All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 3 of 5 First 12345 Last

Thread: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

  1. #1
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    941
    Quoted
    51 Post(s)

    دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    مارچ 3 2014 کو عدالت کے احاطے ميں خود کش حملہ آوروں کے حملے کے نتيجے ميں ہلاک ہونے والے 11 افراد ميں 58 سالہ وکیل تنوير حیدر بھی شامل تھے جن کی بيٹی بيس سالہ پاکستانی لڑکی آئمہ تنویر، اپنے مرحوم والد کے بستر پر بيٹھ کر ان کی تصويراپنے گلے سے لگاۓ ہوۓ دکھ کا اظہارکررہی ہے۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    - - Updated - -

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی 69 سالہ خاتون معروف جان اپنے کمرے ميں اپنے مرحوم بيٹے کامران علی کی تصوير ہاتھ میں پکڑے ہوۓ دکھ کا اظہار کررہی ہے، 27 سال کلرک کامران علی 3 مارچ 2014ء کو اسلام آباد کورٹ کمپلیکس ميں ہونے والے خود کش حملہ ميں جاں بحق ہونے والے گیارہ متاثرین میں سے ایک تھا۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

  2. #41
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    941
    Quoted
    51 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

  3. #42
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,441
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    ایک گدھے نے دھرنا ختم کر دیا ہے۔
    چلو ایسا کرو تم بھی اسلام آباد میں
    اپنے ہم خیال گدھوں کے ساتھ دھرنا دو۔

  4. #43
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,441
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    - - Updated - -

    پینٹاگون کی رپورٹ پر پاکستان برہم، امریکی سفیر کی طلبی

    [/size][/font]

    ’ افغانستان کی سکیورٹی اور استحکام کی جانب پیش رفت‘ کے نام سے جاری ہونے والی امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ پر حکومت پاکستان نے شدید احتجاج ہے۔
    پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونےوالے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس رپورٹ میں پاکستان پر بغیر کسی ثبوت کے الزام لگایا گیا ہے کہ اس کے ہاں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں یا پاکستان کی سرزمین سے افغانستان اور بھارت کے خلاف بلواسطہ مسلح گروہوں کو استعمال کیا جا رہا ہے۔
    دفتر خارجہ کے مطابق ان بلا جواز بیانات پر وزیراعظم کے مشیر برائے سیکیورٹی اور خارجہ امور سرتاج عزیز نے امریکی سفیر رچرڈ اولسن تک پہنچایا جنھیں آج دفتر خارجہ طلب کیا گیا تھا۔

    http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2..._def_report_hk

  5. #44
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,441
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

  6. #45
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    941
    Quoted
    51 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

  7. #46

  8. #47
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    941
    Quoted
    51 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    Youtube

    <font size="5"><span style="color:#000000;">

    Vimeo

    <font size="5"><span style="color:#000000;">

    Dailymotion

    <font size="5"><span style="color:#000000;">

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

  9. #48
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,441
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    - - Updated - -

