All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 3 of 5 First 12345 Last

Thread: کیا واقعی پاکستان ٹوٹنے جا رہا ہے

  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Question کیا واقعی پاکستان ٹوٹنے جا رہا ہے

    کیا واقعی پاکستان ٹوٹنے جا رہا ہے ۔۔۔

    کیا پاکستان کا حال بھی شام ، مصر ، عراق اور افغانستان کی طرح ہو گا ؟

    جمہوریت کے خلاف ایک بڑی سازش تیار کی جاچکی ہے ۔ ۔ ۔

    اس کے بعد سب ملیا میٹ ہو گا

    بلوچستان اپنی آزادی کا اعلان کرے گا۔
    فوراً بڑے ممالک اور یواین او اس کی آزادی تسلیم کریں گے ۔
    ویسے ہی جیسے چند دنوں میں ایسٹ تیمور بن گیا تھا ۔
    پاکستان کی فوج جب بلوچستان میں آپریشن کے لئے جائے گی تو
    پاکستان کی فضائی ناکہ بندی ، بحری اور تجارتی پابندیاں لگ جائیں گی

    اس دوران ملک خانہ جنگی کا شکار ہو جائے گا۔
    سندھ میں پنجابی ، پختون ، مہاجر سندھی آپس میں لڑیں گے ۔

    سندھ دیش کا اعلان ہوگا

    سرائیکی اپنی آزادی کا اعلان کریں گے

    پختون اور ہزارہ آخر میں ۔ ۔

    ہم خدانخواستہ اسی رستے کی طرف جا رہے ہیں۔ جہاں اس وقت شام ، عراق ہیں۔

    پاکستانی تو پہلے ہی مذہبی فرقہ پرستی دہشت گردی اور قوم پرستی کا شکار ملک ہے ۔
    بس دیر نہی لگے گی مکمل آگ پکڑنے میں ۔

    پاکستان بچانا ہے تو پھر جمہوریت ہی پاکستان کو بچا سکتی ہے ۔

    یہ قادری اور عمران کا انقلاب ، پاکستان توڑنے کا انقلاب ہے ۔

    فیصلہ کرنا ہوگا پاکستانیوں کو۔

    وہ کس کے ساتھ ہیں۔

    ?

  2. #41
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: کیا واقعی پاکستان ٹوٹنے جا رہا ہے

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    کیا حال ہیں بزرگو۔ ۔

    کیا ھال ہے سر سنا ہے آُ پ نے مسلم لیگ نون چھوڑ دی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

  3. #42
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: کیا واقعی پاکستان ٹوٹنے جا رہا ہے

    Quote Originally Posted by Silly View Post
    Ub pata nhi u ko me ne konsi wali batai thi,
    .................. Wohi wali...... Jis Kay had U ki KUTT lagi thi.

  4. #43
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: کیا واقعی پاکستان ٹوٹنے جا رہا ہے

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post
    .................. Wohi wali...... Jis Kay had U ki KUTT lagi thi.

    Acha woh wali... me smjha woh wali jis ke bhai ke hathon me ki kutt lagi thi,

    Waise thread Pakistan totne ke bare men thi, Per yahaN to shadi ghar ur Khul giya hay,

  5. #44
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: کیا واقعی پاکستان ٹوٹنے جا رہا ہے

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    کیا ھال ہے سر سنا ہے آُ پ نے مسلم لیگ نون چھوڑ دی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
    حال ٹھیک ہے ۔

    کیا ماضی میں میں مسلم لیگ نون میں تھا ؟

  6. #45
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: کیا واقعی پاکستان ٹوٹنے جا رہا ہے

    اپنی طرف سے مفروضے قائم کرنے کی ضرورت نہیں۔ صرف دولۃ الاسلامیۃ فی العراق و الشام سے ہی خطرہ ہے وہ بھی ابھی یہ کام انجام دینے کیلئے فارغ نہیں ہیں۔ فی الوقت آدھا شام اور آدھا عراق اُن کے قبضے میں ہے شام اور عراق کے درمیان 1924 سے قائم بارڈر کو ختم کرکے دونوں ممالک کو ملا دیا گیا ہے اور وہاں اب خلافت قائم کردی گئی ہے۔ اب وہ دارالحکومت بغداد سے محض تیس میل دور ہیں اور چھوٹے موٹے قصبوں کو زیرِ تسلط لارہے ہیں ساتھ ہی ساتھ اُردن اور ایران کی سرحدی چوکیوں پر قبضہ کرکے اُردن اور ایران کی سرحدوں پر بھی حملےشروع کردئے گئے ہیں، اُردن اور ایران پر حملہ کرنے کے بعد سعودی عرب اور یمن کی باری آئے گی، پھر مصر کی اور اُس کے بعد افغانستان اور پاکستان کو ملایا جائے گا۔ خلیفہ کا تعین کردیا گیا ہے شیخ ابراھیم عواد ابراھیم علی البدری السمرائی جن کی کنیت ابوبکر البغدادی ہے اب سے امیر المومنین کہلائینگے۔ سو ابھی یہ نقشے قبل از وقت اور مفروضوں پر قائم ہیں فی الوقت مشرقِ وسطی کا نقشہ تبدیل ہورہا ہے۔

