All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: Ghadar e Watan = imran / qadari

      
   
  1. #1
    jhoni's Avatar
    jhoni is offline Junior Member
    Love All Trust Few, Do Wrong
    to Non
     
    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    289
    Quoted
    6 Post(s)

    Ghadar e Watan = imran / qadari

    Beghairtu Besharmo = imran qadari Mere Pak Watan Ki Terf jo maili nazar tum ne ki hai aab tumhari shakloon par bhi Allah ki Laanat hai aab tumain Allah ke Aazab se koi nehin becha sakta

    Aye Pak Watan ke Chahane walo dekholo in sab Khabeeson ke chehre aab inko kehin chupne ki jegha nehin mile gi.

  2. #2
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: Ghadar e Watan = imran / qadari

    مگر مچھوں سے محبت انساوں کو اتنا مکروہ بنا دیتی ھے کہ معصوم بچوں اور کمزور عورتوں کا خون بھی ان میں غیرت پیدا نہیں کر سکتا

  3. #3
    baat is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    502
    Blog Entries
    1
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: Ghadar e Watan = imran / qadari

    مر جائے تو شھید ، بچ جائے تو غازی .. کنٹینر میں چھپ جائے تو نیازی....

  4. #4
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: Ghadar e Watan = imran / qadari



    - - Updated - -



    - - Updated - -

    ماشا اللہ کتنے پر امن مظاہرین ہیں ۔ پھولوں کے ہار لیئے آگے بڑھ رہے تھے کہ پولیس نے بلاوجہ آنسو گیس کی شیلنگ شروع کر دی ۔ اس دوران پارلیمنٹ کا جنگلہ خود بخود ٹوٹ کے نیچے گر گیا ۔ ایوان صدر کا دروازہ شاید مظاہرین کے احترام میں زمیں بوس ہو گیا ۔ جنھوں نے فرنٹ سے لیڈ کرنا تھا وہ عورتوں اور بچوں کو آگے مشکل میں ڈال کے خود اپنے اپنے پانچ ستارہ کنٹینروں میں استراحت فرما رہے ہیں ۔

    - - Updated - -

    جو لوگ ابھی یہاں چیخیں مار رہے تھے
    ہائے بچے ، ہائے عورتیں ، بیھڑیے ، مار ڈالا
    ان کے لیئے


    - - Updated - -

    یہ لو بے شرمو ۔۔۔ یہ پڑہو ۔۔۔


  5. #5
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,515
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Ghadar e Watan = imran / qadari


    حکومت کو چاہیئے
    ان شرپسندوں کو سختی کے ساتھ کچلے۔
    ان کے دونوں لیڈر مداری خان اور پادری کو پھانسی پر لٹکائے۔
    بچوں اور عورتوں کو ڈھال بنانے والے بے غیرت انسان



  6. #6
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: Ghadar e Watan = imran / qadari

    ارے ارے یہ دونوں بے چارے تو امن کے فرشتے ہیں ۔ پولیس والے بغیر کسی وجہ کے گیس فائیر کر رہے ہیں ۔

    - - Updated - -



    - - Updated - -


  7. #7
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,515
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Ghadar e Watan = imran / qadari

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post

    - - Updated - -


    ہی ہی ہی ہی ہی ہی

  8. #8
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: Ghadar e Watan = imran / qadari

    بزدل خان بار بار کہہ رہا ہے کہ لوگ یہاں پہنچیں ۔ آزادی کے لیئے قربانی دینی پڑتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اپنے بچے لندن کی ٹھنڈی ہواؤں میں ۔ ۔ ۔ خود 5 سٹار کنٹینر کے اندر اور قربانی لوگوں کے لیئے لوگوں کے بچے ۔ ۔ ۔ نیا پاکستان زندہ باد ۔

  9. #9
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,515
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Ghadar e Watan = imran / qadari


    حکومت کو چاہیئے
    کہ قانون توڑنے والوں کی گردن مار دے
    بہت ہو گئی۔
    اگر شمالی وزیرستان میں فوج گولیاں اور بم مار سکتی ہے
    اگر وہاں بھی عورتیں اور بچے مارے جا سکتے ہیں۔
    اور کسی کو کوئی تکلیف نہیں۔
    تو یہاں بھی ایسا ہی ہونا چاہیئے۔

  10. #10
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: Ghadar e Watan = imran / qadari

    ہی ہی ہی ۔ ۔ ۔ بڑے بھولے ہیں آپ ۔ فوج کے اپنے عناصر اسکرپٹ رائیٹر کے شانہ بشانہ ہیں ۔ وہ اپنے ایجنٹ کو کچھ نہیں کہیں گے ۔

  11. #11
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,515
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Ghadar e Watan = imran / qadari


    ہی ہی ہی
    یہی پول تو کھول رہا ہوں۔
    دیکھیں کوئی بولا؟؟؟

  12. #12
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: Ghadar e Watan = imran / qadari

    اس پر کوئی کیسے بولے گا ۔ تھوڑی دیر پہلے کچھ لوگ یہاں بین ڈال رہے تھے ۔ بچوں کو مار ڈالا ، عورتوں کو مار ڈالا ، حکومت بھیڑیا ہو گئی ہے ۔۔۔ لاشیں گر گیئں ۔۔۔ مبشر لقمان کی خبریں یہاں پھیلانے کی کافی ناکام کوشش کی گئی ۔۔۔۔ لیکن وہ سب چل نہیں سکا ۔ اب بین بند ہوگیا ہے ۔

  13. #13
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: Ghadar e Watan = imran / qadari


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in