All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 2 of 5 First 1234 ... Last

Thread: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    ماشاء الله

    نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    - - Updated - -

    Sura 3 Aya 26
    قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشَاۗءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاۗءُ ۡ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاۗءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاۗءُ ۭبِيَدِكَ الْخَيْرُ ۭ اِنَّكَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ 26؀

    آپ کہہ دیجئے اے اللہ! اے تمام جہان کے مالک! تو جسے چاہے بادشاہی دے جس سے چاہے سلطنت چھین لے تو جسے چاہے ذلت دے، تیرے ہی ہاتھ میں سب بھلائیاں ہیں (١) بیشک تو ہرچیز پر قادر ہے۔

    Sura 3 Aya 32
    قُلْ اَطِيْعُوا اللّٰهَ وَالرَّسُوْلَ ۚ فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّ اللّٰهَ لَا يُحِبُّ الْكٰفِرِيْنَ 32؀

    کہہ دیجئے! کہ اللہ تعالیٰ اور رسول کی اطاعت کرو، اگر یہ منہ پھیر لیں تو بیشک اللہ تعالیٰ کافروں سے محبت نہیں کرتا (١) ۔

    - - Updated - -

    قُلِ (آپ کہہ دیں ) اللّٰهُمَّ (اے اللہ ) مٰلِكَ (مالک ) الْمُلْكِ (ملک کے ) تُؤْتِي (تو ہی دیتا ہے ) الْمُلْكَ (بادشاہی ) مَنْ ( جسے ) تَشَاۗءُ (تو چاہتا ہے ) وَتَنْزِعُ (اور تو چھین لیتا ہے ) الْمُلْكَ (بادشاہی ) مِمَّنْ (جس سے ) تَشَاۗءُ (تو چاہتا ہے ) وَتُعِزُّ (اور تو عزت دیتا ہے ) مَنْ ( جس پر ) تَشَاۗءُ (تو چاہتا ہے ) وَتُذِلُّ (اور تو ذلیل کرتا ہے ) مَنْ ( جسے ) تَشَاۗءُ (تو چاہتا ہے ) بِيَدِكَ (تیرے ہی ہاتھ میں ہے ) الْخَيْرُ (بھلائی ) اِنَّكَ ( بیشک توہی) عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ (ہر چیز پر) قَدِيْرٌ (قادر ہے)۔۔

    - - Updated - -

    ​قُلْ (کہہ دیں) اَطِيْعُوا (تم سب اطاعت کرو ) اللّٰهَ (اللہ) وَالرَّسُوْلَ (اور رسول کی ) فَاِنْ (پھر اگر) تَوَلَّوْا (یہ سب پھر جائیں) فَاِنَّ (تو بیشک ) اللّٰهَ (اللہ) لَا (نہیں) يُحِبُّ (پسند کرتا ہے) الْكٰفِرِيْنَ (کافروں کو ) ۔۔

  2. #21
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    اس کالی ماتا کی پجارن سے پوچھ کہ یہ اسلام سے اتی خوفزدہ کیوں ہے

    کیونکہ اس کی کالی ماتا کا لبرل منجن جو نہیں بک رہا۔

    Learn Urdu if you say you are Pakistani ..... Read and Write in Nastaliq

  3. #22
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    [QUOTE=Silly;4048323]
    اس کالی ماتا کی پجارن سے پوچھ کہ یہ اسلام سے اتی خوفزدہ کیوں ہے
    [/QUOTE]
    ڈر اسلام سے نہیں ڈر آپ لوگوں کی اندھی عقیدت سے لگتا ہے
    کیا آپ اپنے امیر المومنین کی اصلیت سے آگاہ نہیں ہے
    کیا آُ پ نہیں جانتے کے وہ ٹیکش چوری کرتے ہیں
    قرضے معاف کرواتے ہیں
    اپنے لییے ناجائیز طور پر سڑکیں بلاک کرواتے ہیں
    اقربا پرووری کر کے انصاف کا کھلم کھلا قتل کرتے ہیں
    حضرت علی رضہ اللہ تعالی آج سے چودہ سو سال پہلے فرما گئے تھے
    کے معاشرہ کفر پر زند ہ رہ سکتا ہے لیکن عدل و انصاف کے بغیر نہیں
    آپ کے امیر المومنین کے مسجد نبوی جا کر نماز پڑھنے سے نا تو ہمیں کوئی فائیدہ ہے بلکہ اگر
    وہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے گئے ہیں تو الٹا ہمیں نقصان ہی ہے
    معاشرے اور ملک کی ترقی کے لیے انصاف قایم کرنا پڑتا ہے
    جو کے یہ نہیں کررہے

