All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 2 of 3 First 123 Last

Thread: سیکولرازم ایک غلط فہمی کا ازالہ ۔۔۔

  1. #1
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    سیکولرازم ایک غلط فہمی کا ازالہ ۔۔۔

    ایک غلط فہمی کا ازالہ کہ سیکیولر نظریے کے لوگ لادین ہوتے ہیں
    لادین کا مطلب یہ لیا جاتا ہے کہ ایسے لوگ جن کا کوئی مزہب یا عقیدہ نہیں ہوتا ہے

    یہ ایک بہت بڑی غلط فہمی اور ایک طرح کی بہتان تراشی ہے

    پہلے تو اس غلط فہمی کو دور فرمائیے کہ سیکییولر ازم کوئی مزہب کسی کی چیز ہے جس کے ماننے والے لادین کافر ہیں۔ سیکیولر ازم کوئی مزہب یا لادینی فرقہ نہیں، بلکہ یہ ایک مہزّب دنیا کا معاشرتی نظام ہے جس میں ریاست بلا امتیاز مزہب، عقیدہ، رنگ ونسل اور زبان ، اپنے سارے شہریوں کے ساتھ یکساں برتائو کرتی ہے۔ ریاست کے انتظامی اور قانونی ڈھانچے میں مزہب کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا ہے۔

    یہ ایک بالکل غلط نظریہ ہے کہ سیکیولر زہن رکھنے والا لادین ہوتا ہے۔ ہر سیکیولر کا اپنا ایک مزہب ہوتا ہے جو کہ اس کا زاتی معاملہ ہوتا ہے، سیکیولر نظریہ کے مطابق دین اور سیاست جدا جدا ہوتی ہیں ، ریاست کا کوئی مزہب نہیں ہوتا، مزہب ہر فرد کا زاتی معاملہ ہوتا ہے۔

    ریاست کا ہر باشندہ یکساں حقوق کا حامل ہوتا ہے، ہر مزہب، عقیدہ، فرقہ، زبان، رنگ، نسل کے لوگ ایک ریاست کی حدود میں یکسان حقوق اور مراعات کے مستحق ہوتے ہیں، ہر مزہب کے لوگ اپنے اپنے عقائد کے مطابق زندگی گزارنے کے لئے آزاد ہوتے ہیں، اکثریتی گروہ کا مزہب اور عقیدہ پورے ملک کا مزہب اور عقیدہ نہیں قرار دیا جاسکتا ہے، اور نہ ہی ایک مزہب اور عقیدے کے لوگوں کو کھلی آزادی اور دوسرے مزاہب اور عقیدوں کو لوگوں کو بندشوں میں جکڑا جا سکتا ہے ۔ ایک سیکیولر ملک ہی مزہبی آزادی فراہم کرسکتا ہے۔ کیونکہ کیونکہ سیکیولر ملک میں ایک ہی مہزّب قانون پورے ملک میں رائج ہوتا ہے، جو ہر فرقے اور عقیدے کے لوگوں کو یکساں تحفّط فراہم کرتا ہے۔

  2. #21
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: سیکولرازم ایک غلط فہمی کا ازالہ ۔۔۔

    Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
    ye apka mashghala ho ga star plus k plays likhna or dekhna .......... ya news channels k
    i hate enemies of PAK and islam and i curse their dramas nd products...everything as i know these are conspiracies

    یہ انٹر نیٹ اور لیپ ٹاپ جس پر بیٹھ کر آُ پ پوسٹنگ کررہی ہیں وہ کن کی پراڈکٹ ہے زرا اس بات کی بھی سرچ کرلیں ۔۔

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by R4BIAN View Post
    Kabhi ye hoskega k PTI ka supreme leader IK k elawa koi aur bn ske?

