All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 2 of 3 First 123 Last

Thread: انقلابیوں نے پی ٹی وی پر قبضہ کر لیا ۔

      
   
  1. #1
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    انقلابیوں نے پی ٹی وی پر قبضہ کر لیا ۔


    - - Updated - -

    انقلاب کی حمایت کرنے والے بے غیرتو
    یہ ہے تمہارا انقلاب ؟ ؟ ؟

  2. #21
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: انقلابیوں نے پی ٹی وی پر قبضہ کر لیا ۔

    Quote Originally Posted by benice View Post

    آج تک جتنے بھی نقصان پاکستان کو پہنچے اسی کتی فوج کی وجہ سے
    کوئی ایک کارنامہ بتا سکتے ہیں جو اس فوج نے انجام دیا ہو۔؟؟
    جی بالکل...کشمیر اس کتی فوج نے دیا، بنگلہ دیش اس کتی فوج نے بنایا...سیاچن اس کتی فوج نے دیا...کارگل میں اپنے فوجی جوان مروا کے ہتھیار پھینکے اور وزیر اعظم کو معافی منگوانے بھیجا...اکبر بگٹی کو قتل کر کے بلوچستان میں آگ اس کتی فوج نے لگائی... یہ کارنامے نہیں تو اور کیا ہے؟ کہاں تک سنو گے...کہاں تک سناؤں

  3. #22
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: انقلابیوں نے پی ٹی وی پر قبضہ کر لیا ۔

    فوج کو اسلام آباد کی حدود میں اس وقت 245 کے تحت مکمل اختیارات حاصل ہیں ۔ رینجرز نے پی ٹی وی میں داخل ہونے والے اپنے باپوں کو گرفتار کیوں نہیں کیا ۔

  4. #23
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: انقلابیوں نے پی ٹی وی پر قبضہ کر لیا ۔

    نواز شریف اور شہباز شریف اب اگر استعفیٰ دیا تو آپ ملک و قوم کے غدار ہوں گے آنے دو فوج کو

  5. #24
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,516
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: انقلابیوں نے پی ٹی وی پر قبضہ کر لیا ۔


    استعفی تو کبھی نہیں دینا چاہیئے۔
    لیکن اپنی جان کی حفاظت ضروری ہے۔
    جیسے بھٹو کو پھانسی چڑھایا وہ نہیں ہونا چاہیئے۔

  6. #25
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: انقلابیوں نے پی ٹی وی پر قبضہ کر لیا ۔

    ایک سو ایک فیصد صحیح کہا آپ نے۔ اس وقت استعفے کا کوئی موقعہ نہیں ۔ اپنے پاؤں پر مضبوطی سے کھڑے رہنے کا وقت ہے ۔ جہاں تک میاں صاحب کو میں جانتا ہوں ۔ وہ استعفی بالکل نہیں دیں گے ۔ راحیل نے آکر گولی مارنی ہے تو مار دے ۔

  7. #26
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,516
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: انقلابیوں نے پی ٹی وی پر قبضہ کر لیا ۔


    یہ کھیل عمران اور قادری کا نہیں ہے۔
    یہ کتی فوج کا ہے۔

  8. #27
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: انقلابیوں نے پی ٹی وی پر قبضہ کر لیا ۔

    قادری اور خان تو صرف دم ہلانے والے کتے ہیں ۔ پیچھے تو فوج ہی ہے ۔ اس مرتبہ چار دفعہ دہرایا ہوا تجربہ مختلف انداز میں دہرایا جا رہا ہے ۔

  9. #28
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,516
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: انقلابیوں نے پی ٹی وی پر قبضہ کر لیا ۔


    چلو اب پی ٹی آئی نے جھوٹ موٹ کی مذمت شروع کر دی۔
    پہلے خود اکسا رہے تھے لوگوں کو
    اور اب مذمت کر رہے ہیں۔

    کیا یہ وہاں لوگوں کو رانی باغ کی سیر کو لے گئے ہیں۔؟؟




  10. #29
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: انقلابیوں نے پی ٹی وی پر قبضہ کر لیا ۔

    اب ویسپا مزاری چہرے پر جھوٹ کا نقاب سجائے پی ٹی وی پر حملے کی مذمت کر رہی ہے ۔ ہر وہ شخص جو یہ حملہ لائیو دیکھ رہا تھا بشمول میرے ان سب نے دیکھا کہ بلوائیوں نے عوامی تحریک اور تحریک انصاف کی علامتیں پہنی ہوئی تھیں کچھ نے جھنڈے بھی اٹھائے ہوئے تھے ۔

    - - Updated - -

    قادری سے زیادہ جھوٹا شخص میں نے زندگی میں نہیں دیکھا ۔ یہ وہ رزیل ہے جو قران اٹھا کر بھی دیدہ دلیری سے جھوٹ بولتا ہے ۔

  11. #30
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: انقلابیوں نے پی ٹی وی پر قبضہ کر لیا ۔

    جھوٹے لیڈر کی جھوٹی پروکار جھوٹی مزاری ۔ پڑھو بی بی سی کیا لکھ رہا ہے
    پی ٹی وی کی عمارت کی حفاظت فوج کے حوالے، مظاہرین نے عمارت خالی کردی لائیو