  4. #23
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    [quote=innocent ffairy;4048359]

    ہم یہ سب کچھ جاننے کے باوجود اس سے محبت کرتے ہیں - اور سمجھتے ہیں کہ باقی بہت سے سیاستادوں سے یہ بہت اچھا ہے -

    یو ١٤ اگست کو اسلام آباد آ رہی ہو نا

  5. #24
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    صرف الزام بازی سے کام نہیں چلتا ۔ کسی مجاز عدالت سے قانونی فیصلہ لینا پڑتا ہے ورنہ اردو میں اسے " فضول دلیل " اور آپ کی پسندیدہ زبان میں " سٹو پڈ آرگومینٹ " کہتے ہیں ۔

  6. #25
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    [quote=Silly;4048361]
    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    ہم یہ سب کچھ جاننے کے باوجود اس سے محبت کرتے ہیں - اور سمجھتے ہیں کہ باقی بہت سے سیاستادوں سے یہ بہت اچھا ہے -

    یو ١٤ اگست کو اسلام آباد آ رہی ہو نا

    جب سب کچھ جانتے ہو تو کم سے کم تم تو مزہبی منجن کی خرید و فروخت نا کیا کرو۔۔۔

    - - Updated - -

    [quote=A_Sattar;4048362]
    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    صرف الزام بازی سے کام نہیں چلتا ۔ کسی مجاز عدالت سے قانونی فیصلہ لینا پڑتا ہے ورنہ اردو میں اسے " فضول دلیل " اور آپ کی پسندیدہ زبان میں " سٹو پڈ آرگومینٹ " کہتے ہیں ۔

    جس دن پاکستان میں انصاف ہونا شروع ہوگیا پاکستان سپر پاور بن جاءے گا
    باقی سڑکین روکنے والی ناانصافی تو آُپ نےخود اپنی کھلی آنکھون سے دیکھی ہوگی یا اس
    کے لیے بھی کوءی ثبوت چاۃے

  7. #26
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    [quote=innocent ffairy;4048364][quote=Silly;4048361]
    جب سب کچھ جانتے ہو تو کم سے کم تم تو مزہبی منجن کی خرید و فروخت نا کیا کرو۔۔۔

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post

    جس دن پاکستان میں انصاف ہونا شروع ہوگیا پاکستان سپر پاور بن جاءے گا
    باقی سڑکین روکنے والی ناانصافی تو آُپ نےخود اپنی کھلی آنکھون سے دیکھی ہوگی یا اس
    کے لیے بھی کوءی ثبوت چاۃے

    کہاں لکھا ہے کہ دین کی باتیں کرنا منع ہیں -

  8. #27
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    [quote=Silly;4048366][quote=innocent ffairy;4048364]
    Quote Originally Posted by Silly View Post

    جب سب کچھ جانتے ہو تو کم سے کم تم تو مزہبی منجن کی خرید و فروخت نا کیا کرو۔۔۔

    - - Updated - -

    کہاں لکھا ہے کہ دین کی باتیں کرنا منع ہیں -

    تم مولانا ڈیزل کی پارٹی کیوں نہیں جوائین کرلیتے وہ تو امیر المومنیں نواز شریف سے بھی زیادہ مزہبی ہے

  9. #28
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    [quote=innocent ffairy;4048369][quote=Silly;4048366]
    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    تم مولانا ڈیزل کی پارٹی کیوں نہیں جوائین کرلیتے وہ تو امیر المومنیں نواز شریف سے بھی زیادہ مزہبی ہے

    نہی می کو یہی اچھا لگتا ہے - اس لئے می اسی کے ساتھ ہوں ، یو کو کپتان اچھا لگا یو اس کے پیچھے ہو گئی

  10. #29
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    سڑک تو یہاں صدر اوبامہ کے لیئے بھی روکی جاتی ہے ۔ ہمارے ہمسایے بھارت میں بھی روکی جاتی ہے ۔ پھر کیا کریں چاند سے مریخ تک ایک لانگ مارچ شروع کر دیں ؟ ہم جس دور میں رہ رہے ہیں اس میں کونسا ملک ہے جو حفاظتی انتظامات اور ٹریفک بلاک کے بغیر اپنی قیادت کو سڑکوں پر لانے کا رسک لے سکتا ہے ؟ یہ ایک بے جواز اعتراض ہے ۔