  7. #46
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: کیا واقعی پاکستان ٹوٹنے جا رہا ہے

    Quote Originally Posted by R4BIAN View Post

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  8. #47
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: کیا واقعی پاکستان ٹوٹنے جا رہا ہے

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Hanso nahi ye khilafat e abbasiyah k dor ka naqsha nahi khencha blkay aaj ki sb se bari reality hai.

  9. #48
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: کیا واقعی پاکستان ٹوٹنے جا رہا ہے

    Quote Originally Posted by R4BIAN View Post
    Hanso nahi ye khilafat e abbasiyah k dor ka naqsha nahi khencha blkay aaj ki sb se bari reality hai.
    اس نقشے کے پیچھے وہ عالمی قووتیں ہیں جو مسلمانوں کو آپس میں لڑا کر ان کی تباہی چاہتی ہیں۔

    ویسے آپ زید حامد سے متاثر لگتے ہیں۔

  10. #49
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: کیا واقعی پاکستان ٹوٹنے جا رہا ہے

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    اس نقشے کے پیچھے وہ عالمی قووتیں ہیں جو مسلمانوں کو آپس میں لڑا کر ان کی تباہی چاہتی ہیں۔

    ویسے آپ زید حامد سے متاثر لگتے ہیں۔

    Jb Ibn-e-Alqami ne Baghdad ki chaabiyaan Tataariyon k hawaalay ki theen tb konsi berooni quwwatein Muslims ko aapas me larhwaana chaahti theen? 1924 tk to poori Muslim World ek hi Ottoman Empire k tehet thi uske baad hi 56 countries me divide howe hain ab sarhadon ko dubaara se paat kr Muslim countries ko milaaya jaaraha hai to isme berooni quwwaton ka kya mafaad hoga? Waise bhi ALLAH SWT ne Kaainaat ka saara script likha hai wo sb kuch hoke rehna hai....Zaid Hamid? I just hate him so much.

  11. #50
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: کیا واقعی پاکستان ٹوٹنے جا رہا ہے

    Quote Originally Posted by R4BIAN View Post
    Jb Ibn-e-Alqami ne Baghdad ki chaabiyaan Tataariyon k hawaalay ki theen tb konsi berooni quwwatein Muslims ko aapas me larhwaana chaahti theen? 1924 tk to poori Muslim World ek hi Ottoman Empire k tehet thi uske baad hi 56 countries me divide howe hain ab sarhadon ko dubaara se paat kr Muslim countries ko milaaya jaaraha hai to isme berooni quwwaton ka kya mafaad hoga? Waise bhi ALLAH SWT ne Kaainaat ka saara script likha hai wo sb kuch hoke rehna hai....Zaid Hamid? I just hate him so much.
    مہربانی کرکے اردو میں لکھیں۔ تاکہ کہ پڑھنے میں آسانی ہو۔

    بھائی صاحب یہ نیا دور ہے ۔ یہاں کوئی نئی دوکان کھول کر بیٹھ جائے اسے کون تسلیم کرے گا ؟
    اسے وہی تسلیم کریں گے جن کی مرضی سے دوکان کھلے گی۔

  12. #51
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: کیا واقعی پاکستان ٹوٹنے جا رہا ہے

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    مہربانی کرکے اردو میں لکھیں۔ تاکہ کہ پڑھنے میں آسانی ہو۔

    بھائی صاحب یہ نیا دور ہے ۔ یہاں کوئی نئی دوکان کھول کر بیٹھ جائے اسے کون تسلیم کرے گا ؟
    اسے وہی تسلیم کریں گے جن کی مرضی سے دوکان کھلے گی۔

    کفار نے ماضی میں کب اسلامی ریاست کو تسلیم کیا ہے؟ افغان طالبان کی حکومت کو دو تین مسلم ممالک نے ہی تسلیم کیا تھا۔

  13. #52
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: کیا واقعی پاکستان ٹوٹنے جا رہا ہے

    ویسے قادری کی اس موقعے پر آمد کے پیچھے کچھ تو ہے ۔ ۔ ۔

  14. #53
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: کیا واقعی پاکستان ٹوٹنے جا رہا ہے

    Quote Originally Posted by R4BIAN View Post
    کفار نے ماضی میں کب اسلامی ریاست کو تسلیم کیا ہے؟ افغان طالبان کی حکومت کو دو تین مسلم ممالک نے ہی تسلیم کیا تھا۔
    ایک ملک میں ہی انقلاب لا نہی سکتے اور چلے ہیں تین چار ملکوں کی خلافت قائم کرنے ۔ یہ ناممکن ہے آج کے دور میں۔

