All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 1 of 2 12 Last

Thread: کرپٹ حکومتیں بمقابلہ فرشتوں کی حکومت ۔

      
   
  1. #1
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    کرپٹ حکومتیں بمقابلہ فرشتوں کی حکومت ۔


    یہ ہے آزاد کشمیر کی کرپٹ حکومتوں کی ایک کاوش



    اور یہ پنجاب کی بادشاہی حکومت



    اب ملاحظہ کیجیئے فرشتوں کی حکومت




    کون عوام کے لیئے کام کر رہا ہے اور کون انتشار کی علامت بن کر سرمایہ کاری اور ترقیاتی
    کاموں کی راہ میں رکاوٹ بن رہا ہے ؟ فیصلہ کرنے کے لیئے افلاطون ہونا ضروری نہیں ۔

  2. #2
    zishi's Avatar
    zishi is offline Expert Member
    IMRAN KHAN KAY SIWA VOTE KOE
    NA MANGAY.
     
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Newcastle,UK
    Posts
    6,455
    Quoted
    1803 Post(s)

    Re: کرپٹ حکومتیں بمقابلہ فرشتوں کی حکومت ۔

    Aik Metro bus aur aik pull zindagi ka assasa hain . Police ka kya hall hay, oh woh 14 banday pharkati hay, taleem ka kya hall hay, aray ghareebon nay perh ker kya kerna hay. Corruption ka kya hall hay, aray woh to haq hay hamara . Motorway bana ker 418M dollar banaye ab is main kya bura hay



  3. #3
    metal61 is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    May 2013
    Posts
    660
    Quoted
    342 Post(s)

    Re: کرپٹ حکومتیں بمقابلہ فرشتوں کی حکومت ۔

    pindi aur lahore ka PM in 2 shahron ko poora punjab samjhta hai aur us k ghulam tasdeeq kartay hain

  4. #4
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: کرپٹ حکومتیں بمقابلہ فرشتوں کی حکومت ۔

    پھر ای ای جی ٹیسٹ کا بلاک ڈائیاگرام ؟ ؟ ؟

  5. #5
    metal61 is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    May 2013
    Posts
    660
    Quoted
    342 Post(s)

    Re: کرپٹ حکومتیں بمقابلہ فرشتوں کی حکومت ۔

    Nawaiwaqt


    2 mins ·




    بجلی کی طویل بندش جاری‘ آج سے سولہ گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوئی تو صنعتیں بند کر دینگے : ٹیکسٹائل فورم فیصل آباد
    لاہور + فیصل آباد (کامرس رپورٹر + نمائندہ خصوصی + نامہ نگاران) ملک میں بجلی کی ڈیمانڈ میں اضافہ کے باعث بدھ کے روز شارٹ فال مزید بڑھ گیا جس سے لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں اضافہ کر دیا گیا، طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ گزشتہ روز شہروں میں 14 گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 20 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی گئی جس پر لوگ سراپا احتجاج بنے رہے۔ مرمت کے نام پر بجلی کی بندش کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کر دیا گیا ۔ شام کے وقت لوڈ بڑھنے پر لیسکو سیمت دیگر ڈسکوز نے سسٹم کو بچانے کے لئے اپنے درجنوں فیڈر ز بند کر دیئے جس سے ان علاقوں میں دو سے تین گھنٹے تک کے لئے بجلی کی بندش رہی ۔ ملک میں مون سون کی کمزور ہوائوں کے باعث حبس میں مسلسل اضافہ ہو ر ہا ہے جس کی وجہ سے بجلی کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے ۔ گزشتہ روز بھی اوچ پاور پلانٹ کی مرمت کا کام مکمل نہیں ہو سکا جس کے باعث بجلی کی مجموعی پیداوار میں 550 میگا واٹ کی کمی ہی رہی۔ کئی شہروں میں پانی کی بھی شدید قلت رہی۔ فیصل آباد میں لیبرقومی موومنٹ نے بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف ضلع کونسل چوک میں 12 اگست کو احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ لیبرقومی موومنٹ کے عہدیداران غلام نبی جاوید، رانا جاوید، ملک امین، ملک ممتاز، شیخ خالد، رانا سعید نے کہا ہے کہ طویل ترین لوڈشیڈنگ نے مزدوروں کو فارغ کرکے رکھ دیاہے فیکٹریاں بند پڑی ہیں اور ٹھیکہ داری سسٹم کے تحت مزدوروں کی اجرت بہت کم بنتی ہے جس سے گھروں کے چولہے نہیں چلتے۔ 12 اگست کو ڈی سی اوآفس اورضلع کونسل چوک میں ہونے والے احتجاجی دھرنا اس وقت تک ختم نہیں کریںگے جب تک وفاقی وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی خود آکر یقین دہانی نہیں کرواتے کہ غیراعلانیہ اور طویل ترین لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔ حافظ آباد سے نمائندہ نوائے وقت کے مطابق غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 گھنٹے سے تجاوز کرجانے سے شہری شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے پریشان ہوکر رہے گئے۔ جبکہ پاور لومز فیکٹریوں پر ایک بار پھر تالے لگنا شروع ہوگئے۔ علاوہ ازیں ٹیکسٹائل فورم نے آج 7 اگست سے صنعتوں کیلئے بجلی کی16 گھنٹے کی ممکنہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے ایسا کوئی فیصلہ کیا تو صنعتوں کو مکمل طور پر بند کرکے احتجاجی تحریک شروع کر دی جائے گی۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ٹیکسٹائل فورم اور پاکستان ہورزی مینوفیکچررز اینڈایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (نارتھ زون) کے چیئرمین محمد امجد خواجہ نے کہا کہ بدقسمتی سے ہماری توقعات کے برعکس صنعت دوست حکومت نے ہی صنعتی شعبے کو قربانی کا بکرا بنایا۔ انہوں نے کہا کہ نہ تو اس سے پہلے اور نہ ہی اب لوڈشیڈنگ بارے فیصلے سے قبل صنعتکاروں کو اعتماد میں لیا گیا ہے، صنعتوں کیلئے بجلی کی لوڈشیڈنگ فوراً ختم کی جائے اور ان کو ضرورت کے مطابق بجلی اور گیس فراہم کی جائے۔ ورنہ صنعتکار اپنی فیکٹریاں بند کرکے مزدوروں کو فارغ کردیں گے اور اگر ان بے روزگاروں نے سڑکوں پر آکر احتجاج یا ہنگامہ آرائی شروع کی تو اسکی ذمہ داری بھی حکومت پر ہوگی۔ علاوہ ازیں تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 19فٹ تک رہ گئی‘ ڈیم سے پانی کے اخراج میں اضافہ کردیا گیا‘ ڈیم سے پانی کے اخراج میں اضافے سے بجلی کی پیداوار پیداواری ہدف سے بڑھ گئی۔ تربیلا بجلی گھر میں بجلی کی پیداوار 3578 میگا واٹ تک پہنچ گئی ہے۔


