All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
-
11-28-2014 #1
ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟
یہ کیسا مگر مچھ ہے کہ ہر کوئی ( پاگلوں کے نکال کر ) اس کی تعریف کرتا ہے ۔ ایسے مگر مچھ سے حکومت چھین کر کسی محمود الرشید جیسے معروف قبضہ مافیا کے
سپرد کر دینی چاہیئے ۔ ایک اور مگر مچھ غیر ملکی دورے پر صرف 23 افراد کو ساتھ لے کر جاتا ہے ( ماضی کے برعکس جب مشرف ستراسی لوگوں کو ساتھ لے
کر جاتا تھا اور آٹھ دس کروڑ خرچ ہو جاتے تھے لیکن کسی مکروہ صورت سند یافتہ جھوٹے کے پیٹ میں مروڑ نہیں اٹھتے تھے) جس پر 3 کروڑ روپے خرچ ہو
جاتے ہیں ۔ کچھ پاگل وفف وفف کرتے ہوئے عدالت جا پہنچتے ہیں ۔ عدالت کہتی ہے کہ جب اخراجات کی منظوری پارلیمنٹ دے چکی ہے ہو ہم اس میں کیا
کر سکتے ہیں ۔۔۔ لیکن ہیں دونوں مگر مچھ ۔۔۔ کاش کہ کوئی جادوگر قسم کا ایمپائر آئے اور ان سے حکومت چھین کر زانیوں جواریوں کے سپرد کر دے
اے کاش ۔ اے کاش ۔ اے کاش
- - Updated - -
- - Updated - -
- - Updated - -
-
The Following User Says Thank You to A_Sattar For This Useful Post:
niceman (02-10-2015)
-
12-13-2014 #41
-
12-13-2014 #42
Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟
پہلی بات یہ ہے کہ میں نے آپ کو چھچھوندر نہیں کہا بلکہ آپ کے لیڈر اور آپ کے پیر و مرشد عمران خان کو کہا۔
آپ تو معصوم ہے جو چھچھوندر کو رہبر و رہنما سمجھ بیٹھی ہیں۔
پی ٹی آئی کے ورکر کریں تو غلط اور کوئی اور کرے تو واجب القتل۔۔۔۔
عمرانی فتنہ سے ایسےہی انصاف کی توقع ہے۔۔۔
-
12-16-2014 #43
Senior Member
Edit>- Join Date
- Jan 2010
- Posts
- 922
- Quoted
- 350 Post(s)
-
12-16-2014 #44
Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟
فیصل آباد میںمگر مچھوں کے حامی غنڈوں نے لبنی ملک کے ساتھ جو کیا وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی میں پی ٹی آئی کے جن لوگوں نے جیو کی خاتون صحافی کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا تحریک انصاف کا انصاف ہے ۔یعنی ،
ساڈا کتا ، کتا
تواڈا کتا ، جمی
واہ اوئے، عمی۔
اورپھر،
لاہور میں پی ٹی آئی کے پڑھے لکھےانقلابیوں کا ایک بار پھر جیو کی صحافی کے ساتھ حسن سلوک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا نام دیں گی آپ؟
-
12-16-2014 #45
-
12-16-2014 #46
-
12-17-2014 #47
Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟
Geo ki Reporters kay sath battamizi kernay walay kon hain ye sab duniya ko pata hai , Siwaye magarmach dhakkan khan kay supporters kay jo sab kuch ker kay aakhir mai masoom ban ker sab ilzaam nawaz sharif par daal detay hain .
Kia samajhtay ho tum sab log kay sab duniya tumhari tarah dhakkan hai????
Shekh rasheed talli or dhakkan khan jo ker rahay hain , is ka jawab in ko zaroor dena parhay ga qom ko.
In ka anjaam bohut bura hoga , InshaAllah.
Ghaddar salay , Pakistan kay dushman.