  10. #49
    RanaAftab's Avatar
    RanaAftab is offline Banned
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2014
    Posts
    64
    Quoted
    37 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    چاہے کوئی کالا مر جائے ۔ اور چاہے کوئی پاکستانی ۔ کسی کے کانوں پر کوئی جوں نہیں رینگنے والی۔کیا ہی بات ہے اس جوں کی بھی۔ امریکی جو ہوئی۔
    خون تو صرف مقدس امریکی اور یہودی آباد ی کا ہی سرخ ہوتا ہے۔ باقی افراد کے جسم میں تو کانجی بھری ہوئی ہے۔ہیرو شیما اور ناگا ساکی جیسےایک ایٹم بم مارو اور کانجی بھرے دو تین لاکھ کاکروچ ایک پل میں ختم۔
    ہاں اگر ایک یہودی مر گیا ہوتا تو یقین کریں کہ ایف بی آئی نے پندرہ منٹ میں ذمہ داروں کا تعین کر لیا ہوتا بلکہ ہو سکتا ہے ان "دریافت شدہ" قاتلوں کو مقابلے میں کھڑکا بھی دیا گیا ہوتا۔اور چند ایک کو گرفتار بھی کر لیا ہوتا اور ان کا پورا شجرہ نسب ہم سب کو کھلی کتاب کی طرح معلوم ہو گیا ہوتا۔
    shame shame
    دیکھں امریکی جوں کب جواب دیتی ہے۔
    اور ہو سکتا ہے کہ جوں کے پاس اس بات کا جواب ہو کہ کب تک ان تین افراد کے قتل کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا۔ کیونکہ مراتھن شوٹنگ کے افراد کے نام تو ایک گھنٹے میں ہی بتا دیے گئے تھے جبکہ وہ ابھی گرفتار بھی نہیں ہوئے تھے۔
    نا جانے کس منہ سے اپنے آقاؤں کا تحفط کرنے پاکستانی فورمز پر اس طرح کی خون آشام جوئیں آ جاتی ہیں۔

  11. #50
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    941
    Quoted
    51 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    Quote Originally Posted by RanaAftab View Post

    ميں بغير کسی پس وپيش کے يہ واضح کر دينا چاہتا ہوں کہ معصوم شہریوں کی موت ایک المیہ ہے۔ ليکن ایک ملک جہاں قانون کی حکمرانی نظام کا بڑا حصہ ہے، جو بھی جرم کا مرتکب ہو اسے بڑے صاف شفاف طریقے سے فوری انصاف کا سامنا کرنا پڑے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، مشتبہ شخص پولیس کی حراست میں ہے اور مقامی حکام اس کيس کی تحقیقات کر رہے ہیں. ہم آپ کو آگاہ کرتے رہیں گے.

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

  12. #51
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    941
    Quoted
    51 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

  13. #52
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,441
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    دوسروں کی بغلوں میں جھانکنا چھوڑ دو۔
    پہلے اپنی بغل میں جھانک لو۔
    کیسے کیسے قتل اور ظلم دیکھنے کو ملیں گے؟؟

    لو دیکھو اور مزے لو ، فواد بھائی جان ۔

  14. #53
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    941
    Quoted
    51 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

  15. #54
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    941
    Quoted
    51 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    Quote Originally Posted by benice View Post

    دوسروں کی بغلوں میں جھانکنا چھوڑ دو۔
    پہلے اپنی بغل میں جھانک لو۔
    کیسے کیسے قتل اور ظلم دیکھنے کو ملیں گے؟؟

    لو دیکھو اور مزے لو ، فواد بھائی جان ۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    ميں نہيں سمجھ سکا کہ کس منطق کے تحت آپ ايک ايسے واقعے کا حوالہ دے رہے ہيں جس ميں ڈيوٹی پر موجود ايک پوليس افسر پر الزام ہے کہ اس نے ايک ملزم کو پکڑنے کے ليے طاقت کا غلط استعمال کيا ہے اور پھر اس کا موازنہ ايسے دہشت گرد گروہوں سے کر رہے ہيں جو دانستہ اور جانتے بوجھتے ہوۓ پورے معاشرے پر جنگ مسلط کرنے کے ليے زيادہ سے زيادہ لوگوں کو قتل کرنے کے درپے ہيں تا کہ عوامی سطح پر اپنی مرضی مسلط کر سکيں اور اپنے مقاصد کے حصول کے ليے وہ بچوں کو خود کش حملہ آوروں کے طور پے استعمال کرنے سے بھی نہيں چوکتے۔

