All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 1 of 2 12 Last

Thread: اب تو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو اس فوجی گیم کا انکار کرے

Hybrid View

  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,512
    Quoted
    1140 Post(s)

    اب تو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو اس فوجی گیم کا انکار کرے

    اب تو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو اس فوجی گیم کا انکار کرے
    اب تو صاف صاف لفظوں میں کہہ رہا ہے کہ مارشل لا لگا دو۔
    کل تک زانی اور مداری کا ضامن بنا ہوا تھا۔
    اور ان دونوں کو اسلام آباد تک راستہ دینے کا کہہ رہا تھا اور ضمانت لے رہا تھا۔
    شیطان ۔۔

  2. #2
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: اب تو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو اس فوجی گیم کا انکار کرے

    یہ تو پچھلے چھ سال سے نام نہاد محب وطن جرنیلوں کو آوازیں دے رہا ہے ۔ وہ الگ بات کہ زرداری گھٹیا پن میں اس کا بھی باپ تھا ۔ وہ اس کو ہڈی ڈال دیتا تھا اور اس کا منہ چار چھ ماہ کے لیئے بند ہو جاتا تھا ۔ ۔۔۔ اس کے متعلق ایک اندر کی خبر یہ بھی ہے کہ جس دن پاگل خان پہیہ جام کی کال دے گا اسی دن یہ کچھ اپنے نام نہاد مطالبات کے بہانے کراچی میں پہیہ جام کرنے میں اس کی مدد کرے گا ۔۔۔۔ کھیل کے پتے آہستہ آہستہ کھل رہے ہیں ۔

  3. #3
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: اب تو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو اس فوجی گیم کا انکار کرے

    یہی تو آخری مہرہ ہے ۔ جس کا استعمال شروع ہو گیا ہے ۔ آئی ایس آئی نے جو دو گواہ پکڑ کررکھے ہیں۔ ان کے بدلے اس خبیص سے کچھ بھی کام لیا جاسکتا ہے ۔

    ان سب غداروں کی لندن میں ملاقات ہوچکی ہے ۔

    راحیل شریف نے تین گھنٹے اور بیس منٹ پادری سے بات چیت کی۔
    بات چیت کے فوراً بعد پادری اپنے مطالبات پر زیادہ سخت ہو گیا ہے
    یعنی راحیل شریف نے پاگل خان اور قادری میں جیسے جان ڈال دی ہو۔

  4. #4
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: اب تو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو اس فوجی گیم کا انکار کرے

    اب صحیح معنوں میں اعصاب کا کھیل شروع ہو گیا ہے ۔ ابھی تک حکومت نے بڑی ثابت قدمی سے اپنے اعصاب پر قابو رکھا ہے ۔ دیکھیں انگریزی محاورے کے مطابق کون پہلے آنکھ جھپکتا ہے

  5. #5
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: اب تو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو اس فوجی گیم کا انکار کرے

    اسی لیئے پچھلے ۱۰ دنوں میں نواز شریف راحیل شریف سے ۲۰ بار مل چکے ہیں کیونکہ فوج گیم کھیل رہی ہے اور دن ہے ہر گھنٹے میں یعنی پورے ایک دن اور رات میں چوبیس بار یہ بیان دیا جاتا ہے کہ فوج اور حکومت ایک صحفے پر ہے۔ لولزززز

  6. #6
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: اب تو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو اس فوجی گیم کا انکار کرے

    Quote Originally Posted by __QanOOn__ View Post

    کوئی بھی حکومت یہ کبھی نہی کہے گی کہ فوج اور حکومت ایک پیج پر نہی ہیں۔ اگر حکومت کہہ دے کہ ہم ایک پیج پر نہی ہیں۔ تو پھر سیاست میں پیچھے کیا بچ جاتا ہے ؟
    اگر حکومت ایسا کہہ دے تو پھر فوج اپنی رہی سہی طاقت بھی کھو دے گی۔ اورپاکستان کے دشمن اس پر بغلیں بجائیں گے ۔
    اس وقت جو کچھ ہو رہا ہے ۔ دشمنان پاکستان چاہیں گے کہ قادری اور عمران ریاستی اداروں پر حملہ کردیں۔ لاشوں کے ڈھیر لگ جائیں اور ملک میں مارشل لا لگ جائے ۔

