All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 1 of 5 123 ... Last

Thread: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    ماشاء الله

    - - Updated - -

    Sura 3 Aya 26
    قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشَاۗءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاۗءُ ۡ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاۗءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاۗءُ ۭبِيَدِكَ الْخَيْرُ ۭ اِنَّكَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ 26؀

    آپ کہہ دیجئے اے اللہ! اے تمام جہان کے مالک! تو جسے چاہے بادشاہی دے جس سے چاہے سلطنت چھین لے تو جسے چاہے ذلت دے، تیرے ہی ہاتھ میں سب بھلائیاں ہیں (١) بیشک تو ہرچیز پر قادر ہے۔

    Sura 3 Aya 32
    قُلْ اَطِيْعُوا اللّٰهَ وَالرَّسُوْلَ ۚ فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّ اللّٰهَ لَا يُحِبُّ الْكٰفِرِيْنَ 32؀

    کہہ دیجئے! کہ اللہ تعالیٰ اور رسول کی اطاعت کرو، اگر یہ منہ پھیر لیں تو بیشک اللہ تعالیٰ کافروں سے محبت نہیں کرتا (١) ۔

    - - Updated - -

    قُلِ (آپ کہہ دیں ) اللّٰهُمَّ (اے اللہ ) مٰلِكَ (مالک ) الْمُلْكِ (ملک کے ) تُؤْتِي (تو ہی دیتا ہے ) الْمُلْكَ (بادشاہی ) مَنْ ( جسے ) تَشَاۗءُ (تو چاہتا ہے ) وَتَنْزِعُ (اور تو چھین لیتا ہے ) الْمُلْكَ (بادشاہی ) مِمَّنْ (جس سے ) تَشَاۗءُ (تو چاہتا ہے ) وَتُعِزُّ (اور تو عزت دیتا ہے ) مَنْ ( جس پر ) تَشَاۗءُ (تو چاہتا ہے ) وَتُذِلُّ (اور تو ذلیل کرتا ہے ) مَنْ ( جسے ) تَشَاۗءُ (تو چاہتا ہے ) بِيَدِكَ (تیرے ہی ہاتھ میں ہے ) الْخَيْرُ (بھلائی ) اِنَّكَ ( بیشک توہی) عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ (ہر چیز پر) قَدِيْرٌ (قادر ہے)۔۔

    - - Updated - -

    ​قُلْ (کہہ دیں) اَطِيْعُوا (تم سب اطاعت کرو ) اللّٰهَ (اللہ) وَالرَّسُوْلَ (اور رسول کی ) فَاِنْ (پھر اگر) تَوَلَّوْا (یہ سب پھر جائیں) فَاِنَّ (تو بیشک ) اللّٰهَ (اللہ) لَا (نہیں) يُحِبُّ (پسند کرتا ہے) الْكٰفِرِيْنَ (کافروں کو ) ۔۔

  2. #2
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

  3. #3
    zishi's Avatar
    zishi is offline Expert Member
    IMRAN KHAN KAY SIWA VOTE KOE
    NA MANGAY.
     
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Newcastle,UK
    Posts
    6,455
    Quoted
    1803 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    28 rozoon kay bad konsi eid hoti hay??

  4. #4

    Quote Originally Posted by zishi View Post
    28 rozoon kay bad konsi eid hoti hay??

  5. #5
    habibbukhari is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    922
    Quoted
    350 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    Quote Originally Posted by benice View Post

    ٹیرن خان ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

  6. #6
    anomymous767's Avatar
    anomymous767 is offline Star Member
    “Keep away from prohibited
    things and you will be among
    the best of worshippers.”
     
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    jeddah
    Posts
    1,104
    Quoted
    47 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    Quote Originally Posted by zishi View Post
    28 rozoon kay bad konsi eid hoti hay??
    28 rozay waqqae sahi naheen na 28 rozy na 31 rozy , mujhey umeed hai k hamarey wazair-e-azam Nawaz sharaeef sahab zaroor yeh bat janty hain aur aik roza qaza zaroor rakheen gae, aap ki yeh bat sahi naheen k 28 rozon k bad Eid naheen ho sakti , ager kise bhee wajha say ramazan ka koi roza naheen rakh sakey tu ramazan k bad uss rozy ki qaza ho sakti hai

  7. #7
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    Quote Originally Posted by anomymous767 View Post

    بھائی آپ نے اتنا وقت صرف کرکے ان احمقوں کو جو بات سمجھانے کی کوشش کی ہے وہ ان کی انگریجی کھوپڑی میں گھس ہی نہیں سکتی ۔ ہاں اگر آپ انہیں فوربس ، واگ ، کاسمو جیسے جراید کے حوالے دیتے تو جھٹ سے سمجھ میں آ جاتے ۔
    یہ براؤن صاحب اس شخصیت کے روزوں کی فکر میں دبلے ہو رہے ہیں جو سال میں کئی نفلی روزے ویسے ہی رکھتے رہتے ہیں ۔

  8. #8
    zishi's Avatar
    zishi is offline Expert Member
    IMRAN KHAN KAY SIWA VOTE KOE
    NA MANGAY.
     
