All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 2 of 2 First 12

Thread: بے وقوف نواز شریف

      
   
  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,550
    Quoted
    1140 Post(s)

    بے وقوف نواز شریف

    Learn Urdu if you say you are Pakistani ..... Read and Write in Nastaliq

    بے وقوف نواز شریف


    آخر یہ پاکستانی کتی فوج کی سازش میں پھنس ہی گیا۔
    پہلے مذاکرات میں رکاوٹ ڈالی۔
    پھر اپنے ٹٹووں کی مدد سے اپنے لیے ساز گار ماحول پیدا کیا
    پھر طالبان کو اس سے الجھا دیا۔
    اور اب بندے مروا کر سارا ماحول خراب کر دیا۔

    اب اس کتی فوج کو حکومت ہٹانے کے لیے کچھ نہیں کرنا پڑے گا۔
    معملات خود بخود اس جانب گامزن ہو گئے ہیں۔
    اب حکومت دور کی بات اس ملک میں رھنا بھی دشوار ہو جائے گا ۔

    اور یہ کتی فوج اپنا فرمابردار ٹٹو اس قوم پر مسلط کر دے گی۔

    اللہ خوش رکھے۔
    اس قوم کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے۔

  2. #21
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: بے وقوف نواز شریف

    Quote Originally Posted by __QanOOn__ View Post
    ستار بھائی، تیس سالہ حکومت کا جو تجربہ ہے اُسکی یہ کارکردگی ہے۔ کون نہیں جانتا کہ پورے پنجاب میں صرف اور صرف نون لیگ کے لوگ اہم عہدوں پہ بیٹھے ہیں۔ مسٹر گُلو بَٹ جو کہ نون لیگ کا بدمعاش ہے پولیس کو لیڈ کرتا ہے، جس کی ویڈیو میں نے شیئر کر دی ہے۔ پھر مریم نواز کہتی ہیں کہ اس سب معاملے میں غیر ملکی ہاتھ ہے اور آپ یہاں سارا گند طاہر القادری، پرویز الٰہی، عمران خان اور الطاف حسین پہ ڈال رہے ہیں، عجیب بات ہو گئی۔
    اب بتائیں ایسے ماحول میں کوئی کیا سنجیدہ بات کرے ؟
    یا کیا تجزیہ کرنے کی کوشش کرے ؟
    خدا ہم پر رحم کرے

  3. #22
    metal61 is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    May 2013
    Posts
    660
    Quoted
    342 Post(s)

    Re: بے وقوف نواز شریف

    This is the man responsible for damaging over 20 cars and other private property and he did this in full view of the Lahore Police!
    maybe this man hamdard of parvaiz illahi and whole police is hamdard of parvaiz illahi hence patwari wants to hang imran khan and parvaiz illahi for today incident


  4. #23
    anomymous767's Avatar
    anomymous767 is offline Star Member
    “Keep away from prohibited
    things and you will be among
    the best of worshippers.”
     
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    jeddah
    Posts
    1,094
    Quoted
    47 Post(s)

    Re: بے وقوف نواز شریف

    Yhe sab london main taiyyar ki gain sazishon main say aik sazish lagti hai jo pichly dinon Choudhry Brotheran aur Qadri nae mil ker keen hoon gee police k afsaron ko apny sath milana kia mushkil hai phir jab k lahore main akser wo afsar jo apny kamon main kotahi naheen barat sakty Shabaz Shareef say khaasy naraz bhee rehty hain afsos sad afsos k apny mafaadat k liye kis terhan apni he party k logon ko marwaya jata hai hamari tareekh aissay waqy-yat say bhari peri hai



  5. #24
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: بے وقوف نواز شریف

    چوھدری برادران لاہور سے اور قادری کینیڈا سے چل کر لندن میں اکٹھے ہوئے
    ایک فوری میٹنگ کے بعد سب کی فوری واپسی بھی ہو گئی
    یہ سب شاید کسی مینگو پارٹی پر اکٹھے ہوئے تھے
    پتہ نہیں لوگ عقل سے اسقدر پیدل کیوں ہیں