    Kya aapke paas proof mojud hai k ye muhtarmah Star Plus dekhti hain ya apni kahani inpe fit krdi hai? Aap khud-saakhta definition bna kr laao to wo ghalatfehmi ka azaala kehlaaye aur koi aur is definition se ikhtelaaf kre to uski baat taqreer kehlaaye kya ye khula tazaad nahi???

    ایسا ہوگا ضرور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  3. #22
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: سیکولرازم ایک غلط فہمی کا ازالہ ۔۔۔

    Quote Originally Posted by khanov View Post
    100% agree, even i will dare to add that, Islam is the first religion which advocates a secular state, "La Ikrah fiddin" and "Lakum deenuokum waliya deen" is the common example and spirit of Islam, during pious and juist muslim rulers the non-muslim community were free to live according to their own religiuos believes.
    This debate started by refering a non-quranic term "Iqamat-e-deen" means to implement deen and in defining that the advocators of this terminology said this is the responsibility of the state.
    Although all the relgions are meant for the people (Humans).
    لا اکراہ فی الدین کا مفہوم یہ ہے کہ آپ کسی پر دینِ اسلام قبول کرنے کیلئے جبر نہیں کرسکتے لیکن جب آپ دین میں داخل ہوگئے تو آپ کو دین ایک ضابطہ حیات و اخلاق فراہم کرتا ہے جس سے آپ ذرا سا بھی اِھر اُدھر ہونگے تو اُس پر آپ کی پکڑ ہوگی۔ حقوق اللہ اور حقوق العباد کا تعین اِسی لیے کیا گیا ہے۔ اُدخلوا فی السلم کافۃ یعنی دین میں پورے کے پورے داخل ہوجاو۔ جہاں تک لکم دینکم ولی دین کی بات ہے تو یہ کفار کو مخاطب کیا گیا ہے نہ کہ مسلمانوں کو۔ کفار کو جزیہ دینا پڑتا تھا۔ رہی بات کہ تمام مذاہب انسانوں کیلئے ہیں تو جناب، اللہ کے نزدیک دین صرف اور صرف اسلام ہی ہے باقی تمام مذاہب انسانوں کے بنائے ہوئے ہیں۔ اگر اسلام سیکولر ریاست کی وکالت کرتا تو امیر المومنین حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کبھی فتنہ ارتداد کی سرکوبی کا حکم نہ دیتے، کبھی منکرین زکوۃ کے خلاف جہاد نہ کرتے، کبھی حدود اللہ کا نفاذ نہ کرتے۔

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    یہ انٹر نیٹ اور لیپ ٹاپ جس پر بیٹھ کر آُ پ پوسٹنگ کررہی ہیں وہ کن کی پراڈکٹ ہے زرا اس بات کی بھی سرچ کرلیں ۔۔

    - - Updated - -

    ایسا ہوگا ضرور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کب ہوگا؟ جب آئی کے صاحب اِس دنیا میں نہ ہونگے تب؟

  4. #23
    Arosa Hya's Avatar
    Arosa Hya is offline Genius Member
    I don't need your attitude...
    I have my own ok e
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    limits
    Posts
    2,054
    Blog Entries
    1
    Quoted
    221 Post(s)

