All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 1 of 2 12 Last

Thread: ذمہ دار پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔

      
   
  1. #1
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Exclamation ذمہ دار پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔



  2. #2
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,546
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ذمہ دار پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔


  3. #3
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: ذمہ دار پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔

    ذمہ دار پھر بھی پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔

  4. #4
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,546
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ذمہ دار پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔

    Quote Originally Posted by __QanOOn__ View Post
    ذمہ دار پھر بھی پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔

  5. #5
    zishi's Avatar
    zishi is offline Expert Member
    IMRAN KHAN KAY SIWA VOTE KOE
    NA MANGAY.
     
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Newcastle,UK
    Posts
    6,455
    Quoted
    1803 Post(s)

    Re: ذمہ دار پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔

    To yeah konsi nae baat hay . Punjab main sab say bara katil Shohbaz Shareer he to hay.

  6. #6
    habibbukhari is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    922
    Quoted
    350 Post(s)

    Re: ذمہ دار پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔

    نوٹنکی پاکستان
    عمران خان ۔ عمران خان

  7. #7
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,546
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ذمہ دار پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔

    Quote Originally Posted by zishi View Post
    To yeah konsi nae baat hay . Punjab main sab say bara katil Shohbaz Shareer he to hay.

    ardw miN lkh..
    io SHiH anTrnixnl kia ciz oy ???

  8. #8
    lubnakhan is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2013
    Posts
    894
    Quoted
    119 Post(s)

    Re: ذمہ دار پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔

    ذمہ دار پھر بھی پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔

  9. #9
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: ذمہ دار پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔

    ذمہ دار پھر بھی پنجاب حکومت اور پولیس ہے

  10. #10
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,546
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ذمہ دار پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post
    ذمہ دار پھر بھی پنجاب حکومت اور پولیس ہے

  11. #11
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: ذمہ دار پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔

    مولوی صاحب! بار بار اس تصویر کو دیکھ کر کونسا اسلام پکا کر رہے ہیںں؟آپ کے " کراۓ کے مولوی" ڈیزل نے فرمایا ہے کہ ناچ گانا جائز ہے اگر عمران حان بھی مجھے " پرمٹ" دینے کا وعدہ کر لیں تو

  12. #12
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: ذمہ دار پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post
    مولوی صاحب! بار بار اس تصویر کو دیکھ کر کونسا اسلام پکا کر رہے ہیںں؟آپ کے " کراۓ کے مولوی" ڈیزل نے فرمایا ہے کہ ناچ گانا جائز ہے اگر عمران حان بھی مجھے " پرمٹ" دینے کا وعدہ کر لیں تو
    اہلسنت والا کاپی پیسٹ ہونے والا ہے۔ ہا ہا ہا

  13. #13
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,546
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ذمہ دار پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post
    مولوی صاحب! بار بار اس تصویر کو دیکھ کر کونسا اسلام پکا کر رہے ہیںں؟آپ کے " کراۓ کے مولوی" ڈیزل نے فرمایا ہے کہ ناچ گانا جائز ہے اگر عمران حان بھی مجھے " پرمٹ" دینے کا وعدہ کر لیں تو

  14. #14
    sugerboy's Avatar
    sugerboy is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Pak
    Posts
    378
    Quoted
    89 Post(s)

    Re: ذمہ دار پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔

    FIR ki jo demand ki jarahi hai wo only CM nahi , 21 ky khilaf hai ,yani whole PML-N leadership , due to assumption kay itna barha kaam tha to sab nay mil ker kiya hoga yaqeenan.

    Wesay what I think kay in ki baat maan li jani chahiye and FIR 21 kay bhi nahi balkay 22 logon kay khilaf honi chahiye . 22nd aadmi jo is FIR mai shamil hona chahiye wo MR. PADRI khud hona chahiye BECOZ jab 21 kay naam assumption par shamil ho saktay hain , to 22nd aadmi yani padri ki to assumption bhi nahi hai , on record usnay to model town Sanihay say pehlay iss Qatal o Gharti ki targheeb di thi logon ko.

