All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 1 of 2 12 Last

Thread: امپائر کی انگلی ؟ پپو یار تنگ نہ کر ۔

  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,546
    Quoted
    1140 Post(s)

    Thumbs up امپائر کی انگلی ؟ پپو یار تنگ نہ کر ۔

    امپائر کی انگلی ؟ پپو یار تنگ نہ کر ۔

  2. #2
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: امپائر کی انگلی ؟ پپو یار تنگ نہ کر ۔

    Baat ki ager abhi bhi is chawal ko samjh nhi aai to phr DANDA SUB KA PEER

  3. #3
    habibbukhari is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    922
    Quoted
    350 Post(s)

    Re: امپائر کی انگلی ؟ پپو یار تنگ نہ کر ۔

    آپ بھی کمال کرتے ہیں ۔ چول اور سمجھ دو متضاد چیزیں ہیں

  4. #4
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: امپائر کی انگلی ؟ پپو یار تنگ نہ کر ۔

    کدھر گئے وہ سارے مکھیاں مچھر ۔۔۔ حمایت کرنے والے ۔۔۔ مائی لیڈر مائی پرائیڈ والے ۔۔۔

  5. #5

    چلو بھئی انقلابیو ۔۔۔۔ یہ پڑھو اور نکالو طلعت حسین کو گالیاں اور یہ بھی بتا دینا کہ طلعت کو لفافہ کب ملا اور کتنا وزنی تھا ۔۔۔
    گوبری کھوپڑیوں والے ۔۔۔ ہر ایک پہ الزام ۔۔۔ ہر کوئی غلط بس ایک زانی خان ٹھیک ۔۔۔۔ لعنتی

    - - Updated - -

  6. #6
    angleena@aol.com is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    North A. Side
    Posts
    1,553
    Quoted
    363 Post(s)

    Re: امپائر کی انگلی ؟ پپو یار تنگ نہ کر ۔

    IK is just a talker while NS is a practical leader(he proved), NS talk less but his actions are louder than the words, NS has more patience and perseverance, I guess IK is talking garbage now a days, he is stripping everyone down in the public, he is accusing, alleging, insulting giggling and making fun of everyone without any proofs and witnesses. His Topsy-turvy stories are like an emotional and suspense Movie, it last only for one day, because infect there is no reality in it, Listeners are only amused while listening, just like FB and social media, its all faking, people are still not taking him very seriously, he is losing his credibility, he has no idea what he is losing , he is losing the value of his wordings, consistent abusing and accusing others making no sense outside of his very own worshippers, they are mostly under the influence of his golden days cricket personality, they think he is their "masiah" or something. Mostly people come to see his show, they listen to it, it maybe increases their indifferences and hate . IK is using Pakistani current situation, he is not trying to help or serve the people of Pakistan, He is making them rebellious and treasonous! IK has no damn idea that same people who are forced to sit down, doing nothing for the last 30 days, the economy is suffering, schools, college, and business is suffering, IK has no idea that when people are doing nothing, and they are sitting for a miracle without any work, same people have developed a immunity of just sitting Lame, sitting like a slacker !! Just imagine what IK has done to this nation, a nation who's founder father said, WORK WORK AND WORK, AND IK is saying SIT , SIT AND SIT !!

  7. #7
    habibbukhari is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    922
    Quoted
    350 Post(s)

    Re: امپائر کی انگلی ؟ پپو یار تنگ نہ کر ۔

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    کدھر گئے وہ سارے مکھیاں مچھر ۔۔۔ حمایت کرنے والے ۔۔۔ مائی لیڈر مائی پرائیڈ والے ۔۔۔

    ایمپائر کی جو انگلی اٹھنی تھی ۔ مستند احمقان اس انگلی پر جا بیٹھے ہیں ۔ نتیجہ صاف ظاہر ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

  8. #8
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,546
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: امپائر کی انگلی ؟ پپو یار تنگ نہ کر ۔

  9. #9
    zishi's Avatar
    zishi is offline Expert Member
    IMRAN KHAN KAY SIWA VOTE KOE
    NA MANGAY.
     