    Re: سیکولرازم ایک غلط فہمی کا ازالہ ۔۔۔

    Quote Originally Posted by R4BIAN View Post
    لا اکراہ فی الدین کا مفہوم یہ ہے کہ آپ کسی پر دینِ اسلام قبول کرنے کیلئے جبر نہیں کرسکتے لیکن جب آپ دین میں داخل ہوگئے تو آپ کو دین ایک ضابطہ حیات و اخلاق فراہم کرتا ہے جس سے آپ ذرا سا بھی اِھر اُدھر ہونگے تو اُس پر آپ کی پکڑ ہوگی۔ حقوق اللہ اور حقوق العباد کا تعین اِسی لیے کیا گیا ہے۔ اُدخلوا فی السلم کافۃ یعنی دین میں پورے کے پورے داخل ہوجاو۔ جہاں تک لکم دینکم ولی دین کی بات ہے تو یہ کفار کو مخاطب کیا گیا ہے نہ کہ مسلمانوں کو۔ کفار کو جزیہ دینا پڑتا تھا۔ رہی بات کہ تمام مذاہب انسانوں کیلئے ہیں تو جناب، اللہ کے نزدیک دین صرف اور صرف اسلام ہی ہے باقی تمام مذاہب انسانوں کے بنائے ہوئے ہیں۔ اگر اسلام سیکولر ریاست کی وکالت کرتا تو امیر المومنین حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کبھی فتنہ ارتداد کی سرکوبی کا حکم نہ دیتے، کبھی منکرین زکوۃ کے خلاف جہاد نہ کرتے، کبھی حدود اللہ کا نفاذ نہ کرتے۔

    rightly said i also noticed that and wanted to say this but.....afsos hoa dekh kr ......... jis ka jo dil chahta hai mafhoom nikal leta hai, ayaton or ahadees ka rukh bina smje apne dalayel mai shamil kr lety hain
    kamal hai agar hr bande ko yahan deen ka is qadar hi feham hai to phir ye barbadi or tanazzul Q?
    per yahan kisi se b kuch kehna be sod hai Q k yahan log apni line ko hi sahi kehty hain koi ghalat keh de ya sabit krne ki koshish kre to bardasht nhi kr paty as i saw !

  5. #24
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: سیکولرازم ایک غلط فہمی کا ازالہ ۔۔۔

    لولز ۔
    امیر المومنین ہی بنا دیا آُپ نے تو
    زرا کبھی پاکستان میں سخت دھوپ میں کھڑے ہونے پڑے سخت گرمی میں پانچ گھنٹے
    کھڑا ہونا پڑے جب آپ کے پانچ وقت کے ھاجی نمازی نے گزرنا ہو راستے سے تو لگ پتا جاءے
    صرف اپنے گزرنے کے لیئے ہزاروں لوگوں کو سخت دھوپ میں سڑانا اسی کو فرعونیت کہتے ہیں
    ھیرت ہے سن بیاسی سے باہر کے ملک کے باہر رہ رہے ہیں پھر بھی اپنے سیاستدانوں کی منافقت نہیں پہچانی
    یہ لوگ سادہ لوہ لوگوں کو بے وقوف بنانے کے لیے مزہبی تو کیااور بھی بہت کچھ بن جاتے ہیں
    ان کی اصل اصلیت کی ہوتی ہے یہ آپ کو اچھی طرھ پتا ہے
    جانے دے ان کو امیر المومنیں نا بناءے ی
    اس وقت کے فرعون ہیں ۔۔
    جی نہیں ہرگز ہرگز نہیں ۔ ہم سب کے سب سمیت نواز شریف کے " امیر المومین " کے کے پیروں کی خاک کے برابر بھی نہیں ۔
    یہ ٹھیک ہے کہ میں بہت عرصے سے باہر ہوں لیکن پیدا ہوا اور پڑھا لکھا اسی لاہور میں ہوں ۔ اس لمبے عرصے میں درجنوں مرتبہ
    پاکستان بھی آتا جاتا رہا ہوں ۔ پاکستان اور پاکستانی سیاستدانوں سے اتنا بھی نا واقف نہیں ہوں ۔
    آپ برائے مہربانی ایک کام کیجیئے ۔ میاں صاحبان کی پرانی رہائش گاہ موڈل ٹاؤن اور اتفاق اسپتال چلے جائیے اور کوئی پندرہ بیس ایسے
    لوگ تلاش کر لیجیئے جو پشتوں سے وہاں کے رہائشی ہوں ، ان سے بات کرکے دیکھ لیجیئے ۔ انشااللہ تعالی ان سب سے آپ میاں محمد شریف
    (مرحوم) سے لے کر سب سے چھوٹے بھائی عباس شریف (مرحوم) تک سب کی تعریف ہی سنیں گے ۔
    جب مشرف نے ان سب کو اٹھا کر اندر کر دیا تھا تو عباس شریف مرحوم کی 24 گھنٹے کی مصروفیات سوائے تلاوت کلام پاک اور نمازوں
    کے اور کچھ بھی نہیں ہوتی تھیں ۔ یہ ایسی باتیں ہیں جن کی تصدیق آسانی سے کی جاسکتی ہے ۔ نواز شریف اور شہباز شریف اپنے چھوٹے
    بھائی کی نسبت ذرا کم مذھبی اور دنیا داری سے دلچسپی رکھنے والے لوگ ہیں لیکن اس کے باوجود انتہائی مشرقی ماحول میں تربیت اور مذھبی
    رجحانات ، روایتی اقدار اور پاکستانیت وہ خوبیاں ہیں جو آج کل کم کم ہی نظر آتی ہیں ۔
    سیاسی نظریات سے اختلاف اپنی جگہ لیکن بحثیت ایک مسلمان پاکستانی وہ یقیننا" ایک بہت ہی اچھے انسان ہیں ۔