    Sab ko milao or 1 line mai kharha kro , agar kerna hai to.

    Bolo Inqilabiyo or Intishariyo , kia kehtay ho????

  15. #15
    Rubric is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2013
    Posts
    27
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: ذمہ دار پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔

    رپورٹ حکومت نے شائع کرنی ہے،وہ ابھی تک ہوئی نہیں،حمود الرحمن کمیشن رپورٹ آج تک شائع نہیں ہو سکی
    لیکن بھارت نے ایک رپورٹ شائع کی تھی اور دعویٰ کیا تھا کہ یہ حمود الرحمن کمیشن رپورٹ ہے۔۔۔بلکل ایسے ہی
    ابھی حکومت نے شائع نہیں کی لیکن ایک ٹی وی اینکر نے شائع کر دی ہے۔۔

    اول کہ کمیشن کی رپورٹس پر عدالتیں فیصلے نہیں صادر کرتی ہیں،عدالت کو ثبوت چاہئے ہوتے ہیں۔
    عدالت ٹی وی اینکر کی جاری کردہ رپورٹ پر بھروسہ بھی نہیں کرے گی۔کیونکہ عدالت اُس ریکارڈ کو
    قابل اعتبار سمجھتی ہے جو حکومت کی جانب سے شائع کیا جاتا ہے۔
    -------------------
    سب جانتے ہیں کہ اس سانحہ میں وفاقی وزراء کا کم از کم کوئی ہاتھ نہیں لیکن ایمانداری اور دین کا درس
    دینے والا طاہر القادری کس یقین کے ساتھ قرآن و احادیث کی روشنی میں جھوٹ بول رہا ہے اور کچھ افراد
    سب جانتے ہوئے بھی اُسکی منافقت پر خاموش ہیں۔

    انصاف کے حصول کیلئے ناانصافی کا راستہ کیوں اختیار کیا جا رہا ہے ؟ ایک وقوعہ کی دو ایف آئی آرز آج تک
    نہیں کاٹی گئی ہیں،قانون بھی اسکی اجازت نہیں دیتا ہے۔

    طاہر القادری وہ شخص ہے جو قرآن و احادیث کے غلاف میں اپنا جھوٹ،مکر،فریب بیان کرتا ہے اور چند لوگ جو
    معصوم ہیں وہ اسکی مکاری کے جال میں پھنسے ہوئے ہیں۔۔۔اور قابل رحم وہ لوگ ہیں جو اسکی مکاری،جھوٹ
    اور فریب کو اچھی طرح جانتے ہیں لیکن وہ تماش بین بنے ہوئے ہیں اور تماشہ انجوئے کر رہے ہیں۔


  16. #16
    sugerboy's Avatar
    sugerboy is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Pak
    Posts
    378
    Quoted
    89 Post(s)

    Re: ذمہ دار پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔

    Quote Originally Posted by Rubric View Post
    رپورٹ حکومت نے شائع کرنی ہے،وہ ابھی تک ہوئی نہیں،حمود الرحمن کمیشن رپورٹ آج تک شائع نہیں ہو سکی
    لیکن بھارت نے ایک رپورٹ شائع کی تھی اور دعویٰ کیا تھا کہ یہ حمود الرحمن کمیشن رپورٹ ہے۔۔۔بلکل ایسے ہی
    ابھی حکومت نے شائع نہیں کی لیکن ایک ٹی وی اینکر نے شائع کر دی ہے۔۔

