All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 3 of 4 First 1234 Last

Thread: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

      
   
  1. #1
    zishi's Avatar
    zishi is offline Expert Member
    IMRAN KHAN KAY SIWA VOTE KOE
    NA MANGAY.
     
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Newcastle,UK
    Posts
    6,455
    Quoted
    1803 Post(s)

    Thumbs up Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    آرمی چیف نے حکومت کی اجازت سے عمران خان اور طاہر القادری کی درخواست پر ملاقات کی، چوہدری نثار

    ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے
    تبصرےصفحہ شیئر کریںصفحہ پرنٹ کریںدوستوں کو بھیجئے




    ساری قوم ایک طرف اور 2 گروہ دوسری طرف ہیں ، چوہدری نثار فوٹو: ایکپسریس نیوز

    اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے فوج کو غیر سیاسی رکھا ہے اور انہوں نے حکومت کی اجازت سے عمران خان اور طاہر القادری کی درخواست پر ملاقات کی ، دھرنا دینے والوں سے مذاکرات صرف پارلیمنٹ کی قرارداد اور آئین و قانون کی روشنی میں ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ کو اس ملک کے عوام نے عام انتخابات کے ذریعے منتخب کیا اور پارلیمنٹ کی تمام جماعتوں نے وزیراعظم کو مبارک باد دی۔ پاکستان کی منتخب پارلیمنٹ، ایک سیاسی جماعت کے علاوہ تمام جماعتیں، عدلیہ اور ادارے ایک جانب ہیں اور دو گروہ دوسری جانب۔ پارلیمنٹ کے دروازے پر نظام کی تبدیلی کے لئے غیر آئینی مطالبات کئے جارہے ہیں، اگر انہیں منع کیا جائے تو وہ یہاں قبریں کھودتے ہیں اور خواتین اور بچوں کو ڈھال بنا لیتے ہیں، دھرنے والوں کا مطالبہ مان لیا تو کل کوئی اور گروہ ایسا کرے گا ، لشکر کشی کرکے مطالبے نہیں منائے جاسکتے، آج یہ ریت پڑگئی تو کیا ضمانت ہے کہ کل بڑا گروہ آکر ایسا مطالبہ نہیں کرے گا۔ احتجاج کرنے والوں کا ایجنڈا افراتفری پھیلانا ہے، گولی اور لاٹھی کی سیاست کی جارہی ہے۔ ڈھائی ہزار خواتین 200 بچوں کے ہمرا حصار بنا کر بیٹھی ہیں، لشکر کشی کرنے والوں کا ایجنڈا نظام لپیٹنا ہے، انہوں نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کو ہتھیار بنالیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے دروازے پر آنے والے ان گروہوں سے نمٹنے کے لئے بطور وزیر داخلہ ان کی رائے مختلف تھی لیکن حکومت نے بہت زیادہ نرم رویہ اختیار کیا۔ تمام سیاسی جماعتوں کا متفقہ موقف تھا کہ کسی کی جمہوری آواز پر قدغن نہیں لگانی چاہیئے۔چوہدری نثارعلی خان نے کہا کہ ملک میں افراتفری اور انتشار نہیں چاہتے۔ حالیہ انتخابات مسلم لیگ (ن) نے نہیں کرائے چیف الیکشن کمیشن کے علاوہ ان کی جانب سے تجویز کیا گیا کوئی بھی نام ہماری جماعت کا نہیں تھا ، چیف الیکشن کمیشن کے لئے فخر الدین جی ابراہیم کا نام ہم نے پیش کیا تھا لیکن وہ نام بھی عمران خان نے دیا تھا۔ وزیراعظم کہہ چکے ہیں کہ کمیشن فیصلہ دے کہ انتخابات میں بڑی دھاندلی ہوئی ہم گھر چلے جائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 6 مطالبات پیش کئے گئے جن میں سے ہم نے 5 پر اتفاق کیا۔ پاکستان عوامی تحریک کے ساتھ بھی صرف وزیراعلیٰ پنجاب کے استعفے کے علاوہ تمام مطالبات پر پیش رفت ہوئی۔ صرف مقدمے کے اندراج سے کسی کو مجرم نہیں ٹھہرایا جاسکتا۔ ہم نے تجویز دی کہ اپوزیشن کا جرگہ قائم کرلیتے ہیں تاکہ جن محدود نکات پر موجود اختلاف کو اتفاق میں بدلا جائے۔ ہم نے انہیں کہا کہ سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی پیشکش کی لیکن انہوں نے فوج پر اعتماد کا اظہار کیا حالانکہ اس سارے معاملے میں فوج کو کوئی بھی کردار ادا کرنے کی کوئی خواہش نہیں تھی۔ ہم نے صورت حال کو گھمبیر کرنے کے بجائے ان کے مطالبے پر حکمت عملی بنائی کیونکہ پاک فوج حکومت، تحریک انصاف یا پاکستان عوامی تحریک کی نہیں پاکستان کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کو پاک فوج نے نہیں بلایا بلکہ آرمی چیف سے ملاقات خود ان کی درخواست پر ہوئی۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ دونوں فریقین سے حکومتی مذاکراتی ٹیم کی آج پھر بات ہوگی، یہ مذاکرات اسی قرارداد کی روشنی میں ہوں گے جو ایوان نے منظور کی ہم اس سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ یہ پارلیمنٹ کی بلوغت کا نتیجہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک سے بھی زیادہ حکومت مخالف جماعتیں آئین اور قانون کی حکمرانی کے لئے ایک ساتھ کھڑی ہیں۔ سابق اور موجودہ آرمی چیف نے فوج کو غیر سیاسی رکھا ہے اور مستقبل میں بھی غیر سیاسی رکھنا چاہتے ہیں، 1977 سے آج تک فوج نے حالات کو قابو میں رکھنے کے لئے اپنا کردار ادا کیا، حالیہ صورت حال میں فوج کو دیا گیا کردار آئین اور قانون کے مطابق ہے۔
    فوج نے ثالثی کا کوئی کردار مانگا ہے نا ہم نے دیا، اپنے موقف پر قائم ہوں، نواز شریف