  6. #25
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: بے وقوف نواز شریف

    Quote Originally Posted by anomymous767 View Post
    Yhe sab london main taiyyar ki gain sazishon main say aik sazish lagti hai jo pichly dinon Choudhry Brotheran aur Qadri nae mil ker keen hoon gee police k afsaron ko apny sath milana kia mushkil hai phir jab k lahore main akser wo afsar jo apny kamon main kotahi naheen barat sakty Shabaz Shareef say khaasy naraz bhee rehty hain afsos sad afsos k apny mafaadat k liye kis terhan apni he party k logon ko marwaya jata hai hamari tareekh aissay waqy-yat say bhari peri hai




    آپ کی بات صحیح ہے اور بالکل اسی طرح نواز شریف نے جدہ میں دس سال گزارنے تھے اسلیئے انہوں نے سازش کے طور پر پہلے مشرف کو چیف بنایا پھر خود ہی ان کو بولا کہ مارشل لاء لگاؤ اور ڈرامہ رچایا۔۔۔ اور بالکل اسی طرح فوج اور طالبان نے پلان بنایا کہ تم لوگ پاکستانیوں کو مارو پھر ہم تم لوگوں پہ حملہ کر دینگے۔۔۔ اور بالکل اسی طرح بے نظیر نے اپنے آپ کو مروایا تاکہ زرداری صدر بن سکے۔ ہے نا۔۔۔

    پلیز یوز یور برین۔۔۔

  7. #26
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: بے وقوف نواز شریف

    آپ جب کوئی بات سننا ہی نہیں چاہتے ۔ ایک ہونے والے سانحے کو صرف ایک ہی مخصوص زاویے سے دیکھنے پر مصر ہیں
    اور کہاں کی بات کہاں جوڑ کر پتہ نہیں کس قسم تعلق پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو آپ سے کیا بات کی جائے
    دنیا بھر کا کونسا سیاستدان پولیس کو یہ حکم دے کر بھیجے گا کہ جاؤ سر عام دن دیہاڑے لوگوں کو کیمرے کے سامنے گولیاں مار کے قتل کردو ؟
    جس کے نتیجے میں اس کی اپنی حکومت جاسکتی ہو ۔ جو مشورہ آپ نے مجھے دیا ہے نا وہ آپ اپنے آپ کو دیں ۔ ۔ ۔
    کبھی پولیس ٹرینیگ کلاس اٹینڈ کرنے کا اتفاق ہوا ہے ؟ مجھے 11 دن تک یہ موقع ملا ہے
    جہاں الف ب کے طور پر یہ سکھایا جاتا ہے کہ جب کوئی قتل ہوتا ہے تو سب سے پہلے یہ دیکھا جاتا ہے کہ اس قتل سے امکانی طور پر کون کون
    مستفید ہو سکتا ہے ؟ اگر اس سانحے کا کوئی فائدہ شہباز شریف کو پہنچا ہوا ہو تو براہ کرم مجھے بھی سمجھا دیجیئے۔

  8. #27
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,550
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: بے وقوف نواز شریف


    اس کتی فوج کی کوئی بات نہیں کرتا جس کے ٹٹووں نے یہ سارا کھیل رچایا ہے۔
    اور بے وقوف نواز شریف ان کے جال میں سیدھا کود گیا ہے۔
    اب صفائیاں دینے سے کیا فائدہ۔
    جن لوگوں نے اپنے مقاصد حاصل کرنے تھے کر لیئے۔

