All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 1 of 4 123 ... Last

Thread: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

      
   
  1. #1
    zishi's Avatar
    zishi is offline Expert Member
    IMRAN KHAN KAY SIWA VOTE KOE
    NA MANGAY.
     
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Newcastle,UK
    Posts
    6,455
    Quoted
    1803 Post(s)

    Thumbs up Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    آرمی چیف نے حکومت کی اجازت سے عمران خان اور طاہر القادری کی درخواست پر ملاقات کی، چوہدری نثار

    ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے
    تبصرےصفحہ شیئر کریںصفحہ پرنٹ کریںدوستوں کو بھیجئے




    ساری قوم ایک طرف اور 2 گروہ دوسری طرف ہیں ، چوہدری نثار فوٹو: ایکپسریس نیوز

    اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے فوج کو غیر سیاسی رکھا ہے اور انہوں نے حکومت کی اجازت سے عمران خان اور طاہر القادری کی درخواست پر ملاقات کی ، دھرنا دینے والوں سے مذاکرات صرف پارلیمنٹ کی قرارداد اور آئین و قانون کی روشنی میں ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ کو اس ملک کے عوام نے عام انتخابات کے ذریعے منتخب کیا اور پارلیمنٹ کی تمام جماعتوں نے وزیراعظم کو مبارک باد دی۔ پاکستان کی منتخب پارلیمنٹ، ایک سیاسی جماعت کے علاوہ تمام جماعتیں، عدلیہ اور ادارے ایک جانب ہیں اور دو گروہ دوسری جانب۔ پارلیمنٹ کے دروازے پر نظام کی تبدیلی کے لئے غیر آئینی مطالبات کئے جارہے ہیں، اگر انہیں منع کیا جائے تو وہ یہاں قبریں کھودتے ہیں اور خواتین اور بچوں کو ڈھال بنا لیتے ہیں، دھرنے والوں کا مطالبہ مان لیا تو کل کوئی اور گروہ ایسا کرے گا ، لشکر کشی کرکے مطالبے نہیں منائے جاسکتے، آج یہ ریت پڑگئی تو کیا ضمانت ہے کہ کل بڑا گروہ آکر ایسا مطالبہ نہیں کرے گا۔ احتجاج کرنے والوں کا ایجنڈا افراتفری پھیلانا ہے، گولی اور لاٹھی کی سیاست کی جارہی ہے۔ ڈھائی ہزار خواتین 200 بچوں کے ہمرا حصار بنا کر بیٹھی ہیں، لشکر کشی کرنے والوں کا ایجنڈا نظام لپیٹنا ہے، انہوں نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کو ہتھیار بنالیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے دروازے پر آنے والے ان گروہوں سے نمٹنے کے لئے بطور وزیر داخلہ ان کی رائے مختلف تھی لیکن حکومت نے بہت زیادہ نرم رویہ اختیار کیا۔ تمام سیاسی جماعتوں کا متفقہ موقف تھا کہ کسی کی جمہوری آواز پر قدغن نہیں لگانی چاہیئے۔چوہدری نثارعلی خان نے کہا کہ ملک میں افراتفری اور انتشار نہیں چاہتے۔ حالیہ انتخابات مسلم لیگ (ن) نے نہیں کرائے چیف الیکشن کمیشن کے علاوہ ان کی جانب سے تجویز کیا گیا کوئی بھی نام ہماری جماعت کا نہیں تھا ، چیف الیکشن کمیشن کے لئے فخر الدین جی ابراہیم کا نام ہم نے پیش کیا تھا لیکن وہ نام بھی عمران خان نے دیا تھا۔ وزیراعظم کہہ چکے ہیں کہ کمیشن فیصلہ دے کہ انتخابات میں بڑی دھاندلی ہوئی ہم گھر چلے جائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 6 مطالبات پیش کئے گئے جن میں سے ہم نے 5 پر اتفاق کیا۔ پاکستان عوامی تحریک کے ساتھ بھی صرف وزیراعلیٰ پنجاب کے استعفے کے علاوہ تمام مطالبات پر پیش رفت ہوئی۔ صرف مقدمے کے اندراج سے کسی کو مجرم نہیں ٹھہرایا جاسکتا۔ ہم نے تجویز دی کہ اپوزیشن کا جرگہ قائم کرلیتے ہیں تاکہ جن محدود نکات پر موجود اختلاف کو اتفاق میں بدلا جائے۔ ہم نے انہیں کہا کہ سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی پیشکش کی لیکن انہوں نے فوج پر اعتماد کا اظہار کیا حالانکہ اس سارے معاملے میں فوج کو کوئی بھی کردار ادا کرنے کی کوئی خواہش نہیں تھی۔ ہم نے صورت حال کو گھمبیر کرنے کے بجائے ان کے مطالبے پر حکمت عملی بنائی کیونکہ پاک فوج حکومت، تحریک انصاف یا پاکستان عوامی تحریک کی نہیں پاکستان کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کو پاک فوج نے نہیں بلایا بلکہ آرمی چیف سے ملاقات خود ان کی درخواست پر ہوئی۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ دونوں فریقین سے حکومتی مذاکراتی ٹیم کی آج پھر بات ہوگی، یہ مذاکرات اسی قرارداد کی روشنی میں ہوں گے جو ایوان نے منظور کی ہم اس سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ یہ پارلیمنٹ کی بلوغت کا نتیجہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک سے بھی زیادہ حکومت مخالف جماعتیں آئین اور قانون کی حکمرانی کے لئے ایک ساتھ کھڑی ہیں۔ سابق اور موجودہ آرمی چیف نے فوج کو غیر سیاسی رکھا ہے اور مستقبل میں بھی غیر سیاسی رکھنا چاہتے ہیں، 1977 سے آج تک فوج نے حالات کو قابو میں رکھنے کے لئے اپنا کردار ادا کیا، حالیہ صورت حال میں فوج کو دیا گیا کردار آئین اور قانون کے مطابق ہے۔
    فوج نے ثالثی کا کوئی کردار مانگا ہے نا ہم نے دیا، اپنے موقف پر قائم ہوں، نواز شریف