  11. #30
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    [quote=Silly;4048371][quote=innocent ffairy;4048369]
    Quote Originally Posted by Silly View Post

    نہی می کو یہی اچھا لگتا ہے - اس لئے می اسی کے ساتھ ہوں ، یو کو کپتان اچھا لگا یو اس کے پیچھے ہو گئی

    ساتھ رہو یہ تمھاری مرضی سے لیکن سب کچھ جانتے ہوئے بھی اس
    کو امیر المومنین نا بناو اتنی اوقات نہیں ہے اس کی
    بلکہ یہ صرف اور صرف ایک موقعہ پرست سیاستدان ہے جیسا کے پاکستان میں ہوتے ہیں سب
    لیڈر والی بات تو خیر سے کسی پاکستانی سیاستدان میں نہیں ہے۔

  12. #31
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    پاکستان میں اس وقت دستیاب سیاستدانوں کی لاٹ میں بلا شبہہ میاں صاحب بہترین ہیں ۔

  13. #32
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    سڑک تو یہاں صدر اوبامہ کے لیئے بھی روکی جاتی ہے ۔ ہمارے ہمسایے بھارت میں بھی روکی جاتی ہے ۔ پھر کیا کریں چاند سے مریخ تک ایک لانگ مارچ شروع کر دیں ؟ ہم جس دور میں رہ رہے ہیں اس میں کونسا ملک ہے جو حفاظتی انتظامات اور ٹریفک بلاک کے بغیر اپنی قیادت کو سڑکوں پر لانے کا رسک لے سکتا ہے ؟ یہ ایک بے جواز اعتراض ہے ۔

    پندرہ پندرہ گھنٹے تو کسی کے لیءے بھی نہیں روکی جاتی
    اور پندرہ سو پولیس کے اہلکار صرف ایک بندے کی حفاظت کے لیءے مامور
    بندہ تو چھوڑو امرودوں کی حفاظت تک کے لیے اہلکار مامور
    جھوٹے وعدوں کو بھی آپ ایسے ہی ڈیفنڈ کردے کے باقی ملکون کے صدر بھی تو جھوٹ بولتے ہیں نواز اور شہباز نے
    بول دیا تو کونسا آسمان گر پڑا
    ابھی کچح دن پہلے جب شہاز شریف صاھب لندن گئے تھے تو لندن کی سڑکوں پر
    ایسے یتیوموں مسکینوں کی طرھ کھڑے تھے نا کوئی پروٹوکول نا کوئی سیکورٹی
    وہاں پر ا ن کی دو ٹکے کی اوقات نہیں ہے
    یہی پر ان کا رعب چلتا ہے بس اپنے امروودں تک کی حفاظت کے لیءے سیکورٹی رکھ لیتے ہیں ۔۔
    اور پھر ایک دو مدینہ میں تصویریں کھینچوا کر آُ پ جیسے لوگوں کے سامنے ھاجی بن جاتے ہیں
    کب تک ایسے ہی بے وقوف بننا ہے ؟؟

  14. #33
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    [quote=innocent ffairy;4048374][quote=Silly;4048371]
    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    ساتھ رہو یہ تمھاری مرضی سے لیکن سب کچھ جانتے ہوئے بھی اس
    کو امیر المومنین نا بناو اتنی اوقات نہیں ہے اس کی
    بلکہ یہ صرف اور صرف ایک موقعہ پرست سیاستدان ہے جیسا کے پاکستان میں ہوتے ہیں سب
    لیڈر والی بات تو خیر سے کسی پاکستانی سیاستدان میں نہیں ہے۔

    ضروری نہی کہ جو یو کی سوچ ہو وہی صحیح ہو - جمہوریت میں یو جیسی سوچ کو بھی برداشت کرنا پڑتا ہے -

    وہ جیسا بھی ہے پاکستان کا لیڈر ہے - اب تو ٤ سال یو کو برداشت کرنا ہی ہوگا می کا لیڈر

  15. #34
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    پاکستان میں اس وقت دستیاب سیاستدانوں کی لاٹ میں بلا شبہہ میاں صاحب بہترین ہیں ۔

    چلو نواز شریف صاحب کو امیر المومنین کے درجے سے گھٹا کر
    سیاستدان کے درجے تک تو لائے آج آپ

    - - Updated - -

    [quote=Silly;4048378][quote=innocent ffairy;4048374]
    Quote Originally Posted by Silly View Post

    ضروری نہی کہ جو یو کی سوچ ہو وہی صحیح ہو - جمہوریت میں یو جیسی سوچ کو بھی برداشت کرنا پڑتا ہے -