  6. #25
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: سیکولرازم ایک غلط فہمی کا ازالہ ۔۔۔

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    منور حسن
    اسامہ کو میں نہیں جانتا وہ ایک فرضی کردار ہے
    منور حسن
    اسامہ جیسے لوگ مرا نہیں کرتے وہ لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہا کرتے ہیں
    ناقابل یقین ۔۔

    - - Updated - -

    تینوں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    - - Updated - -

    چلو آو پھر تاجر حکمران پر بات کرین ۔۔۔

    Chal yeh bata keh kisi bhi riyasat ke liye sub se aham chiz kiya hoti hey?

  7. #26
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: سیکولرازم ایک غلط فہمی کا ازالہ ۔۔۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    لولز ۔
    امیر المومنین ہی بنا دیا آُپ نے تو
    زرا کبھی پاکستان میں سخت دھوپ میں کھڑے ہونے پڑے سخت گرمی میں پانچ گھنٹے
    کھڑا ہونا پڑے جب آپ کے پانچ وقت کے ھاجی نمازی نے گزرنا ہو راستے سے تو لگ پتا جاءے
    صرف اپنے گزرنے کے لیئے ہزاروں لوگوں کو سخت دھوپ میں سڑانا اسی کو فرعونیت کہتے ہیں
    ھیرت ہے سن بیاسی سے باہر کے ملک کے باہر رہ رہے ہیں پھر بھی اپنے سیاستدانوں کی منافقت نہیں پہچانی
    یہ لوگ سادہ لوہ لوگوں کو بے وقوف بنانے کے لیے مزہبی تو کیااور بھی بہت کچھ بن جاتے ہیں
    ان کی اصل اصلیت کی ہوتی ہے یہ آپ کو اچھی طرھ پتا ہے
    جانے دے ان کو امیر المومنیں نا بناءے ی
    اس وقت کے فرعون ہیں ۔۔
    جی نہیں ہرگز ہرگز نہیں ۔ ہم سب کے سب سمیت نواز شریف کے " امیر المومین " کے کے پیروں کی خاک کے برابر بھی نہیں ۔
    یہ ٹھیک ہے کہ میں بہت عرصے سے باہر ہوں لیکن پیدا ہوا اور پڑھا لکھا اسی لاہور میں ہوں ۔ اس لمبے عرصے میں درجنوں مرتبہ
    پاکستان بھی آتا جاتا رہا ہوں ۔ پاکستان اور پاکستانی سیاستدانوں سے اتنا بھی نا واقف نہیں ہوں ۔
    آپ برائے مہربانی ایک کام کیجیئے ۔ میاں صاحبان کی پرانی رہائش گاہ موڈل ٹاؤن اور اتفاق اسپتال چلے جائیے اور کوئی پندرہ بیس ایسے
    لوگ تلاش کر لیجیئے جو پشتوں سے وہاں کے رہائشی ہوں ، ان سے بات کرکے دیکھ لیجیئے ۔ انشااللہ تعالی ان سب سے آپ میاں محمد شریف
    (مرحوم) سے لے کر سب سے چھوٹے بھائی عباس شریف (مرحوم) تک سب کی تعریف ہی سنیں گے ۔
    جب مشرف نے ان سب کو اٹھا کر اندر کر دیا تھا تو عباس شریف مرحوم کی 24 گھنٹے کی مصروفیات سوائے تلاوت کلام پاک اور نمازوں
    کے اور کچھ بھی نہیں ہوتی تھیں ۔ یہ ایسی باتیں ہیں جن کی تصدیق آسانی سے کی جاسکتی ہے ۔ نواز شریف اور شہباز شریف اپنے چھوٹے
    بھائی کی نسبت ذرا کم مذھبی اور دنیا داری سے دلچسپی رکھنے والے لوگ ہیں لیکن اس کے باوجود انتہائی مشرقی ماحول میں تربیت اور مذھبی
    رجحانات ، روایتی اقدار اور پاکستانیت وہ خوبیاں ہیں جو آج کل کم کم ہی نظر آتی ہیں ۔
    سیاسی نظریات سے اختلاف اپنی جگہ لیکن بحثیت ایک مسلمان پاکستانی وہ یقیننا" ایک بہت ہی اچھے انسان ہیں ۔

