All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: A Pakistani Citizen Saying NO to Civil Disobedience

      
   
  1. #1
    Hit Man's Avatar
    Hit Man is offline Moderator
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    32,761
    Quoted
    27 Post(s)

    A Pakistani Citizen Saying NO to Civil Disobedience


  2. The Following 2 Users Say Thank You to Hit Man For This Useful Post:

    Northwestern (08-28-2014)

  3. #2
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,410
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: A Pakistani Citizen Saying NO to Civil Disobedience

    عمران جیسا غدار تو حکومت گرانے کے لئے انڈیا کو پاکستان پر حملے کی دعوت بھی دے دے گا۔

    ملک کے خلاف یہ بیرونی سازش پاکستان کو کمزور کرنے کے لئے کی گئی ہے ۔ یہ بیرونی اسکرپٹ ہے ۔
    ملک سے چند غداروں کو چُن کر ملک کو تباہ برباد کرنے کی سازش کی گئی ہے ۔

    چین کو گوادر بندرگاہ سے دور رکھنے کے لئے ۔
    پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر قبضہ کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ملک کو توڑا جائے۔

    اور بے غیرت خبیص قسم کے میرجعفر میرصادق دو کردار اس وقت اسلام آباد میں بیٹھ کرپاکستان کی تباہی کا بیج بو رہے ہیں۔



  4. #3
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: A Pakistani Citizen Saying NO to Civil Disobedience

    آنکھیں بند ، کان بند اور دماغ بند والوں کو کون سمجھائے ۔

  5. #4
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: A Pakistani Citizen Saying NO to Civil Disobedience



  6. #5
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: A Pakistani Citizen Saying NO to Civil Disobedience

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    عمران جیسا غدار تو حکومت گرانے کے لئے انڈیا کو پاکستان پر حملے کی دعوت بھی دے دے گا۔

    ملک کے خلاف یہ بیرونی سازش پاکستان کو کمزور کرنے کے لئے کی گئی ہے ۔ یہ بیرونی اسکرپٹ ہے ۔
    ملک سے چند غداروں کو چُن کر ملک کو تباہ برباد کرنے کی سازش کی گئی ہے ۔

    چین کو گوادر بندرگاہ سے دور رکھنے کے لئے ۔
    پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر قبضہ کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ملک کو توڑا جائے۔

    اور بے غیرت خبیص قسم کے میرجعفر میرصادق دو کردار اس وقت اسلام آباد میں بیٹھ کرپاکستان کی تباہی کا بیج بو رہے ہیں۔




    اچھا جی۔۔۔

    Arshad Sharif arsched · 21m

    @aligma7: it's sad for me that Nawaz is asking INDIA to raise escalations on borders 2 save his Govt where is Article 6 #GoNawazGo





  7. #6
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: A Pakistani Citizen Saying NO to Civil Disobedience

    Quote Originally Posted by Hit Man View Post
    <script type="text/javascript" charset="utf-8" src="//cdn.playwire.com/bolt/js/embed.min.js" data-width="600" data-height="480" data-publisher-id="12350" data-video-id="1267357"></script>

    جی اوے شیرا..........

  8. #7
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,410
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: A Pakistani Citizen Saying NO to Civil Disobedience

    Quote Originally Posted by __QanOOn__ View Post


    اچھا جی۔۔۔

    Arshad Sharif arsched · 21m

    @aligma7: it's sad for me that Nawaz is asking INDIA to raise escalations on borders 2 save his Govt where is Article 6 #GoNawazGo


    ارشد شریف فوج کا ملازم ہے ۔ وہ نمک حلال کررہا ہے ۔

    جب عمران وزیراعظم بن جائے تو پھر اسے کہنا یہ بڑھک لگا کر دکھائے ۔

    اور ہاں۔ جب انڈیا فوجیں بارڈر پر لا رہا ہے تو پھر عمران اس پر بڑھک کیوں نہی مارتا؟

    یہ انٹرویو سنو۔ اور دیکھو عمران کشمیریوں اور پاکستانیوں کے بارے انڈیا کی ڈیمانڈ پر کیا جواب دے رہا ہے ۔



  9. #8
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: A Pakistani Citizen Saying NO to Civil Disobedience