    وہ جیسا بھی ہے پاکستان کا لیڈر ہے - اب تو ٤ سال یو کو برداشت کرنا ہی ہوگا می کا لیڈر

    لیڈر نہیں
    سیاستدان
    اب تو تمھارے اے ستار نے بھی مان لیا کے نواز شریف لیڈر نہیں سیاستدان ہے۔۔
    لیڈر تو پاکستان میں کوئی نہیں ہے

  16. #35
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    اف کتنا زہر بھرا ہے آپ کی زبان میں ۔ ۔ ۔ کس طرح کے الفاظ آپ کن محترم لوگوں کے لیئے استمعال کرتی ہیں اور وہ بھی کتنی بے دردی سے ۔ جب تعصب کا یہ عالم ہو تو تعمیری بحث پر تو انا لللہ پڑھ لینا چاہیئے ۔ آپ کی خدمت میں یہ پیش کر رہا ہوں

  17. #36
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    [quote=innocent ffairy;4048379]
    چلو نواز شریف صاحب کو امیر المومنین کے درجے سے گھٹا کر
    سیاستدان کے درجے تک تو لائے آج آپ

    - - Updated - -

    [quote=Silly;4048378]
    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    لیڈر نہیں
    سیاستدان
    اب تو تمھارے اے ستار نے بھی مان لیا کے نواز شریف لیڈر نہیں سیاستدان ہے۔۔
    لیڈر تو پاکستان میں کوئی نہیں ہے

    نہی می کی نظر میں وہ لیڈر ہے

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    اف کتنا زہر بھرا ہے آپ کی زبان میں ۔ ۔ ۔ کس طرح کے الفاظ آپ کن محترم لوگوں کے لیئے استمعال کرتی ہیں اور وہ بھی کتنی بے دردی سے ۔ جب تعصب کا یہ عالم ہو تو تعمیری بحث پر تو انا لللہ پڑھ لینا چاہیئے ۔ آپ کی خدمت میں یہ پیش کر رہا ہوں

    یار اس کو کچھ نہ کہو - اپنے خاوند سے آج خوب اس کی لڑائی ہوئی ہے - اس کا غصّہ یہاں آ کے اتار رہی ہے

  18. #37
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    اف کتنا زہر بھرا ہے آپ کی زبان میں ۔ ۔ ۔ کس طرح کے الفاظ آپ کن محترم لوگوں کے لیئے استمعال کرتی ہیں اور وہ بھی کتنی بے دردی سے ۔ جب تعصب کا یہ عالم ہو تو تعمیری بحث پر تو انا لللہ پڑھ لینا چاہیئے ۔ آپ کی خدمت میں یہ پیش کر رہا ہوں

    اس تصویر مین ان کی اصل اوقات نظر
    آرہی ہے زرا اندھی عقیدت کی پٹِی جو آنکھون پر چڑھی ہوئ ہے
    وہ اتار کر دیکھے گا۔

  19. #38
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    لولزززززز ۔۔۔۔۔ ابھی جو سڑکوں کا رونا منتخب پی ایم کے لیئے رویا جا رہا تھا وہ ذرا عینک لگا کر یہ دیکھیں ۔

    - - Updated - -

    شرم تم کو مگر نہیں آتی

  20. #39
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    اس تصویر مین ان کی اصل اوقات نظر
    آرہی ہے زرا اندھی عقیدت کی پٹِی جو آنکھون پر چڑھی ہوئ ہے
    وہ اتار کر دیکھے گا۔

    یہ پاکستان میں اس کی فوٹو ہے - اب اس پے بھی کچھ بول دو

  21. #40
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    لولزززززز ۔۔۔۔۔ ابھی جو سڑکوں کا رونا منتخب پی ایم کے لیئے رویا جا رہا تھا وہ ذرا عینک لگا کر یہ دیکھیں ۔

    - - Updated - -

    شرم تم کو مگر نہیں آتی

    یعنی آپ بھی مانتے ہیں اس بات کو کے یہ
    سڑکیں روکنا پروٹوکول
    یہ سب غلط ہے
    آدھی سے زیادہ پولیس کو اپنی حفاظت کتے لیءے لگا نا بھی غلط ہے
    چاہے کوئی بھی کرئے
    وہ غلط ہے

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    یہ پاکستان میں اس کی فوٹو ہے - اب اس پے بھی کچھ بول دو

    بڑے ہو جاو کم سے کم اب تو ان نوٹنکیوں کو پہچان لیا کرو۔۔

Page 2 of 5 First 1234 ... Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in