All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
-
11-08-2014 #1
وطن دوست
قلم زبان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔- Join Date
- Aug 2008
- Location
- dunia
- Posts
- 14,411
- Blog Entries
- 21
- Quoted
- 7409 Post(s)
خالہ لاپرواہ اور باجی فریال کے دکھ
ٹرن ٹرن ٹرن
فون کی گھنٹی کئی بار بج چکی تھی ۔ ۔
خالہ لاپرواہ فون رکھنے کو ہی تھی کہ باجی فریال نے فون اٹھا ہی لیا ۔
ارے ہیلو ۔ اتنی دیر سے فون کررہی ہوں ۔ کہاں مصروف ہو
ارے خالہ میں مُنی کو سُلا رہی تھی ۔ بہت تنگ کرنے لگی ہے ۔ جب تک اپنے شہزادے عمران کی کہانی نا سناوں اسے نیند نہی آتی ۔ آپ سناو خالہ کیسی ہو۔ کیا ہو رہا ہے ۔ فورم پر جاتی ہو یا میری طرح آپ نے بھی چھوڑ دیا۔ ۔ ۔
ارے فریال کہاں۔ اب میں اکیلی خاتون رہ گئی ہوں۔ ڈر لگتا ہے وہاں جاتے ہوئے ۔ ایک انار سو بیمار والا مسلہ ہے ۔ کس کس کا جواب دوں۔ پہلے تم ہوتی تھی تو اس بوڑھی جان کو کچھ سہارا مل جاتا تھا۔ اب تو اس فورم سے سارے عمرانی ایسے غائیب ہوئے جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔
ارے خالہ ایسا تو نا کہو۔ ایک دن ہماری بھی باری آئے گی۔ 2018 کے الیکشن سے پہلے میں آن لائین ہو جاوں گی۔
تو فریال پھر اس سے پہلے جو تمہارا کپتان امیدیں دلا رہا ہے ۔ وہ ۔
خالہ یہ سب تو سیاست ہے اس حکومت کو ناکام کرنے کے لئے ۔ کپتان نے چین کے صدر کا دورہ منسوخ کروا کر بہت بڑا کارنامہ انجام دیا ہے ۔ خالہ اگر یہ دورہ ہو جاتا اور ملک میں چین کی مدد سے بجلی کے مسلے کے ساتھ معاشی ترقی بھی شروع ہو جاتی تو پھر اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کے جیتنے کے چانس بالکل ختم ہو جاتے ۔ میری تو دعا کہ پاکستان نون لیگ کے دور میں پتھر کے دور میں پہنچ جائے اور پھر عوام اگلے الیکشن میں توبہ کریں ان کو ووٹ دینے سے ۔
فریال مجھے بہت دکھ ہوا تمہاری یہ اصلیت جان کر۔ تمہیں صرف اپنے کپتان کی کامیابی سے غرض ہے ۔ کہ کسی طرح وہ وزیراعظم بن جائے ۔ تمہیں پاکستان سے محبت نہی ہے ۔ اگر تمہیں پاکستان سے محبت ہوتی تو اس کی ترقی کی دعا کرتی ۔ اس میں خوش ہوتی ۔ یہی حال تمہارے کپتان کا ہے ۔
خالہ تو کیا اب میٹرو ٹرین پر خوش ہوں۔ نئے موٹرویز اور بجلی کے پروجیکٹ پر اس حکومت کی کارکردگی پر اسے شاباش دیں۔ اگر ہم نے غلطی سے بھی ایسا کردیا تو پھر لوگ کون سی تبدیلی کے چکر میں آئیں گے ؟
فریال تمہاری ان باتوں سے تو میں یہی نتیجہ نکال سکی ہوں۔
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے ۔ ۔ ۔ لیکن لوگ شاید نہی جانتے یہ چراغ اپنی جلن میں جل رہا ہے
نفرت ہے مجھے تم سے اور تمہارے عمران سے ۔
تو خالہ جی فون کیوں کرتی ہو پھر۔ مت کیا کرو فون۔
فریال مجھے بھی شوق نہی تمہیں فون کرنے کا۔ بھگوڑی فورم سے بھاگ گئی تھی ۔ میں تو گھر تک پیچھا کرتی ہوں۔
ارے خالہ تو پھر وہ تمہاری منافقت تھی ۔ پہلے تو بڑی عمران کی حمایت کرتی تھیں۔
فریال اب میری آنکھ کھل گئی ہے ۔ اب ایسا نہی ہے ۔ ویسے فورم پر تمہاری واپسی کی کوئی امید رکھوں ؟
خالہ اب کیا یہ جلی کٹی وہاں سنانے کا ارداہ ہے ؟
