All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: کسیانی بلی کھمبا نوچے

      
   
  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,512
    Quoted
    1140 Post(s)

    Cool کسیانی بلی کھمبا نوچے


    کسیانی بلی کھمبا نوچے


    شہباز شریف ڈینگی کی تو خبر رکھتے ہیں لیکن اپنے محلے میں ہونیوالی ہلاکتوں کی نہیں، طاہرالقادری



    لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف ڈینگی کی خبر تو رکھتے ہیں لیکن اپنے محلے میں ہونے والی ہلاکتوں کی انہیں کوئی خبر نہیں ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران پاکستان عوامی تحریک اور منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ 17 جون کی رات 14 گھنٹے تک خون کی ہولی کھیلی گئی جب کہ ابھی تک ہمارے 53 کارکن جیل میں ہیں ہم تو صرف اپنے کارکنوں کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کے لئے انصاف مانگ رہے ہیں، آئین ہر چھوٹے بڑے اور امیر غریب کو مساوی حقوق دیتا ہے۔طاہرالقادری نے کہاکہ وزیراعلیٰ شہباز شریف ڈینگی کی خبر تو رکھتے ہیں لیکن اپنے محلے میں ہونے والی ہلاکتوں کی انہیں کوئی خبر نہیں۔ اگر وزیراعلیٰ خود کو قاتل نہیں سمجھتے تو اپنی نااہلی پر استعفیٰ دیں۔
    شہباز شریف ڈینگی کی تو خبر رکھتے ہیں لیکن اپنے محلے میں ہونیوالی ہلاکتوں کی نہیں، طاہرالقادری – ایکسپریسس اردو

    کسیانی بلی کھمبا نوچے



    غبارے کی ہوا نکل گئی۔


    اور چاروں شانے چیت۔


    غبارے کی ہوا نکل گئی۔


    - - Updated - -


    چلو چلو واپس کینیڈا چلو


  2. #2
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: کسیانی بلی کھمبا نوچے


  3. #3
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,512
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: کسیانی بلی کھمبا نوچے


  4. #4
    !eo's Avatar
    !eo is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Oct 2011
    Location
    Germany
    Posts
    458
    Quoted
    171 Post(s)

    Re: کسیانی بلی کھمبا نوچے

    تو جناب ، دورِ سلطنتِ شریفاں کا صرف ایک ہی مہینہ باقی رہ گیا ہے


  5. #5
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: کسیانی بلی کھمبا نوچے

    دل کے بہلانے کو خیال اچھا ہے ۔ لیکن ایسا کچھ ہونے والا نہیں ۔

  6. #6
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,512
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: کسیانی بلی کھمبا نوچے

    Quote Originally Posted by !eo View Post
    تو جناب ، دورِ سلطنتِ شریفاں کا صرف ایک ہی مہینہ باقی رہ گیا ہے


    کیوں ابھی تک پتا نہیں چلا
    کہ زلیخا مرد تھا یا عورت ؟؟

  7. #7
    !eo's Avatar
    !eo is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Oct 2011
    Location
    Germany
    Posts
    458
    Quoted
    171 Post(s)

    Re: کسیانی بلی کھمبا نوچے

    نواز شریف بہرحال مرد نہیں

    Quote Originally Posted by benice View Post

    کیوں ابھی تک پتا نہیں چلا
    کہ زلیخا مرد تھا یا عورت ؟؟

  8. #8
    habibbukhari is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    922
    Quoted
    350 Post(s)

    Re: کسیانی بلی کھمبا نوچے

    Quote Originally Posted by !eo View Post
    تو جناب ، دورِ سلطنتِ شریفاں کا صرف ایک ہی مہینہ باقی رہ گیا ہے



    آپکا مطلب ہے ایک ماہ بعد شریفوں کی حکومت چلی جاۓ گی اور بد معاشوں کی آ جاۓ گی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by !eo View Post
    نواز شریف بہرحال مرد نہیں
    آپ سے بہتر کون جان سکتا ہے محترمہ

  9. #9
    !eo's Avatar
    !eo is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Oct 2011
    Location
    Germany
    Posts
    458
    Quoted
    171 Post(s)

    Re: کسیانی بلی کھمبا نوچے

    یار پٹواری ! اپنے شریفوں کی طرح آپکی نظر بھی کمزور ہی نکلی
    Quote Originally Posted by habibbukhari View Post
    آپکا مطلب ہے ایک ماہ بعد شریفوں کی حکومت چلی جاۓ گی اور بد معاشوں کی آ جاۓ گی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    - - Updated - -



    آپ سے بہتر کون جان سکتا ہے محترمہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in