All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 4 of 4 First ... 234

Thread: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

      
   
  1. #1
    zishi's Avatar
    zishi is offline Expert Member
    IMRAN KHAN KAY SIWA VOTE KOE
    NA MANGAY.
     
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Newcastle,UK
    Posts
    6,455
    Quoted
    1803 Post(s)

    Thumbs up Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    آرمی چیف نے حکومت کی اجازت سے عمران خان اور طاہر القادری کی درخواست پر ملاقات کی، چوہدری نثار

    ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے
    تبصرےصفحہ شیئر کریںصفحہ پرنٹ کریںدوستوں کو بھیجئے




    ساری قوم ایک طرف اور 2 گروہ دوسری طرف ہیں ، چوہدری نثار فوٹو: ایکپسریس نیوز

    اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے فوج کو غیر سیاسی رکھا ہے اور انہوں نے حکومت کی اجازت سے عمران خان اور طاہر القادری کی درخواست پر ملاقات کی ، دھرنا دینے والوں سے مذاکرات صرف پارلیمنٹ کی قرارداد اور آئین و قانون کی روشنی میں ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ کو اس ملک کے عوام نے عام انتخابات کے ذریعے منتخب کیا اور پارلیمنٹ کی تمام جماعتوں نے وزیراعظم کو مبارک باد دی۔ پاکستان کی منتخب پارلیمنٹ، ایک سیاسی جماعت کے علاوہ تمام جماعتیں، عدلیہ اور ادارے ایک جانب ہیں اور دو گروہ دوسری جانب۔ پارلیمنٹ کے دروازے پر نظام کی تبدیلی کے لئے غیر آئینی مطالبات کئے جارہے ہیں، اگر انہیں منع کیا جائے تو وہ یہاں قبریں کھودتے ہیں اور خواتین اور بچوں کو ڈھال بنا لیتے ہیں، دھرنے والوں کا مطالبہ مان لیا تو کل کوئی اور گروہ ایسا کرے گا ، لشکر کشی کرکے مطالبے نہیں منائے جاسکتے، آج یہ ریت پڑگئی تو کیا ضمانت ہے کہ کل بڑا گروہ آکر ایسا مطالبہ نہیں کرے گا۔ احتجاج کرنے والوں کا ایجنڈا افراتفری پھیلانا ہے، گولی اور لاٹھی کی سیاست کی جارہی ہے۔ ڈھائی ہزار خواتین 200 بچوں کے ہمرا حصار بنا کر بیٹھی ہیں، لشکر کشی کرنے والوں کا ایجنڈا نظام لپیٹنا ہے، انہوں نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کو ہتھیار بنالیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے دروازے پر آنے والے ان گروہوں سے نمٹنے کے لئے بطور وزیر داخلہ ان کی رائے مختلف تھی لیکن حکومت نے بہت زیادہ نرم رویہ اختیار کیا۔ تمام سیاسی جماعتوں کا متفقہ موقف تھا کہ کسی کی جمہوری آواز پر قدغن نہیں لگانی چاہیئے۔چوہدری نثارعلی خان نے کہا کہ ملک میں افراتفری اور انتشار نہیں چاہتے۔ حالیہ انتخابات مسلم لیگ (ن) نے نہیں کرائے چیف الیکشن کمیشن کے علاوہ ان کی جانب سے تجویز کیا گیا کوئی بھی نام ہماری جماعت کا نہیں تھا ، چیف الیکشن کمیشن کے لئے فخر الدین جی ابراہیم کا نام ہم نے پیش کیا تھا لیکن وہ نام بھی عمران خان نے دیا تھا۔ وزیراعظم کہہ چکے ہیں کہ کمیشن فیصلہ دے کہ انتخابات میں بڑی دھاندلی ہوئی ہم گھر چلے جائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 6 مطالبات پیش کئے گئے جن میں سے ہم نے 5 پر اتفاق کیا۔ پاکستان عوامی تحریک کے ساتھ بھی صرف وزیراعلیٰ پنجاب کے استعفے کے علاوہ تمام مطالبات پر پیش رفت ہوئی۔ صرف مقدمے کے اندراج سے کسی کو مجرم نہیں ٹھہرایا جاسکتا۔ ہم نے تجویز دی کہ اپوزیشن کا جرگہ قائم کرلیتے ہیں تاکہ جن محدود نکات پر موجود اختلاف کو اتفاق میں بدلا جائے۔ ہم نے انہیں کہا کہ سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی پیشکش کی لیکن انہوں نے فوج پر اعتماد کا اظہار کیا حالانکہ اس سارے معاملے میں فوج کو کوئی بھی کردار ادا کرنے کی کوئی خواہش نہیں تھی۔ ہم نے صورت حال کو گھمبیر کرنے کے بجائے ان کے مطالبے پر حکمت عملی بنائی کیونکہ پاک فوج حکومت، تحریک انصاف یا پاکستان عوامی تحریک کی نہیں پاکستان کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کو پاک فوج نے نہیں بلایا بلکہ آرمی چیف سے ملاقات خود ان کی درخواست پر ہوئی۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ دونوں فریقین سے حکومتی مذاکراتی ٹیم کی آج پھر بات ہوگی، یہ مذاکرات اسی قرارداد کی روشنی میں ہوں گے جو ایوان نے منظور کی ہم اس سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ یہ پارلیمنٹ کی بلوغت کا نتیجہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک سے بھی زیادہ حکومت مخالف جماعتیں آئین اور قانون کی حکمرانی کے لئے ایک ساتھ کھڑی ہیں۔ سابق اور موجودہ آرمی چیف نے فوج کو غیر سیاسی رکھا ہے اور مستقبل میں بھی غیر سیاسی رکھنا چاہتے ہیں، 1977 سے آج تک فوج نے حالات کو قابو میں رکھنے کے لئے اپنا کردار ادا کیا، حالیہ صورت حال میں فوج کو دیا گیا کردار آئین اور قانون کے مطابق ہے۔
    فوج نے ثالثی کا کوئی کردار مانگا ہے نا ہم نے دیا، اپنے موقف پر قائم ہوں، نواز شریف