فریال تمہارے جیسی بذدلی بھگوڑی میری باتیں وہاں نہی سن سکے گی۔ اور دوبارہ فورم پر آنے کی غلطی بھی نہی کرنا۔ سب کچھ بینقاب کردوں گی۔ کیوں کہ مجھے صرف اپنے وطن سے محبت ہے ۔ وطن کے لئے کوئی بھی اچھا کام کرے گا میں اس کی تعریف کروں گی۔ میرے لئے سب سے پہلے پاکستان ہے ۔ پھر سیاست۔
اس دوران دوسری طرف سے فریال نے فون بند کردیا۔ ۔
خالہ لاپرواہ گہری سوچ میں ڈوب گئی ۔ ؛۔ ۔ ۔
-
-
11-16-2014 #22
Re: خالہ لاپرواہ اور باجی فریال کے دکھ
واہ رے معصومیت ، یہ ایسا ہی ہے جیسے، میرا لیڈر عام لوگوں کے گھر چوری نہیں کرتا، بلکہ چوروں کے گھر چوری کرتا ہے، یہ ہم پے حلال ہے، گھر پے اس نے سرکاری ڈیزل نہیں استعمال کیا، بلکہ دھرنے پے کیا ہے، اور دھرنے پے کے پی کے کی کوئی چیز بھی استعمال کرنا قانونی ، اخلاقی طور پے سو فیصد جایز ہے، آخر کے پی کے حکومت کا اصل بادشاہ تو ہمارا لیڈر ہی ہے نہ
- - Updated - -
لعنت ایسی سادگی پے
-
Re: خالہ لاپرواہ اور باجی فریال کے دکھ
لعنت بھیجنے کا شکریہ ..ہمیشہ خوش رہیئے ..مجھے جو بات نہیں سمجھ آئی تھی وہ یہ کہ ڈیزل کا دھرنے سے کیا تعلق ہے ..کہاں استعمال ہوا .نہ مجھے وڈیو میں ڈیزل واضح طور پر نظر آیا ..جیو کی خبر ہے ویسے ہی جھوٹ لگتی ہے .اگر ایسا ہوا ہے کہ سرکاری ڈیزل کا غیر قانونی استعمال کسی بھی طرح دھرنے میں ہوا ہے تو انتہائی غلط ہوا ہے .
-
11-16-2014 #24
Re: خالہ لاپرواہ اور باجی فریال کے دکھ
لاپرواہ جی ۔۔۔ آپ کے خیالات سے سو فیصد اختلاف رکھنے کے باوجود ۔ میری طرف سے انتہائی احترام بھرا سلام اور مبارک باد ۔ کم از کم آپ نرم الفاظ میں با سلیقہ گفتگو کرنے کا ڈھنگ تو جانتی ہیں ۔ آپ کا شکریہ ۔ ورنہ ایک صاحبہ دوسرے دھاگے پر کاٹنے کو دوڑ رہی ہیں ( ان صاحبہ سے معذرت کے ساتھ)
-
Re: خالہ لاپرواہ اور باجی فریال کے دکھ
دنیا میں رنگا رنگی اسی نظریاتی اختلاف کی وجہ سے بھی ہے ..ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ سب ایک ہی طرح سوچیں ..روبوٹ تو ہیں نہیں ہم .انسان ہیں .اپنا ذہن ہے .اپنے خیالات ہیں .اپنی پسند یا نہ پسند ہے . اختلاف کے ساتھ ساتھ سب کی رائے کا احترام کرنا چاہئے .تحمل سے سننا چاہئے اور شاستگی سے اپنی رائے دینی چاہئے ..دینی چاہئے ..مسلط نہیں کرنا چاہئے .اگر تعلیم اور تربیت ہم کو اتنا بھی نہ سکھائے تو کیا فائدہ ...ویسے میرا اپنا خیال ہے کہ اس میں تعلیم سے زیادہ تربیت کا دخل زیادہ ہے
-
11-16-2014 #26
وطن دوست
قلم زبان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔- Join Date
- Aug 2008
- Location
- dunia
- Posts
- 14,411
- Blog Entries
- 21
- Quoted
- 7409 Post(s)
Re: خالہ لاپرواہ اور باجی فریال کے دکھ
بہت افسوس ہوا اس جہالت پر۔ ۔ ۔
دھرنے میں کنٹینر کو بجلی کہاں سے ملتی ہے ؟
جینریٹر چلانے کے لئے کیا استعمال ہوتا ہے ؟
وہاں اتنی لائیٹس اور ڈی جے کے ناچ گانے میں استعمال ہونے والی بجلی اسی جینریٹر کی بجلی سے آتی ہے جس میں یہ ڈیزل استعمال ہوا۔
آپ کے لئے اب شرم سے ڈوب مر جانے کا مقام بھی گزر چکا
-
-
11-17-2014 #28
Senior Member
Edit>- Join Date
- Jan 2010
- Posts
- 922
- Quoted
- 350 Post(s)
Re: خالہ لاپرواہ اور باجی فریال کے دکھ
دھرنا ڈیزل سے چلتا ہے ..