    اول کہ کمیشن کی رپورٹس پر عدالتیں فیصلے نہیں صادر کرتی ہیں،عدالت کو ثبوت چاہئے ہوتے ہیں۔
    عدالت ٹی وی اینکر کی جاری کردہ رپورٹ پر بھروسہ بھی نہیں کرے گی۔کیونکہ عدالت اُس ریکارڈ کو
    قابل اعتبار سمجھتی ہے جو حکومت کی جانب سے شائع کیا جاتا ہے۔
    -------------------
    سب جانتے ہیں کہ اس سانحہ میں وفاقی وزراء کا کم از کم کوئی ہاتھ نہیں لیکن ایمانداری اور دین کا درس
    دینے والا طاہر القادری کس یقین کے ساتھ قرآن و احادیث کی روشنی میں جھوٹ بول رہا ہے اور کچھ افراد
    سب جانتے ہوئے بھی اُسکی منافقت پر خاموش ہیں۔

    انصاف کے حصول کیلئے ناانصافی کا راستہ کیوں اختیار کیا جا رہا ہے ؟ ایک وقوعہ کی دو ایف آئی آرز آج تک
    نہیں کاٹی گئی ہیں،قانون بھی اسکی اجازت نہیں دیتا ہے۔

    طاہر القادری وہ شخص ہے جو قرآن و احادیث کے غلاف میں اپنا جھوٹ،مکر،فریب بیان کرتا ہے اور چند لوگ جو
    معصوم ہیں وہ اسکی مکاری کے جال میں پھنسے ہوئے ہیں۔۔۔اور قابل رحم وہ لوگ ہیں جو اسکی مکاری،جھوٹ
    اور فریب کو اچھی طرح جانتے ہیں لیکن وہ تماش بین بنے ہوئے ہیں اور تماشہ انجوئے کر رہے ہیں۔



    Shah say barh kay apnay aap ko sab say barha shah ka wafadar sabit kernay kay liye

    Apna hissa wasool kernay kay liye.

  17. #17
    lubnakhan is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2013
    Posts
    894
    Quoted
    119 Post(s)

    Re: ذمہ دار پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔

    shahbaz shrif is definitely involved in this case he should be brought to justice,,,,,, Punjab govt is using delay tactics regarding FIR...SHO and every one else was missing in the police station when tuq lawyers reached there....and n league supporters arrived at that police stationa dn behaved exactly how they are behaving every where else....I am sure that even in presence of FIR nothing is going to happen with shahbaz shrif... but still government doesn ot care,,,cz its monarchy not democracy .... we all know who is more powerful then shahbaz shrif in Punjab ,,, and they are proudly showing it off....

  18. #18
    lubnakhan is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2013
    Posts
    894
    Quoted
    119 Post(s)

    Re: ذمہ دار پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔

    [QUOTE=Rubric;4057383]
    رپورٹ حکومت نے شائع کرنی ہے،وہ ابھی تک ہوئی نہیں،حمود الرحمن کمیشن رپورٹ آج تک شائع نہیں ہو سکی
    لیکن بھارت نے ایک رپورٹ شائع کی تھی اور دعویٰ کیا تھا کہ یہ حمود الرحمن کمیشن رپورٹ ہے۔۔۔بلکل ایسے ہی
    ابھی حکومت نے شائع نہیں کی لیکن ایک ٹی وی اینکر نے شائع کر دی ہے۔۔

    اول کہ کمیشن کی رپورٹس پر عدالتیں فیصلے نہیں صادر کرتی ہیں،عدالت کو ثبوت چاہئے ہوتے ہیں۔
    عدالت ٹی وی اینکر کی جاری کردہ رپورٹ پر بھروسہ بھی نہیں کرے گی۔کیونکہ عدالت اُس ریکارڈ کو
    قابل اعتبار سمجھتی ہے جو حکومت کی جانب سے شائع کیا جاتا ہے۔

    why is govt not publishing the report????is it lost????this is any thing but democracy...if mahmood ur rahman commission report was never revealed ,,does this give a legitimate reason to this so called democratic govt to hide a report,,,which is presumably against govt,,why cant they face it...
    -------------------
    سب جانتے ہیں کہ اس سانحہ میں وفاقی وزراء کا کم از کم کوئی ہاتھ نہیں

