All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 1 of 2 12 Last

Thread: گمشدہ

      
   
  1. #1
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    گمشدہ

    اعلان



    ایک بندہ ،نام جس کا سلی ،لیکن باتیں بڑی عقل کی کرنے والا کچھ دنوں سے گمشدہ ہے ..سننے میں آیا ہے کہ وہ عمران خان کے دھرنے میں دھرنا دیتا دیکھا گیا ہے .خود پڑھے یا کوئی اور صاحب یا صاحبہ دیکھیں تو کان سے پکڑ کر واپس لے آئیں .

    انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا ...ایسا وہ سوچیں بھی نہیں

  2. #2
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: گمشدہ

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    ایسا وہ سوچیں بھی نہیں

    اس والے جملے پہ مجھے بہت سخت قسم کے تحفظات ہیں اور اسکی وجہ آپ کو معلوم ہے۔ ویسے معلوم نہیں تھا آپ بھی کبھی کبھی دھاگہ بناتی ہیں۔۔۔

  3. #3
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: گمشدہ

    Quote Originally Posted by __QanOOn__ View Post

    اس والے جملے پہ مجھے بہت سخت قسم کے تحفظات ہیں اور اسکی وجہ آپ کو معلوم ہے۔ ویسے معلوم نہیں تھا آپ بھی کبھی کبھی دھاگہ بناتی ہیں۔۔۔
    شاید دوسرا دھاگہ ہے ..ابھی اجنبیوں سے مدد لی ہے کہ کیسے بناتے ہیں

  4. #4
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: گمشدہ

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    شاید دوسرا دھاگہ ہے ..ابھی اجنبیوں سے مدد لی ہے کہ کیسے بناتے ہیں

    اس میں اتنی تو کوئی مشکل چیز نہیں اب تو ویسے بھی آپ سیکھ گئی ہیں۔ یہ بتائیں بندہ ملا یا نہیں؟

  5. #5
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: گمشدہ

    Quote Originally Posted by __QanOOn__ View Post

    اس میں اتنی تو کوئی مشکل چیز نہیں اب تو ویسے بھی آپ سیکھ گئی ہیں۔ یہ بتائیں بندہ ملا یا نہیں؟
    ڈھونڈنے کی آپ لوگوں کی ڈیوٹی لگائی ہے

  6. #6
    habibbukhari is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    922
    Quoted
    350 Post(s)

    Re: گمشدہ

    ایسی رقص وسرور کی رنگین محفل میں جا کر کس ظالم کو ان دھاگوں کا ہوش رہتا ہے۔

    - - Updated - -


    باتیں بڑی عقل کی کرنے والا. عمران خان کے دھرنے میں دھرنا دیتا دیکھا گیا ہے۔؟؟
    دو متضاد باتیں ہیں۔ عقلمند اور دھرنا۔ آگ اور پانی کی طرح دو مختلف چیزیں ہیں۔





  7. #7
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: گمشدہ

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    ڈھونڈنے کی آپ لوگوں کی ڈیوٹی لگائی ہے
    بندہ مل گیا ہے. کتابی چہرے سے معلوم ہوا ہے کہ دھرنے میں " دھمال" ڈال رہا ہے

  8. #8
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,517
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: گمشدہ


  9. #9
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: گمشدہ

    Quote Originally Posted by habibbukhari View Post
    ایسی رقص وسرور کی رنگین محفل میں جا کر کس ظالم کو ان دھاگوں کا ہوش رہتا ہے۔

    - - Updated - -


    باتیں بڑی عقل کی کرنے والا. عمران خان کے دھرنے میں دھرنا دیتا دیکھا گیا ہے۔؟؟
    دو متضاد باتیں ہیں۔ عقلمند اور دھرنا۔ آگ اور پانی کی طرح دو مختلف چیزیں ہیں۔




    دوست ہے میرا ...آپ پریشان نہ ہوں ..وہ خود ہی پڑھ کر آجائیں گے

  10. #10
    habibbukhari is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    922
    Quoted
    350 Post(s)