    اسلام آباد(دنیا نیوز)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ فوج نے ثالثی کا کوئی کردار مانگا ہے نا ہم نے دیا ہے،سیکیورٹی کی ذمہ داری فوج کی تھی انھوں نے اپنا کردار ادا کرنا ہی تھا۔قومی اسمبلی سے خطاب کے دوران وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ مجھے فون آیا کہ آرمی چیف عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری سے ملنا چاہتے ہیں آپ کی اجازت ہو تو مل لیں جس پر ہم نے اجازت دی۔اس بات کو بڑھا چڑھا کر اور غلط انداز سے پیش کیا گیا۔ ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی گئی تو فوج اپنا کردار ادا کرے گی۔آرٹیکل 245 کے تحت ریڈ زون کی حفاظت فوج کی ذمہ داری ہے۔قومی اسمبلی کی قرار داد کے ایک ایک لفظ کی پاسداری کروں گا۔ انھوں نے کہا کہ میں نے اصولوں کی سیاست کی ہے کبھی کوئی یہ نہ سوچے کہ میں یوٹرن لوں گا۔انھوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی تقریر میرے دل کی ترجمانی تھی اور میں ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ایک کی بجائے دس حکومتیں بھی مجھے دینی پڑیں تو دوں گا لیکن آئین اور جمہوریت کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

  2. #61
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by benice View Post

    ضرور مارئیں
    جو اپوزیشن ایسا مجرمانہ کام کرئے۔
    طالبان پر گولیاں کیوں چلا رہے ہو؟؟
    ان کا جمہوری کوئی حق نہیں؟؟
    وہ بھی کہتے ہیں کہ ان کے پاس بھی کوئی قانونی راستہ نہیں بچا تھا۔
    اے ہیلو ...طالبان تو آپ کے آئین کو ہی نہیں مانتے ..

  3. #62
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    اے ہیلو ...طالبان تو آپ کے آئین کو ہی نہیں مانتے ..