    اس ويڈيو ميں جو پوليس افسر دکھايا گيا ہے، اس پر قتل کی فردجرم عائد کی جا چکی ہے۔ اب وہ گناہ کار ہے يا نہيں اس کا فيصلہ تو پيش کيے گۓ شواہد اور معروضی حالات کا جائزہ لينے کے بعد عدالت ہی کرے گی۔ تاہم ايک ايسے اچھوتے واقعے کو مثال بنا کر پيش کرنا جس ميں ايک قانون کے اہکار کی پيشہ وارانہ معاملہ فہمی زير بحث ہے اور پھر اس کا تقابل عالمی دہشت گردی کے عفريت سے کرنا جہاں مذہب کا سہارا لے کر لاتعداد شہريوں کے قتل کو درست ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، محض آپ کی دليل کے کمزور ہونے کی قلعی کھول رہا ہے۔

    ميں نے بارہا يہ بات کہی ہے کہ نا تو ہم خود کو افضل سمجھتے ہيں اور نا ہی ہمارا معاشرہ ہر عيب سے پاک ہے۔ تاہم ايک تعميری تجزيے کے ليے ضروری ہے کہ آپ خبروں کو ان کے درست تناظر ميں ديکھيں اور پھر ان کا موازنہ کريں۔ مثال کے طور پر اگر آپ امريکی معاشرے ميں تشدد کے رجحان پر بحث کرنے کے ليے کچھ واقعات کا حوالہ ديتے ہيں تو پھر بامعنی اور تعميری گفتگو کے ليے آپ کو اس حقيقت کو بھی تسليم کرنا ہو گا کہ اس نوعيت کے واقعات اور خبريں شديد عوامی ردعمل کا سبب بنتی ہيں اور ان پر عوامی سطح پر اس خواہش کے ساتھ بحث کی جاتی ہے کہ ہر قيمت پر عوامی سيکورٹی اور شہريوں کی زندگيوں کے تحفظ کو يقينی بنايا جاۓ۔

    اس طرح کے واقعات کے بعد امريکہ ميں شديد عوامی ردعمل ايک آزاد جمہوری معاشرے ميں تنوع اور شعور کو اجاگر کرتا ہے جہاں کے باسی جس بات کو اپنے تئيں درست سمجھتے ہيں اس کے ليے کھڑے بھی ہوتے ہيں اور اپنی آواز بھی بلند کرتے ہيں۔ کيا آپ واقعی ايمانداری سے يہ سمجھتے ہيں کہ وہ معاشرے جو رنگ ونسل، مذہب اور سياسی وابستگی سے بالاتر ہو کر اپنے تمام شہريوں کے ليے يکساں بنيادی حقوق کے حصول کے ليے اپنے نظام انصاف سے بھی احتساب اور شفاف عمل کا تقاضا کرتے ہيں، وہ توڑ پھوڑ اور بحران کی جانب گامزن ہيں؟

    اگر ہم دنيا کے کسی بھی خطے ميں معصوم جانوں کے زياں پر اسی جذبے اور شدت کے ساتھ اظہار افسوس کرتے ہيں جس طرح کہ ہم اپنے شہريوں کے ليے محسوس کرتے ہيں اور پھر عالمی دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے ليے بھی اسی طرح آواز بلند کرتے ہيں جيسا کہ اپنے شہريوں کے ليے، تو يقینی طور پر دنيا کے تمام شہريوں کے ليے انسانيت کے يکساں معيار اور پيمانے کے ليے آپ ہميں ہدف تنقيد نہيں بنا سکتے ہيں۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

  16. #55
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    941
    Quoted
    51 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

  17. #56

  18. #57

  19. #58
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    941
    Quoted
    51 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    کہانی ٹوٹے دلوں کی

    <font size="5"><span style="color:#000000;">

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

  20. #59
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    941
    Quoted
    51 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    ترکی ميں عيد کے موقع پر خودکش بم دھماکہ

    http://www.bbc.com/urdu/world/2015/07/150721_turkey_blast_reaction_sh

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

  21. #60
    aamir_niaz is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    27
    Quoted
    2 Post(s)

    Re: دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

    agar hum theek hoon koe kuch nai kar sakta.........

Page 3 of 5 First 12345 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in