All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: منجن فروشی کی انتہا۔۔۔۔

  1. #1
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    منجن فروشی کی انتہا۔۔۔۔

  2. #2
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: منجن فروشی کی انتہا۔۔۔۔

    واہ جی واہ آپ تو فوٹو شاپ کی ایکسپرٹ نکلیں ۔ ۔ ۔ خود بنائی ہے یا فیس بک سے بنی بنائی ملی ؟

  3. #3
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: منجن فروشی کی انتہا۔۔۔۔

    سرورق پر ایک فون نمبر لکھا ہے اس پر کال کر کے پوچھ لیں اس ٹاییتل کی کتاب کے بارے میں یا پھر اگر کوئی رشتہ دار
    لاھور میں رہتا ہے تو اسے کہیں اردو بازار کے کسی اچھے بک سٹال سے جا کر یہ کتاب خرید دے آپ کو۔۔

    - - Updated - -

    چلو یہ تو خوشی کی بات ہے کے اس ٹائیٹل کو ڈینفنڈ نہیں کیا۔۔

  4. #4
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: منجن فروشی کی انتہا۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    یہ والی فوٹو شاپ نہیں ہے

  5. #5
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: منجن فروشی کی انتہا۔۔۔۔

    پاکستان کا گھٹیا ترین شخص جو لوگوں کے بچوں کو پولیس سے لڑا رہا ہے اور اپنے بچے لندن میں رکھ چھوڑے ہیں ۔

  6. #6
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: منجن فروشی کی انتہا۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post
    یہ والی فوٹو شاپ نہیں ہے

    اس تصویر کا تھریڈ سے کیا تعلق ؟؟؟

  7. #7
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: منجن فروشی کی انتہا۔۔۔۔

    مجھے امید تھی کہ آپ اس قسم کا اعتراض اٹھائیں گی ۔۔۔ ہمیشہ سے آپ کا یہی طریقہ ہے ۔ ۔ ۔ اس وقت ہر چیز کا تعلق ایک ہی چیز سے ۔ ۔ ۔ ایک گھٹیا انسان جو دنیا جہان میں پاکستان کی جانے والی بری تصویر کا ذمہ دار ہے ۔ ۔ ۔ لوگوں کے بچوں سے بار بار قربانی مانگنے والے کے اپنے بچے کیا کر رہے ہیں ۔۔۔ ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔

  8. #8
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: منجن فروشی کی انتہا۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    اس تصویر کا تھریڈ سے کیا تعلق ؟؟؟

    اچھا چلو تھریڈ کے مطابق منجن پے ہی بات کر لیتے ہیں، آپکی ہر پوسٹ میں منجن کا ذکر ہی ہوتا ہے، منجن پے بات شروع کر کے منجن پے ہی بات ختم کرتی ہیں، کہیں بسوں میں منجن بیچنے کا خاندانی کاروبار تو نہیں ہے ؟

  9. #9
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: منجن فروشی کی انتہا۔۔۔۔

    اور آج پی ایم ہاؤس پہ دھاوا بولنے سے پہلے ۔۔۔ طاھر الپادری نے جو منجن فروشی کرکے لوگوں کے جذبات ابھارا تھا اس پر بھی کچھ ارشاد کر دیجئے ۔

  10. #10
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: منجن فروشی کی انتہا۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    اور آج پی ایم ہاؤس پہ دھاوا بولنے سے پہلے ۔۔۔ طاھر الپادری نے جو منجن فروشی کرکے لوگوں کے جذبات ابھارا تھا اس پر بھی کچھ ارشاد کر دیجئے ۔
    معاف کیجیے گا، یہ لفظ "بظاھر الپادری" ہے

  11. #11
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: منجن فروشی کی انتہا۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post

    اچھا چلو تھریڈ کے مطابق منجن پے ہی بات کر لیتے ہیں، آپکی ہر پوسٹ میں منجن کا ذکر ہی ہوتا ہے، منجن پے بات شروع کر کے منجن پے ہی بات ختم کرتی ہیں، کہیں بسوں میں منجن بیچنے کا خاندانی کاروبار تو نہیں ہے ؟

    شہباز شریف عصر حاضر کا عمر فاروق رضہ اللہ تعا لی عنہ اس پر کچھ ارشاد فرمائیں ۔۔

  12. #12
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: منجن فروشی کی انتہا۔۔۔۔

