All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 2 of 3 First 123 Last

Thread: وہ سمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے ۔

      
   
  1. #1
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    وہ سمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے ۔

    ذرا یاد کریں 1992 : اسٹیبلش مینٹ ناراض تھی کہ وزیر اعظم اپنے آپ کو سچ مچ کا پی ایم کیوں سمجھنے لگا ہے۔ ہمارے اشاروں پر کیوں نہیں چلتا لہذا اپنے نمائیندے " غلام اسحاق " کے ذریعے نکال کر باہر پھینکا ۔ سپریم کورٹ نے بحال کر دیا لیکن پھر بھی چلنے نہیں دیا گیا اور گھر بھیج کر ہی چھوڑا ۔
    لیکن کیا اسے عوام کے دلوں سے نکالا جا سکا ؟ جی نہیں وہ 1997 میں پھر واپس آ گیا ۔
    اب کی بار پکا انتظام کیا گیا ۔58/2 بی ختم ہو چکی تھی اور ایوان صدر میں ایک جمہوری صدر فروکش تھا ۔ لہذا پرانا طریقہ قابل عمل نہیں تھا ۔ چناچہ براہ راست تختہ الٹ کے ایک نام نہاد کیس بنا کر ہمیشہ کے لیئے ختم کرنے کا انتظام کر لیا گیا ۔ لیکن رحمت خداوندی پھر جوش میں آئی اور ایک سندھی جج نے شدید دباؤ کے باوجود سزائے موت دینے سے انکار کر دیا ۔ وہ الگ بات ہے کہ بعد میں اس جج کو پاداش کے طور پر پاکستان چھوڑ کر جانا پڑا ۔ اس کے باوجود نیت اور کوشش میں کمی نہیں آئی ۔ اس با ر ہر صورت نواز شریف کو ٹھکانے لگانے کا ارادہ بہت پکا تھا ۔
    ( میں نے خدا کو اپنے ارادوں کی شکست سے پہچانا - حضرت علی کرم اللہ وجہہ) دست قدرت ایک بار پھر ہرکت میں آیا اور شریف فیملی کو بچا کر کائنات کی مقدس ترین جگہ پر لے گیا ۔ مارنے والوں کے ارادوں کو ایک بار پھر شکست ہوئی ۔
    2008 میں واپس آنے سے پہلے قانونی ہتھکنڈوں سے ایسا انظام کر لیا گیا کہ میاں صاحب انتخاب لڑ ہی نہ سکیں ۔ اس کے باوجود ان کی پارٹی بڑی تعداد میں پارلیمنٹ پہنچی پنجاب میں حکومت بنانے میں بھی کامیاب رہی اور عوام کی بہترین خدمت کی ۔
    2013 میں اللہ پاک نے پھر رحمت فرمائی اور صحیح آدمی کو صحیح جگہ پر بٹھا دیا ۔
    کیا ابھی بھی کسی کو یقین نہیں آیا کہ خدا تعالی کی رحمت اس شخص پر سایہ فگن ہے ؟ کیا یہ سب کامیابیاں خدا تعالی کی رحمت کے بغیر ممکن ہیں ؟ کیا یہ عمرانی انقلابیئے چودھریوں اور قادریوں کے ساتھ مل کر خدا کی رحمت کا سایہ ان کے سر سے ہٹا سکتے ہیں ؟

  2. #21
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: وہ سمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے ۔

    Quote Originally Posted by habibbukhari View Post
    لگ کے جو نہ مٹ سکےاسکو
    عمرانی داغ کہتے ہیں
    بھوسہ بھرا ہو جس میں اسکو
    عمرانی دماغ کہتے ہیں
    عمرانی دماغوں میں بھی آگے مزید آدھی بلکہ ایک چوتھائی عقل والیاں بھی ہیں... اور زبانیں ڈھائی گز لمبی

  3. #22
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: وہ سمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے ۔

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    یعنی پھر تم اس حدیث کا انکار کر رہے ہو جس میں وعدہ خلاف اور جھوٹ بولنے والے کو منافق کہا گیا ہے ؟؟



    نہی می حدیث کا انکار نہی کر رہا - یو کے نام نہاد الزام کا انکار کر رہا ہوں -


    یو می کو بچہ سمجھتی ہو کیا جو یو کی چکنی چپڑی باتوں میں آ جاؤنگا -

  4. #23
    habibbukhari is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    922
    Quoted
    350 Post(s)

    Re: وہ سمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے ۔

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post
    رہے نہ نون لیگی. جیسا چور لیڈر٬ویسے چور سپورٹر
    کم از کم آپکے شعروں سے تو کم بے وزن ہیں۔ آپ وہ کام کیا کریں جو کر سکتی ہیں ۔ اپکے لیڈر کی خاصتیں ہم نے گنوائیں تو برا مان جائیں گی۔ آپ لوگوں کےپاس ہے کیا جو کوئ چوری کر سکے۔

  5. #24
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: وہ سمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے ۔

