All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: چاہیں تو 24 گھنٹے میں خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنالیں، رانا مشہود

      
   
  1. #1
    khalid jamil malik's Avatar
    khalid jamil malik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    in abu dhabi
    Posts
    29,691
    Blog Entries
    55
    Quoted
    230 Post(s)

    چاہیں تو 24 گھنٹے میں خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنالیں، رانا مشہود

    9اگست کو خیبر پختونخوا میں ہونے والی کرپشن اور دھاندلی کو وائٹ پیپر کےذریعے سامنےلائیں گے, رانا مشہود فوٹو:فائل

    لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا مشہود کا کہنا ہے کہ عمران خان وفاق یا پنجاب حکومت کیا گرائیں گے ہم چاہیں تو 24 گھنٹے میں خیبر پختونخوا میں بھی مسلم لیگ (ن) کی حکومت بن جائے۔ لاہور میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران رانا مشہور کا کہنا تھا کہ جھوٹا اورغیرملکی قوتوں کےاشارے پر چلنے والاپاکستان کی نمائندگی نہیں کر سکتا،عمران خان سب کو جھوٹا کہتے ہیں لیکن خود پر لگنےوالے الزام پر خاموش ہیں، جس لڑکی کو ساری دنیا ان کی بیٹی سمجھتی ہےاس پر وہ خاموش کیوں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام پی ٹی آئی کا انصاف بھگت رہی ہے، 9اگست کو خیبر پختونخوا میں ہونے والی کرپشن اور دھاندلی کو وائٹ پیپر کےذریعے سامنےلائیں گے،جس میں عوام کو بتائیں گے کہ انصاف کی بات کرنے والا خود کتنا کرپٹ ہے۔رانا مشہود کا کہنا تھا کہ عمران خان وفاق یا پنجاب حکومت کیا گرائیں گے ہم چاہیں تو 24 گھنٹے میں خیبر پختونخوا میں بھی مسلم لیگ (ن) کی حکومت بن جائے۔ عمران خان 10 لاکھ لوگ اسلام آباد لائیں ہم 20 لاکھ کارکن پشاور لے جائیں گے۔

  2. #2
    nutral is offline Star Member
    watan ki muhabbat mien neutral
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    apne ghar
    Posts
    1,862
    Quoted
    173 Post(s)

    Re: چاہیں تو 24 گھنٹے میں خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنالیں، رانا مشہود

    رانا جلدی کرو انتظار کس بات کا ہے؟جہاں بنی ہے وہاں سنبھالی نہیں جا رہی خیبر پختونخواہ میں بنائے گا.

  3. #3
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: چاہیں تو 24 گھنٹے میں خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنالیں، رانا مشہود

    Quote Originally Posted by nutral View Post
    رانا جلدی کرو انتظار کس بات کا ہے؟جہاں بنی ہے وہاں سنبھالی نہیں جا رہی خیبر پختونخواہ میں بنائے گا.

  4. #4
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: چاہیں تو 24 گھنٹے میں خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنالیں، رانا مشہود

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post



  5. #5
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: چاہیں تو 24 گھنٹے میں خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنالیں، رانا مشہود

    سنا ہے کہ منجن کی دوکان ایک دوسرے فورم پر بھی کھولنے کی کوشش کی گئ تھی
    لیکن وہاں کی ایڈمن نے بند کر دی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in