All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 5 of 5 First ... 345

Thread: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟

      
   
  1. #1
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟

    یہ کیسا مگر مچھ ہے کہ ہر کوئی ( پاگلوں کے نکال کر ) اس کی تعریف کرتا ہے ۔ ایسے مگر مچھ سے حکومت چھین کر کسی محمود الرشید جیسے معروف قبضہ مافیا کے
    سپرد کر دینی چاہیئے ۔ ایک اور مگر مچھ غیر ملکی دورے پر صرف 23 افراد کو ساتھ لے کر جاتا ہے
    ( ماضی کے برعکس جب مشرف ستراسی لوگوں کو ساتھ لے
    کر جاتا تھا اور آٹھ دس کروڑ خرچ ہو جاتے تھے لیکن کسی مکروہ صورت سند یافتہ جھوٹے کے پیٹ میں مروڑ نہیں اٹھتے تھے
    ) جس پر 3 کروڑ روپے خرچ ہو
    جاتے ہیں ۔ کچھ پاگل وفف وفف کرتے ہوئے عدالت جا پہنچتے ہیں ۔ عدالت کہتی ہے کہ جب اخراجات کی منظوری پارلیمنٹ دے چکی ہے ہو ہم اس میں کیا
    کر سکتے ہیں ۔۔۔ لیکن ہیں دونوں مگر مچھ ۔۔۔ کاش کہ کوئی جادوگر قسم کا ایمپائر آئے اور ان سے حکومت چھین کر زانیوں جواریوں کے سپرد کر دے
    اے کاش ۔ اے کاش ۔ اے کاش



    - - Updated - -



    - - Updated - -



    - - Updated - -


  2. The Following User Says Thank You to A_Sattar For This Useful Post:

    niceman (02-10-2015)

  3. #81
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟

    محترمہ کھلے دماغ والی صاحبہ ذرا نیٹ پر جاکر اپنی نئی خاتون اول کے ماضی کے کارنامے ملاحظہ کرلیں اس کے بعد یہاں اظہار خیال کرنے کی زحمت کریں ۔ اس بد کردار خان کو ہمیشہ بد کردار عورتیں ہی کیوں پسند آتی ہیں ؟ بجائے شرمندہ ہونے کے آپ جیسی مگر مچھیاں دوسروں کو برا بھلا کہہ کے ڈھٹائی کا ثبوت فراہم کرتی ہیں ۔

  4. #82
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟

    یہ ہے آپ کی خاتون اول کی اوقات ۔ ۔ ۔ انجوائے

  5. #83
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    محترمہ کھلے دماغ والی صاحبہ ذرا نیٹ پر جاکر اپنی نئی خاتون اول کے ماضی کے کارنامے ملاحظہ کرلیں اس کے بعد یہاں اظہار خیال کرنے کی زحمت کریں ۔ اس بد کردار خان کو ہمیشہ بد کردار عورتیں ہی کیوں پسند آتی ہیں ؟ بجائے شرمندہ ہونے کے آپ جیسی مگر مچھیاں دوسروں کو برا بھلا کہہ کے ڈھٹائی کا ثبوت فراہم کرتی ہیں ۔
    آپ ایسا کریں کہ مگر مچھ غنڈہ ایسوسی ایشن بنائیں جس میں پاکستان بھر کی عورتوں کے کوائف جمع کریں اور معلوم کریں کہ کون شریف ہے کون بدمعاش کیونکہ غنڈوں کا کام یہی ہے میں یہاں سیاست پہ گفتگو کے لئے بیٹھتی ھوں کس کی زاتی زندگی کے بارے میں بات کرنا پسند نہیں کرتی اس لئے میں نے مریم نواز وغیرہ کو ان کی زاتی اور ازدواجی معاملات میں کبھی زیرِ بحث نہیں لایا


  6. #84
    habibbukhari is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    922
    Quoted
    350 Post(s)

    Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟

    یہ مرد نما عورت کہیں شیری مزاری کا چیلا تو نہیں ؟

  7. #85
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,548
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟

    Quote Originally Posted by TahiraUmmeMomina View Post
    آپ ایسا کریں کہ مگر مچھ غنڈہ ایسوسی ایشن بنائیں جس میں پاکستان بھر کی عورتوں کے کوائف جمع کریں اور معلوم کریں کہ کون شریف ہے کون بدمعاش کیونکہ غنڈوں کا کام یہی ہے میں یہاں سیاست پہ گفتگو کے لئے بیٹھتی ھوں کس کی زاتی زندگی کے بارے میں بات کرنا پسند نہیں کرتی اس لئے میں نے مریم نواز وغیرہ کو ان کی زاتی اور ازدواجی معاملات میں کبھی زیرِ بحث نہیں لایا