    آپ کافی عرصے سے ملک سے باہر ہیں اس لیے شاید آپ کو پتا نہیں کے پاکستانی سیاست میں
    سب سیاستدان
    اسلام کو بیچ کر ووٹ ھاصل کرنے کی جی توڑ کوشش کرتے ہیں
    اور اس کے لیے وہ کسی بھی ھد تک جاسکتے ہیں
    مولانا فضل الرحمان اور جمعاعت اسلامی کی مثال سامنے ہے ۔

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    Chal yeh bata keh kisi bhi riyasat ke liye sub se aham chiz kiya hoti hey?

    انصاف اور سیکولرازم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  8. #27
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: سیکولرازم ایک غلط فہمی کا ازالہ ۔۔۔

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    آپ کافی عرصے سے ملک سے باہر ہیں اس لیے شاید آپ کو پتا نہیں کے پاکستانی سیاست میں
    سب سیاستدان
    اسلام کو بیچ کر ووٹ ھاصل کرنے کی جی توڑ کوشش کرتے ہیں
    اور اس کے لیے وہ کسی بھی ھد تک جاسکتے ہیں
    مولانا فضل الرحمان اور جمعاعت اسلامی کی مثال سامنے ہے ۔

    - - Updated - -

    انصاف اور سیکولرازم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Oh to phir deen ko bechne waalon se iqtedaar ki khatir ittehad krliya aapne? topic pe rahein JI ko beech me ghaseetne ki zarurat nahi. Aapki party pe kuch kehna nahi chaahta warna bohut kuch hai aapki party ki "Taareef" k liye.

  9. #28
    suave's Avatar
    suave is offline Expert Member
    Cosmopolitan!
     
    Join Date
    Dec 2008
    Location
    Luxemburg
    Posts
    5,476
    Quoted
    775 Post(s)

    Re: سیکولرازم ایک غلط فہمی کا ازالہ ۔۔۔

    Its not possible to even make people understand what secularism is, lest one can imagine implementing it in Pakistan.
    No way, our minds are way more corrupted and unable to 'unlearn' what we have learnt from commercial mullahs! We are bound to slaughter each other in the name of religion, caste, political affiliation, tribal roots, and what not...
    Enjoy living in hell already in this world, not a different can be expected in the world hereafter!