    اسلام آباد(دنیا نیوز)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ فوج نے ثالثی کا کوئی کردار مانگا ہے نا ہم نے دیا ہے،سیکیورٹی کی ذمہ داری فوج کی تھی انھوں نے اپنا کردار ادا کرنا ہی تھا۔قومی اسمبلی سے خطاب کے دوران وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ مجھے فون آیا کہ آرمی چیف عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری سے ملنا چاہتے ہیں آپ کی اجازت ہو تو مل لیں جس پر ہم نے اجازت دی۔اس بات کو بڑھا چڑھا کر اور غلط انداز سے پیش کیا گیا۔ ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی گئی تو فوج اپنا کردار ادا کرے گی۔آرٹیکل 245 کے تحت ریڈ زون کی حفاظت فوج کی ذمہ داری ہے۔قومی اسمبلی کی قرار داد کے ایک ایک لفظ کی پاسداری کروں گا۔ انھوں نے کہا کہ میں نے اصولوں کی سیاست کی ہے کبھی کوئی یہ نہ سوچے کہ میں یوٹرن لوں گا۔انھوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی تقریر میرے دل کی ترجمانی تھی اور میں ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ایک کی بجائے دس حکومتیں بھی مجھے دینی پڑیں تو دوں گا لیکن آئین اور جمہوریت کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

  2. #41
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???


  3. #42
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    میلے ابو جھوٹ پل جھوٹ بولیں گے پل اشتعفی نہیں دیں گے


  4. #43
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???


  5. #44
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,516
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post

    وہ مردہ لکیر کا کیا بنا۔؟؟؟
    Deadline ???

  6. #45
    sugerboy's Avatar
    sugerboy is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Pak
    Posts
    378
    Quoted
    89 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post
    چلو بھئ. مشرف پھر سے زندہ ہو گیا. یعنی کے جاہل میں ہوں اور قصور سکول والوں کا جنھوں نے ٹھیک طرح سے پڑھایا نہیں
    IK Primary School kay sab students ka yehi haal hai

  7. #46
    lubnakhan is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2013
    Posts
    894
    Quoted
    119 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Nawaz shrief and ch nisar lied.............all ministers lied.... its not th e matter of wording,,,question is government asked them to facilitate the dialogue process....and they should have accepted it,,instead they lied that it was Imran khan and tahir ul qadri who asked army to facilitate the process,,,,,they lied in parliament.. what a shameful act.....