    اور یہ بات یاد رکھیں کہ فوج وزیراعظم کی ماتحت ہے ۔ وزیراعظم آرمی چیف کو ملنے نہی جاتا ۔ بلکہ آرمی چیف وزیراعظم کے بلانے پر آتا ہے ۔

    یہ پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ یہاں جمہوریت کو چلنے نہی دیا جاتا۔ اگر یہ حکومت پانچ سال پورے کرگئی تو پھر فوج کا راستہ بند ہو جائے گا۔ فوج نہی چاہتی کہ جمہوریت چلے ۔ عوام اپنے رائے سے سیاستدانوں کا احتساب کریں۔

    چین نے انڈیا سے جنگ کے بجائے تجارت کو ترجیع دی۔ آج انڈیا اور چین سرحدوں پر اپنی لڑائی کو بھول کر معاشی طاقت بن گئے ہیں۔ اور یہی موجودہ حکومت چاہتی ہے کہ ہم اب اڑوس پڑوس سے اپنے تعلقات اچھے رکھیں اور تجارت کو ترجیع دیں۔ جس سے ملک کا فائدہ ہو۔ جس ملک کا 80 فیصد بجٹ دفاع پر خرچ ہوتا ہو۔وہ ملک ترقی نہی کرسکتا۔
    اس کی مثال شمالی کوریا ہے ۔ اور دوسری طرف جنوبی کوریا۔ ایک طرف قحط ہے اور دیوار کے دوسری طرف کے لوگ آسمان کو چھو رہے ہیں۔

  7. #7
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: اب تو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو اس فوجی گیم کا انکار کرے

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    کوئی بھی حکومت یہ کبھی نہی کہے گی کہ فوج اور حکومت ایک پیج پر نہی ہیں۔ اگر حکومت کہہ دے کہ ہم ایک پیج پر نہی ہیں۔ تو پھر سیاست میں پیچھے کیا بچ جاتا ہے ؟
    اگر حکومت ایسا کہہ دے تو پھر فوج اپنی رہی سہی طاقت بھی کھو دے گی۔ اورپاکستان کے دشمن اس پر بغلیں بجائیں گے ۔
    اسکا مطلب کے جھوٹ صرف آج نہیں بولا گیا بلکہ پچھلے پندرہ مہینوں سے بولا جا رہا ہے۔۔۔

    فوج طاقت کھو دے گی یا حکومت؟

  8. #8
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: اب تو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو اس فوجی گیم کا انکار کرے

    Quote Originally Posted by __QanOOn__ View Post
    اسکا مطلب کے جھوٹ صرف آج نہیں بولا گیا بلکہ پچھلے پندرہ مہینوں سے بولا جا رہا ہے۔۔۔

    فوج طاقت کھو دے گی یا حکومت؟
    مضبوط جمہوری حکومت عوام کی نمائیدہ ہوتی ہے ۔ اس سے فوج کی مضبوطی ہے ۔
    مارشل لا یا فوج کے سائے تلے جموریت فوج کی ناکامی کے لئے کافی ہے

    جمہوری حکومت میں 6 ایٹمی دھماکے کرنے والا واجپائی مینارپاکستان کے نیچے پاکستان کی طاقت کو تسلیم کرتا ہے
    مارشل لا میں کمانڈو صدر اپنی کرسی سے اٹھ کر واجپائی کو سلام کرنے جاتا ہے ۔
    اور ایک وقت آتا ہے جب مشرف کی آمریت میں جی ایچ کیو فوجیوں کے لئے پیغام دیتا ہے کہ وہ وردی پہن کر شہر نا نکلیں۔

  9. #9
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: اب تو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو اس فوجی گیم کا انکار کرے

    آؤ بھائی نسوار ۔۔۔۔ سرکاری ٹائم سرکاری کمپیوٹر ۔۔۔ کنٹرولڈ کنکشن

  10. #10
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: اب تو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو اس فوجی گیم کا انکار کرے

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    آؤ بھائی نسوار ۔۔۔۔ سرکاری ٹائم سرکاری کمپیوٹر ۔۔۔ کنٹرولڈ کنکشن
    ہا ہا ہا پہلے ہی کمنٹ سے اندازہ ہو رہا ہے آج آپ کی پھر سے صحیح سے ٹھکا ہوئی ہے۔ ان انصافیوں کے ہاتھ ٹوٹ جائیں میرے پیارے پیارے گلو بٹوں کا یہ حال کر دیا۔ لولززززززززززز

