All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: ارسلان افتخار کا عمران خان کیخلاف علمائے دین سے رابطے کا فیصلہ

  1. #1
    khalid jamil malik's Avatar
    khalid jamil malik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    in abu dhabi
    Posts
    29,691
    Blog Entries
    55
    Quoted
    230 Post(s)

    ارسلان افتخار کا عمران خان کیخلاف علمائے دین سے رابطے کا فیصلہ

    اسلام آباد(دنیا نیوز)ارسلان افتخار نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف علمائے دین سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین پر مشتمل کمیٹی عمران خان کے صادق اور امین ہونے سے متعلق فیصلہ کرے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ارسلان افتخار نے عمران خان کیخلاف علمائے دین سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلے میں وہ خیبرپختونخوا کابینہ کے رکن مولانا سراج الحق اور اسلامی نظریاتی کونسل کے مولانا شیرانی سے بھی رابطہ کرینگے اور عمران خان کی بیٹی ٹیرین کا معاملہ علمائے دین کے سامنے رکھیں گے ۔ ارسلان افتخار کا کہنا ہے کہ علمائے دین بتائیں کہ عمران خان جیسا شخص مجلس شوریٰ کا رکن کیسے ہو سکتا ہے ۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین پر مشتمل کمیٹی فیصلہ کرے کہ کیا عمران خان باسٹھ اور تریسٹھ پر پورا اترتے ہیں یا نہیں۔

  2. #2
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ارسلان افتخار کا عمران خان کیخلاف علمائے دین سے رابطے کا فیصلہ

    Quote Originally Posted by khalid jamil malik View Post

    جو ویڈیو یہاں لگائی جا رہی ہے اس میں کچھ نیا نہیں شاید سب ہی نے یہ پہلے سے دیکھ رکھی ہو ۔
    آپ صرف عمران خان کی بوڈی لینگو یئج غور سے دیکھیں ۔ بابر غوری کے بولنے کے دوران
    عمران کی بے چینی ، ہاتھوں اور انگلیوں کی حرکات ، چہرے پر نظر آنے والی بے چینی
    گردن کا جھٹکنا اور مجموعی تاثرات کیا بتاتے ہیں ؟

  3. #3
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ارسلان افتخار کا عمران خان کیخلاف علمائے دین سے رابطے کا فیصلہ

  4. #4
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: ارسلان افتخار کا عمران خان کیخلاف علمائے دین سے رابطے کا فیصلہ

    Quote Originally Posted by khalid jamil malik View Post
    اسلام آباد(دنیا نیوز)ارسلان افتخار نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف علمائے دین سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین پر مشتمل کمیٹی عمران خان کے صادق اور امین ہونے سے متعلق فیصلہ کرے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ارسلان افتخار نے عمران خان کیخلاف علمائے دین سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلے میں وہ خیبرپختونخوا کابینہ کے رکن مولانا سراج الحق اور اسلامی نظریاتی کونسل کے مولانا شیرانی سے بھی رابطہ کرینگے اور عمران خان کی بیٹی ٹیرین کا معاملہ علمائے دین کے سامنے رکھیں گے ۔ ارسلان افتخار کا کہنا ہے کہ علمائے دین بتائیں کہ عمران خان جیسا شخص مجلس شوریٰ کا رکن کیسے ہو سکتا ہے ۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین پر مشتمل کمیٹی فیصلہ کرے کہ کیا عمران خان باسٹھ اور تریسٹھ پر پورا اترتے ہیں یا نہیں۔
    پہلے خود اور اپنے باپ کو صادق اور امین ثابت کرلیں ..اب چھلنی بھی بولے گی جس میں خود سو چھید ہیں

  5. #5
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: ارسلان افتخار کا عمران خان کیخلاف علمائے دین سے رابطے کا فیصلہ

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post

    پہلے خود اور اپنے باپ کو صادق اور امین ثابت کرلیں ..اب چھلنی بھی بولے گی جس میں خود سو چھید ہیں
    So on point !!!!!! Like always.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in