All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: 'دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کر دیا'

      
   
  1. #1
    khalid jamil malik's Avatar
    khalid jamil malik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    in abu dhabi
    Posts
    29,691
    Blog Entries
    55
    Quoted
    230 Post(s)

    'دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کر دیا'

    وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اس راستے کی مشکلات اور نقصانات کا اندازہ ہے لیکن ملک دشمنوں نے ہمارے لئے اور کوئی راستہ نہیں چھوڑا۔اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا قومی اسمبلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ حکومت نے مذاکراتی عمل کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے کوششیں جاری رکھیں لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہماری پُرخلوص مذاکرات کی پیشکش کو اس جذبے کے ساتھ نہیں لیا گیا۔ مذاکرات کے دوران اسلام آباد سے کراچی تک خون کا کھیل جاری رہا۔ دہشتگردی اور مذاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ کراچی ائر پورٹ حملے کے بعد آپریشن کا فیصلہ باہمی مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔ دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ''ضرب عضب'' مقصد کے حصول تک جاری رہے گا۔ آپریشن پاکستان میں امن کے نئے دور کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ مجھے یقین ہے کہ اس اہم مرحلے میں بھی پاکستانی قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوگی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دنیا جانتی ہے کہ امن کے قیام کیلئے ہم نے ہزاروں جانوں کی قربانی دی۔ دہشتگردی ہماری معیشت کو 103 ارب ڈالرز کا نقصان پہنچا چکی ہے۔ ہمارے شہر، بستیاں اور بازار خوف کے سائے میں ہیں۔ ہمارے کھیل کے میدان خالی پڑے ہیں۔ ہماری وادیاں سیاحوں کو ترس رہی ہیں۔ قوم، میڈیا اور سیاسی جماعتوں کو مکمل یکسوئی کے ساتھ حکومت اور پاک فوج کی پشت پر کھڑا ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی نے پاکستان کے وقار اور سلامتی کو مجروح کر دیا ہے۔ پاکستان کو اب کسی صورت دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہیں بننے دیا جائے گا۔ میں پاکستان کے محب وطن قبائل سے گزارش کرونگا کہ وہ اس آپریشن میں پاک فوج اور حکومت کا بھرپور ساتھ دیں۔ مجھے یقین ہے کہ ہمیشہ پاکستان کی جنگ لڑنے والے محب وطن قبائل اس مرتبہ بھی اپنی روایات کو دہرائیں گے۔

  2. #2
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: 'دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کر دیا'

    Quote Originally Posted by khalid jamil malik View Post
    وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اس راستے کی مشکلات اور نقصانات کا اندازہ ہے لیکن ملک دشمنوں نے ہمارے لئے اور کوئی راستہ نہیں چھوڑا۔اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا قومی اسمبلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ حکومت نے مذاکراتی عمل کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے کوششیں جاری رکھیں لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہماری پُرخلوص مذاکرات کی پیشکش کو اس جذبے کے ساتھ نہیں لیا گیا۔ مذاکرات کے دوران اسلام آباد سے کراچی تک خون کا کھیل جاری رہا۔ دہشتگردی اور مذاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ کراچی ائر پورٹ حملے کے بعد آپریشن کا فیصلہ باہمی مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔ دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ''ضرب عضب'' مقصد کے حصول تک جاری رہے گا۔ آپریشن پاکستان میں امن کے نئے دور کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ مجھے یقین ہے کہ اس اہم مرحلے میں بھی پاکستانی قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوگی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دنیا جانتی ہے کہ امن کے قیام کیلئے ہم نے ہزاروں جانوں کی قربانی دی۔ دہشتگردی ہماری معیشت کو 103 ارب ڈالرز کا نقصان پہنچا چکی ہے۔ ہمارے شہر، بستیاں اور بازار خوف کے سائے میں ہیں۔ ہمارے کھیل کے میدان خالی پڑے ہیں۔ ہماری وادیاں سیاحوں کو ترس رہی ہیں۔ قوم، میڈیا اور سیاسی جماعتوں کو مکمل یکسوئی کے ساتھ حکومت اور پاک فوج کی پشت پر کھڑا ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی نے پاکستان کے وقار اور سلامتی کو مجروح کر دیا ہے۔ پاکستان کو اب کسی صورت دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہیں بننے دیا جائے گا۔ میں پاکستان کے محب وطن قبائل سے گزارش کرونگا کہ وہ اس آپریشن میں پاک فوج اور حکومت کا بھرپور ساتھ دیں۔ مجھے یقین ہے کہ ہمیشہ پاکستان کی جنگ لڑنے والے محب وطن قبائل اس مرتبہ بھی اپنی روایات کو دہرائیں گے۔
    عمران خان کا ( پی ٹی آئی کور کمیٹی ) آپریشن کی حمایت کا فیصلہ - بہاولپور کا جلسہ منسوخ
    بات تو اچھی ہے
    لیکن کیا یہ خان صاحب کا اپنا فیصلہ ہے ؟ لغدا تے نہیں پر شاید ہووے

  3. #3
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: 'دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کر دیا'



    ایک دن یہ بیس کڑوڑ عوام کو بھی اپنی سیکورٹی پر لگا دیں گے


    موت کا ایک دن معین ہے
    نیند پھر رات بھر کیوں نہیں آتی

    Shahbaz Sharif seeks military to take the security of him & his family cuz he doesn't trust Punjab police. Btw.... It's not a burger who is saying this. It's Kamran Shahid. Enjoy !!!!!

  4. #4
    sarah09 is offline Expert Member
    Finally
     
    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    5,421
    Quoted
    1466 Post(s)

    Re: 'دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کر دیا'

    finally kutta maar muhim in full speed

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in