  8. #47
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    اگر جھوٹ نا بولتے تو پی پی پی، اچکزئی، جے آئی، گیارہ پارٹیوں اور سینٹ کو کیا جواب دیتے۔


  9. #48
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by benice View Post

    وہ مردہ لکیر کا کیا بنا۔؟؟؟
    Deadline ???
    مخول نہ کریں یار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

  10. #49
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    چوہدری نثار علی خان کے بیان میں چھپے لطیفے۔۔۔

    پارلیمنٹ کے دروازے پر نظام کی تبدیلی کے لئے غ
    یر آئینی مطالبات کئے جارہے ہیں۔
    پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے
    6 مطالبات پیش کئے گئے جن میں سے ہم نے 5 پر اتفاق کیا۔
    تمام سیاسی جماعتوں کا متفقہ موقف تھا کہ کسی کی
    جمہوری آواز پر قدغن نہیں لگانی چاہیئے۔


  11. #50
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???


  12. #51
    miranda's Avatar
    miranda is offline Expert Member
    Aladin ka chiragh
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,141
    Quoted
    2146 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post
    Is Nawaz Sharif really that dumb or he just pretends ? Just curious. LOL

    نہیں نہیں یہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ بدھو ہے. سمجھتا ہے کے بھولا منہ بنا کر جھوٹ بولوں گا تو لوگ سچ سمجھیں گے. حد تو یہ ہے کے برابر میں کھڑے ہو کر خورشید شاہ جیسے بھی بے عزت کر رہے تھے اسمبلی میں

  13. #52
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???


  14. #53
    miranda's Avatar
    miranda is offline Expert Member
    Aladin ka chiragh
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,141
    Quoted
    2146 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post
    میلے ابو جھوٹ پل جھوٹ بولیں گے پل اشتعفی نہیں دیں گے


    عزت بچانے کے لئے جھوٹ بولنا عین جایز ہے اور اس سے درجات میں بھی اضافہ ہوتا ہے -- امام ابو مریم نواز کی تصنیف "کشف الپٹواریات " سے اقتباس

  15. #54
    lubnakhan is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2013
    Posts
    894
    Quoted
    119 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    government tu lagta hy issi mission per ai thi ky musharaf ko saza dey...mujhy ya aam awam ko musharaf mein koi interest nahi .....recent situation ko worse banany mein govt ny bherpor mahnat ki hy ,,shabash Nawaz league


    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by miranda View Post

    عزت بچانے کے لئے جھوٹ بولنا عین جایز ہے اور اس سے درجات میں بھی اضافہ ہوتا ہے -- امام ابو مریم نواز کی تصنیف "کشف الپٹواریات " سے اقتباس
    ....................I was about to copy paste this....baqi sab thek hy lakin jhoot....

  16. #55
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by miranda View Post

    عزت بچانے کے لئے جھوٹ بولنا عین جایز ہے اور اس سے درجات میں بھی اضافہ ہوتا ہے -- امام ابو مریم نواز کی تصنیف "کشف الپٹواریات " سے اقتباس
    کشف الپٹواریات


  17. #56
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,516
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by lubnakhan View Post
    Nawaz shrief and ch nisar lied.............all ministers lied.... its not th e matter of wording,,,question is government asked them to facilitate the dialogue process....and they should have accepted it,,instead they lied that it was Imran khan and tahir ul qadri who asked army to facilitate the process,,,,,they lied in parliament.. what a shameful act.....