    اسلام آباد(دنیا نیوز)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ فوج نے ثالثی کا کوئی کردار مانگا ہے نا ہم نے دیا ہے،سیکیورٹی کی ذمہ داری فوج کی تھی انھوں نے اپنا کردار ادا کرنا ہی تھا۔قومی اسمبلی سے خطاب کے دوران وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ مجھے فون آیا کہ آرمی چیف عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری سے ملنا چاہتے ہیں آپ کی اجازت ہو تو مل لیں جس پر ہم نے اجازت دی۔اس بات کو بڑھا چڑھا کر اور غلط انداز سے پیش کیا گیا۔ ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی گئی تو فوج اپنا کردار ادا کرے گی۔آرٹیکل 245 کے تحت ریڈ زون کی حفاظت فوج کی ذمہ داری ہے۔قومی اسمبلی کی قرار داد کے ایک ایک لفظ کی پاسداری کروں گا۔ انھوں نے کہا کہ میں نے اصولوں کی سیاست کی ہے کبھی کوئی یہ نہ سوچے کہ میں یوٹرن لوں گا۔انھوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی تقریر میرے دل کی ترجمانی تھی اور میں ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ایک کی بجائے دس حکومتیں بھی مجھے دینی پڑیں تو دوں گا لیکن آئین اور جمہوریت کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

  2. #2
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???


    اب سب کچھ سامنے آگیا ہے ۔ ۔۔۔ ایمپائیر بھی سامنے آگیا ۔۔۔ جو خالی پچ پر انگلی اٹھانے کو بیتاب تھا

    اگر نواز شریف نے آرمی چیف کو فون پرکہا ہو گا تو یہ سب ریکارڈ پر ہوتا ہے ۔
    کوئی جھوٹ بولے تو سامنے آجاتا ہے

    اسمبلی میں بیان کوئی پاگل اپنی سیاست کو داو پر لگا نہی سکتا



  3. #3
    lubnakhan is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2013
    Posts
    894
    Quoted
    119 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    if Nawaz shrif lied,,,,,,,,,,,,,he is the worst politician in Pakistani history,,,,

  4. #4
    zishi's Avatar
    zishi is offline Expert Member
    IMRAN KHAN KAY SIWA VOTE KOE
    NA MANGAY.
     
