All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: اب کے مار کے دیکھ نمبر 420

      
   
  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,550
    Quoted
    1140 Post(s)

    اب کے مار کے دیکھ نمبر 420


    اب کے مار کے دیکھ نمبر 420


    اصل بات یہ ہے کہ مذاکرات کوئی اور کہیں اور ، کسی اور مسلے پر ہو رہے ہیں۔



    عمران خان نے اہم اعلان 24 گھنٹے کے لیے ملتوی کر دیا

  2. #2
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: اب کے مار کے دیکھ نمبر 420

    لڑھکنی خان نیازی

  3. #3
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: اب کے مار کے دیکھ نمبر 420

    برادرم کچھ روشنی ڈالیں ۔ ۔ ۔ ملفوف انداز میں ہی سہی ۔ ۔ ۔

  4. #4
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: اب کے مار کے دیکھ نمبر 420

    Quote Originally Posted by benice View Post

    اب کے مار کے دیکھ نمبر 420


    اصل بات یہ ہے کہ مذاکرات کوئی اور کہیں اور ، کسی اور مسلے پر ہو رہے ہیں۔



    عمران خان نے اہم اعلان 24 گھنٹے کے لیے ملتوی کر دیا
    آپ کی گواہی کا انتظار ہے

  5. #5
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: اب کے مار کے دیکھ نمبر 420

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    آپ کی گواہی کا انتظار ہے

    اگر دوسویں بار گواہی مانگنے کی غلطی کی تو آپ کو دائرہ اسلام سے خارج بھی کیا جا سکتا ہے۔ اپنی گنتی زیادہ سے زیادہ نو (۹) بار اصرار تک رکھیں۔ ویسے جوابی کاروائی کے طور پر آپ کا فرقہ پوچھ کر اُس پہ باون بی سے کلسٹر بمبنگ بھی کی جا سکتی اور ساری غلطی آپ کی اپنی ہوگی۔

  6. #6
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: اب کے مار کے دیکھ نمبر 420

    Quote Originally Posted by __QanOOn__ View Post

    اگر دوسویں بار گواہی مانگنے کی غلطی کی تو آپ کو دائرہ اسلام سے خارج بھی کیا جا سکتا ہے۔ اپنی گنتی زیادہ سے زیادہ نو (۹) بار اصرار تک رکھیں۔ ویسے جوابی کاروائی کے طور پر آپ کا فرقہ پوچھ کر اُس پہ باون بی سے کلسٹر بمبنگ بھی کی جا سکتی اور ساری غلطی آپ کی اپنی ہوگی۔

    ہاں بھئ تو نے ابھی تک اپنا مسلک نہیں بتایا؟

  7. #7
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: اب کے مار کے دیکھ نمبر 420

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post

    ہاں بھئ تو نے ابھی تک اپنا مسلک نہیں بتایا؟

  8. #8
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,550
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: اب کے مار کے دیکھ نمبر 420

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    آپ کی گواہی کا انتظار ہے

    کون سی گواہی؟
    کچھ تشریح کریں۔
    میں نہیں سمجھا۔
    آپ کس کے بارے میں پوچھ رہی ہیں۔


    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post

    ہاں بھئ تو نے ابھی تک اپنا مسلک نہیں بتایا؟
    کبھی آپ یہ فرما تیں ہیں۔
    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post

    آپکو غلط فہمی ہوئ ہے حضرت. ہم تو " یہودی" ہیں
    کبھی آپ یہ فرما تیں ہیں۔
    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post

    قبلہ ! یہودیوں کو سب جائز ہے
    کبھی آپ یہ فرما تیں ہیں۔
    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post

    لولز .پھر مسلک. جی میں اہل سنت ہوں. بڑا افسوس ہو گا سن کر کہ شعیہ یا قادیانی نہیں ہوں. جو کہ آپ نے بڑے زور و شور سے کوشش کی ہے کہ ثابت کر دیں. چلیں اب بتاٴیں کہ مسلک کا اس تھڑیڈ سے کیا تعلق ہے؟ اور ذاتی حملوں پر اعتراض کرنا آپ کو سوٹ نہیں کرتا. آپ خود اور ساتھ میں چیلے چانٹے مل کر یہ کام اسی فورم پر کرتے ہیں

    کبھی آپ یہ فرماتیں ہیں۔

    اسلام سے پیارا اس دنیا میں کوئ مذہب نہیں


    بس چولیں مارنے کے علاوہ بھی کوئی کام کرتی ہیں؟؟
    یا عمران خان کی طرح آپ کو بھی نہیں پتا
    آپ کا مذہب کون سا ہے؟؟


    - - Updated - -



    - - Updated - -


    اہل سنت کے لیئے ۔



  9. #9
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: اب کے مار کے دیکھ نمبر 420

    Quote Originally Posted by benice View Post

    اب کے مار کے دیکھ نمبر 420


    اصل بات یہ ہے کہ مذاکرات کوئی اور کہیں اور ، کسی اور مسلے پر ہو رہے ہیں۔



    عمران خان نے اہم اعلان 24 گھنٹے کے لیے ملتوی کر دیا
    برادرم کچھ روشنی ڈالیں ۔ ۔ ۔ ملفوف انداز میں ہی سہی ۔ ۔ ۔

  10. #10
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,550
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: اب کے مار کے دیکھ نمبر 420

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    برادرم کچھ روشنی ڈالیں ۔ ۔ ۔ ملفوف انداز میں ہی سہی ۔ ۔ ۔

