All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 2 of 3 First 123 Last

Thread: سڑنے والوں کے لیئے۔

      
   
  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    سڑنے والوں کے لیئے۔


    اسلام اور عبادت سے سڑنے والوں کے لیئے۔

    سڑ سڑ کر کوئلہ ہو جاو۔


  2. #21
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: سڑنے والوں کے لیئے۔

    یہی تو ان بے عقلوں کو سمجھا سمجھا کر تھک گئے کہ بھائی مختلف زبانوں کی لسی مت بنائیں ۔ اگر اردو نہیں آتی تو انگریزی میں شوق فرمائیں تاکہ کم سے کم بات تو سمجھ میں آئے ۔ یہ رومن اردو کیا بلا ہوتی ہے ؟ ہم لوگوں کے لیئے بات کرنے کے مستند ذرائع دو ہی ہیں ۔ یا اردو جو کہ قومی زبان ہے اور جسے ہر حال میں ترجیح دینی چاہیئے ورنہ پھر انگلش تاکہ بات سمجھ آسکے ۔ مگر یہ آدھا تیتر آدھا بٹیر والوں کی عقل شریف میں نہیں آتا ۔

  3. #22
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: سڑنے والوں کے لیئے۔

    سڑنے والوں کے لیئے سڑنے کا مزید سامان
    کچھ گھٹیا لوگ کارٹون بنا بنا کر لگا رہے تھے کہ میاں صاحب شاید کسی قسم کی خوشامد کرنے سعودیہ گئے ہیں
    ذرا اسے پڑھیں اور مزید سڑیں کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم کو کیسی عزت اور تکریم دی
    جا رہی ہے ۔

    اور اب معذرت کے ساتھ

  4. #23
    khanov's Avatar
    khanov is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Posts
    2,740
    Quoted
    908 Post(s)

    Re: سڑنے والوں کے لیئے۔

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post

    مجھے اس کچی اور گلابی انگریجی کی سمجھ نہیں آتی، انگریجی میں لکھو یا پھر اس زبان میں جس کی بنیاد پے کراچی میں یہ خونریزی برپا کی ہوئی ہے
    samajh kaha hay na kay zaban say nahi samjha jata samajhnay kay liye khopri mein dimagh ki zaroorat hoti hay, aur tumhay wirsay mein bas aik yahi cheez nahi mili.
    karachi mein khoonraizi ager iss baat per horahi hay tau unko samjhao jinko urdu say nafrat hay, tumhay tau urdu say mohabbat hay tau unka saath do jo urdu boltey hain aur likhtay hain,

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    سڑنے والوں کے لیئے سڑنے کا مزید سامان
    کچھ گھٹیا لوگ کارٹون بنا بنا کر لگا رہے تھے کہ میاں صاحب شاید کسی قسم کی خوشامد کرنے سعودیہ گئے ہیں
    ذرا اسے پڑھیں اور مزید سڑیں کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم کو کیسی عزت اور تکریم دی
    جا رہی ہے ۔

    اور اب معذرت کے ساتھ
    Saudi shahi khandaan mein larki di hay tau itna tau haq banta hay!!!

  5. #24
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: سڑنے والوں کے لیئے۔

    مزہبی منجن بک رہا ہے

  6. #25
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: سڑنے والوں کے لیئے۔

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post
    مزہبی منجن بک رہا ہے


    - - Updated - -

    یہ دھاگہ دیکھ لیں خود ہی سمجھ آ جائے گی کہ کس ذات شریف کا ذکر ہو رہا ہے اور اس کی اخلاقی حالت کیا ہے ۔
    https://www.friendskorner.com/forum/f...%DB%94-353361/

  7. #26
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: سڑنے والوں کے لیئے۔

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post
    مزہبی منجن بک رہا ہے

    نہی لبرل ہے - یو لے سکتی ہو

  8. #27
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: سڑنے والوں کے لیئے۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    جی ہاں آپ یہ سب کچھ ہیں ۔ اگر روشن خیا ل/ آزاد خیال اور موڈرن ہوتے تو اس وقت بنی گالا میں بیٹھے آنے والے بربادی مارچ کے لیئے کچھ گانے وغیرہ لکھ رہے ہوتے ، میوزک کمپوز کررہے ہوتے یا کچھ ڈانس وغیرہ کرنے والے / والیوں کو کچھ اسٹیپس وغیرہ سکھا رہے ہوتے ۔

    - - Updated - -



    اب دیکھیں نا یہ کندھا دینے والا شخص آپ سے بڑا دقیانوس اور مولوی ہے ۔ کبھی خان صاحب کو دیکھا ہے ایسا کچھ کرتے ہوئے ؟ یہی تو فرق ہے موڈرن اور بیک ورڈ کا ۔
    Kandhaa to kaheen se bhi dete dekhaayi nahi deraha haan albatta barkat k liye haath zarur touch kiya howa hai.

    - - Updated - -

    Oh mai samjha NS sahab Jannat ul Baqee me dafan horahe hain tabhi thread bnaaya hai lekin ye to....waise ek patay ki baat bataye deta hun Musharraf to Khana Kaaba k andar bhi jaachuka hai uspe bhi koi thread bnaa lena agar ye sb achay kaamon me shumaar krte ho.