  11. #11
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: اب تو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو اس فوجی گیم کا انکار کرے

    Quote Originally Posted by __QanOOn__ View Post
    ہا ہا ہا پہلے ہی کمنٹ سے اندازہ ہو رہا ہے آج آپ کی پھر سے صحیح سے ٹھکا ہوئی ہے۔ ان انصافیوں کے ہاتھ ٹوٹ جائیں میرے پیارے پیارے گلو بٹوں کا یہ حال کر دیا۔ لولززززززززززز

    ہاۓالله کتنا خیال ہے آپکو گلو بٹوں کا

  12. #12
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: اب تو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو اس فوجی گیم کا انکار کرے

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post

    ہاۓالله کتنا خیال ہے آپکو گلو بٹوں کا

  13. #13
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: اب تو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو اس فوجی گیم کا انکار کرے

    اوں ہوں ۔۔۔ بات نہیں بنی ۔۔۔ ہنسی بھی کھوکھلی سی ہے ۔۔۔ دوبارہ ٹرائی کریں ۔۔۔۔ شاباش

  14. #14
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: اب تو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو اس فوجی گیم کا انکار کرے

    یقین رکھیں اس کا کوئی انتہائی احمقانہ سا جواب آئے گا اور اس میں بھی کوشش یہ ہوگی کہ اس بحث کو بدل کر مراثیانہ جملے بازی میں تبدیل کر دیا جائے ۔

  15. #15
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,512
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: اب تو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو اس فوجی گیم کا انکار کرے

    اس کتی فوج کا وہ وقت دوبارہ آ جائے گا۔
    جب اس کو وردی پہنی مشکل ہو جائے گی۔
    فکر نہ کریں۔
    دیکھنا یہ ہے کہ اونٹ بیٹھتا کس کروٹ ہے

  16. #16
    miranda's Avatar
    miranda is offline Expert Member
    Aladin ka chiragh
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,141
    Quoted
    2146 Post(s)

    Re: اب تو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو اس فوجی گیم کا انکار کرے

    Quote Originally Posted by benice View Post

    اس کتی فوج کا وہ وقت دوبارہ آ جائے گا۔
    جب اس کو وردی پہنی مشکل ہو جائے گی۔
    فکر نہ کریں۔
    دیکھنا یہ ہے کہ اونٹ بیٹھتا کس کروٹ ہے

    ابھی تو اس فوج نے خنزیروں کی جو واٹ لگائی ہے اس کے لئے عوام میں ان کی محبّت عروج پر ہے

  17. #17
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,512
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: اب تو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو اس فوجی گیم کا انکار کرے

    پاکستانی میڈیا نے کبھی اس پر دانشور نہیں بٹھائے بحث کرنے کے لیئے؟؟

    - - Updated - -

    کدھر گیا حجام ؟؟

    - - Updated - -

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by miranda View Post

    ابھی تو اس فوج نے خنزیروں کی جو واٹ لگائی ہے اس کے لئے عوام میں ان کی محبّت عروج پر ہے

  18. #18
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,512
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: اب تو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو اس فوجی گیم کا انکار کرے

  19. #19
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: اب تو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو اس فوجی گیم کا انکار کرے

    Quote Originally Posted by benice View Post

    اس کتی فوج کا وہ وقت دوبارہ آ جائے گا۔
    جب اس کو وردی پہنی مشکل ہو جائے گی۔
    فکر نہ کریں۔
    دیکھنا یہ ہے کہ اونٹ بیٹھتا کس کروٹ ہے
    فوج کی طاقت۔
    ۔1965 کی جنگ میں عوام نے بچایا
    ۔1971 میں ملک تڑوایا اور 90 ہزار کی پتلونیں اتریں
    افغانستان میں روس کے خلاف امریکہ کی جنگ لڑ کر ملک میں دھشت گردی، کلاشنکوف اور قوم کو نشے پر لگایا
    آمر نے اپنی کرسی کی مضبوطی کے لئے ملک میں قوم پرستی ۔ شیعیہ سنی فساد کروایا۔
    سیاچن پر قبضہ آج تک نہی چھڑوا سکے
    کارگل پر قبضہ کیا اور پھر دم دبا کر بھاگے
    ۔2 مئی ایبٹ آباد کاکول اکیڈمی کی بگل سے وہ اثامہ کو اٹھا کر لے گئے ۔ اور فوج سو رہی تھی
    بلوچستان میں دھشت گردی ختم نا کرسکے ایک چھاونی سے باہر نہی نکلتے
    کبھی جی ایچ کیو پر حملہ تو کبھی مہران بیس ، چکلالہ بیس ، اربوں کے طیارے تباہ۔ چند دھشت گرد گھنٹوں چنے چبواتے ہیں۔
    ایجنسیاں سیاستدانوں کے فون ٹیپ کرنے اور ان کو بلیک میل کرنے میں مصروف۔