    یہ سارا کھیل مشرف کو بھاگنے کے لیئے ہے۔
    الطاف حسین کو قتل کیس سے بچانے کے لیئے۔
    اس میں آفریدی کی رہائی بھی شامل ہو سکتی ہے۔

  11. #11
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: اب کے مار کے دیکھ نمبر 420

    Quote Originally Posted by benice View Post

    یہ سارا کھیل مشرف کو بھاگنے کے لیئے ہے۔
    الطاف حسین کو قتل کیس سے بچانے کے لیئے۔
    اس میں آفریدی کی رہائی بھی شامل ہو سکتی ہے۔

  12. #12
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: اب کے مار کے دیکھ نمبر 420

    Quote Originally Posted by benice View Post

    یہ سارا کھیل مشرف کو بھاگنے کے لیئے ہے۔
    الطاف حسین کو قتل کیس سے بچانے کے لیئے۔
    اس میں آفریدی کی رہائی بھی شامل ہو سکتی ہے۔
    تو اپنے آقا کو بولو کہ مشرف کو جلدی سے لٹکا دو تاکہ معاملہ ختم ہو جائے۔ وہ دو بندے بھی برطانیہ کے حوالے کردو تاکہ الطاف کا قصہ بھی ختم ہو جائے لیکن کل تو عشرت العباد کے جوتے بھی چاٹے گئے۔ آفریدی کو معاملہ بھی جلد ختم کر دو۔ اس میں کیا مشکل ہے۔

  13. #13
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: اب کے مار کے دیکھ نمبر 420

    پہلے ہی عرض کر چکا ہوں کہ آج لڑائی کا کوئی موڈ نہیں ۔ براہ کرم اپنی زبان دانی پہ ذرا غور فرما لیجئے ۔ ویسے یہ درخواست میں صرف آپ ہی سے کرتا ہوں اور کسی سے نہیں۔

  14. #14
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,550
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: اب کے مار کے دیکھ نمبر 420

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    آپ کی گواہی کا انتظار ہے

    جناب فرمائیں کس بات کی گواہی؟؟
    شاید میں نے آپ کی کوئی پوسٹ مس کر دی ہو۔
    دوبارہ یاد دلائیں۔
    امید ہے آپ کو جواب دے سکوں۔
    یہاں ایک غلطی ضرور تسلیم کروں گا۔
    آپ کی پوسٹ کو غلطی سے کسی اور کی سمجھ کر ایک بے ہودہ تصویر لگا دی تھی۔
    اس کے لیئے پیشگی معزرت۔

  15. #15
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: اب کے مار کے دیکھ نمبر 420

    Quote Originally Posted by __QanOOn__ View Post

    اگر دوسویں بار گواہی مانگنے کی غلطی کی تو آپ کو دائرہ اسلام سے خارج بھی کیا جا سکتا ہے۔ اپنی گنتی زیادہ سے زیادہ نو (۹) بار اصرار تک رکھیں۔ ویسے جوابی کاروائی کے طور پر آپ کا فرقہ پوچھ کر اُس پہ باون بی سے کلسٹر بمبنگ بھی کی جا سکتی اور ساری غلطی آپ کی اپنی ہوگی۔
    میں تو ان کا ہی طریقہ واردات استعمال کر رہی ہوں ..



    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by benice View Post

    جناب فرمائیں کس بات کی گواہی؟؟
    شاید میں نے آپ کی کوئی پوسٹ مس کر دی ہو۔
    دوبارہ یاد دلائیں۔
    امید ہے آپ کو جواب دے سکوں۔
    یہاں ایک غلطی ضرور تسلیم کروں گا۔
    آپ کی پوسٹ کو غلطی سے کسی اور کی سمجھ کر ایک بے ہودہ تصویر لگا دی تھی۔
    اس کے لیئے پیشگی معزرت۔
    چلیں اچھا ہوا میں نے نہیں دیکھی ..ورنہ سچ مچ مجھے یہ سب دیکھ کر بہت بیزاری ہوتی ہے

  16. #16
    jabbarjee's Avatar
    jabbarjee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Dec 2012
    Posts
    338
    Quoted
    39 Post(s)

    Re: اب کے مار کے دیکھ نمبر 420


  17. #17
    Tariqali is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    234
    Quoted
    104 Post(s)

    Re: اب کے مار کے دیکھ نمبر 420


  18. #18
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,550
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: اب کے مار کے دیکھ نمبر 420

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post

    چلیں اچھا ہوا میں نے نہیں دیکھی ..ورنہ سچ مچ مجھے یہ سب دیکھ کر بہت بیزاری ہوتی ہے

    چلیں اب گواہی والی بات تو کریں؟؟
    اسی تصویر کے نیچے ہی تو لکھا تھا آپ نے۔
    اب آپ فرما رہیں ہیں کہ آپ نے دیکھی نہیں ؟؟؟
    یہ کیا بات ہوئی؟؟

  19. #19
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: اب کے مار کے دیکھ نمبر 420

    Quote Originally Posted by benice View Post

    چلیں اب گواہی والی بات تو کریں؟؟
    اسی تصویر کے نیچے ہی تو لکھا تھا آپ نے۔
    اب آپ فرما رہیں ہیں کہ آپ نے دیکھی نہیں ؟؟؟
    یہ کیا بات ہوئی؟؟
    اچھا اس تصویر کی بات کر رہے ہیں ...میرے صاف ذہن میں کوئی خراب بات نہیں آئی ..
    پرفیکٹ سٹرینجر کی تھریڈ تھی چیف جسٹس والی اسی میں پرفیکٹ کو جواب دیتے ہوے آپ کی گواہی مانگی تھی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in