    Learn Urdu if you say you are Pakistani ..... Read and Write in Nastaliq

  9. #28
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: بے وقوف نواز شریف

    Quote Originally Posted by __QanOOn__ View Post


    آپ کی بات صحیح ہے اور بالکل اسی طرح نواز شریف نے جدہ میں دس سال گزارنے تھے اسلیئے انہوں نے سازش کے طور پر پہلے مشرف کو چیف بنایا پھر خود ہی ان کو بولا کہ مارشل لاء لگاؤ اور ڈرامہ رچایا۔۔۔ اور بالکل اسی طرح فوج اور طالبان نے پلان بنایا کہ تم لوگ پاکستانیوں کو مارو پھر ہم تم لوگوں پہ حملہ کر دینگے۔۔۔ اور بالکل اسی طرح بے نظیر نے اپنے آپ کو مروایا تاکہ زرداری صدر بن سکے۔ ہے نا۔۔۔

    پلیز یوز یور برین۔۔۔
    میں نے یہ تصویر اسی فورم سے کاپی کی ہے صرف سیاہ کیا گیا چہرہ ہٹا دیا ہے
    ذرا قادری کی ٹوئیٹ ملا حظہ کریں اور اگر پھر بھی آپ کی سمجھ میں کچھ نہیں آتا اور آپ اپنے اخذ کردہ نتائج پر اڑے ہوئے ہیں
    اور یہ نہیں دیکھ سکتے کہ آگ کیسے لگی اور کیسے لگائی گئی تو پھر اللہ آپ پر رحم کرے ۔

  10. #29
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: بے وقوف نواز شریف

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    آپ جب کوئی بات سننا ہی نہیں چاہتے ۔ ایک ہونے والے سانحے کو صرف ایک ہی مخصوص زاویے سے دیکھنے پر مصر ہیں
    اور کہاں کی بات کہاں جوڑ کر پتہ نہیں کس قسم تعلق پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو آپ سے کیا بات کی جائے
    دنیا بھر کا کونسا سیاستدان پولیس کو یہ حکم دے کر بھیجے گا کہ جاؤ سر عام دن دیہاڑے لوگوں کو کیمرے کے سامنے گولیاں مار کے قتل کردو ؟
    جس کے نتیجے میں اس کی اپنی حکومت جاسکتی ہو ۔ جو مشورہ آپ نے مجھے دیا ہے نا وہ آپ اپنے آپ کو دیں ۔ ۔ ۔
    کبھی پولیس ٹرینیگ کلاس اٹینڈ کرنے کا اتفاق ہوا ہے ؟ مجھے 11 دن تک یہ موقع ملا ہے
    جہاں الف ب کے طور پر یہ سکھایا جاتا ہے کہ جب کوئی قتل ہوتا ہے تو سب سے پہلے یہ دیکھا جاتا ہے کہ اس قتل سے امکانی طور پر کون کون
    مستفید ہو سکتا ہے ؟ اگر اس سانحے کا کوئی فائدہ شہباز شریف کو پہنچا ہوا ہو تو براہ کرم مجھے بھی سمجھا دیجیئے۔


    پچھلا جواب آپکے لیئے نہیں تھا، وہ اُس شخص کیلیئے تھا جس نے اپنی ایک تھیوری پیش کی اور میں نے بھی اپنی کچھ تھیوریا پیش کیں صرف اُسکو سمجھانے کیلیئے۔

    بھائی جان میں نے کب کہا ہے کہ گولیاں شہباز شریف کے حکم پر چلیں ہیں۔

    شکوک بہت سے ہیں۔
    یہ بیریئرز تین سال قبل ہائی کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں حساس مقامات کی حفاظت کیلیئے لگائے گئے تھے جس کے خلاف لوگوں نے کورٹ سے رجوع بھی کیا تھا لیکن کورٹ نے ان بیریئرز کو ہٹانے کے مقدمے کو خارج کر دیا تھا۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ تین سال بعد اس کام کو کرنے کی کیا تُک بنتی ہے اور وہ بھی ایسے وقت میں جب ملک میں سیاسی اور سکیورٹی کی صورتحال بہت ہی نازک ہے۔ کس کے حکم سے یہ سارا آپریشن ہوا۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔

Page 2 of 2 First 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in