    Quote Originally Posted by habibbukhari View Post
    کم از کم آپکے شعروں سے تو کم بے وزن ہیں۔ آپ وہ کام کیا کریں جو کر سکتی ہیں ۔ اپکے لیڈر کی خاصتیں ہم نے گنوائیں تو برا مان جائیں گی۔ آپ لوگوں کےپاس ہے کیا جو کوئ چوری کر سکے۔

    ایک چوتھائی دماغ

  6. #25
    habibbukhari is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    922
    Quoted
    350 Post(s)

    Re: وہ سمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے ۔

    Hahahahaaaaaaaaaaaaaaaaa

  7. #26
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: وہ سمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے ۔

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    نہی می حدیث کا انکار نہی کر رہا - یو کے نام نہاد الزام کا انکار کر رہا ہوں -


    یو می کو بچہ سمجھتی ہو کیا جو یو کی چکنی چپڑی باتوں میں آ جاؤنگا -

    حدیث میں تو صاف لکھا ہے کے منافق وہ ہوتا ہے جو جھوٹ بولے اور وعدہ خلافی کرءے
    اب یہ تم خود مان چکے ہو کے
    نواز شریف اور شہباز شریف وعدہ خلاف بھی ہین اور جھوٹے بھی
    اس کا مطلب تو یہی نکلتا ہے کے تم حدیث کا انکار کررہے ہو ۔؟؟

  8. #27
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: وہ سمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے ۔

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post
    ایک چوتھائی دماغ
    دماغ نہ ہونے سے تو بہتر کنڈیشن ہے یہ. آٹھویں جماعت تک اتنا حساب تو پڑھا ہی ہو گا
    آئ ایم شیور


    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by habibbukhari View Post
    کم از کم آپکے شعروں سے تو کم بے وزن ہیں۔ آپ وہ کام کیا کریں جو کر سکتی ہیں ۔ اپکے لیڈر کی خاصتیں ہم نے گنوائیں تو برا مان جائیں گی۔ آپ لوگوں کےپاس ہے کیا جو کوئ چوری کر سکے۔
    ارے بھیا جب چوری کرنے لاٴیق ہمارے پاس ہے ہی کچھ نہیں تو کیوں کوشش کرتے ہو چرانے کی؟ یا پھر اپنے لیڈر کی طرح عادت ہے چوری کر کے مکرنے کی؟

  9. #28
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: وہ سمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے ۔

    یہ شاید کوئی زکوۃ چوری وغیرہ کا ذکر ہو رہا ہے ۔ ۔ ۔ ویسے وہ خواجہ آصف پر ہتک عزت کا دعوی کب دائر ہوگا ؟ اب تو نہیں ہو سکا ۔ جب کوئی عزت ہے ہی نہیں تو کیسی ہتک اور کونسا دعوی ؟

  10. #29
    metal61 is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    May 2013
    Posts
    660
    Quoted
    342 Post(s)

    Re: وہ سمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے ۔

    Look at the double standard of bubble Butt



    - - Updated - -


  11. #30
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: وہ سمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے ۔

    آپکی روٹی کو چوچی کہنے کی عمر گزر گئ ہے انکل. یہ ٹیکس چوری کی بات ہو رہی ہے. پر آپکے لیڈر کو کیا پتہ کہ ٹیکس کیا ہوتا ہے. کبھی ادا کیا ہو تو پتہ ہو نہ. ویسے اتفاق فاوٴنڈری بجلی کا بل کب جمع کرا رہی ہے؟

  12. #31
    zishi's Avatar
    zishi is offline Expert Member
    IMRAN KHAN KAY SIWA VOTE KOE
    NA MANGAY.
     
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Newcastle,UK
    Posts
    6,455
    Quoted
    1803 Post(s)

    Re: وہ سمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے ۔

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post
    آپکی روٹی کو چوچی کہنے کی عمر گزر گئ ہے انکل. یہ ٹیکس چوری کی بات ہو رہی ہے. پر آپکے لیڈر کو کیا پتہ کہ ٹیکس کیا ہوتا ہے. کبھی ادا کیا ہو تو پتہ ہو نہ. ویسے اتفاق فاوٴنڈری بجلی کا بل کب جمع کرا رہی ہے؟
    Tax pay karna to door ke bat yeah to sood (riba) ka paisa bankoon say maaf karwa laitay hain

    - - Updated - -

    waisay aaj innocent Fairy nay manjan faroshoon kar karobar sahi band kiya hay, pata nahi kahan kahan say apni munafiqat bakhairnay aa jatay hain.

    Musharraf ko bhi ALLAH he nay iktidar diya tha aur in nooron ko Adyala Jail main bhi ALLAH he nay dala tha.

  13. #32
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: وہ سمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے ۔

    Quote Originally Posted by zishi View Post
    Tax pay karna to door ke bat yeah to sood (riba) ka paisa bankoon say maaf karwa laitay hain

    - - Updated - -

    waisay aaj innocent Fairy nay manjan faroshoon kar karobar sahi band kiya hay, pata nahi kahan kahan say apni munafiqat bakhairnay aa jatay hain.