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Newcastle,UK
    Posts
    6,455
    Quoted
    1803 Post(s)

    Re: امپائر کی انگلی ؟ پپو یار تنگ نہ کر ۔

    HAHAHAH Mansoor Ali Khan in other words GEO ka employee means Shakeel Ur Rehman ka paid tatu

  10. #10
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: امپائر کی انگلی ؟ پپو یار تنگ نہ کر ۔

  11. #11
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: امپائر کی انگلی ؟ پپو یار تنگ نہ کر ۔

    ایک جنگل میں بندر بادشاہ بن گیا جنگل میں ایک دن آگ لگ گئ جانور بادشاہ سلامت کے پاس دوڑے ائے کہ آپ کچھ کریں بندر نے ایک درخت سے چھلانگ لگائ اور دوسرے درخت پہ جا پہنچا تھوڑی دیر کے بعد پھر کچھ جانور آئےکہ جانو مر رھے اور آگ پھیل چکی ھے بندر نے پھر فکر میں دوسرے درخت سے چھلانگ لگا کر تیسرے درخت کی شاخوں سے لٹک گیا جانوروں نے کہ بادشاہ سلامت کچھ کریں بند ر نے غصے سے کہا جب سے اگ لگی ھے دوڑ دھوپ کر رہا ھوں ھماے جنگل میں مگرمچھ اور ان کے چیلے اس طرح کی دوڑ دھوپ کر رھے ھیں

  12. #12
    fakharwasim121 is offline Member
    mujhay hai hukm e azan
     
    Join Date
    Oct 2013
    Posts
    7
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: امپائر کی انگلی ؟ پپو یار تنگ نہ کر ۔

    آج سے دو دہائیاں پہلے میاں نواز شریف کی تقاریر سنیں تو وہ جنرل ضیا کو خراج عقیدت اور بینظیر کی مخالفت سے بھری ہوتی تھیں جبکہ آج کی تقاریر کا فوکس جمہوریت ہوچکا ھے۔پیپلزپارٹی کی پرانی تقاریر سنیں تو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اپنی مظلومیت کی داستانوں سے بھری ہوتی تھیں اور آج وہ انہی کے ساتھ مفاہمت کا پرچار کرکے اپنا منہ کالا کررھے ہوتے ہیں۔اسی طرح چوہدری برادران، شیخ رشید، الطاف حسین سمیت سب کے سب سیاستدانوں کی ماضی کی تقاریر آج کے بیانات سے نہیں ملتی۔ابھی ابھی میں نے عمران خان کی 1996 کی ایک تقریر سنی جو انہوں نے مریدکے میں ایک چھوٹے سے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کی تھی۔خان صاحب نے اس وقت بھی اپنی تقریر کا آغاز ایاک نعبد وایاک نستعین سے کیا تھا۔اس وقت بھی خان صاحب نے روایتی سیاستدانوں کی مذمت کی تھی اور ان کی کرپشن کے خلاف جدوجہد کا عزم کیا تھا۔آج سے 18 سال پرانی خان صاحب کی اس تقریر میں اور آج کی تقریروں میں صرف ایک فرق آیا ھے۔ اب خان صاحب پر بڑھاپے کے آثار نمایاں ہونے لگے ہیں۔ اب ان کے چہرے پر تھکاوٹ نظر آنے لگی ھے۔ ان کی آنکھوں میں تفکر بڑھتا جارھا ھے۔ اب ان کے اعتماد میں کچھ کمی آتی جارہی ھے۔یہ سب اس لئے کہ ان کی نیت نیک تھی اور ھے، لیکن ابھی تک ہماری قوم نے اس طرح ان کا ساتھ نہیں دیا جس طرح یہ قوم کرپٹ سیاستدانوں کا ساتھ دیتی آئی ھے۔ابھی بھی خان کو گالیاں دینے والوں کی کمی نہیں، ابھی بھی عوام اس کے مقابلے میں زرداری، نوازشریف، الطاف حسین اور فضل الرحمان کو ووٹ دے کر خوش ہوتے ہیں۔اللہ خان صاحب کو لمبی عمر دے۔ اس قوم کی خاطر اپنے بچوں سے دور در بدر کی ٹھوکریں کھاتا ہوا عمران خان اگر کہیں نامراد اور مایوسی کی حالت میں یہ دنیا چھوڑ گیا تو پھر اس قوم کیلئے صرف تباہی ھے۔اپنا نہیں تو اپنی آنے والی نسل کا ہی احساس کرلو، خان کو ایک موقع دے دو، مجھےیقین ھے کہ وہ پچھلے 65 سالوں کی کسر پانچ سال میں نکال دے گا اگر اسے بھرپور اکثریت مل گئی۔

