All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: عمران خان اور طاہرالقادری خواتین اوربچوں کے بغیرریڈزون میں داخل ہوکردکھائیں، سعد رفیق

      
   
  1. #1
    khalid jamil malik's Avatar
    khalid jamil malik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    in abu dhabi
    Posts
    29,691
    Blog Entries
    55
    Quoted
    230 Post(s)

    عمران خان اور طاہرالقادری خواتین اوربچوں کے بغیرریڈزون میں داخل ہوکردکھائیں، سعد رفیق

    چین کے صدر کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کی رضا مندی سے مؤخر کیا گیا ،خواجہ سعد رفیق۔ فوٹو: فائل

    لاہور: وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ طاہرالقادری اور عمران خان خواتین اور بچوں کو ڈھال بنا رہے ہیں یہ لوگ خواتین اور بچوں کو جانے دیں پھر ریڈ زون میں آکر دکھائیں۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان اور طاہرالقادری کو ایک ہی کام ہے، ایک بیٹھے تو دوسرا شروع ہوجاتا ہے تاہم چند دن مزید دھرنے والوں کے چال چلن دیکھ لیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی کمزوری یہ ہے کہ انہوں نے خواتین اور بچوں کو ڈھال بنا رکھا ہے یہ لوگ خواتین اور بچوں کو جانیں دیں پھر ریڈ زون میں آکر دکھائیں۔خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ سیلاب پر سیاست کرنے والے جلد بے نقاب ہوں گے، عمران خان خیبرپختونخوا میں سیلاب زدگان کی مدد کریں انہوں نے صوبائی حکومت کو مفلوج بنادیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کے بعد فوج اپنا کردار آئین اور قانون کےمطابق ادا کررہی ہے جبکہ اداروں میں تصادم نہ ہونے سے چوہدری برادران کو مایوسی ہوئی ہوگی۔وزیرریلوے نے اس بات کی تصدیق کی کہ چین کے صدر کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کی رضا مندی سے مؤخر کیا گیا تاہم دورے کے التوا کا سبب بننے والے شرم کریں۔

  2. #2
    angleena@aol.com is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    North A. Side
    Posts
    1,553
    Quoted
    363 Post(s)

    Re: عمران خان اور طاہرالقادری خواتین اوربچوں کے بغیرریڈزون میں داخل ہوکردکھائیں، سعد رفیق

    PTI Party became a party of Dirty filthy people, they don't have any Shame and Grace left, their leadership is speaking Lies consistently, they are swaying people consistently, their ever changing statements making no sense to any rational person. PTI is filled with hallow slogans, their dumwits followers just don't wanna listen nobody, this is a Bigotry, This is a behaviour of ""Mein na manun"", Kaan Chitta(White crow) Policy, they are so damn stubborn and idiotically trolling , most of em emotional trolls, most of em confused individuals, PTI followers buying new topsy turvy stories everyday from IK, what exact they wanted?? I do believe these individuals are dissatisfied, thankless and arrogant party, do we think that if given chance they can sustain in Govt?? No way, No way, They can not deliver or sustain even a year, Because they have a sense of urgency, they are in haste and THEIR VISION is limited to messing with a system, their behaviour is a most vicious arrogant stubborn which going in to round and round and round and round !!! PTI aik Zid hai, Aik Pagal pun hai, Aik Chawalpun hai !! I don't know whatever is it but this is a most tenacious and stubborn behaviour in public politics !! I don't think that they can sustain in Politics, because Politics requires, Patience, Patience , patience, rationality, Listening, cooperation, and coordination, which has no Link with Pakistan Tehreek e Idiots !! They are all bunch of ""Zidi" and everyone know that IK is being used, he(IK) is showing no sense now, people are dying in flood, all he(IK) cares is his stubbornness, people of kpk are suffering but all he is care about his Ego and tenacious behaviour !!!! IK HAS PROVED THAT HE IS A TROLL HIMSELF, HIS EARS ARE THIN AND HE JUST ACT UPON IDIOTICALLY WITHOUT ANY RESEARCH AND DEEP THINKING !!! This party is done and gone with its Haste and urgency policy !!

  3. #3
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: عمران خان اور طاہرالقادری خواتین اوربچوں کے بغیرریڈزون میں داخل ہوکردکھائیں، سعد رفیق

    Quote Originally Posted by khalid jamil malik View Post
    چین کے صدر کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کی رضا مندی سے مؤخر کیا گیا ،خواجہ سعد رفیق۔ فوٹو: فائل

    لاہور: وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ طاہرالقادری اور عمران خان خواتین اور بچوں کو ڈھال بنا رہے ہیں یہ لوگ خواتین اور بچوں کو جانے دیں پھر ریڈ زون میں آکر دکھائیں۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان اور طاہرالقادری کو ایک ہی کام ہے، ایک بیٹھے تو دوسرا شروع ہوجاتا ہے تاہم چند دن مزید دھرنے والوں کے چال چلن دیکھ لیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی کمزوری یہ ہے کہ انہوں نے خواتین اور بچوں کو ڈھال بنا رکھا ہے یہ لوگ خواتین اور بچوں کو جانیں دیں پھر ریڈ زون میں آکر دکھائیں۔خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ سیلاب پر سیاست کرنے والے جلد بے نقاب ہوں گے، عمران خان خیبرپختونخوا میں سیلاب زدگان کی مدد کریں انہوں نے صوبائی حکومت کو مفلوج بنادیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کے بعد فوج اپنا کردار آئین اور قانون کےمطابق ادا کررہی ہے جبکہ اداروں میں تصادم نہ ہونے سے چوہدری برادران کو مایوسی ہوئی ہوگی۔وزیرریلوے نے اس بات کی تصدیق کی کہ چین کے صدر کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کی رضا مندی سے مؤخر کیا گیا تاہم دورے کے التوا کا سبب بننے والے شرم کریں۔

    سعد رفیق کو میں جب بھی ٹی وی پہ دیکھتی ھوں
    مجھے یہ زنانہ وارڈ میں گھس کر مہریں لگانے والا سین یاد آجاتاھے

  4. #4
    jabbarjee's Avatar
    jabbarjee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Dec 2012
    Posts
    338
    Quoted
    39 Post(s)

    Re: عمران خان اور طاہرالقادری خواتین اوربچوں کے بغیرریڈزون میں داخل ہوکردکھائیں، سعد رفیق

    Quote Originally Posted by TahiraUmmeMomina View Post

    سعد رفیق کو میں جب بھی ٹی وی پہ دیکھتی ھوں
    مجھے یہ زنانہ وارڈ میں گھس کر مہریں لگانے والا سین یاد آجاتاھے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in