    Musharraf ko bhi ALLAH he nay iktidar diya tha aur in nooron ko Adyala Jail main bhi ALLAH he nay dala tha.
    فکر نہ کریں. منجن ختم ہو گیا تو چورن بیچنے لگیں گے

  14. #33
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: وہ سمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے ۔

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post

    فکر نہ کریں. منجن ختم ہو گیا تو چورن بیچنے لگیں گے


    یہ چیزیں ان کو اپنے سرپرست اعلی جناب عزت ماب مرد مومن مرد ھق
    ضیا الحق سے ورثے میں ملی ہین

  15. #34
    habibbukhari is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    922
    Quoted
    350 Post(s)

    Re: وہ سمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے ۔

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post

    دماغ نہ ہونے سے تو بہتر کنڈیشن ہے یہ. آٹھویں جماعت تک اتنا حساب تو پڑھا ہی ہو گا
    آئ ایم شیور


    - - Updated - -


    ارے بھیا جب چوری کرنے لاٴیق ہمارے پاس ہے ہی کچھ نہیں تو کیوں کوشش کرتے ہو چرانے کی؟ یا پھر اپنے لیڈر کی طرح عادت ہے چوری کر کے مکرنے کی؟
    ہر برائ کم از کم بدکرداری سے بہتر ہے۔
    بدکرداری ام الخبائث ہے۔


    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post
    رہے نہ نون لیگی. جیسا چور لیڈر٬ویسے چور سپورٹر
    میں نہیں سمجھتا کہ جیسا لیڈر ہوتا ہے ۔ ویسے ہی سپورٹر ہوتے ہیں۔
    اگر لیڈر چور ہو تو سپورٹر چور ہوۓ ۔ بقول آپ لوگوں کے۔ اور
    اگر لیڈر بدکردار ہو تو سپورٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بیشک کہیں میں اس سے اتفاق نہیں کرتا۔

  16. #35
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: وہ سمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے ۔

    Quote Originally Posted by habibbukhari View Post
    ہر برائ کم از کم بدکرداری سے بہتر ہے۔
    بدکرداری ام الخبائث ہے۔


    - - Updated - -



    میں نہیں سمجھتا کہ جیسا لیڈر ہوتا ہے ۔ ویسے ہی سپورٹر ہوتے ہیں۔
    اگر لیڈر چور ہو تو سپورٹر چور ہوۓ ۔ بقول آپ لوگوں کے۔ اور
    اگر لیڈر بدکردار ہو تو سپورٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بیشک کہیں میں اس سے اتفاق نہیں کرتا۔
    بہت پرانے نونی ہتھکنڈے ہیں یہ. کچھ نیا لاوٴ. محنت کرو حسد نہ کرو

  17. #36
    Flashpro's Avatar
    Flashpro is offline محبت میرا پیغام
    سبحان ربك رب
    العزة عما يصفون
    وسلام على
    المرسلين والحمد
     
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    Rawalpindi
    Posts
    20,137
    Blog Entries
    8
    Quoted
    930 Post(s)

    Re: وہ سمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے ۔

    ye zulm ki taqateein beshak is sham ko phir bujha rahi hain

    Dekhna hee shama choti dafa phir 2030 mein jalay gi

  18. #37
    habibbukhari is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    922
    Quoted
    350 Post(s)

    Re: وہ سمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے ۔

    [quote=Faryal Hassan;4049170]
    بہت پرانے نونی ہتھکنڈے ہیں یہ. کچھ نیا لاوٴ. محنت کرو حسد نہ کرو
    [/quote)



    نیا بھی جلد آنے والا ہے۔ محترمہ انگلینڈ گئ ہوئ ہیں۔
    حسد وہ کریں جو وزارت عظمی' کے لۓ رالیں ٹپکا رہے ہیں۔ ہمیں خداۓ بزرگ وبرتر نےتو پہلے ہی اپنی بے حساب رحمتوں سے نوازا ہوا ہے۔
    جلنے والوں کا منہ کالا۔

  19. #38
    habibbukhari is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    922
    Quoted
    350 Post(s)

    Re: وہ سمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے ۔

    Quote Originally Posted by Flashpro View Post
    ye zulm ki taqateein beshak is sham ko phir bujha rahi hain

    Dekhna hee shama choti dafa phir 2030 mein jalay gi

    فانوس بن کے جس کی حـفاظت ھوا کرے
    وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے

  20. #39
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: وہ سمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے ۔

    ٹماٹر ہے نہ چینی ہے نہ آٹا ہے دوکانوں پر
    تو پاکستانی ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر


  21. #40
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,548
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: وہ سمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے ۔

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post
    ٹماٹر ہے نہ چینی ہے نہ آٹا ہے دوکانوں پر
    تو پاکستانی ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر

    اسلام سے پیارا اس دنیا میں کوئ مذہب نہیں

    اس کا کیا مطلب ہے؟؟




Page 2 of 3 First 123 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in