All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 2 of 2 First 12

Thread: یہ غبارے میں سے ہوا کیوں نکلی ؟ ؟ پارٹ 2

      
   
  1. #1
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    یہ غبارے میں سے ہوا کیوں نکلی ؟ ؟ پارٹ 2

    میں نے کافی محنت کرکے 3 دن کے ٹاک شوز کو ایڈٹ کرکے ایک جگہ اکٹھا کیا ہے ( غیر متعلقہ حصے نکال دیئے ہیں ) جس میں ہوا نکلنے کی وجوہات سمجھ میں آتی ہیں
    بہرحال میں کوئی پروفیشنل نہیں ہوں نہ میرے پاس ان سب چیزوں کے لیئے پروفیشنل آلات ہیں ۔
    مختصر یہ کہ قادری کے ساتھ آنے والے سینڈو ٹائپ لوگوں نے عام مسافروں کو زبردستی جہاز سے باہر نکلنے سے روکے رکھا جس کی وجہ سے
    ان پر خاصے سنگین مقدمات بن سکتے ہیں ۔ اس بات نے قادری کو پریشان کر دیا ہے ۔ اس کے علاوہ اس ویڈیو میں ہمارے نام نہاد آزاد میڈیا
    کا رول بھی دیکھا جاسکتا ہے جس نے زیادہ تر یہ فوٹیج نہیں دکھائی جس سے قادری کا منفی پہلو اجاگر ہوتا


  2. #21
    habibbukhari is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    922
    Quoted
    350 Post(s)

    Re: یہ غبارے میں سے ہوا کیوں نکلی ؟ ؟ پارٹ 2

    Quote Originally Posted by sarah09 View Post
    yehi sawal mera bhi hai nooners se k ghubbarey se itni juldi hawa q nikal gai jin barriers k liye 14 jaanen leen wo dubara q lagadiye ?
    Aap iss k baray main kia view rakhti hain ?
    اس ویڈیو سے ایک بات تو واضع ہو گئی۔
    کہ قادری نے قرآن اٹھا کر اب جھوٹ بولا
    یا منبر رسول پر بیٹھ کر اس وقت جھوٹ بولا تھا۔

  3. #22
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: یہ غبارے میں سے ہوا کیوں نکلی ؟ ؟ پارٹ 2


Page 2 of 2 First 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in