All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: عمران خان کی ’سیاسی خودکشی‘۔

      
   
  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,554
    Quoted
    1140 Post(s)

    Thumbs down عمران خان کی ’سیاسی خودکشی‘۔


    عمران خان کی ’سیاسی خودکشی‘۔

    پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران خان کی ’اپنی زندگی کی اہم ترین تقریر‘ جس میں انہوں نے سول نافرمانی کا اعلان کیا اس پر سوشل میڈیا پر ردِ عمل شدید تھا اور ان کے خلاف اٹھنے والی آوازیں فوری اور شدید تھیں۔
    جب ہم نے بی بی سی اردو کے قارئین سے پوچھا تو ان کا ردِ عمل اکثریتی شدید تھا۔


    محمد ظفر حبیب نے جواب دیا ’عمران خان پاگل ہو گئے ہیں‘ جبکہ فیض امینں سبحانی نے ٹویٹ کی کہ ’پاگل پن‘ ہے اور علی خورشیدی نے ٹویٹ کی کہ اللہ ’پاکستان تحریک انصاف کو غریقِ رحمت کرے‘ جبکہ عزیزالدین نے ٹویٹ کی کہ ’سیاسی خودکشی۔‘
    عینا سیدہ نے ٹویٹ کی کہ رد عمل تو ’عمل‘ کے بعد ہوگا! لطیفوں کا رد عمل تو صرف ایک ہی ہوتا ہے۔ہا ہا ہا ہا‘۔
    سلمان نے ٹویٹ کی کہ ہم پہلے کون سا ٹیکس دیتے تھے جبکہ شاہد رفیق نے ٹویٹ کی کہ ’نہیں ہمیں یقیناً قانون کی پیروی کرنی چاہیے اور قانون پسند شہری ہونا چاہیے۔ محمد علی جناح نے آئین کے اندر رہتے ہوئے جدوجہد کی۔‘
    معروف اینکر اور تـجزیہ کا سید طلعت حسین نے ٹویٹ کی کہ ’غیر یقینی۔ مجھے یقین نہیں آ رہا میں جو سن رہا ہوں عمران سے۔ سول نافرمانی؟ یہ کیا سوچ رہا ہے؟‘
    "اختلافات اپنی جگہ۔ مگر ایک لیڈر کو اس حالت میں دیکھ کر آج دل بوجھل ہے۔ عمران نے لاکھوں لوگوں کے یقین کو دفنا دیا۔"
    افشاں مصعب
    طلعت حسین نے مزید لکھا کہ ’ایک عقیدے کے رہنما کی طرح حرکتیں کرنے والا شخص، جسے اب پاکیزگی، انصاف، مساویانہ حقوق، سچائی کی علامت بنا کر پیش کیا جا رہا ہے جو پارلیمان پر قبضہ کرنے کی دھمکیاں دیتا ہے ریڈ زون کے ذریعے۔‘
    صلاح الدین نے ٹویٹ کی کہ ’پولیٹکل اکانومی اور سٹیٹ سٹریکچر سے نابلد شخص کی ہوائی باتیں‘ ہیں۔
    ضیغم مرزا نے ٹویٹ کی کہ ’سول نافرمانی کی تحریک سے سرکاری خزانہ خالی ہو جائے گا اور حکومت کو امریکہ سے پھر سے بھیک مانگنی پڑے گی۔ قرضے، قرضے، قرضے۔‘
    عبیداللہ نے ٹویٹ کی کہ ’عمران خان نے آج اس بات کو سچ ثابت کردیا ہے کہ بشمول ان کے، ان کی جماعت میں سیاسی بصیرت کا فقدان ہے‘۔
    اس کے علاوہ پاکستان تحریکِ انصاف کی حامیوں نے بھی ردِ عمل دیا مخیر عزیز نے ٹویٹ کی کہ ’وہ بالکل درست ہے‘ جبکہ واجد علی نے ٹویٹ کی کہ ’سخت مایوسی ہوئی ہے۔ ہم سب نواز شریف کو گهر بهیجنا چاہتے تھے اور کچھ نہیں‘۔
    فیاض معظم نے لکھا کہ ’یہ بالکل اچھا خیال نہیں ہے‘ جبکہ ابصار شیرازی نے ٹویٹ کی کہ ’ایک بات کی سمجھ نہیں آئ کہ صوبے کی حکومت سے دستبرداری کے بغیر نظام سے بغاوت کا کیا مطلب؟‘
    رضوان سلیم نے ٹویٹ کی کہ ’سول نافرمانی لانگ مارچ سے پہلے ہوتی ہے الٹی گنگا کا بہنا نا ممکن ہے صرف لانگ مارچ سے با عزت واپسی کا اقدام ہے‘۔
    افشاں مصعب نے اپنی ٹویٹ میں بہت سوں کے جذبات کی عکاسی کی ’اختلافات اپنی جگہ۔ مگر ایک لیڈر کو اس حالت میں دیکھ کر آج دل بوجھل ھے۔ عمران نے لاکھوں لوگوں کے یقین کو دفنا دیا۔‘۔۔