    حکومت کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے ’آزادی مارچ‘ اور ’انقلاب مارچ‘ کے بارے میں بی بی سی کے نامہ نگاروں کی لائیو اپ ڈیٹس۔
    *BBC Urdu‬ - *صفحۂ اول‬



  12. #31
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: انقلابیوں نے پی ٹی وی پر قبضہ کر لیا ۔

    نواز شریف اور شہباز شریف اب اگر استعفیٰ دیا تو آپ ملک و قوم کے غدار ہوں گے آنے دو فوج کو

  13. #32
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: انقلابیوں نے پی ٹی وی پر قبضہ کر لیا ۔

    سنیں کیپٹل ٹی وی پر طلعت حسین کیا کہہ رہا ہے ۔ کیا یہ اتفاق ہے کہ راحیل شریف اور وزیر اعظم کی ملاقات سے ایک گھنٹہ پہلے پی ٹی وی پر حملہ ہوتا ہے اور وہاں فوج آ جاتی ہے ۔ اب ملاقات کے دوران کیا بات ہوتی ہے ۔ کسی کو کیا معلوم ۔ بات صرف وہی باہر آنے دی جائے گی جو پی ٹی وی کے ذریعے آئے گی ۔

  14. #33
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: انقلابیوں نے پی ٹی وی پر قبضہ کر لیا ۔

    آرمی کو جب تک ڈالرز نظر نہ آۓ تب تک آرمی ستو پی کر سوئی رہتی ہے، آرمی کی آنکھیں ہمیشہ وزیرستان اور بلوچستان میں کھلی رہتی ہیں۔

  15. #34
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: انقلابیوں نے پی ٹی وی پر قبضہ کر لیا ۔

    سنا تھا ان ساری عمارتوں کی حفاظت فوج کررہی ہے ۔ ۔

    لخ دی لعنت۔ حفاظت یا کتی چوروں سے ملی ہوئی ہے

  16. #35
    Kaleem's Avatar
    Kaleem is offline UnderEstimated
    The brightest flames burn
    quickest.
     
    Join Date
    Apr 2006
    Location
    New Jersey
    Posts
    40,118
    Blog Entries
    7
    Quoted
    846 Post(s)

    Re: انقلابیوں نے پی ٹی وی پر قبضہ کر لیا ۔

    Foj ko galiyan na do chand log honge. Generalized statements kisee ko bhi zeb nahi detein.

  17. #36
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: انقلابیوں نے پی ٹی وی پر قبضہ کر لیا ۔

    You are right those are a few. But why army don't get rid of those few and learn to respect the constitution and elected government.

  18. #37
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,516
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: انقلابیوں نے پی ٹی وی پر قبضہ کر لیا ۔

    Quote Originally Posted by Kaleem View Post
    Foj ko galiyan na do chand log honge. Generalized statements kisee ko bhi zeb nahi detein.

    آپ کی بات بجا۔
    لیکن وہ چند سب پر بھاری۔؟؟

  19. #38
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: انقلابیوں نے پی ٹی وی پر قبضہ کر لیا ۔


  20. #39
    jabbarjee's Avatar
    jabbarjee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Dec 2012
    Posts
    338
    Quoted
    39 Post(s)

    Re: انقلابیوں نے پی ٹی وی پر قبضہ کر لیا ۔

    پاكستانی فوج كو گالی مت دو۔ یہ ہمارے ہی بھائی اور بچے ہیں ۔آئی ایس پی آر نے واضع طور پران سیاسی معاملات میں ملوث ہونے كی تردید كر دی ہے ۔
    یہ شیدے ٹلی كی كاروائی ہو سكتی ہے اور چوہدری برادران كی ۔ انہوں نے اپنی زاتی اغراض كے لئے عمران خاں اور قادری كو استعمال كیا ہے ۔ اپنے مكروہ مقاصد كے لئے فوج كی آشیر باد حاصل ہونے كا یقین دلا كر عمران كی سیاست تو تباہ كر ہی دی ساتھ ساتھ اس نے افواج پاكستان جیسے مقدس ادارے كی ساكھ كو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے اور ملك كی معیشت كو جو نقصان پہنچا وہ قابل تشویش ہیں ۔قادری تو پہلے ہی سیاست میں زیرو تھا عمران كا بیڑہ بھی غرق ہو گیا ہے ۔سب پاكستانی تھو تھو كر رہے ہیں اور اس كی سیاست كے تابوت میں آخری كیل جاوید ہاشمی نے ٹھونك دی ہے ۔

  21. #40
    patriotic333's Avatar
    patriotic333 is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2012
    Location
    Garden State
    Posts
    1,376
    Quoted
    88 Post(s)

    Re: انقلابیوں نے پی ٹی وی پر قبضہ کر لیا ۔

    Quote Originally Posted by zarbekhas View Post
    Yad rakho tum jaisay kutton say nipatnay k liye sub Pakistani aik hain..
    Tumharay Baghairat Governor ko hakoomat nay bheja tha sullah karwanay k liye, lekin woh bhi ja kar qadri say mil gaya.
    tum logon pay kon aitbaar kar sakta hay.

Page 2 of 3 First 123 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in