All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
-
11-28-2014 #1
ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟
یہ کیسا مگر مچھ ہے کہ ہر کوئی ( پاگلوں کے نکال کر ) اس کی تعریف کرتا ہے ۔ ایسے مگر مچھ سے حکومت چھین کر کسی محمود الرشید جیسے معروف قبضہ مافیا کے
سپرد کر دینی چاہیئے ۔ ایک اور مگر مچھ غیر ملکی دورے پر صرف 23 افراد کو ساتھ لے کر جاتا ہے ( ماضی کے برعکس جب مشرف ستراسی لوگوں کو ساتھ لے
کر جاتا تھا اور آٹھ دس کروڑ خرچ ہو جاتے تھے لیکن کسی مکروہ صورت سند یافتہ جھوٹے کے پیٹ میں مروڑ نہیں اٹھتے تھے) جس پر 3 کروڑ روپے خرچ ہو
جاتے ہیں ۔ کچھ پاگل وفف وفف کرتے ہوئے عدالت جا پہنچتے ہیں ۔ عدالت کہتی ہے کہ جب اخراجات کی منظوری پارلیمنٹ دے چکی ہے ہو ہم اس میں کیا
کر سکتے ہیں ۔۔۔ لیکن ہیں دونوں مگر مچھ ۔۔۔ کاش کہ کوئی جادوگر قسم کا ایمپائر آئے اور ان سے حکومت چھین کر زانیوں جواریوں کے سپرد کر دے
اے کاش ۔ اے کاش ۔ اے کاش
- - Updated - -
- - Updated - -
- - Updated - -
-
The Following User Says Thank You to A_Sattar For This Useful Post:
niceman (02-10-2015)
-
12-01-2014 #21
Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟
دراصل ایسے نقاط پر مگرمچھوں کے چیلوں کا بے چارہ طویل غلامی کا شکار دماغ پریشان ھو جاتا ھے کیا کریں بیچارے ...... پس پھر عورتوں والے طعنے رہ جاتے لکھنے کے لئے
- - Updated - -
ایسے نقاط پر بیچار ے چیلوں کا طویل غلامی کا شکار دماغ پرشان ھو جاتا ھے پھر بیچارے بے بسی کے مارے خواتین کی طرح طعن و تشنیع پر اتر آتے ھیں
-
12-01-2014 #22
وطن دوست
قلم زبان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔- Join Date
- Aug 2008
- Location
- dunia
- Posts
- 14,411
- Blog Entries
- 21
- Quoted
- 7409 Post(s)
-
12-02-2014 #23
-
12-03-2014 #24
-
12-03-2014 #25
-
12-03-2014 #26
وطن دوست
قلم زبان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔- Join Date
- Aug 2008
- Location
- dunia
- Posts
- 14,411
- Blog Entries
- 21
- Quoted
- 7409 Post(s)
-
12-04-2014 #27
Senior Member
Edit>- Join Date
- Jan 2010
- Posts
- 922
- Quoted
- 350 Post(s)
Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟
ھمارے ملک میں بےشرمی کاسیلاب آرھاھے
دھرنے میں دیکھو جھوٹوں کاانقلاب آرھاھے
،
نوجوانی میں کپتان تھا رنگرنگیلہ
بڑھاپے میں شادی کا خواب آرھاھے ،
جلسوں میں اب کیف و مستی بڑھے گی
کہ کپتان پی کے شراب آ رھا ھے ،
تیرے وہ ہیلی کاپٹر جہاز پراڈو مرسڈیز
لگتا ھے کوئی بگڑا نواب آ رھا ھے ،
کسی اور سے جا کر استفٰی مانگو
یہاں سے تو صاف جواب آ رھا ھے ،
توں اپنی سونامی میں ڈوب مرے گا ایک دن
بہت جلد تیرا یوم حساب آ رھا ھے ،
-
12-04-2014 #28
Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟
سڑیا نہ کر،دعا چا کیتا کر ۔
اور ساتھ ہی محنت کیا کر ،کیوں حسد کی آگ میں جل جل کر رو سیاہ ہوتے جا رہے ہو ۔اقبال کے الفاظ میں اللہ پاک تو فرما رھا ہے،
کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں
ڈہونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں
روتے رہنے والے روتے ہی رہتے ہیں یا زیادہ سے زیادہ کمبل میں منہ دے کر گالی بک سکتے ہیں۔ خود کچھ کر نہیں سکتے مگر جو اپنی محنت سے اپنی زنگیوں کو آسودہ کر چکے انہیں دیکھ کر کڑھتے رہتے ،بد دعائیں دیتے اور گالیاں بکتے رہتے رہتے ہیں ۔ جو کچھ کر سکنے والے ہیں کر لیتے ہیں اورفضا بھی ان کے لئے سازگار ہو جاتی ہے ۔ پہلے اپنے پیکر خاکی میں جاں پیدا کرنے کی ضرورت ہوتی ہے تب ہی خدا بندے سے خود پوچھتا ہے بتا تیری رضا کیا ہے ۔
-
12-10-2014 #29
-
12-11-2014 #30
-
12-11-2014 #31
Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟
اصل ترقی تو غنڈہ کریسی میں ھوئی ھے اس پورے کرائسس میں اب تک حکومت اپنے درجنوں شہریوں کو کتوں کی طرح مار کر پھینک چکی ھے اور عوام میں ان کے غنڈے بیچاری خواتیین کے پیچھے لگے ھوئے ھیں جس کی حالیہ مثال فیصل آباد میں لبنی ملک ا ور ان کی ساتھی کے ساتھ سلوک ھے جس کی مثال کسی بھی سیاسی جماعت کی تاریخ میں نہیں ملتی
-
12-11-2014 #32
-
12-11-2014 #33
-
12-11-2014 #34
Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟
تارخ میں لکھا جائے گا کہ ملک خدا داد میں قوم میں سے کچھ لوگ حکومت کے ھاتوں مارے جانے والے بے گناہ لوگوں کے ورثا کو انصاف کے حصول کی خاطر نکلے تھے حکومت نے مزید لاشیں اور زخمی ان کی جھولیوں میں ڈال کے نہ صرف انصاف دیا بلکہ یہ پیغام بھی دیا کہ اب دفع جاؤ اور وہ بیچارے خانہ بدوش دفع ھو گئے جس پر اصلی پاکستانی شہریوں نے جس میں سیاسی پارٹیاں بھی تھیں زھین قلم کار بھی تھے ان خانہ بدوشوں کو وہاں سے دفع کرنے کے لئے حکومتی رویے کی تائید وتحسین کی اور اب تک کر رھے ہیں کیونکہ اس مک کے آصل شہری صرف ظالم ہیں اور مظلوم خانہ بدوشوں کے ساتھ یہ شہری جو چاہیں سلوک کریں
-
12-12-2014 #35
Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟
کرک میں خیبر پختونخوا پولیس کا مظاہرین پر بد ترین تشدد، پنجاب کو میدانِ جنگ بنانے والی تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں کیسے لوگوں میں جمہوری حق بانٹتی ہے ، وڈیو دیکھیں
https://www.facebook.com/video.php?v...type=2&theater
- - Updated - -
-
12-12-2014 #36
-
12-12-2014 #37
-
12-12-2014 #38
-
12-12-2014 #39
-
12-12-2014 #40
Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟
آپ مجھے جو بھی کہیں مگر میں آپ کو کبھی مگر مچھ نہیں کہوں گی کیونکہ مجھے معلوم ھے کہ مگر مچھ کون ھےاور چیلا کون ھے آپ سب مگر مچھوں کے مکروہ چیلے ھیں جوعوام میں مگرمچھوں کے حامی ھیں وہ غنڈے ھیں ان کی جھلک فیصل آباد کی وڈیو میں لبنی ملک کے ساتھ غنڈہ گردی کرتے ھوئے دیکھی جا سکتی ھےاور آج کراچی میں جیو کی صحاقی خاتون کے ساتھ پی ٹی آئی کے جن لوگوں نے بد تمیزی کی ھے وہ قابل مزمت ھے پی ٹی آئی راہنماؤ ں کو اس کا نوٹس لینا چاھیے