    فوج کو ایٹمی طاقت سے لیس کرنے والے بھٹو کو فوج نے پھانسی پر لٹکایا اور ملک پر قبضہ جمایا
    اسی بھٹو نے 90 ہزار کو انڈیا سے چھڑوایا

    زرداری حکومت نے سوات آپریشن جتوایا
    نواز نے وزیرستان جتوایا

    لسٹ لمبی ہے ۔ تھوڑے وقت کی جمہوری حکومتوں ملک کو بہت کچھ دیا ہے ۔ اس کے باوجود کہ ان کے سامنے قدم قدم پر روڑے اٹکائے گئے
    اور فوجی دور جو کہ جمہوری دور ہے زیادہ ہے ۔ ملک کچھ نہی پایا۔ سوائے تباہی بربادی کے

  20. #20
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: اب تو کوئی بے وقوف ہی ہو گا جو اس فوجی گیم کا انکار کرے

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    فوج کی طاقت۔
    ۔1965 کی جنگ میں عوام نے بچایا
    ۔1971 میں ملک تڑوایا اور 90 ہزار کی پتلونیں اتریں
    افغانستان میں روس کے خلاف امریکہ کی جنگ لڑ کر ملک میں دھشت گردی، کلاشنکوف اور قوم کو نشے پر لگایا
    آمر نے اپنی کرسی کی مضبوطی کے لئے ملک میں قوم پرستی ۔ شیعیہ سنی فساد کروایا۔

    سیاچن پر قبضہ آج تک نہی چھڑوا سکے
    کارگل پر قبضہ کیا اور پھر دم دبا کر بھاگے
    ۔2 مئی ایبٹ آباد کاکول اکیڈمی کی بگل سے وہ اثامہ کو اٹھا کر لے گئے ۔ اور فوج سو رہی تھی
    بلوچستان میں دھشت گردی ختم نا کرسکے ایک چھاونی سے باہر نہی نکلتے
    کبھی جی ایچ کیو پر حملہ تو کبھی مہران بیس ، چکلالہ بیس ، اربوں کے طیارے تباہ۔ چند دھشت گرد گھنٹوں چنے چبواتے ہیں۔
    ایجنسیاں سیاستدانوں کے فون ٹیپ کرنے اور ان کو بلیک میل کرنے میں مصروف۔

    فوج کو ایٹمی طاقت سے لیس کرنے والے بھٹو کو فوج نے پھانسی پر لٹکایا اور ملک پر قبضہ جمایا
    اسی بھٹو نے 90 ہزار کو انڈیا سے چھڑوایا

    زرداری حکومت نے سوات آپریشن جتوایا
    نواز نے وزیرستان جتوایا

    لسٹ لمبی ہے ۔ تھوڑے وقت کی جمہوری حکومتوں ملک کو بہت کچھ دیا ہے ۔ اس کے باوجود کہ ان کے سامنے قدم قدم پر روڑے اٹکائے گئے
    اور فوجی دور جو کہ جمہوری دور ہے زیادہ ہے ۔ ملک کچھ نہی پایا۔ سوائے تباہی بربادی کے

    یہ تو نون لیگیوں کے مر د مومن مرد حق ضیا الحق تھے
    جب ہم نے ضیا الحق کو صرف آمر ہی بولا تھا تو ہم پر
    فتووں کی بارش کر دی گئی تھی
    اور ادھر مرد مومن مرد حق پر گولہ باری کردگئی اور کوئی ایک فتوِ ی بھی نہیں آیا
    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟؟

Page 1 of 2 12 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in