-
12-17-2014 #48
Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟
ہم پاکستانی قوم ہیں ھم ارباب اختیار کے نزدیک کتوں سے بھی نچلے درجے کی مخلوق ہیں ھمیں مگر مچھ حکمران دن دہاڑے گولیوں سے بھون دیتے ہیں تمام حکومتی مشینری اس کام میں مددگار ھوتی ھے فوجی آمرجو اب قوم پہ اپنی زھانت کا رعب چھاڑتا ھے اپنے دور میں پا کستانیوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح بیچ دیتا ھے جامع حفصہ کے بچوں کو محصور کر کے مارتا ھے اور کچھ دھشت گردوں کی درندگی کی نظر ھو جاتے ھیں.صرف ایک ھی دردمند شخص نے ھمیں ھماری عزت نفس کا احساس دلایا ھے باقی لوگ انشاءاللہ قیامت کے روز قوم کے کبیرہ دشمنوں کی قطار میں ھونگے.
-
12-17-2014 #49
-
12-17-2014 #50
Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟
I am sorry magar Dhakkan khan ki tarah apki batain bhi senseless hain.
Pakistan kay har dushman ka anjaam or har ghaddar ka anjam time bataye ga . InshAllah.
Kon practical hai or kon sirif mouth fire kerta hai . Ye bhi saamnay aa chuka hai, sab kay.
Bahar kay kisi dushman say itna khatra nahi hai Pakistan ko jitna hamaray andar mojood hamaray jesay banay hoay ghaddarron say hai.
-
12-17-2014 #51
Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟
imran khan k drame - Video Dailymotion
-
12-17-2014 #52
Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟
سچ کہا ھے آپ نے باھر کے دشمن نے وہ نقصان نہیں پہنچایا جو اندر والوں نے پہنچایا ھے فوجی آمر نے امریکہ کی ایک کال پر قوم کے بیٹوں اور بیٹیوں کو جن کے لہو میں میرے وطن کی مٹی کی خوشبو تھی ان کو بلیک واٹر اور سی آئی اے کے حوالے کیا نواز اور زر داری مگر مچھ نے کروڑوں پاکستانیوں کے حصے کے رزق کا پیسہ چوری کر کے دوسرے ملکوں میں چھپایا ھوا ھے پوری قوم کا قرضہ 70 بیلین اور ان مگرمچھوں کا چوری کا مال 200 بیلین کاھے اور ان سب اندر کے دشمنو ں کے دفاع کار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ان سب کی آڑ مبشر لقمان حامد میر جاوید چوہدری ھارون رشید بڑے نام ھیں
-
12-18-2014 #53
-
12-18-2014 #54
-
12-18-2014 #55
-
12-18-2014 #56
Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟
آگیا عین لڑائی میں اگر وقت نماز
قبلہ رو ھو کہ زمیں بوس ھوئ قوم حجاز
ایک ھی صف میں کھڑے ھو گئے محمود و ایاز
نہ کوئ بندہ رھا نہ کوئی بندہ نواز
اس وقت درندوں کے مقابلے میں حریفوں کا اکٹھا ھو نا فرض ھے ورنہ نواز مگر مچھ کو ساری قوم جانتی ھے اور سب دیکھیں گے کہ یہ مگر مچھ حسب عادت دھاندلی کے معا ملے میں جلد آنسو بہاناشروع کر دے گا اور پھر کوئی اور مزاحمت کرے نہ کرے یہ بیٹھا ھوا شخص ضرور ”کھڑا ” ھو جائے گا ہم پی ٹی آئی والے ۔۔۔۔۔۔۔ھم وہ کرتے جس کو ہم درست سمجھتے کسی کی باتوں کی
پرواہ کئے بغیر
-
12-18-2014 #57
Senior Member
Edit>- Join Date
- Jan 2010
- Posts
- 922
- Quoted
- 350 Post(s)
-
12-19-2014 #58
Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟
NA QABIL-E- YAQEEN MANZER (but good feelings)
- - Updated - -
Dhandhli k mamaly main bat ka jahan tak taalluq hai tu sab nae daikha k aap k Imran Khan sahab nae ISS MEETING ko bhee naheen bakhsha aur apny ansoo Nawaz sharif sahab say pehly he baha diye Waqqai maan gaaye aap PTI waly wo he kerty hain jis ko sahi samjhty hain chahy moqa aisy Alamnak waqqey ka he kuoon na ho
-
12-19-2014 #59
-
12-19-2014 #60