    - - Updated - -

    mazdoor jain bhar main is nooray ke priority sirf aik pull kuch peeli taxi aur kuch sood par qarza apnay ghulamon ka mustaqbil hai

    - - Updated - -

    aik say barh kar aik munafiq jhootay waday karnay wala noora paya jata hai

    حامد میر نے لائیو شو میں مسلم لیگ ن کے ایک وزیر کو اس کا وعدہ یاد دلا دیا،

    azadi khudmukhtari,iszate nafs say in ghulamo ka koi lena dena nahi hai pahaly yeh angrezo k ghulam hua kartay thay aaj yeh angrezon k ghulamo k ghulam hain


  6. #6
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: کرپٹ حکومتیں بمقابلہ فرشتوں کی حکومت ۔

    فی الحال بجلی وغیرہ کو بھول جائیں اور ایئر کنڈیشنڈ لگژری گاڑیوں میں بیٹھ کر قیمے والے نان کھائیں ۔ ۔ ۔


  7. #7
    zishi's Avatar
    zishi is offline Expert Member
    IMRAN KHAN KAY SIWA VOTE KOE
    NA MANGAY.
     
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Newcastle,UK
    Posts
    6,455
    Quoted
    1803 Post(s)

    Re: کرپٹ حکومتیں بمقابلہ فرشتوں کی حکومت ۔


  8. #8
    metal61 is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    May 2013
    Posts
    660
    Quoted
    342 Post(s)

    Re: کرپٹ حکومتیں بمقابلہ فرشتوں کی حکومت ۔

    han bijli ko bhool jau q k nooray ke tind bari aur soch choti hai sirf pull aur peeli taxi he mustaqbil ke nishani hai
    aesi ghtya khabrain nooray pesay day kar jitni marzi chapwain magar IK ka kuch nai bigar saktay IK pahlay bhi awam k sath paseenay mein sharaboor rahta hai aur container par sota hai sab jantay hain tau aesi ghtya khabrain chapwa kar nooray kia kar lain gay qeemay walay naan nihari wali sarkar kha kha kar phitti huii hai



    - - Updated - -


  9. #9
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: کرپٹ حکومتیں بمقابلہ فرشتوں کی حکومت ۔

    یہ دکھاوہ اور ڈرامہ ہمیں نہ دکھائیں ۔ ۔ ۔ اصلیت یہ ہے ۔ ۔ ۔ ملاحظہ فرمائیں ۔ ۔ ۔


  10. #10
    metal61 is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    May 2013
    Posts
    660
    Quoted
    342 Post(s)

