All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: طاہرالقادری کا انقلاب مارچ عمران خان کے آزادی مارچ کے ساتھ شروع کرنے کا اعلان

      
   
  1. #1
    khalid jamil malik's Avatar
    khalid jamil malik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    in abu dhabi
    Posts
    29,691
    Blog Entries
    55
    Quoted
    230 Post(s)

    طاہرالقادری کا انقلاب مارچ عمران خان کے آزادی مارچ کے ساتھ شروع کرنے کا اعلان

    انقلاب کی فتح یا اپنی شہادت تک ظلم کے خلاف جنگ لڑتا رہوں گا،سربراہ عوامی تحریک فوٹو؛ ایکسپریس نیوز

    لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے اعلان کیا ہے کہ انقلاب مارچ اور آزادی مارچ 14 ا گست سے شروع ہوگا اگر اس دوران قتل کردیا جاؤں تو کارکنان قتل کا بدلہ شریف برادران سے لیں۔
    لاہور میں یوم شہدا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ ظلم کی تاریک رات ختم ہونے والی ہے، انقلاب کی فتح یا اپنی شہادت تک ظلم کے خلاف جنگ لڑتا رہوں گا، کسی بھی حربے سے ڈرایا یا جھکایا نہیں جاسکتا، اطلاعات ہیں کہ مجھے کسی بھی وقت شہید کردیا جائے گا لیکن حکمرانوں کو بتادینا چاہتا ہوں کہ شہادت سے ڈرنے والا نہیں،پاکستان کے مظلوم عوام کے حقوق کے لئے شہادت کو ترجیح دوں گا، پنجاب اور وفاقی حکومت پاکستان میں اسرائیل کا کردار ادا کر رہی ہے، ماڈل ٹاؤن کو غزہ بنا دیا گیا ہے جہاں مکینوں کو 7 روز سے کھانے پینے کے لئے کچھ دستیاب نہیں اور اگر ماڈل ٹاؤن کے باہر کوئی شخص ضروری اشیا لینے جاتا ہے تو اسے گرفتار کرلیا جاتا ہے جبکہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کارکنان کے لئے کھانا بھجوایا جسے ماڈل ٹاؤن کے باہر ہی روک لیا گیا۔
    سربراہ عوامی تحریک کا کہنا تھا کہ یوم شہدا کی تقریب کے لئے حکومت کی جانب سے ٹینٹ اور کرسیاں لانے تک کی اجازت نہیں دی گئی، اپنے حقوق کی آواز بلند کرنے والوں کو تصادم کے لئے اکسانے کی کوشش کی گئی لیکن آخری حد تک اپنے انقلاب کو پرامن رکھیں گے،ہم سرکاری تشدد کی مذمت کرتے ہیں، سرکاری بربریت کے باوجود پرامن رہیں گے کیوں کہ ہم جمہوریت اور امن پر یقین رکھتے ہیں اور ہر قسم کی دہشتگردی کے خاتمے کے خلاف لڑتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ انقلاب پھولوں کی سیج نہیں، انقلاب پھل نہیں کہ جھولی میں ڈال دئے جائیں،امریکا، برطانیہ اور یورپ نے بھی طویل جنگوں اور قربانیوں کے بعد آزادی حاصل کی جبکہ پاکستان بھی طویل جدوجہد اور قربانیوں کے بعد معرض وجود میں آیا اور ایک مرتبہ پھر ملک کو ظالم اور جابر حکمرانوں کے شکنجے سے چھڑانے کے لئے قربانیاں دینا ہوں گی، پارلیمنٹ کو کرپشن سے پاک کرنے، غربت کے خاتمے، انصاف کی فراہمی اوراقلیتی برادری کے تحفظ کے لئے جنگ لڑ رہے ہیں، ایسا نظام چاہتے ہیں جیسا امریکا اور یورپ میں رائج ہے جہاں ہر فرد کو بنیادی حقوق حاصل ہیں

  2. #2
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: طاہرالقادری کا انقلاب مارچ عمران خان کے آزادی مارچ کے ساتھ شروع کرنے کا اعلان

    Quote Originally Posted by khalid jamil malik View Post
    انقلاب کی فتح یا اپنی شہادت تک ظلم کے خلاف جنگ لڑتا رہوں گا،سربراہ عوامی تحریک فوٹو؛ ایکسپریس نیوز

    لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے اعلان کیا ہے کہ انقلاب مارچ اور آزادی مارچ 14 ا گست سے شروع ہوگا اگر اس دوران قتل کردیا جاؤں تو کارکنان قتل کا بدلہ شریف برادران سے لیں۔
    لاہور میں یوم شہدا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ ظلم کی تاریک رات ختم ہونے والی ہے، انقلاب کی فتح یا اپنی شہادت تک ظلم کے خلاف جنگ لڑتا رہوں گا، کسی بھی حربے سے ڈرایا یا جھکایا نہیں جاسکتا، اطلاعات ہیں کہ مجھے کسی بھی وقت شہید کردیا جائے گا لیکن حکمرانوں کو بتادینا چاہتا ہوں کہ شہادت سے ڈرنے والا نہیں،پاکستان کے مظلوم عوام کے حقوق کے لئے شہادت کو ترجیح دوں گا، پنجاب اور وفاقی حکومت پاکستان میں اسرائیل کا کردار ادا کر رہی ہے، ماڈل ٹاؤن کو غزہ بنا دیا گیا ہے جہاں مکینوں کو 7 روز سے کھانے پینے کے لئے کچھ دستیاب نہیں اور اگر ماڈل ٹاؤن کے باہر کوئی شخص ضروری اشیا لینے جاتا ہے تو اسے گرفتار کرلیا جاتا ہے جبکہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کارکنان کے لئے کھانا بھجوایا جسے ماڈل ٹاؤن کے باہر ہی روک لیا گیا۔
    سربراہ عوامی تحریک کا کہنا تھا کہ یوم شہدا کی تقریب کے لئے حکومت کی جانب سے ٹینٹ اور کرسیاں لانے تک کی اجازت نہیں دی گئی، اپنے حقوق کی آواز بلند کرنے والوں کو تصادم کے لئے اکسانے کی کوشش کی گئی لیکن آخری حد تک اپنے انقلاب کو پرامن رکھیں گے،ہم سرکاری تشدد کی مذمت کرتے ہیں، سرکاری بربریت کے باوجود پرامن رہیں گے کیوں کہ ہم جمہوریت اور امن پر یقین رکھتے ہیں اور ہر قسم کی دہشتگردی کے خاتمے کے خلاف لڑتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ انقلاب پھولوں کی سیج نہیں، انقلاب پھل نہیں کہ جھولی میں ڈال دئے جائیں،امریکا، برطانیہ اور یورپ نے بھی طویل جنگوں اور قربانیوں کے بعد آزادی حاصل کی جبکہ پاکستان بھی طویل جدوجہد اور قربانیوں کے بعد معرض وجود میں آیا اور ایک مرتبہ پھر ملک کو ظالم اور جابر حکمرانوں کے شکنجے سے چھڑانے کے لئے قربانیاں دینا ہوں گی، پارلیمنٹ کو کرپشن سے پاک کرنے، غربت کے خاتمے، انصاف کی فراہمی اوراقلیتی برادری کے تحفظ کے لئے جنگ لڑ رہے ہیں، ایسا نظام چاہتے ہیں جیسا امریکا اور یورپ میں رائج ہے جہاں ہر فرد کو بنیادی حقوق حاصل ہیں
    Both Agents so that.....

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in