All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
Thread: Mard Jomhoriyat
-
-
09-01-2014 #2
-
09-01-2014 #3
-
09-01-2014 #4
Re: Mard Jomhoriyat
یہ خبر پڑھ کر
مجھے یہ آیت یاد آگئی۔
سورہ 59 آیت 16
كَمَثَلِ الشَّيْطٰنِ اِذْ قَالَ لِلْاِنْسَانِ اكْفُرْ ۚ فَلَمَّا كَفَرَ قَالَ اِنِّىْ بَرِيْۗءٌ مِّنْكَ اِنِّىْٓ اَخَافُ اللّٰهَ رَبَّ الْعٰلَمِيْنَ 16ان کی مثال شیطان کی سی ہے کہ پہلے وہ انسان سے کہتا ہے کہ کفر کر، اور جب انسان کفر کر بیٹھتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میں تجھ سے بری الزمہ ہوں، مجھے تو اللہ رب العالمین سے ڈر لگتا ہے ۔
-
09-01-2014 #5
-
09-02-2014 #6
-
09-02-2014 #7
-
09-02-2014 #8
Re: Mard Jomhoriyat
بیچارے مگر مچھ اور ان کے گلو بٹ مارشل لا سے اتنے ڈرتے ھیں کی کوئی سرگوشی کرے تو ان کو ھوا کا جھونکا بتا دیتا ھے کہ مارشل لا آنے لگا ھے کوئی بیچارہ عمر رسیدہ اور بیمار شخص کہیں محض اپنے محسوسات کی بنا پر مارشل لا کا کھٹکا ظاھر کردے تو یہ بغلیں بجاتے رہتے ھیں کہ مارشل لا کا پتہ لگ گیا
بیچارے بڑے ڈرے ھوئے ھیں کیونکہ اتنا ما ل و متاع اٹھا کے فرار ھو نا آسان تو نہیں مگر مچھوں کے لئے
-
09-02-2014 #9
-
09-02-2014 #10
-
09-04-2014 #11
-
09-04-2014 #12
-
09-04-2014 #13
Senior Member
Edit>- Join Date
- Jan 2010
- Posts
- 922
- Quoted
- 350 Post(s)
Re: Mard Jomhoriyat
ضروری انتباہ
ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جاوید ہاشمی اور از قسمِ ہاشمی دیگر لوگوں سے آئندہ نہایت ہوشیار رہا جاوے۔ان کا بھرپور
احترام ضرور کیا جاوے ۔ان کی قربانیوں کا بھی کھل کے اعتراف ہونا چاہیے۔ان کی ضمیر پرستی کی بھی پوری پوری داد دی واجب ہے۔ وہ جلسوں کی گرمائش کے لیے بھی خاصے موزوں ہیں۔ان کی عوام دوست باغیانہ طبیعت کو بھی مشعلِ راہ بنانے کا عہد کیا جاسکتا ہے۔ پر بنامِ خدا کوئی بھی قومی جماعت ( بشمول عوامی نیشنل پارٹی و جمیعت علمائے اسلام ) کہ جسے اپنی دنیا و دین نیز جان و دل عزیز ہو ، جاوید ہاشمی کو بقائمی ہوش و حواس یا بلا ہوش و حواس اپنا مرکزی عہدیدار بنانے سے پرہیز کرے۔ ایسے لوگ چلتے میچ میں عین جب فالو آن قریب ہو وکٹ
اکھاڑ کے بھاگ جاتے ہیں یا پچ کھود ڈالتے ہیں۔
( منجانب ۔ہمدردانِ تحریکِ انصاف پاکستان )
اقبال نے شاید یہ مقطع جاوید ہاشمی جیسوں کے لیے ہی کہا ہے۔
چپ رہ نہ سکا حضرتِ یزداں میں بھی اقبال
کرتا کوئی اس بندہِ گستاخ کا منہ بند۔
-
-
09-04-2014 #15
-
-
-
09-04-2014 #18
Re: Mard Jomhoriyat
-
Re: Mard Jomhoriyat
Government is thinking they have won this sit indemonstration of PTI and PAT, WRONG. It all happened because most of PTI andPAT workers were already incarcerated and most areas of Punjab were totallyblocked so people couldn’t come to the sit in. Also GOD always gives SLACK to corrupt or EVIL characteristicindividual. But soon or later these CORRUPT individual will be losing and thistime they definitely wouldn't have a chance to run away to Saudi Arabia or anyother destination in the world.
-
09-04-2014 #20