All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 1 of 2 12 Last

Thread: نو سو چوہے

      
   
  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,517
    Quoted
    1140 Post(s)

    Cool نو سو چوہے


    نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی۔



  2. #2
    Tariisb is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    Islamabad
    Posts
    23
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: نو سو چوہے




    خان صاحب نکاح فرما رہے ہیں ،
    خان صاحب مدرسہ میں چاول کھا رہے ہیں
    ، ، خان صاحب نماز پڑھ رہے ہیں ،
    خان صاحب عمرہ جا رہے ہیں


    اب خان صاحب کی سیاست بھی \"ذاتی\" سیاست ہو چکی ہے ، دکھاوا بہت ہو چکا ، کام ، دھندہ ، سیاست سب کہیں گم ہو چکا ، آؤ مدینے چلیں

  3. #3
    Atif..'s Avatar
    Atif.. is offline Junior Member
    ہم بھی دریا ہیں
    ہمیں اپنا ہنر
    معلوم ہے
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    130
    Quoted
    83 Post(s)

    Re: نو سو چوہے

    اس عمرے کے بعد جناب عمران خان ایک نہائیت محترم، روحانی اور مذہبی شخصیت کے طور پر جانے جائیں گے، آپ پر الہام، الزام ، حرام اور ریحام کی مزید موسلا دھار بارش ہوگی، مریدنیاں اپنی استطاعت کے مطابق ہر قابل ذکر چیز بطور چڑھاوا چڑھائیں گی یعنی چن چاڑھیں گی۔ درگاہ بنی گالا میں چھوٹے سر والی مخلوق قطار بنائے پِیر صاحب کے خطبہ جات سننے کو سر پٹخا کرے گی۔
    بے اولاد جوڑے یہیں سے (پِیر صاحب کے) من کی مراد پائیں گے، البتہ نو سو چوہیاں پوری ہونے پر ایک اور عمرہ واجب ہوگا، یوں ہر دو تین مہینے بعد عمرہ کرکے اعلیٰ حضرت تمام اولیاء میں ایک نمایاں مقام حاصل کرلیں گے۔

  4. #4
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: نو سو چوہے


  5. #5
    Atif..'s Avatar
    Atif.. is offline Junior Member
    ہم بھی دریا ہیں
    ہمیں اپنا ہنر
    معلوم ہے
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    130
    Quoted
    83 Post(s)

    Re: نو سو چوہے

    Quote Originally Posted by A_Sattar View Post

    سر جی! اس پروٹوکول کا اصل سبب یہ تھا کہ لوگ شیطان سمجھ کر کنکریاں نہ مارنا شروع کردیں۔
    آپ خواہ مخواہ عمران کی ذاتی زندگی میں مداخلت کے مرتکب ہورہے ہیں۔

  6. #6
    A_Sattar's Avatar
    A_Sattar is offline Expert Member
    JUST PML-N... & MIAN SAHIB
     
    Join Date
    May 2014
    Location
    USA
    Posts
    3,309
    Quoted
    1106 Post(s)

    Re: نو سو چوہے

    ارے میری کیا مجال کہ میں ایک کوکینچی کی ذاتی زندگی ( عرف شرمندگی ) میں مداخلت کروں ۔ اگر اپنی محترمہ مگر مچھنی صاحبہ کا کوئی کومینٹ آیا تو میں رحام سے رحم کی اپیل کر دوں گا ۔

  7. #7
    dheet's Avatar
    dheet is offline Genius Member
    Unity, Faith, Dicipline
     
    Join Date
    Jun 2008
    Location
    UTOPIA
    Posts
    2,681
    Quoted
    109 Post(s)

    Re: نو سو چوہے


  8. #8
    niceman's Avatar
    niceman is offline پرامن انسان
    شاہین کی اڑان
     
    Join Date
    Dec 2009
    Posts
    133
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: نو سو چوہے

    میرے خیال خان جی ایک دینی رکن ادا کر رہئے ہیں اور اسکی ادائیگی پر ھم مبارکباد دیں نہ کہ کچھ اور طرح کے تبصرے کریں۔ یہی بات میں نواز شریف، زرداری ، الطاف یا فضل الرحمان کے لیئے بھی عرض کروں گا کیونکہ دلوں کے راز صرف اللہ جانتے ہیں۔ ۔ امید ہے کہ کسی کو یہ بات بری نہ لگی ہو۔ ساتھ ہی ساتھ یہ بھی عرض کرتا جاؤں کہ میرا کسی پارٹی سے کوئ گہرا تعلق نہیں ہے۔

  9. #9
    Atif..'s Avatar
    Atif.. is offline Junior Member
    ہم بھی دریا ہیں
    ہمیں اپنا ہنر
    معلوم ہے
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    130
    Quoted
    83 Post(s)

    Re: نو سو چوہے

    Quote Originally Posted by dheet View Post








    Attached Images Attached Images

  10. #10
    hmkhan's Avatar
    hmkhan is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    48
    Quoted
    28 Post(s)