    اوئے ہیلو ۔۔
    وہ تو صرف نہیں مانتے
    آپ نے تو نہ مانے پر عمل کر کے دیکھا دیا۔
    واہ واہ بڑی دور کی کوڑی لائے۔


    - - Updated - -


    یہ ہے آئینی کام ؟؟؟




    - - Updated - -

    یہ ہے آئینی کام ؟؟؟


  4. #63
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    آئے ہائے بے چارے پر امن مظاہرین ۔ ۔ ۔ اس حکومت کو کیڑے پڑیں ۔ ۔ ۔ پر امن جمہوری حق بھی استمعال نہیں کرنے دیتے ۔ ۔ ۔ ( سمندر پار سے ایک احتجاجی بین )

  5. #64
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by benice View Post

    اوئے ہیلو ۔۔
    وہ تو صرف نہیں مانتے
    آپ نے تو نہ مانے پر عمل کر کے دیکھا دیا۔
    واہ واہ بڑی دور کی کوڑی لائے۔


    - - Updated - -


    یہ ہے آئینی کام ؟؟؟




    - - Updated - -

    یہ ہے آئینی کام ؟؟؟

    اس میں غیر آئینی کیا ہے سوائے اس کے کہ مظاہرین اپنے ساتھ اآنسو گیس بھی لائے تھے .



  6. #65
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???



    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    اس میں غیر آئینی کیا ہے سوائے اس کے کہ مظاہرین اپنے ساتھ اآنسو گیس بھی لائے تھے .



  7. #66
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    اس میں غیر آئینی کیا ہے سوائے اس کے کہ مظاہرین اپنے ساتھ اآنسو گیس بھی لائے تھے .



    معاف کیجیے اگر آپ نے بے تکے جملے لکھ کر قہقے لگانے ہیں۔
    تو یہ کام میں بھی بڑی آسانی سے کر سکتا ہوں۔
    لیکن پھر آپ شکائت کریں گی۔
    اس لیئے خیال رکھیں۔
    میں نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں۔
    اگر اب آپ نے ایسا جملہ لکھ کر قہقہ لگایا تو۔

  8. #67
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by a_sattar View Post


    - - updated - -



    یا وہ ہتھیار لا گئے تھے ..صرف آنسو گیس نہیں استعمال نہیں کی گئی رئیل گولیاں چلائی گئیں ہیں ...رئیل گولیاں

    [/size]

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by benice View Post

    معاف کیجیے اگر آپ نے بے تکے جملے لکھ کر قہقے لگانے ہیں۔
    تو یہ کام میں بھی بڑی آسانی سے کر سکتا ہوں۔
    لیکن پھر آپ شکائت کریں گی۔
    اس لیئے خیال رکھیں۔
    میں نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں۔
    اگر اب آپ نے ایسا جملہ لکھ کر قہقہ لگایا تو۔
    میں سمجھی نہیں ..معذرت چاہتی ہوں ..آئندہ آپ کو کوٹ نہیں کروں گی

  9. #68
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    یا وہ ہتھیار لا گئے تھے ..صرف آنسو گیس نہیں استعمال نہیں کی گئی رئیل گولیاں چلائی گئیں ہیں ...رئیل گولیاں

    [/size]

    نہ کوئی دلیل نہ کوئی عقل کی بات۔
    تنگ نظری کی انتہا۔

  10. #69
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    یہ مفروضہ نہیں ہے ..ابھی تو سب سامنے آ چکا ہے ..کیا آپ نے واقعی آنکھیں اور کان بند کر لئے ہیں ...ضرور مارئے گولیاں ...ایک ایک کو چھلنی کر دیں ..دیکھیں کوئی بچ کے نہ جائے ..` جمہوریت ` بچائیں ...اور کل جب آپ اپوزیشن میں ہوں گے تو اسی لوجک کو استعمال کیا جائے گا
    آپ اس طرح کے احتجاج کا تصور امریکہ میں کرسکتی ہیں؟
    کوئی ڈنڈے سوٹے والا یہاں گولی سے بچ سکتا ہے ؟

    جمہوریت حق ہے ۔ قانون ہے ۔ آزادی ہے ۔ لیکن فساد انتشار نہی


  11. #70
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    آپ اس طرح کے احتجاج کا تصور امریکہ میں کرسکتی ہیں؟
    کوئی ڈنڈے سوٹے والا یہاں گولی سے بچ سکتا ہے ؟

    جمہوریت حق ہے ۔ قانون ہے ۔ آزادی ہے ۔ لیکن فساد انتشار نہی

    میں اس طرح کے حکمرانوں کا بھی تصور نہیں کر سکتی یہاں امریکہ میں

  12. #71
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    میں اس طرح کے حکمرانوں کا بھی تصور نہیں کر سکتی یہاں امریکہ میں
    کیوں جی ۔ اس طرح کے حکمرا ن دنیا میں بدمعاشی کریں ۔ لاکھوں کا سالانا قتل عام کریں۔ تو وہ ٹھیک ہے ؟
    کیا آپ کا تصور صرف آپ کی ذات کی حد تک ہے ؟


  13. #72
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    میں اس طرح کے حکمرانوں کا بھی تصور نہیں کر سکتی یہاں امریکہ میں

    بس رٹا ہوا جملہ۔
    ہے کوئی دلیل؟؟
    کیا خرابی ہے حکمرانوں میں؟؟

  14. #73
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???