    اگر واقعی کوئی ایسی کتاب موجود ہے اور صرف فوٹو شاپ کا کمال نہیں ہے تو انتہائی غلط اور قابل مذمت ہے ۔ ہم آج کل کے انسان کتنے بھی اچھے ہوں ۔۔۔ ہمارا خلفائے راشدین سے کیا موازنہ ۔۔۔۔ اگر واقعی کسی خوشامدی نے ایسی کتاب لکھی ہے تو اسے خدا سے توبہ استغفار کرنی چاہیئے اور کتاب پر پابندی بھی لگنی چاہیئے ۔
    اب عمران خان کے متعلق آپ کے اشادات عالیہ کا انتظار ہے ۔

  13. #13
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: منجن فروشی کی انتہا۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    شہباز شریف عصر حاضر کا عمر فاروق رضہ اللہ تعا لی عنہ اس پر کچھ ارشاد فرمائیں ۔۔
    نعوز باللہ...اگر واقعی ایسی کوئی کتاب چھپی ہے، تو کم از کم میں تو اس کی پر زور مذمت کرتا ہوں، الله لکھنے والی کو بھی معاف کرے اور اسے ہدایت دے، اور اگر یہ صرف کسی نے شرارت سے لگائی ہے تو اس نے بہت ہی گھناونا کام کیا ہے

  14. #14
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: منجن فروشی کی انتہا۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    اگر واقعی کوئی ایسی کتاب موجود ہے اور صرف فوٹو شاپ کا کمال نہیں ہے تو انتہائی غلط اور قابل مذمت ہے ۔ ہم آج کل کے انسان کتنے بھی اچھے ہوں ۔۔۔ ہمارا خلفائے راشدین سے کیا موازنہ ۔۔۔۔ اگر واقعی کسی خوشامدی نے ایسی کتاب لکھی ہے تو اسے خدا سے توبہ استغفار کرنی چاہیئے اور کتاب پر پابندی بھی لگنی چاہیئے ۔
    اب عمران خان کے مطعلق آپ کے اشادات عالیہ کا انتظار ہے ۔

    آپ شاید عمران خان کے لانگ مارچ کے بارے میں پوچھ رہیں ہیں
    میں پہلے بھی کئی بار آپ کو کہ چکی ہو کے
    یہ لانگ مارچ ایک غلط فیصلہ تھا ۔اس قسم کے لانگ مارچز سے سوائے عوام کو تکلیف دینے کے اور
    کچھ حاصل نہین ہوتا
    اور قادری فرا ڈ کے ساتھ مل کر تو بالکل ہی کریڈبیلٹی کھو دی اس مارچ نے۔۔

  15. #15
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: منجن فروشی کی انتہا۔۔۔۔

    شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

  16. #16
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: منجن فروشی کی انتہا۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    آپ شاید عمران خان کے لانگ مارچ کے بارے میں پوچھ رہیں ہیں
    میں پہلے بھی کئی بار آپ کو کہ چکی ہو کے
    یہ لانگ مارچ ایک غلط فیصلہ تھا ۔اس قسم کے لانگ مارچز سے سوائے عوام کو تکلیف دینے کے اور
    کچھ حاصل نہین ہوتا
    اور قادری فرا ڈ کے ساتھ مل کر تو بالکل ہی کریڈبیلٹی کھو دی اس مارچ نے۔۔
    معصوم پری کے لئے تالیاں ...

  17. #17
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,515
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: منجن فروشی کی انتہا۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post

    اچھا چلو تھریڈ کے مطابق منجن پے ہی بات کر لیتے ہیں، آپکی ہر پوسٹ میں منجن کا ذکر ہی ہوتا ہے، منجن پے بات شروع کر کے منجن پے ہی بات ختم کرتی ہیں، کہیں بسوں میں منجن بیچنے کا خاندانی کاروبار تو نہیں ہے ؟

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    مجھے امید تھی کہ آپ اس قسم کا اعتراض اٹھائیں گی ۔۔۔ ہمیشہ سے آپ کا یہی طریقہ ہے ۔ ۔ ۔ اس وقت ہر چیز کا تعلق ایک ہی چیز سے ۔ ۔ ۔ ایک گھٹیا انسان جو دنیا جہان میں پاکستان کی جانے والی بری تصویر کا ذمہ دار ہے ۔ ۔ ۔ لوگوں کے بچوں سے بار بار قربانی مانگنے والے کے اپنے بچے کیا کر رہے ہیں ۔۔۔ ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔

    بے شرم زانی لیڈر کی بے شرم اولاد۔

  18. #18
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: منجن فروشی کی انتہا۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    شہباز شریف عصر حاضر کا عمر فاروق رضہ اللہ تعا لی عنہ اس پر کچھ ارشاد فرمائیں ۔۔
    اور جیسے آپ لوگ عمران خان کو دور حاضر کا قائد اعظم کہتے نہی تھکتے ۔ ۔
    اس پر ارشاد نہی فرمانا۔ اسے ثابت کرنا ہے ۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in