    Re: کرپٹ حکومتیں بمقابلہ فرشتوں کی حکومت ۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    یہ دکھاوہ اور ڈرامہ ہمیں نہ دکھائیں ۔ ۔ ۔ اصلیت یہ ہے ۔ ۔ ۔ ملاحظہ فرمائیں ۔ ۔ ۔

    lakh d lanat buzdil noora ghulam jo har waqt aurat ko he hathyar banaye rakhta hai
    satar tind jo tum foran he syasat say personal ho jatay ho aur ikhlaq ka drama kartay phirtay ho sach tau yeh hai k tum say bara badikhlaq aur ghtaya pan par utarnay wala is forum par koi ghulam naihai kai bar tumhari munafiqat expose kar chuka hun

    - - Updated - -

    in buzdil nooron k ghulamo say aesi he buzdili expect kee ja sakti hai jin ka aqaaa roza rasool par bhi akela janay say darta hai us k ghulamo ka kia hal ho ga


  11. #11
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: کرپٹ حکومتیں بمقابلہ فرشتوں کی حکومت ۔

    تو <<<<<< ؟؟ کیا کسی وزیر اعظم یا صدر کی سکیورٹی نہیں ہونی چاہیئے ؟؟؟

    - - Updated - -

    اور وہ تو وزیر اعظم ہیں جنہیں ایک برادر اسلامی ملک سکیورٹی فراہم کر رہا ہے ۔ ۔ ۔ یہ کیا ہے ؟؟؟


  12. #12
    metal61 is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    May 2013
    Posts
    660
    Quoted
    342 Post(s)

    Re: کرپٹ حکومتیں بمقابلہ فرشتوں کی حکومت ۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    تو <<<<<< ؟؟ کیا کسی وزیر اعظم یا صدر کی سکیورٹی نہیں ہونی چاہیئے ؟؟؟

    - - Updated - -

    اور وہ تو وزیر اعظم ہیں جنہیں ایک برادر اسلامی ملک سکیرٹی فراہم کر رہا ہے ۔ ۔ ۔ یہ کیا ہے ؟؟؟

    yeh pakistan hai aur terrorist ka garh hai jahan wo is tarah bahduri say ghoomta hai koi roza rasul nai jahan isay security ki zaroorat thee aesay ghtya log tau kaba mein bhi security le kar jatay hain tum pakistan ke bat kartay ho jahan har koi choora IK ka dushman bana phirta hai

  13. #13
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: کرپٹ حکومتیں بمقابلہ فرشتوں کی حکومت ۔


    اچھا تو اب سمجھ میں آئ دوسرے فورم پر بین ہونے کی وجہ

  14. #14
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,545
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: کرپٹ حکومتیں بمقابلہ فرشتوں کی حکومت ۔

    Quote Originally Posted by metal61 View Post
    yeh pakistan hai aur terrorist ka garh hai jahan wo is tarah bahduri say ghoomta hai koi roza rasul nai jahan isay security ki zaroorat thee aesay ghtya log tau kaba mein bhi security le kar jatay hain tum pakistan ke bat kartay ho jahan har koi choora IK ka dushman bana phirta hai

    oaN bhui mwlwi nmbr 1 apna mZob tw btaw ??
    tako tm sy tmoary mZob ky hsab sy bat ki ja sky .

  15. #15
    metal61 is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    May 2013
    Posts
    660
    Quoted
    342 Post(s)

    Re: کرپٹ حکومتیں بمقابلہ فرشتوں کی حکومت ۔

    tere jesay munafiq aur 2 no molbi say bahtar he hai mera mazhab .tu kisi say kia bat karay ga tu is qabil he nai hai molbi sirf dance kar aur kelay lay

  16. #16
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,545
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: کرپٹ حکومتیں بمقابلہ فرشتوں کی حکومت ۔

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post

    اچھا تو اب سمجھ میں آئ دوسرے فورم پر بین ہونے کی وجہ

    بھئی آپ نے اپنی چول کا جواب نہیں دیا۔


    آپ نے کہا تھا کہ


    اسلام سے پیارا اس دنیا میں کوئ مذہب نہیں

    اس کا کیا مطلب ہے؟؟
    یا میں یہ سمجھوں کہ یہ بھی آپ کی ایک چول تھی؟؟

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by metal61 View Post
    tere jesay munafiq aur 2 no molbi say bahtar he hai mera mazhab .tu kisi say kia bat karay ga tu is qabil he nai hai molbi sirf dance kar aur kelay lay

    bhui man lia miN 2 nmbr tm tw mwlwi nmbr 1 ow.
    ab jldi sy btaw tmoara mZob kia oy ???

