکنے لگے۔ نعروں، اجتجاجوں ، قراردادوں ، ریلیوں اور مظاہروں کا دامن تھام کر پاکستانی قوم نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے جدو جہد شروع کر دی لیکن جب اہلِ حکم اپنے ضمیر گروی رکھ چکے ہوں تو قوم لاکھ سر پٹکے اپنی غیرت کا دفاع نہیں کر سکتی۔اب عافیہ صدیقی کی اسیری کو گیارہ سال ہوچکے ہیں۔ پاکستان قوم اس دوران ایک آمریت اور ایک عدد جمہوری حکومت کی برکات سے پوری طرح مستفید ہو کر دوسری جمہوری حکومت کے پھل کھا رہی ہے ۔ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی حکومتیں عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے بڑی ’درمندی ‘سے کوششیں کرتی رہی ہیں لیکن امریکی جبر و سطوت کے سامنے کیا یہ پدیاں اور کیا ان کا شوربہ ! پاکستان کی عدالتیں، سول سوسائٹی، انسانی حقوق کی تنظیمیں، مذہبی اور سیاسی جماعتیں یک زبان ہیں کہ عافیہ کو امریکی قید سے رہائی ملنی چاہیے لیکن عالمی استعمار کے نقار خانے میں ان طوطیوں کی آوازبھلا کون سنتا ہے !ایک لاحاصل جدوجہد کے بعد اب عافیہ کے لیے اٹھنے والی آوازیں ماند پڑتی جارہی ہیں اور پاکستان قوم نے اپنی گھائل غیرت پر لگنے والے اس زخم کو تقدیر کا لکھا سمجھ کر ا س سے نظریں چرانی شروع کر دی ہیں لیکن عراق و شام میں برسرِ پیکار عسکریت پسندوں نے ایک اغوا شدہ امریکی خاتون کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کر کے ہمارے پرانے زخموں کو پھر کرید دیا ہے ۔ جب عدل و انصاف مر جائے اور جس کے ہاتھ لاٹھی ہو وہی دنیا کو ہانکنے لگے تو انصاف حاصل کرنے کے لیے ایسی آوازوں کااٹھنا کچھ اچنبھے کی بات نہیں لیکن پاکستانی قوم دہشت گردی کے ساتھ نتھی ہونے پر بجا طور پر برا نگیختہ ہے۔ ہمیں عافیہ کی رہائی چاہیے لیکن عالمی قوانین کی مرگھٹ کے اندر رہ کر کیوں کہ ہم امن پسند جمہوری قوم ہیں!2011ء میں ریمنڈ ڈیوس کا قصہ ہو یا 2014ء میں جوئل کاکس کی گرفتاری و رہائی ایک امر طے ہو چکا ہے کہ امریکہ نے اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے ہر قاعدے اور ہر قانون کی دھجیاں اڑائی ہیں۔امریکہ نے اپنی قومی غیرت کے جھوٹے سچے تصور کے تحفظ کے لیے اپنی راہ میں آنے والی ہر چھوٹی بڑی رکاوٹ کو روندا اور ساری دنیا کو بالعموم اور پاکستانیوں کو بالخصوص یہ بلواسطہ پیغام دیا کہ قومی حمیت کا تحفظ مطالبات اور مظاہروں سے نہیں کیا جاتا۔ ہم کئی سالوں سے عافیہ کے لئے مِن مِن کر رہے ہیں، ہمارے وزرا ، ہمارے وزرائے اعظم ، ہمارے جج صاحبان ، ہمارے دانشور اور ہمارے مذہبی رہنما کئی سالوں سے ٹہنیاں پھاندتے پھر رہے ہیں لیکن ساری تگ و دو لا حاصل ہے کیوں کہ ہماری قومی غیرت غیروں کی کاسہ لیسی کے سبب پنکچر ہو چکی ہے۔ ہم لاکھ کوشش کریں کہ ان چھیدوں کو بلند بانگ نعروں سے چھپا سکیں لیکن دنیا جانتی ہے کہ جو ایک دفعہ بیٹیاں بیچ دیں وہ کبھی سر اٹھانے کے قابل نہیں رہتے ۔ جب تک عافیہ کو بیچنے والے ہماری رہنمائی سے دستبردار نہیں ہوتے ہماری قومی غیرت کا استہزا اسی طرح اڑتا رہے گا!