  9. #28
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: سڑنے والوں کے لیئے۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post


    - - Updated - -

    یہ دھاگہ دیکھ لیں خود ہی سمجھ آ جائے گی کہ کس ذات شریف کا ذکر ہو رہا ہے اور اس کی اخلاقی حالت کیا ہے ۔
    https://www.friendskorner.com/forum/f...%DB%94-353361/

    اخلاقی اعتبار سے پاکستانی لیڈر سب کے سب ایک سے بڑھ کر ایک ہیں اور یہ بات
    آپ کو بھی اچھی طرح پتا ہے ۔۔


    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post

    آپ بھی مزہبی منجن فروشی کا کام کرتے ہیں ھیرت ہوئی ۔۔

  10. #29
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: سڑنے والوں کے لیئے۔

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    اخلاقی اعتبار سے پاکستانی لیڈر سب کے سب ایک سے بڑھ کر ایک ہیں اور یہ بات
    آپ کو بھی اچھی طرح پتا ہے ۔۔


    - - Updated - -


    آپ بھی مزہبی منجن فروشی کا کام کرتے ہیں ھیرت ہوئی ۔۔
    حیرت ہوئ نہ. مجھے بھی ہوئ تھی


  11. #30
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: سڑنے والوں کے لیئے۔

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post

    حیرت ہوئ نہ. مجھے بھی ہوئ تھی


  12. #31
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: سڑنے والوں کے لیئے۔

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post

    حیرت ہوئ نہ. مجھے بھی ہوئ تھی

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    اخلاقی اعتبار سے پاکستانی لیڈر سب کے سب ایک سے بڑھ کر ایک ہیں اور یہ بات
    آپ کو بھی اچھی طرح پتا ہے ۔۔


    - - Updated - -


    آپ بھی مزہبی منجن فروشی کا کام کرتے ہیں ھیرت ہوئی ۔۔

    آگ لگی ہوئی ہے اسلام کے نام سے
    روشن خیال لبرلز کو۔

    بھئی وہ عبادت کر رہا ہے اپنے لیئے۔
    یہ سب جل جل کر جل ککڑی ہو رہے ہیں۔ بے چارے۔

    Learn Urdu if you say you are Pakistani ..... Read and Write in Nastaliq

    - - Updated - -



    - - Updated - -


  13. #32
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: سڑنے والوں کے لیئے۔


  14. #33
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: سڑنے والوں کے لیئے۔

    Quote Originally Posted by benice View Post

    آگ لگی ہوئی ہے اسلام کے نام سے
    روشن خیال لبرلز کو۔

    بھئی وہ عبادت کر رہا ہے اپنے لیئے۔
    یہ سب جل جل کر جل ککڑی ہو رہے ہیں۔ بے چارے۔

    Learn Urdu if you say you are Pakistani ..... Read and Write in Nastaliq

    - - Updated - -



    - - Updated - -


    جناب ایک بات تو بتائے
    ٹیکس چوری کرنے والوں کو
    قرضے معاف کروانے والوں کو
    اپنے وعدوں سے مکرنے والون کو
    نا انصافی کرنے والوں کو
    کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے
    اس بارے میں بھی کبھی روشنی ڈال دیا کریں

  15. #34
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: سڑنے والوں کے لیئے۔

    صرف الزام بازی سے کام نہیں چلتا ۔ کسی مجاز عدالت سے قانونی فیصلہ لینا پڑتا ہے ورنہ اردو میں اسے " فضول دلیل " اور آپ کی پسندیدہ زبان میں " سٹو پڈ آرگومینٹ " کہتے ہیں ۔

  16. #35
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: سڑنے والوں کے لیئے۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    صرف الزام بازی سے کام نہیں چلتا ۔ کسی مجاز عدالت سے قانونی فیصلہ لینا پڑتا ہے ورنہ اردو میں اسے " فضول دلیل " اور آپ کی پسندیدہ زبان میں " سٹو پڈ آرگومینٹ " کہتے ہیں ۔

    چلو جو چیز ثابت ہے اس پر ہی اسلام کے مطابق سزا سنا دے
    اپنے وعدوں سے مکرنا
    ناجائیز طورپر سڑکیں روکنا
    بڑے عہدے صرف اپنے خاندان والوں کو ہی دینا
    آدھی سے زیادہ پولیس کو صرف اور صرف اپنے خاندان کی سیکورٹی کے لیے استعمال کرنا

    ان چیزوں پر ہی اسلام کے مطابق سزا سنا دے اپنے امیر المومنین کو۔۔

  17. #36
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: سڑنے والوں کے لیئے۔

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    چلو جو چیز ثابت ہے اس پر ہی اسلام کے مطابق سزا سنا دے
    اپنے وعدوں سے مکرنا
    ناجائیز طورپر سڑکیں روکنا
    بڑے عہدے صرف اپنے خاندان والوں کو ہی دینا
    آدھی سے زیادہ پولیس کو صرف اور صرف اپنے خاندان کی سیکورٹی کے لیے استعمال کرنا

    ان چیزوں پر ہی اسلام کے مطابق سزا سنا دے اپنے امیر المومنین کو۔۔


    کونسی چیز ثابت ہے

  18. #37
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: سڑنے والوں کے لیئے۔

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    کونسی چیز ثابت ہے

    اوپر لکھی تو ہی پڑھنا نہیں آتاکیا ۔۔۔

  19. #38
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: سڑنے والوں کے لیئے۔

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    اوپر لکھی تو ہی پڑھنا نہیں آتاکیا ۔۔۔

    اس میں تو کچھ بھی ثابت نہی ہے -

  20. #39
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: سڑنے والوں کے لیئے۔

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    اس میں تو کچھ بھی ثابت نہی ہے -

    کیا اب جھوٹے وعدے
    سڑکیں روکنا
    اقربا پروری بھی
    ثابت کرنی پڑے گی ؟؟

  21. #40
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: سڑنے والوں کے لیئے۔

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    کیا اب جھوٹے وعدے
    سڑکیں روکنا
    اقربا پروری بھی
    ثابت کرنی پڑے گی ؟؟

    بالکل کرنا پڑیگی -

Page 2 of 3 First 123 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in