  17. #17
    metal61 is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    May 2013
    Posts
    660
    Quoted
    342 Post(s)

    Re: کرپٹ حکومتیں بمقابلہ فرشتوں کی حکومت ۔

    Quote Originally Posted by benice View Post

    بھئی آپ نے اپنی چول کا جواب نہیں دیا۔


    آپ نے کہا تھا کہ


    اسلام سے پیارا اس دنیا میں کوئ مذہب نہیں

    اس کا کیا مطلب ہے؟؟
    یا میں یہ سمجھوں کہ یہ بھی آپ کی ایک چول تھی؟؟
    corrupt molbi tu nay abhi tak batay nai k jab tuj say koi tera mazhab poochay ga ya kisi form par apnay mazhab ka khana poora karay ga tau kia likhay ga ?
    pahlay is ka jawab day 2 no molbi,,har waqt chawlain aur khachain marta rahta hai

  18. #18
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: کرپٹ حکومتیں بمقابلہ فرشتوں کی حکومت ۔

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post

    اچھا تو اب سمجھ میں آئ دوسرے فورم پر بین ہونے کی وجہ
    آنٹی دوسرے کسی فورم پر بین ہونے کا ثبوت یہاں لگائیں ورنہ جھوٹ بولنا بند کریں ۔ پہلے بھی کہا تھا کہ لنک کاپی نہیں ہوتا تو ہاتھ سے ٹائپ کر کے لکھ دیں ۔ اسکرین شوٹ لگادیں ۔ اپنے موبائیل سے ویڈیو بنا کر لگا دیں اور یہ سب کچھ نہیں آتا تو کسی کچن فورم پہ کدو اور بینگن پکانے کی ترکیبیں لکھیں ۔ ۔۔۔ قبیلہ کذابین کی جھوٹی آنٹی ۔

  19. #19
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,545
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: کرپٹ حکومتیں بمقابلہ فرشتوں کی حکومت ۔

    Quote Originally Posted by metal61 View Post
    corrupt molbi tu nay abhi tak batay nai k jab tuj say koi tera mazhab poochay ga ya kisi form par apnay mazhab ka khana poora karay ga tau kia likhay ga ?
    pahlay is ka jawab day 2 no molbi,,har waqt chawlain aur khachain marta rahta hai

    aby tw eSmo jongir ka wkil lga oy jw as ky luy jwab dy roa oy ??
    poly aAp poly aAp ki tkrar chwR.
    mwlwi nmbr 1, io bta tira mZob kia oy ???
    poli laun mjh sy pRhi noiN gui.
    ardw miN lkh phr jwab dwN ga.


    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    آنٹی دوسرے کسی فورم پر بین ہونے کا ثبوت یہاں لگائیں ورنہ جھوٹ بولنا بند کریں ۔ پہلے بھی کہا تھا کہ لنک کاپی نہیں ہوتا تو ہاتھ سے ٹائپ کر کے لکھ دیں ۔ اسکرین شوٹ لگادیں ۔ اپنے موبائیل سے ویڈیو بنا کر لگا دیں اور یہ سب کچھ نہیں آتا تو کسی کچن فورم پہ کدو اور بینگن پکانے کی ترکیبیں لکھیں ۔ ۔۔۔ قبیلہ کذابین کی جھوٹی آنٹی ۔

    انھوں نے کدو اور بینگن اور کچن کی شکل بھی کبھی نہ دیکھی ہو گی۔
    جبھی تو یہاں بیٹھ کر چولیں مارتی ہیں۔
    مجال ہے کسی بات کا سیدھا جواب دیا ہو کبھی۔

  20. #20
    metal61 is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    May 2013
    Posts
    660
    Quoted
    342 Post(s)

    Re: کرپٹ حکومتیں بمقابلہ فرشتوں کی حکومت ۔

    Quote Originally Posted by benice View Post

    aby tw eSmo jongir ka wkil lga oy jw as ky luy jwab dy roa oy ??
    poly aAp poly aAp ki tkrar chwR.
    mwlwi nmbr 1, io bta tira mZob kia oy ???
    poli laun mjh sy pRhi noiN gui.
    ardw miN lkh phr jwab dwN ga.


    - - Updated - -



    انھوں نے کدو اور بینگن اور کچن کی شکل بھی کبھی نہ دیکھی ہو گی۔
    جبھی تو یہاں بیٹھ کر چولیں مارتی ہیں۔
    مجال ہے کسی بات کا سیدھا جواب دیا ہو کبھی۔
    2 no molbi khach marna aur chawal marna tuj nooray ghulam ka kam hai tu kabhi jawab nai day ga mujhay maloom tha tu sirf logon ko kafir qarar deta rahay ga

Page 1 of 2 12 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in