  13. #13
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: امپائر کی انگلی ؟ پپو یار تنگ نہ کر ۔

    Quote Originally Posted by fakharwasim121 View Post

    خدا کے لئے...خدا کے واسطے...عمران خان کو موقع دے دو...کوئی جادو کی چھڑی چلا دو، اس کی 24 سیٹوں کو 172 بنا دو...وہ سارا دن چاہے گندگی اور تعفن منہ سے اگلتا رہے، اسے ایک موقع ضرور دے دو، کیونکہ ہمارے ذہن گندگی اور غلاظت سے بھر چکے ہیں، اس لئے ہمیں اس کی گندی غلیظ شخصیت بھی عالم لگتی ہے...خدا کے لئے....عمران خان کو ایک موقع دے دو تا کہ وہ وزیراعظم بن کے اس پاکستان کے تابوت میں آخری کیل ٹھوک جایے، ہمارا کیا ہے، اگر ایسا ہوا تو ہم کہ دیں گے، یار غلطی ہو گئی، یہ بھی سالا کمینہ ویسا ہی نکلا

  14. #14
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: امپائر کی انگلی ؟ پپو یار تنگ نہ کر ۔

    Quote Originally Posted by TahiraUmmeMomina View Post
    ایک جنگل میں بندر بادشاہ بن گیا جنگل میں ایک دن آگ لگ گئ جانور بادشاہ سلامت کے پاس دوڑے ائے کہ آپ کچھ کریں بندر نے ایک درخت سے چھلانگ لگائ اور دوسرے درخت پہ جا پہنچا تھوڑی دیر کے بعد پھر کچھ جانور آئےکہ جانو مر رھے اور آگ پھیل چکی ھے بندر نے پھر فکر میں دوسرے درخت سے چھلانگ لگا کر تیسرے درخت کی شاخوں سے لٹک گیا جانوروں نے کہ بادشاہ سلامت کچھ کریں بند ر نے غصے سے کہا جب سے اگ لگی ھے دوڑ دھوپ کر رہا ھوں ھماے جنگل میں مگرمچھ اور ان کے چیلے اس طرح کی دوڑ دھوپ کر رھے ھیں

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by TahiraUmmeMomina View Post
    ایک جنگل میں بندر بادشاہ بن گیا جنگل میں ایک دن آگ لگ گئ جانور بادشاہ سلامت کے پاس دوڑے ائے کہ آپ کچھ کریں بندر نے ایک درخت سے چھلانگ لگائ اور دوسرے درخت پہ جا پہنچا تھوڑی دیر کے بعد پھر کچھ جانور آئےکہ جانو مر رھے اور آگ پھیل چکی ھے بندر نے پھر فکر میں دوسرے درخت سے چھلانگ لگا کر تیسرے درخت کی شاخوں سے لٹک گیا جانوروں نے کہ بادشاہ سلامت کچھ کریں بند ر نے غصے سے کہا جب سے اگ لگی ھے دوڑ دھوپ کر رہا ھوں ھماے جنگل میں مگرمچھ اور ان کے چیلے اس طرح کی دوڑ دھوپ کر رھے ھیں

  15. #15
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: امپائر کی انگلی ؟ پپو یار تنگ نہ کر ۔

    Quote Originally Posted by TahiraUmmeMomina View Post
    ایک جنگل میں بندر بادشاہ بن گیا جنگل میں ایک دن آگ لگ گئ جانور بادشاہ سلامت کے پاس دوڑے ائے کہ آپ کچھ کریں بندر نے ایک درخت سے چھلانگ لگائ اور دوسرے درخت پہ جا پہنچا تھوڑی دیر کے بعد پھر کچھ جانور آئےکہ جانو مر رھے اور آگ پھیل چکی ھے بندر نے پھر فکر میں دوسرے درخت سے چھلانگ لگا کر تیسرے درخت کی شاخوں سے لٹک گیا جانوروں نے کہ بادشاہ سلامت کچھ کریں بند ر نے غصے سے کہا جب سے اگ لگی ھے دوڑ دھوپ کر رہا ھوں ھماے جنگل میں مگرمچھ اور ان کے چیلے اس طرح کی دوڑ دھوپ کر رھے ھیں
    bull s**t......