    *آپ کی آواز‬ - *BBC Urdu‬ - *عمران خان کی ’سیاسی خودکشی‘‬


  2. #2
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,554
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: عمران خان کی ’سیاسی خودکشی‘۔



    - - Updated - -



    - - Updated - -



    - - Updated - -



    - - Updated - -


  3. #3
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: عمران خان کی ’سیاسی خودکشی‘۔

    مائی لیڈر ، مائی پرائیڈ ۔ لعنتی شخص ۔

  4. #4
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,554
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: عمران خان کی ’سیاسی خودکشی‘۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    مائی لیڈر ، مائی پرائیڈ ۔ لعنتی شخص ۔

    اب تو لعنتی لفظ معمولی لگنے لگا ہے اس زانی کے لیئے۔
    اس سے بڑا لفظ ڈھونڈیئے۔


    - - Updated - -


  5. #5
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: عمران خان کی ’سیاسی خودکشی‘۔

    Dog jaab pagaal hootaa haa tu sub kooo kaataaa haaa......Zani khan naaa apne jalse main heee khud kooo blast kaaar deyaaa.......):

  6. #6
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,554
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: عمران خان کی ’سیاسی خودکشی‘۔



    - - Updated - -


  7. #7
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: عمران خان کی ’سیاسی خودکشی‘۔

    Quote Originally Posted by benice View Post


    - - Updated - -

    Asee Bawaqooof Suppoters(PTI jasee) ALLAH sub koo daaa.....hahahahaahhahahaha

  8. #8
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: عمران خان کی ’سیاسی خودکشی‘۔

    Quote Originally Posted by baat View Post
    Asee Bawaqooof Suppoters(PTI jasee) ALLAH sub koo daaa.....hahahahaahhahahaha
    اس معاشرے کی گندگی، بھیڑبکریوں ، کھوتے خچروں اور ریند کھوند کو اب آپ سپورٹرز تو نہ کہیں نہ، یہ تو وہاں بس پونڈی کرنے اور روٹیاں توڑنے آے ہوے ہیں

  9. #9
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: عمران خان کی ’سیاسی خودکشی‘۔

    Inqalabi bache ur bachiyan dikhai nhi de rhi hen,

  10. #10
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: عمران خان کی ’سیاسی خودکشی‘۔

    Quote Originally Posted by Silly View Post
    Inqalabi bache ur bachiyan dikhai nhi de rhi hen,
    آج کل نئی جاب ڈھونڈ رہے ہیں

  11. #11
    habibbukhari is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    922
    Quoted
    350 Post(s)

    Re: عمران خان کی ’سیاسی خودکشی‘۔

    Quote Originally Posted by Silly View Post
    Inqalabi bache ur bachiyan dikhai nhi de rhi hen,

    آجکل کنجر مارچ کی ناکامی کا سوگ منا رہے ہیں ۔ گھر گھر "پھوڑی" بچھی ہے۔

  12. #12
    rizusmani is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Brescia, Italy
    Posts
    1,086
    Blog Entries
    1
    Quoted
    24 Post(s)

    Re: عمران خان کی ’سیاسی خودکشی‘۔

    Quote Originally Posted by benice View Post

    عمران خان کی ’سیاسی خودکشی‘۔

    پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران خان کی ’اپنی زندگی کی اہم ترین تقریر‘ جس میں انہوں نے سول نافرمانی کا اعلان کیا اس پر سوشل میڈیا پر ردِ عمل شدید تھا اور ان کے خلاف اٹھنے والی آوازیں فوری اور شدید تھیں۔
    جب ہم نے بی بی سی اردو کے قارئین سے پوچھا تو ان کا ردِ عمل اکثریتی شدید تھا۔