    یہ زمین پر انقلاب لانے والے نہی ۔ فساد پھیلانے والے ہیں۔

  15. #54
    intelligent086 is offline Star Member
    Habib
     
    Join Date
    Mar 2009
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    1,386
    Blog Entries
    1
    Quoted
    28 Post(s)

    Re: کیا واقعی پاکستان ٹوٹنے جا رہا ہے

    اللہ اپنا کرم کرے پاکستان کو کچھ نہیں ہونے والا ایسی قیاس آرائیاں تو پاکستان کے قائم ہونے کے ساتھ شروع ہو گئی تھیں۔ بس آپ کو اپنی حب الوطنی پر شک نہیں ہونا چاہیئے

  16. #55
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: کیا واقعی پاکستان ٹوٹنے جا رہا ہے

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    ایک ملک میں ہی انقلاب لا نہی سکتے اور چلے ہیں تین چار ملکوں کی خلافت قائم کرنے ۔ یہ ناممکن ہے آج کے دور میں۔

    یہ زمین پر انقلاب لانے والے نہی ۔ فساد پھیلانے والے ہیں۔
    حضرت مھدی جب انقلاب لا کر پوری دنیا میں خلافت قائم کرینگے تو وہ نیا دور ہوگا یا چودہ سو سال پرانا زمانہ؟

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    اللہ اپنا کرم کرے پاکستان کو کچھ نہیں ہونے والا ایسی قیاس آرائیاں تو پاکستان کے قائم ہونے کے ساتھ شروع ہو گئی تھیں۔ بس آپ کو اپنی حب الوطنی پر شک نہیں ہونا چاہیئے
    پاکستان چونکہ اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا اِس لئے یہ ملک تاقیامت قائم رہے گا۔

  17. #56
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: کیا واقعی پاکستان ٹوٹنے جا رہا ہے

    Quote Originally Posted by R4BIAN View Post
    حضرت مھدی جب انقلاب لا کر پوری دنیا میں خلافت قائم کرینگے تو وہ نیا دور ہوگا یا چودہ سو سال پرانا زمانہ؟

    - - Updated - -

    پاکستان چونکہ اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا اِس لئے یہ ملک تاقیامت قائم رہے گا۔
    وہ اپنی طاقت اور اللہ کی مرضی سے آئیں گے ۔ ان کا کوئی مقابلہ نہی ان شیطانی دھشت گردوں سے جو اسلام کا نام بدنام کررہے ہیں۔
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    پاکستان تو 1971 میں ٹوٹ چکا ہے ۔ ۔ ۔ کیا وہ قیامت بھول گئے ؟

  18. #57
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: کیا واقعی پاکستان ٹوٹنے جا رہا ہے

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    وہ اپنی طاقت اور اللہ کی مرضی سے آئیں گے ۔ ان کا کوئی مقابلہ نہی ان شیطانی دھشت گردوں سے جو اسلام کا نام بدنام کررہے ہیں۔
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    پاکستان تو 1971 میں ٹوٹ چکا ہے ۔ ۔ ۔ کیا وہ قیامت بھول گئے ؟
    اب اپنی شیعیت کا لبادہ اُتار ہی دو۔ یہ بھی اللہ ہی کی مرضی سے آئے ہیں۔ کیا کسی اور کی طاقت سے آئے ہیں؟
    وہ اللہ کی جانب سے وارننگ تھی کہ لسانیت و عصبیت پرستی میں ڈوبے رہوگے تو یہ انجام ہوگا۔

  19. #58
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: کیا واقعی پاکستان ٹوٹنے جا رہا ہے

    Quote Originally Posted by R4BIAN View Post
    اب اپنی شیعیت کا لبادہ اُتار ہی دو۔ یہ بھی اللہ ہی کی مرضی سے آئے ہیں۔ کیا کسی اور کی طاقت سے آئے ہیں؟
    وہ اللہ کی جانب سے وارننگ تھی کہ لسانیت و عصبیت پرستی میں ڈوبے رہوگے تو یہ انجام ہوگا۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  20. #59
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: کیا واقعی پاکستان ٹوٹنے جا رہا ہے

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post

    الله کے کرم سے رحمت گھر آئ ہے میں تو اسلیے خوش ہوں. آپ اپنی سناٴیں ؟
    بہت بہت مبارک ہو ...اڈریس بھیجوں مٹھائی کے لئے

  21. #60
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: کیا واقعی پاکستان ٹوٹنے جا رہا ہے

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    بہت بہت مبارک ہو ...اڈریس بھیجوں مٹھائی کے لئے
    Jee Jee Q nahi....... PM ker dain

Page 3 of 5 First 12345 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in