- - Updated - -
کسی نے خبر تو کگا دی ..لیکن اس سے تو دھرنے کا پیہ چلتا بتایا گیا ہے ..بنی گالا کا تو کوئی ذکر نہیں ..اور نہ یہ بتایا ہے کہ ڈیزل سے دھرنا کیسے چلتا ہے .
[/quote]
آپ ڈیزل کا استعمال نہیں جانتیں ؟ ماشاءاللہ ۔ آپکی سادگی پہ مر جانے کو جی چاہتا ہے ۔ "میں نہ مانوں" کوئ نئ بات نہیں، پی ٹی آئ کا پرانا وطیرہ ہے۔
-
11-17-2014 #29
وطن دوست
قلم زبان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔- Join Date
- Aug 2008
- Location
- dunia
- Posts
- 14,411
- Blog Entries
- 21
- Quoted
- 7409 Post(s)
-
Re: خالہ لاپرواہ اور باجی فریال کے دکھ
آپ ڈیزل کا استعمال نہیں جانتیں ؟ ماشاءاللہ ۔ آپکی سادگی پہ مر جانے کو جی چاہتا ہے ۔ "میں نہ مانوں" کوئ نئ بات نہیں، پی ٹی آئ کا پرانا وطیرہ ہے۔
[/QUOTE]
کنکشن نہ رہی تو بھول جاتا ہے کہ ڈیزل کا مصرف گاڑیاں چلانے کے علاوہ بھی کچھ اور ہو سکتا ہے
- - Updated - -
دھرنا فلاپ ہو یا کامیاب ..ووٹ عمران کا ہی رہے گا
-
11-18-2014 #31
Re: خالہ لاپرواہ اور باجی فریال کے دکھ
-
11-19-2014 #32
وطن دوست
قلم زبان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔- Join Date
- Aug 2008
- Location
- dunia
- Posts
- 14,411
- Blog Entries
- 21
- Quoted
- 7409 Post(s)
Re: خالہ لاپرواہ اور باجی فریال کے دکھ
-
Re: خالہ لاپرواہ اور باجی فریال کے دکھ
فلاپ ہمیشہ ناکام لوگ ہوتے ہیں۔ ناکامی کا ساتھ دینے والے جاہل کہلاتے ہیں۔
[/quote]
جاہل کہنے کا شکریہ
- - Updated - -
الله آپ کا بھلا کرے، یہ ووٹ اس پوڈری کے علاوہ کسی کو دینا بھی نہیں [/QUOTE]
ووٹ تو آپ کی حکومت ہمیں دینے ہی نہیں دے گی
-
11-20-2014 #34
-
-
11-21-2014 #36
Re: خالہ لاپرواہ اور باجی فریال کے دکھ
ٹکٹ خریدو، خرچہ کرو، آ کے ووٹ پاؤ...نئے پاکستان ایسے ہی نہیں بنتے[/quote]
آپ الیکشن کا اہتمام تو کریں ..آ جائیں گے [/QUOTE]
کیسے کیسے پاپڑ بیل رہا ہے بے چارہ وزیراعظم بننے کے لئے، اکھی دنیا میں کسی کو اتنی بھوک اور ہؤس نہ ہو گی اقتدار کی جتنی اس ازلی ناکام شخص کو ہے، پھدو عوام کو بندر بنا کے سارے ملک میں گلی گلی تماشا کرتا پھر رہا ہے
-
11-22-2014 #37
Re: خالہ لاپرواہ اور باجی فریال کے دکھ
Dhakkan Khan or Tahir lul Qadri , dono ka sirif 1 common task / goal hai , or wo hai Nawaz Sharif ki hakoomat girana wo bhi agitation say .
Millions and Billions in ko mil rahay hain is kaam kay liye , baqi sab topi drama hai.
Pakistan ka Ghaddar kon hai or wafadar kon hai , ye nafrat ka chashma utar ker dekho to sab clear hai .
Pakistan ko ye dono or in kay dhakkan ya mufadparast supporters kabhi apnay pairon par nahi kharha hota dekh saktay or hamesha bhikari kay roop mai dekhna chahtay hain.
Jis corruption ka ye shor machatay hain usko sab sachay Pakistani condemn kertay hain (Ye dono koi anokhay nahi hain)
LAIKEN.......
2 mai say agar 1 choice ho to 100000000000 bar mai kahon ga kay :
CORRUPTION PHIR BHI GHADDARI SAY BEHTAR HAI
Corrupt or Ghaddar dono ko saza milni chahiye , laiken yaad rakhain kay corruption ka nuqsan poora kiya ja sakta hai , ghaddari ka nahi.