  16. #16
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: امپائر کی انگلی ؟ پپو یار تنگ نہ کر ۔

  17. #17
    habibbukhari is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    922
    Quoted
    350 Post(s)

    Re: امپائر کی انگلی ؟ پپو یار تنگ نہ کر ۔

    Quote Originally Posted by TahiraUmmeMomina View Post
    ایک جنگل میں بندر بادشاہ بن گیا جنگل میں ایک دن آگ لگ گئ جانور بادشاہ سلامت کے پاس دوڑے ائے کہ آپ کچھ کریں بندر نے ایک درخت سے چھلانگ لگائ اور دوسرے درخت پہ جا پہنچا تھوڑی دیر کے بعد پھر کچھ جانور آئےکہ جانو مر رھے اور آگ پھیل چکی ھے بندر نے پھر فکر میں دوسرے درخت سے چھلانگ لگا کر تیسرے درخت کی شاخوں سے لٹک گیا جانوروں نے کہ بادشاہ سلامت کچھ کریں بند ر نے غصے سے کہا جب سے اگ لگی ھے دوڑ دھوپ کر رہا ھوں

    بلی کو خواب میں چھچھڑے ہی نظر آتے ہیں ۔ آئیں مل کر دعا کریں کہ یہ خواب خواب ہی رہے ورنہ اس بندر خان کی بدقسمتی سے کبھی حکومت بن گئ (جس کا چانس تو نہیں) تو یہ ملک جنگل بن جاۓ گا۔ اور یہی ہو گا جس کا ذکر موصوفہ نے کیا ہے ۔

  18. #18
    habibbukhari is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    922
    Quoted
    350 Post(s)

    Re: امپائر کی انگلی ؟ پپو یار تنگ نہ کر ۔

    شیر کے ریٹائر ھونے پر جنگل کے سارے جانوروں نے بادشاہ کے لئے اجلاس بلایا. اجلاس جاری تھا کہ ایک بندر ایک دم کھڑا ھوا اور بولا، اس بارمجھے اس جنگل کا بادشاہ بنایا جائے.
    لومڑی مسکرا کر بولی، میں صدقے جاؤں، یہ جنگل ہے..پاکستان نہیں. واڈا آیا عمران خان

    Quote Originally Posted by zarbekhas View Post

    امپائر کی کھڑی انگلی پر نہ بیٹھتے تو اب ٹکور کی ضرورت نہ پڑتی ۔

  19. #19
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: امپائر کی انگلی ؟ پپو یار تنگ نہ کر ۔

    مگرمچھوں کے چیلوں کی گفتگو محلوں میں لڑنے جھگرنے والی جاھل عورتوں سے بھی گھٹیا ھوتی ھے یہ اس قابل نہیں کہ ان سے علمی موضوعات پر بات ھوسکے

  20. #20
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: امپائر کی انگلی ؟ پپو یار تنگ نہ کر ۔

    Quote Originally Posted by TahiraUmmeMomina View Post
    مگرمچھوں کے چیلوں کی گفتگو محلوں میں لڑنے جھگرنے والی جاھل عورتوں سے بھی گھٹیا ھوتی ھے یہ اس قابل نہیں کہ ان سے علمی موضوعات پر بات ھوسکے
    مگرمچھوں کے چیلوں کی گفتگو محلوں میں لڑنے جھگرنے والی جاھل عورتوں سے بھی گھٹیا ھوتی ھے یہ اس قابل نہیں کہ ان سے علمی موضوعات پر بات ھوسکے, سن لو سب مگر مچھو، پہلے میں بھی تم سب کی طرح جاہل تھی لیکن جب سے میں نے قادری اور عمران کی بیت کی ہے مجھے اب اپنا آپ اواتار سا لگتا ہے، اور ہاں یاد رکھو، میں ایک ٹٹیری ہوں اور یہ آسمان میرے ایک پر پے ٹکا ہوا ہے

Page 1 of 2 12 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in