    محمد ظفر حبیب نے جواب دیا ’عمران خان پاگل ہو گئے ہیں‘ جبکہ فیض امینں سبحانی نے ٹویٹ کی کہ ’پاگل پن‘ ہے اور علی خورشیدی نے ٹویٹ کی کہ اللہ ’پاکستان تحریک انصاف کو غریقِ رحمت کرے‘ جبکہ عزیزالدین نے ٹویٹ کی کہ ’سیاسی خودکشی۔‘
    عینا سیدہ نے ٹویٹ کی کہ رد عمل تو ’عمل‘ کے بعد ہوگا! لطیفوں کا رد عمل تو صرف ایک ہی ہوتا ہے۔ہا ہا ہا ہا‘۔
    سلمان نے ٹویٹ کی کہ ہم پہلے کون سا ٹیکس دیتے تھے جبکہ شاہد رفیق نے ٹویٹ کی کہ ’نہیں ہمیں یقیناً قانون کی پیروی کرنی چاہیے اور قانون پسند شہری ہونا چاہیے۔ محمد علی جناح نے آئین کے اندر رہتے ہوئے جدوجہد کی۔‘
    معروف اینکر اور تـجزیہ کا سید طلعت حسین نے ٹویٹ کی کہ ’غیر یقینی۔ مجھے یقین نہیں آ رہا میں جو سن رہا ہوں عمران سے۔ سول نافرمانی؟ یہ کیا سوچ رہا ہے؟‘
    "اختلافات اپنی جگہ۔ مگر ایک لیڈر کو اس حالت میں دیکھ کر آج دل بوجھل ہے۔ عمران نے لاکھوں لوگوں کے یقین کو دفنا دیا۔"
    افشاں مصعب
    طلعت حسین نے مزید لکھا کہ ’ایک عقیدے کے رہنما کی طرح حرکتیں کرنے والا شخص، جسے اب پاکیزگی، انصاف، مساویانہ حقوق، سچائی کی علامت بنا کر پیش کیا جا رہا ہے جو پارلیمان پر قبضہ کرنے کی دھمکیاں دیتا ہے ریڈ زون کے ذریعے۔‘
    صلاح الدین نے ٹویٹ کی کہ ’پولیٹکل اکانومی اور سٹیٹ سٹریکچر سے نابلد شخص کی ہوائی باتیں‘ ہیں۔
    ضیغم مرزا نے ٹویٹ کی کہ ’سول نافرمانی کی تحریک سے سرکاری خزانہ خالی ہو جائے گا اور حکومت کو امریکہ سے پھر سے بھیک مانگنی پڑے گی۔ قرضے، قرضے، قرضے۔‘
    عبیداللہ نے ٹویٹ کی کہ ’عمران خان نے آج اس بات کو سچ ثابت کردیا ہے کہ بشمول ان کے، ان کی جماعت میں سیاسی بصیرت کا فقدان ہے‘۔
    اس کے علاوہ پاکستان تحریکِ انصاف کی حامیوں نے بھی ردِ عمل دیا مخیر عزیز نے ٹویٹ کی کہ ’وہ بالکل درست ہے‘ جبکہ واجد علی نے ٹویٹ کی کہ ’سخت مایوسی ہوئی ہے۔ ہم سب نواز شریف کو گهر بهیجنا چاہتے تھے اور کچھ نہیں‘۔
    فیاض معظم نے لکھا کہ ’یہ بالکل اچھا خیال نہیں ہے‘ جبکہ ابصار شیرازی نے ٹویٹ کی کہ ’ایک بات کی سمجھ نہیں آئ کہ صوبے کی حکومت سے دستبرداری کے بغیر نظام سے بغاوت کا کیا مطلب؟‘
    رضوان سلیم نے ٹویٹ کی کہ ’سول نافرمانی لانگ مارچ سے پہلے ہوتی ہے الٹی گنگا کا بہنا نا ممکن ہے صرف لانگ مارچ سے با عزت واپسی کا اقدام ہے‘۔
    افشاں مصعب نے اپنی ٹویٹ میں بہت سوں کے جذبات کی عکاسی کی ’اختلافات اپنی جگہ۔ مگر ایک لیڈر کو اس حالت میں دیکھ کر آج دل بوجھل ھے۔ عمران نے لاکھوں لوگوں کے یقین کو دفنا دیا۔‘۔۔

    *آپ کی آواز‬ - *BBC Urdu‬ - *عمران خان کی ’سیاسی خودکشی‘‬


    اسلام آباد ميں آج لوگوں کا ہجوم ديکھ کے اگر کسی کوکوئ شک تھا تو اب تک دور ھو جانا چاھيے کھ تبديلی آ نھيں رھی تبديلی آ چکی ھے

  13. #13
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,554
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: عمران خان کی ’سیاسی خودکشی‘۔

    Quote Originally Posted by rizusmani View Post
    اسلام آباد ميں آج لوگوں کا ہجوم ديکھ کے اگر کسی کوکوئ شک تھا تو اب تک دور ھو جانا چاھيے کھ تبديلی آ نھيں رھی تبديلی آ چکی ھے

    ابے گحنچو ایک ہی بات ہر تھریڈ پر لگا دی۔
    اگر کہنے کو کچھ نہیں تو اپنے منہ کو تکلیف نہ دے۔

  14. #14
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: عمران خان کی ’سیاسی خودکشی‘۔

    اس کا جواب حاظر ہے ۔ ۔ ۔ اس کو لگانے دیں ہر جگہ یہی کچھ ۔ ۔ ۔ ہر جگہ یہی جواب ملے گا ۔ ۔ ۔

    ان بے غیرتوں کو اتنی بھی شرم نہیں آتی کہ حکومت نے غیر معمولی نرمی کا مظاہرہ کرتےہوئے لاء انفورسمنٹ کو پیچھے کر لیا اور سب انتشاریوں کو اندر آنے دیا ۔ اور جس بزدل لیڈر نے اعلان کر رکھا تھا کہ وہ سب سے آگے ہوگا ، لوگ اس کے پیچھے ہوں گے ۔ وہ بے غیرت ہمیشہ کی طرح بزدلی دکھاتے ہوئے سب سے پیچھے تھا ۔ ۔۔۔ سب سے آگے بچوں اور عورتوں کو رکھا ہوا تھا تاکہ کوئی حادثہ ہو اور یہ غلیظ لوگ سیاپا ڈال سکیں ۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in