  10. #29
    tariqmmalik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    3,903
    Quoted
    1452 Post(s)

    Re: سیکولرازم ایک غلط فہمی کا ازالہ ۔۔۔

    The Secular and Secularisms

    José Casanova

    January 1, 2009

    In "The Secular and Secularisms," Professor José Casanova explains the differences between secular, secularism, and secularization, followed by a discussion of several definitions of secularisms. Casanova explains that the term "secular" is used to describe or explain a world removed from the religious realm. Secularization refers to the process by which the religious and secular spheres are separated from one another, oftentimes in an air of inevitability which has been deflated in recent decades. Secularism, on the other hand, can refer to either world views or ideologies on secular subjects, or as a knowledge regime which immediately and constantly accepts a secular world. Casanova argues that there is a key distinction between secularism as an ideology and secularism as a principle of governance (defined as akin to separation of church and state); the first defines religion and seeks to remove it, while the latter does not view or acknowledge religion. Casanova states that an ideological secularism in Europe seems to emerge primarily out of fears of "others," while secularism as statecraft seems to be neither necessary nor sufficient for democracy. This article was published in the New School's journal Social Research.

  11. #30
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,512
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: سیکولرازم ایک غلط فہمی کا ازالہ ۔۔۔

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    تینوں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ٹھیک ۔
    پہلے یہ بتایئے کہ آپ کا مذہب کیا ہے۔
    کسی خدا پر یقین ہے یا کسی خدا کے وجود پر یقین ہی نہیں ہے؟؟

    Learn Urdu if you say you are Pakistani ..... Read and Write in Nastaliq

  12. #31

  13. #32
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,512
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: سیکولرازم ایک غلط فہمی کا ازالہ ۔۔۔

  14. #33
    sarah09 is offline Expert Member
    Finally
     
    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    5,421
    Quoted
    1466 Post(s)

    Re: سیکولرازم ایک غلط فہمی کا ازالہ ۔۔۔

    is thread ka maqsad kia hai pari? deen e fitrat sirf islam hai aur is k baad secularism ki koi gunjaaish nahi

  15. #34
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: سیکولرازم ایک غلط فہمی کا ازالہ ۔۔۔

  16. #35
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: سیکولرازم ایک غلط فہمی کا ازالہ ۔۔۔

    Quote Originally Posted by khanov View Post
    100% agree, even i will dare to add that, Islam is the first religion which advocates a secular state, "La Ikrah fiddin" and "Lakum deenuokum waliya deen" is the common example and spirit of Islam, during pious and juist muslim rulers the non-muslim community were free to live according to their own religiuos believes.
    This debate started by refering a non-quranic term "Iqamat-e-deen" means to implement deen and in defining that the advocators of this terminology said this is the responsibility of the state.
    Although all the relgions are meant for the people (Humans).
    Quote Originally Posted by sarah09 View Post
    is thread ka maqsad kia hai pari? deen e fitrat sirf islam hai aur is k baad secularism ki koi gunjaaish nahi

    آپ کی تو اپنی جماعت سیکولر ہے اور آُ پ کے اپنے ساتھی سیکولرازم کے ھامی ہے

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post

    ایک تاجر پیشہ اور فرعون صفت حکمران کے سپورٹرز کو اسلام کی باتیں زیب نہیں دیتی ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  17. #36
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: سیکولرازم ایک غلط فہمی کا ازالہ ۔۔۔

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    آپ کی تو اپنی جماعت سیکولر ہے اور آُ پ کے اپنے ساتھی سیکولرازم کے ھامی ہے

    - - Updated - -

    ایک تاجر پیشہ اور فرعون صفت حکمران کے سپورٹرز کو اسلام کی باتیں زیب نہیں دیتی ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تجارت تو اسلام کا پسندیدہ ترین پیشہ ہے اور جو دوسرا خطاب آپ نے دیا ہے وہ میاں صاحب جیسے دھیمی طبعیت کے آدمی پر تو بالکل فٹ نہیں آتا ۔ البتہ اوئے توئے کرنے والے اور دوسروں کا ذکر ہمیشہ صیغہ واحد میں کرنے والے کے لیئے بے حد مناسب ہے ۔

