All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: سلامتی کونسل کی کوششیں بھی بے سود، اسرائیلی حملوں میں آج مزید 64 افراد شہید

      
   
  1. #1
    khalid jamil malik's Avatar
    khalid jamil malik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    in abu dhabi
    Posts
    29,691
    Blog Entries
    55
    Quoted
    230 Post(s)

    سلامتی کونسل کی کوششیں بھی بے سود، اسرائیلی حملوں میں آج مزید 64 افراد شہید

    14 روز سے جاری غزہ پر اسرائیلی فوجی چڑھائی کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی۔ فوٹو: رائٹرز/فائل

    غزہ / مقبوضہ بیت المقدس: سلامتی کونسل بھی غزہ میں اسرائیلی درندگی روکنے میں ناکام ہوگئی جبکہ تازہ کارروائی میں صیہونی فوج نے غزہ میں بمباری کر کے مزید 64 نہتے فلسطینیوں کی جان لے لی۔
    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بدحواس صیہونی فوج کی جانب سے مسلسل 14ویں روز محصورین غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے، تازہ بمباری کے نتیجے میں 7 کمسن بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک اور کارروائی میں صیہونی فوج نے سرحد عبور کرنے کا الزام لگاتے ہوئے فائرنگ کر کے مزید 10 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ دوسری جانب فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کی بمباری سے تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے سے مزید 16 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں اور جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جارہا ہے۔
    وزارت صحت کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ 14 روز سے جاری غزہ پر اسرائیلی فوجی بربریت کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی جبکہ صیہونی فوج کے حملوں میں 2600 سے زائد افراد بھی زخمی ہوچکے ہیں۔
    واضح رہے کہ غزہ پر 8 جولائی سے جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران ہر طرف تباہی کا منظر ہے جبکہ حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان جاری لڑائی کے باعث متعدد افراد نے پڑوسی ملک مصر کی جانب پناہ لے لی ہے۔

  2. #2
    khan2300's Avatar
    khan2300 is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    London
    Posts
    521
    Quoted
    222 Post(s)

    Re: سلامتی کونسل کی کوششیں بھی بے سود، اسرائیلی حملوں میں آج مزید 64 افراد شہید

    Quote Originally Posted by khalid jamil malik View Post
    14 روز سے جاری غزہ پر اسرائیلی فوجی چڑھائی کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی۔ فوٹو: رائٹرز/فائل

    غزہ / مقبوضہ بیت المقدس: سلامتی کونسل بھی غزہ میں اسرائیلی درندگی روکنے میں ناکام ہوگئی جبکہ تازہ کارروائی میں صیہونی فوج نے غزہ میں بمباری کر کے مزید 64 نہتے فلسطینیوں کی جان لے لی۔
    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بدحواس صیہونی فوج کی جانب سے مسلسل 14ویں روز محصورین غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے، تازہ بمباری کے نتیجے میں 7 کمسن بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک اور کارروائی میں صیہونی فوج نے سرحد عبور کرنے کا الزام لگاتے ہوئے فائرنگ کر کے مزید 10 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ دوسری جانب فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کی بمباری سے تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے سے مزید 16 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں اور جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جارہا ہے۔
    وزارت صحت کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ 14 روز سے جاری غزہ پر اسرائیلی فوجی بربریت کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی جبکہ صیہونی فوج کے حملوں میں 2600 سے زائد افراد بھی زخمی ہوچکے ہیں۔
    واضح رہے کہ غزہ پر 8 جولائی سے جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران ہر طرف تباہی کا منظر ہے جبکہ حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان جاری لڑائی کے باعث متعدد افراد نے پڑوسی ملک مصر کی جانب پناہ لے لی ہے۔

    سلامتی کونسل تو امریکا کے گھر کی لونڈی ہے اور ان امریکیوں
    اور عیسائیوں کی جان تو ویسے ہی پنجہ یہود میں ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in