    رئیل گولیاں چلائی گئیں ہیں ...رئیل گولیاں

    اگر آپ اپنی تصوراتی اصلی گولیوں والی خبر کے سلسلے میں " مبشر لقمان " پر انحصار کر رہی ہیں تو میں صرف آپ کے حق میں دعا ہی کر سکتا ہوں ۔

  15. #74
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    کیوں جی ۔ اس طرح کے حکمرا ن دنیا میں بدمعاشی کریں ۔ لاکھوں کا سالانا قتل عام کریں۔ تو وہ ٹھیک ہے ؟
    کیا آپ کا تصور صرف آپ کی ذات کی حد تک ہے ؟

    یہ سب پاور گیم ہے ..جس جس کا جتنا دم ہے وہ اتنا کھیلتا ہے ،،آپ کیا کر رہے ہیں ..وہ ہی.. آپ کا بس افغانستان تک چلتا ہے ..آپ وہاں کھیلتے ہیں ..اپنی مرضی کی حکومت دوسرے ملک میں چاہتے ہیں .

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post

    رئیل گولیاں چلائی گئیں ہیں ...رئیل گولیاں

    اگر آپ اپنی تصوراتی اصلی گولیوں والی خبر کے سلسلے میں " مبشر لقمان " پر انحصار کر رہی ہیں تو میں صرف آپ کے حق میں دعا ہی کر سکتا ہوں ۔
    نہیں ایسا نہیں ہے

  16. #75
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    یا وہ ہتھیار لا گئے تھے ..صرف آنسو گیس نہیں استعمال نہیں کی گئی رئیل گولیاں چلائی گئیں ہیں ...رئیل گولیاں

    [/size]

    - - Updated - -



    میں سمجھی نہیں ..معذرت چاہتی ہوں ..آئندہ آپ کو کوٹ نہیں کروں گی

  17. #76
    soul snatcher's Avatar
    soul snatcher is offline | Lifanter |
    Dev!L's AdVisOr :P
     
    Join Date
    Oct 2008
    Location
    BuckinGham Palace
    Posts
    33,718
    Blog Entries
    65
    Quoted
    386 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Imran Khan Aj Apney So called Workers ko in halaat mein le aya hai Khuda Na khaSta Aisa Leader Kal Ko mulk Sanbhalay To Mulk Ka kya haal karna isnay >?

  18. #77
    zishi's Avatar
    zishi is offline Expert Member
    IMRAN KHAN KAY SIWA VOTE KOE
    NA MANGAY.
     
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Newcastle,UK
    Posts
    6,455
    Quoted
    1803 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???


  19. #78
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    ان عورتوں کو بھی گالیاں دو. ان کو بھی گولیاں مارو. کیوں یہ کیا نعوزباالله کعبہ کی اینٹیں ہیں جن کو ہاتھ نہیں لگا سکتے. خدا کا خوف کرو. پمز ہسپتال میں قیامت کا سماں ہے. اور کتنے معصوم مریں گے؟ بھاڑ میں گیا نواز شریف کا ریزاٴین. عمران خان واپس چلے جاوٴ. حکمران تو فرعون بنے ہوۓ ہیں. ان سے تو اب الله ہی نبٹے گا

  20. #79
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???



    - - Updated - -


  21. #80
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post


    ان عورتوں کو بھی گالیاں دو. ان کو بھی گولیاں مارو. کیوں یہ کیا نعوزباالله کعبہ کی اینٹیں ہیں جن کو ہاتھ نہیں لگا سکتے. خدا کا خوف کرو. پمز ہسپتال میں قیامت کا سماں ہے. اور کتنے معصوم مریں گے؟ بھاڑ میں گیا نواز شریف کا ریزاٴین. عمران خان واپس چلے جاوٴ. حکمران تو فرعون بنے ہوۓ ہیں. ان سے تو اب الله ہی نبٹے گا

    فرعون کون تھا؟؟
    کبھی قرآن پڑھا ہے؟؟



Page 4 of 4 First ... 234

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in