  18. #37
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: سیکولرازم ایک غلط فہمی کا ازالہ ۔۔۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    تجارت تو اسلام کا پسندیدہ ترین پیشہ ہے اور جو دوسرا خطاب آپ نے دیا ہے وہ میاں صاحب جیسے دھیمی طبعیت کے آدمی پر تو بالکل فٹ نہیں آتا ۔ البتہ اوئے توئے کرنے والے اور دوسروں کا ذکر ہمیشہ صیغہ واحد میں کرنے والے کے لیئے بے حد مناسب ہے ۔

    شاید آپ نے اسلامی تاریخ غور سے نہیں پڑھی
    ورنہ آُ پ کو پتا ہوتا کے حضرت ابوبکر صدیق رضہ اللہ تعالی خیفہ بنے تو انہوں نے
    اپنی تجارت بند کردی کے جب خیلفہ ہی تجارت کرءے گا تو دوسروں کا سامان کون خریدے گا۔
    اپنے باغ کے امرودوں تک کی حفاظت کے لیءے عوام کے زاتی پیسے سے پولیس کی حفاظت کروانا اس رویے کو فرعونیت کہتے ہیں ۔۔

  19. #38
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: سیکولرازم ایک غلط فہمی کا ازالہ ۔۔۔

    جو بات کریں ثبوت کے ساتھ کریں ۔ تجارت سے الگ ہوئے انہیں 20 سال ہوگئے ۔ اسوقت وہ کسی کمپنی کے ڈائریکٹر نہیں ۔ اگر آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے یہاں شائع کردیں ۔ اور جو دوسری مضحکہ خیز بات آپ نے کی ہے اس کا صرف اتنا ہی جواب ہے کہ جو بھی صاحب اقتدار ہوگا اس کی رہائش گاہ کی حفاظت ریاستی وسائل سے ہی کی جائے گی ۔ برطانیہ سے موازنہ کرنا چھوڑ کر ارد گرد کے ہمسایہ ممالک میں دیکھیں سب جگہ ایسا ہی ہے ۔ یہ ماحول اتنی جلدی تبدیل ہونے والا نہیں ۔ کل کو اگر خیر سے کپتان صاحب اس جگہ پہنچ گئے تو ان کی بنی گالہ اور زمان پارک کی حفاظت بھی پولیس ہی کرے گی جس میں امرود کے درخت بھی ہوں گے اور کچھ یہودی مہمان بھی ۔

  20. #39
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: سیکولرازم ایک غلط فہمی کا ازالہ ۔۔۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    جو بات کریں ثبوت کے ساتھ کریں ۔ تجارت سے الگ ہوئے انہیں 20 سال ہوگئے ۔ اسوقت وہ کسی کمپنی کے ڈائریکٹر نہیں ۔ اگر آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے یہاں شائع کردیں ۔ اور جو دوسری مضحکہ خیز بات آپ نے کی ہے اس کا صرف اتنا ہی جواب ہے کہ جو بھی صاحب اقتدار ہوگا اس کی رہائش گاہ کی حفاظت ریاستی وسائل سے ہی کی جائے گی ۔ برطانیہ سے موازنہ کرنا چھوڑ کر ارد گرد کے ہمسایہ ممالک میں دیکھیں سب جگہ ایسا ہی ہے ۔ یہ ماحول اتنی جلدی تبدیل ہونے والا نہیں ۔ کل کو اگر خیر سے کپتان صاحب اس جگہ پہنچ گئے تو ان کی بنی گالہ اور زمان پارک کی حفاظت بھی پولیس ہی کرے گی جس میں امرود کے درخت بھی ہوں گے اور کچھ یہودی مہمان بھی ۔