    واہ کیا خوب کہی ۔
    سیاست پر بات کرنے بیٹھتی یا بیٹھتے ہو۔
    ذاتیات پر بات نہیں کرتی یا کرتا۔
    عمران کی ذاتیات پر بات نہیں کرتی یا کرتا۔
    لیکن نواز کی ذات پر بات کرنے کی کوئی پابندی نہیں۔
    یہی ہے نا آپ کا اصول؟؟؟
    نواز کا امیر ہونا اس کا ذاتی معاملہ ہے۔
    کسی کا دولت مند یا غریب ہونا تو اللہ کی مرضی پر ہے۔
    آپ کیوں حسد کرتی یا کرتے ہو؟؟

  8. #86
    habibbukhari is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    922
    Quoted
    350 Post(s)

    Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟


    • Correction
      واہ کیا خوب کہی ۔
      سیاست پر بات کرنے بیٹھتے ہو۔
      ذاتیات پر بات نہیں کرتا۔
      عمران کی ذاتیات پر بات نہیں کرتا۔
      لیکن نواز کی ذات پر بات کرنے کی کوئی پابندی نہیں۔
      یہی ہے نا آپ کا اصول؟؟؟
      نواز کا امیر ہونا اس کا ذاتی معاملہ ہے۔
      کسی کا دولت مند یا غریب ہونا تو اللہ کی مرضی پر ہے۔
      آپ کیوں حسد کرتے ہو؟؟





  9. #87
    Atif..'s Avatar
    Atif.. is offline Junior Member
    ہم بھی دریا ہیں
    ہمیں اپنا ہنر
    معلوم ہے
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    130
    Quoted
    83 Post(s)

    Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟



      • اس فورم کے ماڈریٹرز اگر رابطہ کرسکیں تو مشکور رہوں گا، پرائیویٹ میسیجنگ شائید فعال نہیں اور تھریڈ بھی پوسٹ نہیں ہورہا۔






  10. #88
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟

    Quote Originally Posted by Atif.. View Post


      • اس فورم کے ماڈریٹرز اگر رابطہ کرسکیں تو مشکور رہوں گا، پرائیویٹ میسیجنگ شائید فعال نہیں اور تھریڈ بھی پوسٹ نہیں ہورہا۔




    Current Affair Talks Shows and Debate

    left top: post a new thread
    select prefix:
    and title:

    and click on submit new thread: thats it.

  11. #89
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟

    افسوس ہمارہ ملک خواتین کے لئے بے حد غیر محفوظ ملک بن چکا ہے لگتا ہے خواتین غنڈوں میں گھری ھوئی ہیں بلکہ غنڈہ
    جماعتوں نے باہر نکلنے والی خواتین کو گھیر رکھا ہے یقین نہیں آتا کہ ایم کیو ایم اردو بولنے والوں کی جماعت ہے
    بچپن میں میری پہلی سہیلی مہاجر فیملی کی لڑکی تھی اس قدر مہزب محبت کرنے والی مجھے کبھی اپنے پنجابیوں میں اس درجہ محبت کرنے والی پرخلوص دوست نہیں ملی ایم کیو ایم کے لئے اقبال عظیم کا ایک شعر عرض ہے
    اب تو چہروں کے خدوخال بھی پہلے سے نہیں
    کس کو معلوم تھا تم اتنے بدل جاؤ گے

  12. #90
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟

    اب تو چہروں کے خدوخال بھی پہلے سے نہیں
    کس کو معلوم تھا تم مگر مچھ بن جاؤ گے

  13. #91
    TahiraUmmeMomina's Avatar
    TahiraUmmeMomina is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    2,348
    Quoted
    261 Post(s)

    Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post
    اب تو چہروں کے خدوخال بھی پہلے سے نہیں
    کس کو معلوم تھا تم مگر مچھ بن جاؤ گے
    نونی مگر مچھوں کے نالائیق مکروہ چیلے
    جن کے پاس ہم عورتوں سے بھی گئے گزرے مکالمے ہیں لکھنے کے لئے

  14. #92
    metal61 is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    May 2013
    Posts
    660
    Quoted
    342 Post(s)

    Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post
    یہ ہے آپ کی خاتون اول کی اوقات ۔ ۔ ۔ انجوائے
    third class khoti ghulam molbi tu aur tera lay palak sattar ganja abhi tak bahas mai apna hathyar aurat aur zati zindgi ko hi banaye huay hai
    tu bhi kia karay ganday zahan ka ganda molbi aur ghulam jo tahra baharhal lakh lanat qabool karo

  15. #93
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: ہائے ان مگر مچھوں سے کب نجات ملے گی ؟

    Quote Originally Posted by TahiraUmmeMomina View Post
    نونی مگر مچھوں کے نالائیق مکروہ چیلے
    جن کے پاس ہم عورتوں سے بھی گئے گزرے مکالمے ہیں لکھنے کے لئے

Page 5 of 5 First ... 345

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in