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Newcastle,UK
    Posts
    6,455
    Quoted
    1803 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Kal TV per ISPR ka bayan chal raha tha kay hakoomat nay Army Chief say request ke hay. Ab jao aur ISPR ka pakro

  5. #5
    metal61 is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    May 2013
    Posts
    660
    Quoted
    342 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???



    yah ghillazat say bharay ghatya nooray army chief ko jhoot bol kar gussa dila rahay hain takeh wo in buzdil ganjo ko hakumat say farigh kary aur yah shaheed kahlayen

  6. #6
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???


  7. #7
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???



    - - Updated - -


  8. #8
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    ارے یہ "باجوہ انکل" تو کچھ اور ہی کہ رہے ہیں

  9. #9
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post
    ارے یہ "باجوہ انکل" تو کچھ اور ہی کہ رہے ہیں

    ٹویٹ پر




    - - Updated - -


    اصل گیم اب کھلتی جا رہی ہے۔
    ہا ہا ہا




  10. #10
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Is Nawaz Sharif really that dumb or he just pretends ? Just curious. LOL

  11. #11
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post
    Is Nawaz Sharif really that dumb or he just pretends ? Just curious. LOL

    انگریجی


  12. #12
    zishi's Avatar
    zishi is offline Expert Member
    IMRAN KHAN KAY SIWA VOTE KOE
    NA MANGAY.
     
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Newcastle,UK
    Posts
    6,455
    Quoted
    1803 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    آرمی چیف سے حکومت نے ثالثی کا کردار ادا کرنے کیلئے کہا تھا، ترجمان پاک فوج

    ویب ڈیسک 14 منٹ پہلے
    تبصرےصفحہ شیئر کریںصفحہ پرنٹ کریںدوستوں کو بھیجئے




    ترجمان پاک فوج نے موجودہ سیاسی بحران میں آرمی چیف کو کردار ادا کرنے کے لئے حکومت کی جانب سے کی گئی درخواست کی تصدیق کردی، فوٹو رائٹرز/فائل

    راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے موجودہ سیاسی بحران میں آرمی چیف کو کردار ادا کرنے کے لئے حکومت کی جانب سے کی گئی درخواست کی تصدیق کردی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے موجودہ سیاسی بحران پر آرمی چیف کے ثالثی سے متعلق کردار پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات میں حکومت کی جانب سے موجودہ سیاسی بحران کے حل میں پاک فوج کے سربراہ سے کردار ادا کرنے کی درخواست کی گئی تھی جس کےبعد آرمی چیف نے فریقین کےدرمیان ثالثی کا کردار ادا کیا۔
    واضح رہے کہ آج قومی اسمبلی میں وزیراعظم نوازشریف نے آرمی چیف سے ثالثی کی درخواست سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ آرمی چیف جنرل راحیل
    شریف کی ثالثی عمران خان اور طاہرالقادری کی خواہش پر حاصل کی گئی تھی جبکہ طاہرالقادری اور عمران خان بھی اپنی جانب سے آرمی چیف کو ثالث بنانے سے متعلق بیان کی تردید کرچکے ہیں۔


    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post

    آرمی چیف سے حکومت نے ثالثی کا کردار ادا کرنے کیلئے کہا تھا، ترجمان پاک فوج

    ویب ڈیسک 14 منٹ پہلے
    تبصرےصفحہ شیئر کریںصفحہ پرنٹ کریںدوستوں کو بھیجئے




    ترجمان پاک فوج نے موجودہ سیاسی بحران میں آرمی چیف کو کردار ادا کرنے کے لئے حکومت کی جانب سے کی گئی درخواست کی تصدیق کردی، فوٹو رائٹرز/فائل

    راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے موجودہ سیاسی بحران میں آرمی چیف کو کردار ادا کرنے کے لئے حکومت کی جانب سے کی گئی درخواست کی تصدیق کردی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے موجودہ سیاسی بحران پر آرمی چیف کے ثالثی سے متعلق کردار پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات میں حکومت کی جانب سے موجودہ سیاسی بحران کے حل میں پاک فوج کے سربراہ سے کردار ادا کرنے کی درخواست کی گئی تھی جس کےبعد آرمی چیف نے فریقین کےدرمیان ثالثی کا کردار ادا کیا۔
    واضح رہے کہ آج قومی اسمبلی میں وزیراعظم نوازشریف نے آرمی چیف سے ثالثی کی درخواست سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ثالثی عمران خان اور طاہرالقادری کی خواہش پر حاصل کی گئی تھی جبکہ طاہرالقادری اور عمران خان بھی اپنی جانب سے آرمی چیف کو ثالث بنانے سے متعلق بیان کی تردید کرچکے ہیں۔

  13. #13
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???


    ٹویٹ پر


  14. #14
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    چوبیس گھنٹے میں اڑتالیس یو ٹرن لینے والے آج صرف الفاظ کی ہیرا پھیری ( سہولت کار یا گارینٹر ) پر ہنس ہنس کر پاگل ہو رہے ہیں ۔ چھاج بولے تو بولے ۔ چھلنی کیونکر بولے جس میں سو سو چھید ۔

  15. #15
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???



    - - Updated - -


    اب وزیراعظم کو بھی ٹویٹ استعمال کرنی چاہیئے۔

  16. #16
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by benice View Post

    - - Updated - -


    اب وزیراعظم کو بھی ٹویٹ استعمال کرنی چاہیئے۔
    اسکے لیے پڑھا لکھا ہونا ضروری ہے


  17. #17
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    اب فوج فرشتہ مان لو۔ وہ جھوٹ نہی بول سکتی ۔ اور اگر حکومت اب فوج کو جھوٹا ثابت کرنے پر لگ جائےتو پھر حکومت کیسے چلے گی ۔ اور فوج یہی تو چاہتی ہے کہ اب حکومت سے براہراست جنگ ہو۔ چونکہ دو پیادے اس کے لئے کچھ نا کرسکے ۔

    اور فوج کا سب سے پہلے والا بیان کہ دونوں فریق آپس میں بیٹھ کر مسلہ حل کریں۔ کیا یہ فوج کا اپنی حیثیت اختیار سے تجاوز کرنا نہی ؟

    اب فوج اپنی توہین برداشت نہی کرسکی۔ وقار پر آنچ آگئی ۔ اب وہ ٹویٹ پر جواب دے رہی ہے ۔
    شرم تم کو مگر نہی آتی



  18. #18
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    اب فوج فرشتہ مان لو۔ وہ جھوٹ نہی بول سکتی ۔ اور اگر حکومت اب فوج کو جھوٹا ثابت کرنے پر لگ جائےتو پھر حکومت کیسے چلے گی ۔ اور فوج یہی تو چاہتی ہے کہ اب حکومت سے براہراست جنگ ہو۔ چونکہ دو پیادے اس کے لئے کچھ نا کرسکے ۔

    اور فوج کا سب سے پہلے والا بیان کہ دونوں فریق آپس میں بیٹھ کر مسلہ حل کریں۔ کیا یہ فوج کا اپنی حیثیت اختیار سے تجاوز کرنا نہی ؟

    اب فوج اپنی توہین برداشت نہی کرسکی۔ وقار پر آنچ آگئی ۔ اب وہ ٹویٹ پر جواب دے رہی ہے ۔
    شرم تم کو مگر نہی آتی

    کیوں کولمبس بھائ. باجوہ انکل تو آپ کی برادری کے ہیں. سچ سچ بتایئں کوئ رشتے دای تو نہیں ؟

  19. #19
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post

    اسکے لیے پڑھا لکھا ہونا ضروری ہے


    ہاں یہ بات تو ہے
    پاکستان میں تو ایک ہی پڑھا لخہ ہے۔
    مائی لیڈر مائی پرائیڈ
    زانی خان۔

  20. #20
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: Is ko kya kahain gay, Khota turn???


Page 1 of 4 123 ... Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in