All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: الطاف حسین نے حکومت کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی

      
   
  1. #1
    khalid jamil malik's Avatar
    khalid jamil malik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    in abu dhabi
    Posts
    29,691
    Blog Entries
    55
    Quoted
    230 Post(s)

    الطاف حسین نے حکومت کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی

    متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اپنے ارکان اسمبلی اور سینٹ کو استعفے جمع کروانے کی ہدایت کر دی، کہتے ہیں کہ اسمبلیوں اور سینٹ کو ٹھیک کرنے کیلئے ایک ہفتہ دوں گا۔لندن: (دنیا نیوز) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ملک میں دستور اور جمہوریت نام کی چیز نہیں ہے۔ ایسی اسمبلی بے کار ہے جہاں شعلہ بیانی کی جائے۔ قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس کرنے والے خود کو جمہوری ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ڈھونگ ہے۔ لوگوں کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ڈرامہ اور دکھاوا ہے۔ الطاف حسین نے کہا کہ جمہوریت کا راگ الاپنے والے کمیشن کھانا چاہتے ہیں۔ کمیشن کھانے کیلئے ہی یہ فوج کو نہیں آنے دیتے۔ جمہوریت کی رٹ لگائی جا رہی ہے تاکہ فوج قریب نہ آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کہا ہم نے مصالحت کیلئے فوج کو درخواست نہیں دی۔ آئی ایس پی آر نے کچھ دیر بعد وزیراعظم کے بیان کی تردید کر دی۔ انہوں نے ایم کیو ایم کے اراکین سینٹ اور پارلیمنٹ کو استعفے جمع کروانے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلیوں اور سینٹ کو ٹھیک کرنے کیلئے ایک ہفتہ دوں گا۔ الطاف حسین کے حکم کے بعد ایم کیو ایم کے اراکین پارلیمنٹ نے ایم کیو ایم کے مرکز پر استعفے جمع کرانے شروع کر دیئے ہیں۔

  2. #2
    babakamal is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2013
    Posts
    325
    Blog Entries
    1
    Quoted
    4 Post(s)

    Re: الطاف حسین نے حکومت کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی

    Bahi probably ran out of money enough dead line (week) to collect $ 7.0 million.

  3. #3
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: الطاف حسین نے حکومت کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی


  4. #4
    khan2300's Avatar
    khan2300 is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    London
    Posts
    521
    Quoted
    222 Post(s)

    Re: الطاف حسین نے حکومت کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی

    Quote Originally Posted by khalid jamil malik View Post
    متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اپنے ارکان اسمبلی اور سینٹ کو استعفے جمع کروانے کی ہدایت کر دی، کہتے ہیں کہ اسمبلیوں اور سینٹ کو ٹھیک کرنے کیلئے ایک ہفتہ دوں گا۔لندن: (دنیا نیوز) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ملک میں دستور اور جمہوریت نام کی چیز نہیں ہے۔ ایسی اسمبلی بے کار ہے جہاں شعلہ بیانی کی جائے۔ قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس کرنے والے خود کو جمہوری ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ڈھونگ ہے۔ لوگوں کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ڈرامہ اور دکھاوا ہے۔ الطاف حسین نے کہا کہ جمہوریت کا راگ الاپنے والے کمیشن کھانا چاہتے ہیں۔ کمیشن کھانے کیلئے ہی یہ فوج کو نہیں آنے دیتے۔ جمہوریت کی رٹ لگائی جا رہی ہے تاکہ فوج قریب نہ آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کہا ہم نے مصالحت کیلئے فوج کو درخواست نہیں دی۔ آئی ایس پی آر نے کچھ دیر بعد وزیراعظم کے بیان کی تردید کر دی۔ انہوں نے ایم کیو ایم کے اراکین سینٹ اور پارلیمنٹ کو استعفے جمع کروانے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلیوں اور سینٹ کو ٹھیک کرنے کیلئے ایک ہفتہ دوں گا۔ الطاف حسین کے حکم کے بعد ایم کیو ایم کے اراکین پارلیمنٹ نے ایم کیو ایم کے مرکز پر استعفے جمع کرانے شروع کر دیئے ہیں۔
    اس کی ڈور تو کوئی اور کینچتھا ہے اس نے کیا دیکھنا ہے مناسب یا نہ مناسب وقت. ویسے لگتا ہے اٹھارہ لاکھ لعنتیں پوری ہو گئی ہیں اب ریٹائر بھی ہو رہا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in