    what is the role of federal ministers,,,,we all know these people work for govt ,,like rite now ch nisar is not in front line and ishaq dar @relative goes to negotiations...unprofessionalism at its height,,,if govt thinks its at right stance why did not they send some one who is related to interior ministry,,, their names are nominated because they are behind every decision of n league,, they reap benefits yet they donot want to share responsibility when any thing goes wrong
    لیکن ایمانداری اور دین کا درس
    دینے والا طاہر القادری کس یقین کے ساتھ قرآن و احادیث کی روشنی میں جھوٹ بول رہا ہے اور کچھ افراد
    سب جانتے ہوئے بھی اُسکی منافقت پر خاموش ہیں۔

    انصاف کے حصول کیلئے ناانصافی کا راستہ کیوں اختیار کیا جا رہا ہے ؟ ایک وقوعہ کی دو ایف آئی آرز آج تک
    نہیں کاٹی گئی ہیں،قانون بھی اسکی اجازت نہیں دیتا ہے۔

    FIR is not usually launched against powerful people ,,, no matter what the situation is,, yo cant have two FIR for one crime?? its customary in Pakistan that reciprocal FIR are launched in same case,,,,and government doesnot care about law,,simple,,,,they want others to obey and follow law but them selves are above law,,,
    طاہر القادری وہ شخص ہے جو قرآن و احادیث کے غلاف میں اپنا جھوٹ،مکر،فریب بیان کرتا ہے اور چند لوگ جو
    معصوم ہیں وہ اسکی مکاری کے جال میں پھنسے ہوئے ہیں۔۔۔اور قابل رحم وہ لوگ ہیں جو اسکی مکاری،جھوٹ
    اور فریب کو اچھی طرح جانتے ہیں لیکن وہ تماش بین بنے ہوئے ہیں اور تماشہ انجوئے کر رہے ہیں۔

    [/QUOTE even those who are not in favor of tahirul qadri ask a simple question,,,,why was the govt trying to show that there was firing on police from tuq camp in Lahore...now its clear that there was no firing from the minhaj supporters....then why did police started shooting them,,this is impossible with some very high level orders,,,, you want us to believe that the most powerful and not law abiding sharifs are victims of some conspiracy... and stop saying that army is behind all this,,its evident that this sit in is definitely intrinsic idea of pti and pat ,,,although its not wise one in my point of view,,,,

  19. #19
    Rubric is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2013
    Posts
    27
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: ذمہ دار پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔

    شہباز شریف کی سنگین غلطی یہ ہے کہ سولہ گھنٹے پولیس کاروائی کرتی رہی اور بقول شہباز شریف کے
    اُنکے علم میں نہیں تھا،اُنہوں نے ٹی وی پر دیکھا اور سب روکنے کا حکم جاری کیا،اگر یہ حکم تحریر شدہ تھا تو
    یہ ریکارڈ کا حصہ ہوگا۔

    بھٹو کی ایف آئی آر کی گونج آج بھی سیاستدان بھولے نہیں ہیں،اس ملک میں حکمرانوں سے زیادہ طاقتور لوگ
    موجود ہیں۔۔۔۔اگر شہباز شریف ملوث ہے تو سزا ملی چاہئے۔۔۔

    ہم نے اپنے آپ میں یہ تسلیم کر لیا ہے،یقین کر لیا ہے کہ طاہر القادری نے جن افراد کو نامزد کیا ہے وہ سب قصور وار ہیں
    اور اسی لیئے ہم اس قدر شور بھی مچا رہے ہیں۔۔۔جھوٹی ایف آئی آر کیوں درج ہو ؟؟؟؟ ہم کیوں جھوٹی آیف آئی آر درج
    کرانے کیلئے اتنا شور مچا رہے ہیں ؟؟؟