    اسٹرینجر بھائی ان احمقوں سے لڑنا چھوڑ دیں ۔ کوئی فائدہ نہیں ان کو عقل کی کوئی بات سمجھ آنے والی نہیں ۔ فی الحال تو عبادت کرنے اور دعا مانگنے کا وقت ہے ۔ آج پادری نے جو اعلان کیا ہے اسی سے ملتا جلتا اعلان کل خان کرے گا ۔۔۔۔ خدا میرے وطن کو خون خرابے سے بچائے ۔ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔۔ جو لوگ اسوقت لکھے ہوئے اسکرپٹ پر حرف بہ حرف عمل پیرا ہیں یہ بعد میں اسی طرح پچھتائیں گے اور معافیاں مانگے گے جیسے مشرف ریفرینڈم کی حمایت کرنے کی مانگتے ہیں ۔ ۔ ۔ اللہ وطن عزیز کی خیر کرے ۔

  10. #9
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: A Pakistani Citizen Saying NO to Civil Disobedience

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    ارشد شریف فوج کا ملازم ہے ۔ وہ نمک حلال کررہا ہے ۔

    جب عمران وزیراعظم بن جائے تو پھر اسے کہنا یہ بڑھک لگا کر دکھائے ۔

    اور ہاں۔ جب انڈیا فوجیں بارڈر پر لا رہا ہے تو پھر عمران اس پر بڑھک کیوں نہی مارتا؟

    یہ انٹرویو سنو۔ اور دیکھو عمران کشمیریوں اور پاکستانیوں کے بارے انڈیا کی ڈیمانڈ پر کیا جواب دے رہا ہے ۔

    ارشد شریف فوج کا ملازم ہے وہ نمک حلال کر رہا ہے، اس کا کوئی ثبوت؟

    بھڑک نہیں دھاڑ بولیں، جب وزیراعظم بن جائے گا انشاءاللہ، تب کی بات تب ہوگی۔

    اب ہر کام عمران خان کو کرنا ہے کیا؟ اگر یہی معاملہ ہے تو وزیراعظم کیا کر رہا ہے؟؟؟

    غدار کو یہ حق نہیں کہ وہ دوسرں میں حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ تقسیم کرتا پھرے۔

    کچھ ساڑیاں ماڑیاں بیجھنے کا ارادہ ہے اس بار یا نہیں؟

  11. #10
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: A Pakistani Citizen Saying NO to Civil Disobedience

    Quote Originally Posted by __QanOOn__ View Post
    ارشد شریف فوج کا ملازم ہے وہ نمک حلال کر رہا ہے، اس کا کوئی ثبوت؟

    بھڑک نہیں دھاڑ بولیں، جب وزیراعظم بن جائے گا انشاءاللہ، تب کی بات تب ہوگی۔

    اب ہر کام عمران خان کو کرنا ہے کیا؟ اگر یہی معاملہ ہے تو وزیراعظم کیا کر رہا ہے؟؟؟

    غدار کو یہ حق نہیں کہ وہ دوسرں میں حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ تقسیم کرتا پھرے۔

    کچھ ساڑیاں ماڑیاں بیجھنے کا ارادہ ہے اس بار یا نہیں؟

    نہیں اس بار گھاگرا چولی بھیجنے کا ارادہ ہو گا شاید

  12. #11
    habibbukhari is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    922
    Quoted
    350 Post(s)

    Re: A Pakistani Citizen Saying NO to Civil Disobedience

    ہم نے ملک بنایا تھا ۔ ہم ہی ملک بچائیں گے

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    اسٹرینجر بھائی ان احمقوں سے لڑنا چھوڑ دیں ۔ کوئی فائدہ نہیں ان کو عقل کی کوئی بات سمجھ آنے والی نہیں ۔ فی الحال تو عبادت کرنے اور دعا مانگنے کا وقت ہے ۔ آج پادری نے جو اعلان کیا ہے اسی سے ملتا جلتا اعلان کل خان کرے گا ۔۔۔۔ خدا میرے وطن کو خون خرابے سے بچائے ۔ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔۔ جو لوگ اسوقت لکھے ہوئے اسکرپٹ پر حرف بہ حرف عمل پیرا ہیں یہ بعد میں اسی طرح پچھتائیں گے اور معافیاں مانگے گے جیسے مشرف ریفرینڈم کی حمایت کرنے کی مانگتے ہیں ۔ ۔ ۔ اللہ وطن عزیز کی خیر کرے ۔


    ہم نے ملک بنایا تھا ۔ ہم ہی ملک بچائیں گے
    یہ فصلی بٹیرے، رت بدلے گی اڑ جائیں گے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in

Log in