    Re: گمشدہ

    آپکا دوست ہمارا دشمن تو نہیں ۔ لیکن اس پر الزام تراشی تو نہ کریں اور وہ بھی غیرحاضری میں

  11. #11
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: گمشدہ

    Quote Originally Posted by habibbukhari View Post
    آپکا دوست ہمارا دشمن تو نہیں ۔ لیکن اس پر الزام تراشی تو نہ کریں اور وہ بھی غیرحاضری میں
    دوستوں میں مذاق چلتا رہتا ہے ..فکر نہ کریں ..وہ آ کر مجھے بہت بڑا لائک بھی دیں گے اور تھریڈ بنانے پر جھک کر شکریہ بھی ادا کریں گے

  12. #12
    habibbukhari is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    922
    Quoted
    350 Post(s)

    Re: گمشدہ

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    دوستوں میں مذاق چلتا رہتا ہے ..فکر نہ کریں ..وہ آ کر مجھے بہت بڑا لائک بھی دیں گے اور تھریڈ بنانے پر جھک کر شکریہ بھی ادا کریں گے


    اوہ شکر ہے آپ مذاق کر رہی تھیں ورنہ میری تو جان ہی نکل گئ تھی کہ سلی جیسا معزز اور نیک بندہ دھرنے میں رقص و سرور کی محفل میں دیکھا گیا۔ پلیز ایسا مذاق نہ کیا کریں۔

  13. #13
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: گمشدہ

    ویسے سلی بھائی آج یہاں فورم پر تھے ۔ لائیک تو پتہ نہیں کسی کو ملا یا نہیں ملا مگر انہوں نے تحریک انتشار کی خبر خوب لی ۔

  14. #14
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: گمشدہ

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    اعلان



    ایک بندہ ،نام جس کا سلی ،لیکن باتیں بڑی عقل کی کرنے والا کچھ دنوں سے گمشدہ ہے ..سننے میں آیا ہے کہ وہ عمران خان کے دھرنے میں دھرنا دیتا دیکھا گیا ہے .خود پڑھے یا کوئی اور صاحب یا صاحبہ دیکھیں تو کان سے پکڑ کر واپس لے آئیں .

    انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا ...ایسا وہ سوچیں بھی نہیں

    اوے می کو تو پتا ہی نہی چلا کہ می اتا معزز ہو گیا ہوں - بندہ بتا ہی دیتا ہے کہ دھاگہ تھوکا ہے -
    ویسے می آزادی مارچ کی رنگینیوں میں ڈوبا ہوا تھا . ایسا انقلاب کبھی یہاں بھی آ جاۓ تو کتا مزہ آے -
    ویسے تو انقلابی یہاں پے بھی کافی ہیں

  15. #15
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,517
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: گمشدہ


  16. #16
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: گمشدہ

    Quote Originally Posted by benice View Post

    دو کو تو می جانتا ہوں تیسری کون ہے

  17. #17
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,517
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: گمشدہ

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    دو کو تو می جانتا ہوں تیسری کون ہے

    دماغ پر زور دو
    یاد آ جائے گی۔
    یا ہو سکتا ہے
    ابھی یہاں آ دھمکے۔

  18. #18
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: گمشدہ

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    دو کو تو می جانتا ہوں تیسری کون ہے
    وہی جو بھاگنے میں مشہور ہے اور کون۔ دیکھو ابھی بھی بھاگ رہی ہے۔

  19. #19
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: گمشدہ

    Quote Originally Posted by __QanOOn__ View Post
    وہی جو بھاگنے میں مشہور ہے اور کون۔ دیکھو ابھی بھی بھاگ رہی ہے۔

    یو کا مطلب ہے جو بھاگ کے یو کے چلی گئی ہے

  20. #20
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: گمشدہ

    Quote Originally Posted by __QanOOn__ View Post
    وہی جو بھاگنے میں مشہور ہے اور کون۔ دیکھو ابھی بھی بھاگ رہی ہے۔

    سنا ہے کافی اچھا " بھاگ " لیتی ہیں


Page 1 of 2 12 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in