    کیا آپ واقعی ہے سادہ ہے یہ بننے کی کوشش کر رہے ہیں
    ان کے بیٹو ں کا کاروبار کیا ان کا نہیں ہے ۔
    حمزہ شہباز کا کاروبار کا شاید پتا ہی نا ہو آپ کو
    ایک مشہور کہاوت ہے
    ٹریذز کین ناٹ بی رولرز۔
    چلو برطانیہ سے نہیں موازنہ کرتے
    اسلام کے خلیفہ ابوبکر صدیق رضہ اللہ تعالی کی سیکورٹی سے موازنہ کرلے
    یا پھر صلاح الدین ایوبی کے اس قول سے موازنہ کرلے کے جس قوم کے لیڈر کو قوم سے زیادہ اپنی حفاظت کی فکر پڑی ہو اس قوم کا پھر اللہ ہی حافظ ہوتا ہے
    یہ درندہ صفتی اور فرعون صفتی کی انتہا ہے ان لوگوں کی اگر سیکورٹی فرعون بھی دیکھے تو وہ
    بھی اپنی فرعونیت پر شرما جاءے
    اور پھر آپ ان کو کہتے ہے اسلام کے سپہ سالار
    اسلام کو صرف یہ لوگ بیچنے کے لیءے استعمال کرتے ہیں
    ورنہ اسلام کا ان سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں
    اور یہودی ممان سے یاد آیا
    نواز شریف کا بیٹا لندن میں یودیون عیساءیون اور ہندووں کے ساتح کاربار
    کرتا ہے
    اور یزنس مین فیملی
    اگر اپنے چند ٹکے کے فائیدوں کے لیءے اگر پاکستان کو بھی بیچنا پڑے تو بیچ دے گے ۔۔
    اس لیے بہتر ہے کے اسلام کو بیچ میں نا لایا کرءے
    یہ سیاستدان سارے فرعون ہے ان کے لیے اسلام بیچنے کے چیز ہے بس اس سے زیادہ کچھ نہیں ۔۔

  21. #40
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,512
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: سیکولرازم ایک غلط فہمی کا ازالہ ۔۔۔

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    شاید آپ نے اسلامی تاریخ غور سے نہیں پڑھی
    ورنہ آُ پ کو پتا ہوتا کے حضرت ابوبکر صدیق رضہ اللہ تعالی خیفہ بنے تو انہوں نے
    اپنی تجارت بند کردی کے جب خیلفہ ہی تجارت کرءے گا تو دوسروں کا سامان کون خریدے گا۔
    اپنے باغ کے امرودوں تک کی حفاظت کے لیءے عوام کے زاتی پیسے سے پولیس کی حفاظت کروانا اس رویے کو فرعونیت کہتے ہیں ۔۔

    محترمہ ۔
    آپ سے آپ کے مذہب کے بارے میں پوچھ رہا ہوں۔
    ہو سکتا ہے آپ پانچ وقت کی نمازی ہوں اور خوب خیرات بھی کرتی ہوں۔
    لیکن انڑنیٹ پر کچھ دیکھائی نہیں دیتا سوائے آپ جو تحریر کریں اور جس چیز کی حمائیت۔
    اس لیئے آپ سے پوچھ رہا ہوں۔
    کیونکہ جس موضوع پر آپ بات کر رہی ہیں اس کے مذہبی خیالات کا علم ہونا ضرروی ہے جواب کے لیئے۔
    اگر آپ کسی خدا پر یقین نہیں رکھتیں اور میں آپ کو قرآن کے حوالے دینے شروع کر دوں تو وہ سب بے کار ہو گا۔
    میرا خیال ہے میں نے کافی حد تک واضع کر دیا کہ میں کیوں مذہب کے بارے میں پوچھ رہا ہوں۔

    Learn Urdu if you say you are Pakistani ..... Read and Write in Nastaliq

Page 2 of 3 First 123 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in