  18. #57
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    اب فوج فرشتہ مان لو۔ وہ جھوٹ نہی بول سکتی ۔ اور اگر حکومت اب فوج کو جھوٹا ثابت کرنے پر لگ جائےتو پھر حکومت کیسے چلے گی ۔ اور فوج یہی تو چاہتی ہے کہ اب حکومت سے براہراست جنگ ہو۔ چونکہ دو پیادے اس کے لئے کچھ نا کرسکے ۔

    اور فوج کا سب سے پہلے والا بیان کہ دونوں فریق آپس میں بیٹھ کر مسلہ حل کریں۔ کیا یہ فوج کا اپنی حیثیت اختیار سے تجاوز کرنا نہی ؟

    اب فوج اپنی توہین برداشت نہی کرسکی۔ وقار پر آنچ آگئی ۔ اب وہ ٹویٹ پر جواب دے رہی ہے ۔
    شرم تم کو مگر نہی آتی


    ذرا اس پر بھی لب کشائی کریں کہ یہ کیسا ہے کہ ملک کا وزیر اعظم پارلیمنٹ کے فلور پر کھڑا ہو کر جھوٹ بولے

  19. #58
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,516
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    ذرا اس پر بھی لب کشائی کریں کہ یہ کیسا ہے کہ ملک کا وزیر اعظم پل=پارلیمنٹ کے فلور پر کھڑا ہو کر جھوٹ بولے

    پہلے آپ مفروضہ قائم کر لیتی ہیں کہ اس نے جھوٹ بولا۔
    اور پھر اس پر الف لیلی کی کہانی لکھ کر
    لوگوں سے تبصرہ کرنے کو فرماتی ہیں۔
    واہ واہ


    - - Updated - -

    حکومت کو چاہیئے
    کہ قانون توڑنے والوں کی گردن مار دے
    بہت ہو گئی۔
    اگر شمالی وزیرستان میں فوج گولیاں اور بم مار سکتی ہے
    اگر وہاں بھی عورتیں اور بچے مارے جا سکتے ہیں۔
    اور کسی کو کوئی تکلیف نہیں۔
    تو یہاں بھی ایسا ہی ہونا چاہیئے۔




  20. #59
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by benice View Post

    پہلے آپ مفروضہ قائم کر لیتی ہیں کہ اس نے جھوٹ بولا۔
    اور پھر اس پر الف لیلی کی کہانی لکھ کر
    لوگوں سے تبصرہ کرنے کو فرماتی ہیں۔
    واہ واہ


    - - Updated - -

    حکومت کو چاہیئے
    کہ قانون توڑنے والوں کی گردن مار دے
    بہت ہو گئی۔
    اگر شمالی وزیرستان میں فوج گولیاں اور بم مار سکتی ہے
    اگر وہاں بھی عورتیں اور بچے مارے جا سکتے ہیں۔
    اور کسی کو کوئی تکلیف نہیں۔
    تو یہاں بھی ایسا ہی ہونا چاہیئے۔



    یہ مفروضہ نہیں ہے ..ابھی تو سب سامنے آ چکا ہے ..کیا آپ نے واقعی آنکھیں اور کان بند کر لئے ہیں ...ضرور مارئے گولیاں ...ایک ایک کو چھلنی کر دیں ..دیکھیں کوئی بچ کے نہ جائے ..` جمہوریت ` بچائیں ...اور کل جب آپ اپوزیشن میں ہوں گے تو اسی لوجک کو استعمال کیا جائے گا

  21. #60
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,516
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    یہ مفروضہ نہیں ہے ..ابھی تو سب سامنے آ چکا ہے ..کیا آپ نے واقعی آنکھیں اور کان بند کر لئے ہیں ...ضرور مارئے گولیاں ...ایک ایک کو چھلنی کر دیں ..دیکھیں کوئی بچ کے نہ جائے ..` جمہوریت ` بچائیں ...اور کل جب آپ اپوزیشن میں ہوں گے تو اسی لوجک کو استعمال کیا جائے گا

    ضرور مارئیں
    جو اپوزیشن ایسا مجرمانہ کام کرئے۔
    طالبان پر گولیاں کیوں چلا رہے ہو؟؟
    ان کا جمہوری کوئی حق نہیں؟؟
    وہ بھی کہتے ہیں کہ ان کے پاس بھی کوئی قانونی راستہ نہیں بچا تھا۔

Page 3 of 4 First 1234 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in