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Newcastle,UK
    Posts
    6,455
    Quoted
    1803 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    Quote Originally Posted by anomymous767 View Post
    28 rozay waqqae sahi naheen na 28 rozy na 31 rozy , mujhey umeed hai k hamarey wazair-e-azam Nawaz sharaeef sahab zaroor yeh bat janty hain aur aik roza qaza zaroor rakheen gae, aap ki yeh bat sahi naheen k 28 rozon k bad Eid naheen ho sakti , ager kise bhee wajha say ramazan ka koi roza naheen rakh sakey tu ramazan k bad uss rozy ki qaza ho sakti hai
    Actually aap context ko nahi samajh sakay, nooray yahan per Imran Khan ko iss bat per criticize ker rahay they kay woh Bannu main EID sirf rozay say jaan churanay kay leaye kernay gaya hay.

    Halankay jo kam Imran Khan nay kiya hay woh Nawaz Sharif ko kerna chahe aye tha. Baki rahi UMRAH ada kernay ke baat to us kay leaye zaroori nahi kay 10 din wahan per raha jaye. 3 din reh ker bhi NS sahib wapis aa saktay they laikin in ulti khopri walay ghulamon ko kon samjha sakta hay

  9. #9
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    پاکستانی میں مزہبی منجن ایک ایسی چیز ہے جو سب سے زیادہ فروخت ہوتی ہے
    مسجد نبوی میں نماز ادا کرکے نواز شریف صاھب نے اپنی ٹیکس چوری ۔فرعونیت ۔
    اقربا پروری
    وغیرہ وغیرہ جیسے تقریبنا تمام گناہ بخشوا لیے
    مزہبی منجن بیچو اور پاک صاف ہو جاو۔۔
    اللہ اللہ خیر صلا۔۔

  10. #10
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    پری صاحبہ کے پر بھی پھڑپھڑانے لگے ۔

  11. #11
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    یہ دھاگہ دیکھ لیں خود ہی سمجھ آ جائے گی کہ کس ذات شریف کا ذکر ہو رہا ہے اور اس کی اخلاقی حالت کیا ہے ۔
    https://www.friendskorner.com/forum/f...%DB%94-353361/

  12. #12
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post
    پاکستانی میں مزہبی منجن ایک ایسی چیز ہے جو سب سے زیادہ فروخت ہوتی ہے
    مسجد نبوی میں نماز ادا کرکے نواز شریف صاھب نے اپنی ٹیکس چوری ۔فرعونیت ۔
    اقربا پروری
    وغیرہ وغیرہ جیسے تقریبنا تمام گناہ بخشوا لیے
    مزہبی منجن بیچو اور پاک صاف ہو جاو۔۔
    اللہ اللہ خیر صلا۔۔

    یو اپنا کپتانی منجن لے آؤ -

  13. #13
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    بھائی آپ نے اتنا وقت صرف کرکے ان احمقوں کو جو بات سمجھانے کی کوشش کی ہے وہ ان کی انگریجی کھوپڑی میں گھس ہی نہیں سکتی ۔ ہاں اگر آپ انہیں فوربس ، واگ ، کاسمو جیسے جراید کے حوالے دیتے تو جھٹ سے سمجھ میں آ جاتے ۔
    یہ براؤن صاحب اس شخصیت کے روزوں کی فکر میں دبلے ہو رہے ہیں جو سال میں کئی نفلی روزے ویسے ہی رکھتے رہتے ہیں ۔
    Ab to in sahab ki Roman Urdu me likhi howi post se aapko koi aiteraaz nahi hai q k in sahab ne PM sahab ka difaa kiya hai aur PM sahab ka difaa krne waalon me keerhay nikaalna aapka shewah nahi hai...!!!

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by benice View Post

    ماشاء الله

    نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    - - Updated - -

    Sura 3 Aya 26
    قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشَاۗءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاۗءُ ۡ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاۗءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاۗءُ ۭبِيَدِكَ الْخَيْرُ ۭ اِنَّكَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ 26؀

    آپ کہہ دیجئے اے اللہ! اے تمام جہان کے مالک! تو جسے چاہے بادشاہی دے جس سے چاہے سلطنت چھین لے تو جسے چاہے ذلت دے، تیرے ہی ہاتھ میں سب بھلائیاں ہیں (١) بیشک تو ہرچیز پر قادر ہے۔

    Sura 3 Aya 32
    قُلْ اَطِيْعُوا اللّٰهَ وَالرَّسُوْلَ ۚ فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّ اللّٰهَ لَا يُحِبُّ الْكٰفِرِيْنَ 32؀

    کہہ دیجئے! کہ اللہ تعالیٰ اور رسول کی اطاعت کرو، اگر یہ منہ پھیر لیں تو بیشک اللہ تعالیٰ کافروں سے محبت نہیں کرتا (١) ۔

