All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: لو بھئی اصل حکم آ گیا۔

      
   
  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,515
    Quoted
    1140 Post(s)

    Thumbs down لو بھئی اصل حکم آ گیا۔

    Learn Urdu if you say you are Pakistani ..... Read and Write in Nastaliq

    لو بھئی اصل حکم آ گیا۔


  2. #2
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: لو بھئی اصل حکم آ گیا۔

    لیکن یہ حکم مؤثر صرف کراچی اور حیدرآباد کی حد تک ہوگا وہ بھی جزوی طور پر کیو نکہ ڈان بھائی کی طاقت پہلے جیسی نہیں رہی ۔

  3. #3
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,515
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: لو بھئی اصل حکم آ گیا۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    لیکن یہ حکم مؤثر صرف کراچی اور حیدرآباد کی حد تک ہوگا وہ بھی جزوی طور پر کیو نکہ ڈان بھائی کی طاقت پہلے جیسی نہیں رہی ۔

    مرا ہاتھی سوا لاکھ کا۔

    Learn Urdu if you say you are Pakistani ..... Read and Write in Nastaliq

  4. #4
    khan2300's Avatar
    khan2300 is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    London
    Posts
    521
    Quoted
    222 Post(s)

    Re: لو بھئی اصل حکم آ گیا۔

    Quote Originally Posted by benice View Post
    Learn Urdu if you say you are Pakistani ..... Read and Write in Nastaliq

    لو بھئی اصل حکم آ گیا۔


    بینس بھائی جان آپ نے جس طرح ضرب خاص ابن صباح کے فولوور کی درگت بنائی ہوئی ہے شاید ہی کسی نے بنائی ہو یہاں پر. شکریہ

  5. #5
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,515
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: لو بھئی اصل حکم آ گیا۔

    perfect stranger


    کچھ کالی ماتا پر ارشاد۔

    Learn Urdu if you say you are Pakistani ..... Read and Write in Nastaliq

  6. #6
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: لو بھئی اصل حکم آ گیا۔

    Quote Originally Posted by benice View Post
    perfect stranger


    کچھ کالی ماتا پر ارشاد۔

    Learn Urdu if you say you are Pakistani ..... Read and Write in Nastaliq
    رمضان میں آپ شیطان پر ارشاد کا کہہ رہے ہیں۔ ۔۔۔

    یہ شیطان آج رو رہا تھا کہ اس سے ایم کیوایم کے ساتھیوں نے دھشت گردی بل پر دستخط کرنے سے پہلے پوچھا تک نہی ۔

    اصل میں اب اس شیطان کی کوئی اہمیت نہی رہی۔ اس کی جگہ عمران ، قادری ، شیدا ٹلی اور چودھریوں نے لے لی ہے ۔


  7. #7
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: لو بھئی اصل حکم آ گیا۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    رمضان میں آپ شیطان پر ارشاد کا کہہ رہے ہیں۔ ۔۔۔

    یہ شیطان آج رو رہا تھا کہ اس سے ایم کیوایم کے ساتھیوں نے دھشت گردی بل پر دستخط کرنے سے پہلے پوچھا تک نہی ۔

    اصل میں اب اس شیطان کی کوئی اہمیت نہی رہی۔ اس کی جگہ عمران ، قادری ، شیدا ٹلی اور چودھریوں نے لے لی ہے ۔

    کیا حسب حال تبصرہ ہے ۔ اب اس پر کچھ لوگ اگر چچڑ کی طرح چڑ چڑ کرنے لگیں تو کوئی حیرت نہیں ہونی چاہیئے ۔

  8. #8
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,515
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: لو بھئی اصل حکم آ گیا۔


    کیا آپ کو معلوم ہے کہ اتنے دونوں کے بعد اس کو جیو کیوں یاد آ گیا؟؟
    تاکہ جیو اس کے جلسے کی کوریج کرئے۔
    کہیں ایسا نہ ہو فوج سے جھگڑے کی وجہ سے جیو ڈھیلا پڑ جائے۔

    یہ دراصل ایک دھمکی ہے۔ جیو کو۔

  9. #9
    habibbukhari is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    922
    Quoted
    350 Post(s)

    Re: لو بھئی اصل حکم آ گیا۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    رمضان میں آپ شیطان پر ارشاد کا کہہ رہے ہیں۔ ۔۔۔

    یہ شیطان آج رو رہا تھا کہ اس سے ایم کیوایم کے ساتھیوں نے دھشت گردی بل پر دستخط کرنے سے پہلے پوچھا تک نہی ۔

    اصل میں اب اس شیطان کی کوئی اہمیت نہی رہی۔ اس کی جگہ عمران ، قادری ، شیدا ٹلی اور چودھریوں نے لے لی ہے ۔

    لو جی شیطان بھی صاحب اولاد ھو گیا ہے۔ اور وہ بھی پانچ پانچ بچے۔ ایک سے بڑھ کر ایک۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in