    حکومت،نظام یہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چلتے ہیں۔۔۔۔طاہر القادری کے پاس کیا ثبوت ہے کہ ان اکیس افراد کے
    حکم سے سانحہ ماڈل ٹاؤن پیش آیا تھا ؟؟؟؟

    ایک بغیر ثبوت کے ایف آئی آر کٹوانا چاہتا ہے اور دوسرا بغیر ثبوت کے وزیر اعظم کو مستعفی کرانے پر لگا ہوا ہے۔

    قانون ثبوتوں اور وقوعہ کو مد نظر رکھ کر چلتا ہے۔۔۔قانون طاہر القادری یا کسی ایرے غیرے کی خواہشات کے
    مطابق کام نہیں کرتا ہے۔
    ------------
    حمود الرحمن کمیشن رپورٹ شائع نہیں ہوئی۔۔۔۔۔۔میں نے ہرگز یہ نہیں کہا یہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ شائع نہ کی جائے
    بلکہ میں نے محض حوالہ دیا تھا کہ اُس رپورٹ کی جعلی کاپیاں بھارت نے شائع کیں تھی بلکل جیسے ایک ٹی وی اینکر
    نے کل سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شائع کی ہے۔

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by lubnakhan View Post
    shahbaz shrif is definitely involved in this case he should be brought to justice,,,,,, Punjab govt is using delay tactics regarding FIR...SHO and every one else was missing in the police station when tuq lawyers reached there....and n league supporters arrived at that police stationa dn behaved exactly how they are behaving every where else....I am sure that even in presence of FIR nothing is going to happen with shahbaz shrif... but still government doesn ot care,,,cz its monarchy not democracy .... we all know who is more powerful then shahbaz shrif in Punjab ,,, and they are proudly showing it off....
    آپ کیسے اتنے وثوق کے ساتھ کہ سکتی ہیں کہ شہباز شریف اس تمام کاروائی میں ملوث تھے ؟
    اگر آپکے پاس ثبوت موجود ہیں تو وہ آپ طاہر القادری کو دیں یا عدالت میں جمع کروائیں۔۔تا کہٰ اس
    سانحہ کے کرداروں کو جلد از جلد سزا مل سکے۔

    سیشن کورٹ کا کیا آرڈر تھا ؟؟؟ قانون کے مطابق کاروائی کی جائے۔۔۔۔۔یہ حکم نامہ نہیں تھا کہ طاہر القادری
    کی خواہش کے مطابق کاروائی کی جائے۔۔۔۔۔انکی درخواست لیگل ڈپارٹمنٹ کے پاس جائے گی۔۔۔وہ اپنی رائے
    دیگا کہ یہ درخواست قانونی حیثیت میں قابل قبول ہے یا نہیں ؟

    جس طرح سے درخواست میں نام لکھے گئے ہیں وہ صاف ظاہر کرتا ہے کہ بد نیتی شامل ہے۔

  20. #20
    lubnakhan is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2013
    Posts
    894
    Quoted
    119 Post(s)

    Re: ذمہ دار پنجاب حکومت اور پولیس ہے۔

    FIR needs proof?????ok so I get a proof then fir will be launched,,,,then what will police do?????FIR IS LAUNCED TO SHOW THAT A CRIME HAS BEEN COMMITTED AND NOW POLICE WILL INVESTIGATE,,, one more thing SHO is missing from police station he is not on vacation not on medical leave...this shows government is influencing police .....this things makes me believe that government is involved,,shahbaz shrif I s involved.... I know how police acts in our country ,,shahbaz shrif did not know??? if he is that naïve he should resign...he gets news from tv???honestly you think such a man is qualified to be chief minister???? if I be very very generous and assume that shahbaz shrif is totally innocent and has done nothing ,,even then massacre of innocent people he is responsible,,as he did nothng to punish those who were involved for so many days,,,,what stopped him????if he was not involved ..

    - - Updated - -

    its good to see a n league supported not just posting pics of dancing girls ,,rather acting in sane way ,,,,,,

Page 1 of 2 12 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in