    - - Updated - -

    قُلِ (آپ کہہ دیں ) اللّٰهُمَّ (اے اللہ ) مٰلِكَ (مالک ) الْمُلْكِ (ملک کے ) تُؤْتِي (تو ہی دیتا ہے ) الْمُلْكَ (بادشاہی ) مَنْ ( جسے ) تَشَاۗءُ (تو چاہتا ہے ) وَتَنْزِعُ (اور تو چھین لیتا ہے ) الْمُلْكَ (بادشاہی ) مِمَّنْ (جس سے ) تَشَاۗءُ (تو چاہتا ہے ) وَتُعِزُّ (اور تو عزت دیتا ہے ) مَنْ ( جس پر ) تَشَاۗءُ (تو چاہتا ہے ) وَتُذِلُّ (اور تو ذلیل کرتا ہے ) مَنْ ( جسے ) تَشَاۗءُ (تو چاہتا ہے ) بِيَدِكَ (تیرے ہی ہاتھ میں ہے ) الْخَيْرُ (بھلائی ) اِنَّكَ ( بیشک توہی) عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ (ہر چیز پر) قَدِيْرٌ (قادر ہے)۔۔

    - - Updated - -

    ​قُلْ (کہہ دیں) اَطِيْعُوا (تم سب اطاعت کرو ) اللّٰهَ (اللہ) وَالرَّسُوْلَ (اور رسول کی ) فَاِنْ (پھر اگر) تَوَلَّوْا (یہ سب پھر جائیں) فَاِنَّ (تو بیشک ) اللّٰهَ (اللہ) لَا (نہیں) يُحِبُّ (پسند کرتا ہے) الْكٰفِرِيْنَ (کافروں کو ) ۔۔

    In sahab se ye to pucho k kya mehez Eid ki namaz pe hi imaan mukammal hogaya? Baaqi jo din k 5 waqt farz namazein hain wo kon parhega?

  14. #14
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    یہ دھاگہ دیکھ لیں خود ہی سمجھ آ جائے گی کہ کس ذات شریف کا ذکر ہو رہا ہے اور اس کی اخلاقی حالت کیا ہے ۔
    https://www.friendskorner.com/forum/f...%DB%94-353361/

    سمجھنے کی ضرورت آپ کو ہے
    اب یہ مذہبی منجن کی خرید و فروخت بند کردے
    یا تو یہ ہو کے آپ کو اصلیت کا پتا نا ہو سب کچھ جانتے ہوئے بھی کیون انجان بنتے ہیں ؟؟
    ہماری تمام تر سیاسی پارٹیاں اور مذہبی جماعتوں کے اہلکار اور انکے لیڈران کتنے عوامی ہمدرد اور فرشتہ صفت ہیں یہ اب ایسی بھی کوئی ڈھکی چھپی بات .نہیں رہی .. لیکن پھر بھی اگر ہم آنکھیں موندھ کر خود کو دھوکہ دینے پر ہی مصر رہیں تو اپنے دشمن ہم خود ہیں کوئی دوسرا ہر گز نہیں

  15. #15
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    سمجھنے کی ضرورت آپ کو ہے
    اب یہ مذہبی منجن کی خرید و فروخت بند کردے
    یا تو یہ ہو کے آپ کو اصلیت کا پتا نا ہو سب کچھ جانتے ہوئے بھی کیون انجان بنتے ہیں ؟؟
    ہماری تمام تر سیاسی پارٹیاں اور مذہبی جماعتوں کے اہلکار اور انکے لیڈران کتنے عوامی ہمدرد اور فرشتہ صفت ہیں یہ اب ایسی بھی کوئی ڈھکی چھپی بات .نہیں رہی .. لیکن پھر بھی اگر ہم آنکھیں موندھ کر خود کو دھوکہ دینے پر ہی مصر رہیں تو اپنے دشمن ہم خود ہیں کوئی دوسرا ہر گز نہیں

  16. #16
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post

    یو ایس اے میں رہنے کے باوجود بھی مزہبی منجن فروشی کا کاروبار
    یا حیرت یہ ماجرا کیا ہے ؟؟

  17. #17
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    نہ کوئی مذہبی منجن نہ سیاسی منجن ۔ صرف اپنی مٹی سے پیار ۔ اپنی جائے پیدائش سے پیار اور اس شخصیت سے پیار جو خلوص نیت سے میری دھرتی میری مٹی کی بہتری کے لیئے کام کر رہے ہیں ۔

  18. #18
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    نہ کوئی مذہبی منجن نہ سیاسی منجن ۔ صرف اپنی مٹی سے پیار ۔ اپنی جائے پیدائش سے پیار اور اس شخصیت سے پیار جو خلوص نیت سےشریف فیملی کی بہتری کے لیئے کام کر رہے ہیں ۔

    آپ کی غلطی کی تصیح کر دی ہے اب جملہ صحیح ہوگیا ہے۔۔

  19. #19
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    آپ کی غلطی کی تصیح کر دی ہے اب جملہ صحیح ہوگیا ہے۔۔

  20. #20
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: نواز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نمازعیدکی ادائیگی

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post

    اس کالی ماتا کی پجارن سے پوچھ کہ یہ اسلام سے اتی خوفزدہ کیوں ہے

Page 1 of 5 123 ... Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in