  13. #32
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    941
    Quoted
    51 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    Quote Originally Posted by benice View Post


    ۔
    ڈاکٹر عافیہ صدیقی کومقامی سوداگروں نے 2003 کے موسمِ بہار میں پاک سر زمیں سے اٹھایا اور چنگھاڑتے دہاڑتے امریکی استعمار کے حوالے کر دی




    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    حقیقت يہ ہے کہ ڈاکٹر عافيہ کو تو امريکی اہلکاروں نے گرفتار بھی نہيں کيا تھا۔ جولائ 17 2008 کو انکی گرفتاری افغان اہلکاروں کے ہاتھوں ہوئ تھی۔ اس واقعے کے صرف ايک دن بعد ايک پريس کانفرنس بھی ہوئ تھی جس ميں صحافيوں کو ان کی گرفتاری کے بارے ميں تفصيلات سے آگاہ کيا گيا تھا۔ اس واقعے کو ميڈيا ميں رپورٹ بھی کيا گيا تھا۔ ليکن چونکہ اس وقت ڈاکٹر عافيہ کی شناخت نہيں ہو سکی تھی اس ليے يہ خبر شہ سرخيوں ميں جگہ حاصل نہ کر سکی۔


    يہاں ميں جولائ 18 2008 کو مختلف ميڈيا پر اس خبر کی رپورٹنگ کے حوالے سے کچھ ويب لنکس دے رہا ہوں


    http://www.lankabusinessonline.com/fullstory.php?nid=1558516363

    http://www.taipeitimes.com/News/world/archives/2008/07/19/2003417865

    http://www.dailystar.com.lb/article.asp?edition_id=10&categ_id=2&article_id=94279


    ميں ايک بار پھر يہ واضح کر دوں کہ جولائ 2008 ميں افغانستان ميں ان کی گرفتاری سے پہلے وہ امريکی حکام کی تحويل ميں نہيں تھيں۔ ايسا کوئ ثبوت موجود نہيں ہے جو اس حقیقت کو رد کر سکے۔ ميڈيا ميں اس کيس کے حوالے سے مبہم کہانيوں کی بنياد پر کوئ فيصلہ کر دينا دانشمندی نہيں ہے۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

  14. #33
    sugerboy's Avatar
    sugerboy is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Pak
    Posts
    378
    Quoted
    89 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    Mr . Fawad , aap bohut dheet or begherat insan hain .

    USA aap ko jo haddi dalta hai , us mai kia shamil kerta hai ? ....Muslim blood.... haina?



  15. #34
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,441
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    Quote Originally Posted by sugerboy View Post
    Mr . Fawad , aap bohut dheet or begherat insan hain .

    USA aap ko jo haddi dalta hai , us mai kia shamil kerta hai ? ....Muslim blood.... haina?



    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  16. #35
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    فواد صاحب آپ کو پہلے بھی یہ مخلصانہ مشورہ دیا تھا کہ اس فورم پہ آپ کے لیئے کوئی جگہ نہیں ۔۔۔ آپ کیوں بار بار بے عزتی کروانے آ جاتے ہیں یہاں ۔ جائیں کسی سی این این یا فوکس نیوز وغیرہ پر جا کے طبع آزمائی کریں ۔

  17. #36
    sugerboy's Avatar
    sugerboy is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Pak
    Posts
    378
    Quoted
    89 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    Quote Originally Posted by benice View Post

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    _______________________________

  18. #37
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    941
    Quoted
    51 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





    جون 2013ء میں پاکستانی لوگ کار بم دھماکے ميں شدید زخمی ہونے والے ايک بچے کو ایمبولینس کے ذريعے مقامی اسپتال میں لے کر جا رہے ہيں ۔

    صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے مضافات میں نیم فوجی دستے کے ایک قافلے کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکے سے بچوں سمیت درجنوں افراد ہلاک اورکئ زخمی ہوئے تھے۔

    http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/06/130630_quetta_blast_ra.shtml


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

  19. #38
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,441
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    Quote Originally Posted by fawad View Post

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    جون 2013ء میں پاکستانی لوگ کار بم دھماکے ميں شدید زخمی ہونے والے ايک بچے کو ایمبولینس کے ذريعے مقامی اسپتال میں لے کر جا رہے ہيں ۔


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu




    - - Updated - -



    - - Updated - -



    - - Updated - -



    - - Updated - -



    - - Updated - -



    - - Updated - -



    - - Updated - -



    - - Updated - -



    - - Updated - -


  20. #39
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    941
    Quoted
    51 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے 7 سالہ طالب علم، دانش علی حسین اپنے کمرے ميں اپنے مرحوم دادا طالب حسین کی تصوير ہاتھ میں پکڑے ہوۓ دکھ کا اظہار کررہا ہے، 54 سالہ مزدور مرحوم طالب حسین 3 مارچ 2014ء کو اسلام آباد کورٹ کمپلیکس ميں ہونے والے خود کش حملہ ميں جاں بحق ہونے والے گیارہ متاثرین میں سے ایک تھا۔





    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

  21. #40
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    941
    Quoted
    51 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش



    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    Youtube

    <font size="5">

    Vimeo

    <font size="5">

    Dailymotion

    <font size="5">




    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu


Page 2 of 5 First 1234 ... Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in