    Re: نو سو چوہے

    Quote Originally Posted by Atif.. View Post
    اس عمرے کے بعد جناب عمران خان ایک نہائیت محترم، روحانی اور مذہبی شخصیت کے طور پر جانے جائیں گے، آپ پر الہام، الزام ، حرام اور ریحام کی مزید موسلا دھار بارش ہوگی، مریدنیاں اپنی استطاعت کے مطابق ہر قابل ذکر چیز بطور چڑھاوا چڑھائیں گی یعنی چن چاڑھیں گی۔ درگاہ بنی گالا میں چھوٹے سر والی مخلوق قطار بنائے پِیر صاحب کے خطبہ جات سننے کو سر پٹخا کرے گی۔
    بے اولاد جوڑے یہیں سے (پِیر صاحب کے) من کی مراد پائیں گے، البتہ نو سو چوہیاں پوری ہونے پر ایک اور عمرہ واجب ہوگا، یوں ہر دو تین مہینے بعد عمرہ کرکے اعلیٰ حضرت تمام اولیاء میں ایک نمایاں مقام حاصل کرلیں گے۔




    • کئی حاجی بن بن آ ئے جی
      گل نیلے جا مے پا ئے جی
      حج ویچ ٹکے لے کھا ئے جی
      بھلا ا ے گل کینہو ں بھا ئے جی
      کد ی سچی گل وی لکد ی اے
      اک نقطے و چ گل مکد ی اے

      پڑھی نماز تے نیاز نہ سِکھیا
      تیریاں کِس کَم پڑھیاں نمازاں
      علم پڑھیا تے عمل نہ کیتا
      تیریاں کِس کَم کیتیاں واگاں
      نہ کَہر ڈِٹَھا نہ کَہر والا ڈِٹَھا
      تیریاں کِس کَم دِتیاں نیازاں
      بُلھے شاہ پتہ تَد لگ سی
      جدوں چِڑی پَھسی ہتھ بازاں

  11. #11
    MUNAZIR is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    saskatcewan
    Posts
    121
    Quoted
    77 Post(s)

    Re: نو سو چوہے

    Quote Originally Posted by Atif.. View Post








    عاطف بھائی آپ کی دلچسپی کی چیزیں تو آ گئی ہیں میری دلچسپی کی بھی چیزوں کو ادھر کھینچ کر لاین تو تب مزہ ہے



    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by hmkhan View Post


    • کئی حاجی بن بن آ ئے جی
      گل نیلے جا مے پا ئے جی
      حج ویچ ٹکے لے کھا ئے جی
      بھلا ا ے گل کینہو ں بھا ئے جی
      کد ی سچی گل وی لکد ی اے
      اک نقطے و چ گل مکد ی اے

      پڑھی نماز تے نیاز نہ سِکھیا
      تیریاں کِس کَم پڑھیاں نمازاں
      علم پڑھیا تے عمل نہ کیتا
      تیریاں کِس کَم کیتیاں واگاں
      نہ کَہر ڈِٹَھا نہ کَہر والا ڈِٹَھا
      تیریاں کِس کَم دِتیاں نیازاں
      بُلھے شاہ پتہ تَد لگ سی
      جدوں چِڑی پَھسی ہتھ بازاں
    جیو جگ جگ جیو خان جی

  12. #12
    Atif..'s Avatar
    Atif.. is offline Junior Member
    ہم بھی دریا ہیں
    ہمیں اپنا ہنر
    معلوم ہے
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    130
    Quoted
    83 Post(s)

    Re: نو سو چوہے

    Quote Originally Posted by MUNAZIR View Post
    عاطف بھائی آپ کی دلچسپی کی چیزیں تو آ گئی ہیں میری دلچسپی کی بھی چیزوں کو ادھر کھینچ کر لاین تو تب مزہ ہے



    - - Updated - -



    جیو جگ جگ جیو خان جی

    میں نے آپ سے کہا تھا نہ کہ یہاں سب کچھ ہے؟؟ کچھ پرانے تھریڈز دیکھ رہا تھا ، آپ کے بہت حریف نظر آئے، ذرا صبر کریں ابھی ابھی تو یہ فورم کچھ جاگا ہے، ممبران کبھی کبھار چکر لگاتے ہیں، اگلی مرتبہ آئیں گے تو یہیں کے ہو کے رہ جائیں گے۔
    ویسے آج ایک تھریڈ پر دیکھا ہے میں نے ایک جہادی، غالبا" کوئی خراسان کی بات وغیرہ ہو رہی تھی۔

  13. #13
    MUNAZIR is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    saskatcewan
    Posts
    121
    Quoted
    77 Post(s)

    Re: نو سو چوہے

    Quote Originally Posted by Atif.. View Post

    میں نے آپ سے کہا تھا نہ کہ یہاں سب کچھ ہے؟؟ کچھ پرانے تھریڈز دیکھ رہا تھا ، آپ کے بہت حریف نظر آئے، ذرا صبر کریں ابھی ابھی تو یہ فورم کچھ جاگا ہے، ممبران کبھی کبھار چکر لگاتے ہیں، اگلی مرتبہ آئیں گے تو یہیں کے ہو کے رہ جائیں گے۔
    ویسے آج ایک تھریڈ پر دیکھا ہے میں نے ایک جہادی، غالبا" کوئی خراسان کی بات وغیرہ ہو رہی تھی۔
    ادھر بھی خراسانی ہیں ؟ چلیں یہ تو بہت اچھا ہے اس کے معنی ہیں کے وقت اچھا گزرے گا باقی استاد جیکم ہی نظر آ رہے ہیں تاری بھائی بھی شائد مصروف ہیں وہ تھریڈ ذرا پی یمکر دیجے گا جببھی وقت ہو تو

  14. #14
    nutral is offline Star Member
    watan ki muhabbat mien neutral
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    apne ghar
    Posts
    1,862
    Quoted
    173 Post(s)

    Re: نو سو چوہے

    Quote Originally Posted by dheet View Post

    بےشرم لیگ پوری بےشرمی سے زندہ ہے اور یہاں یہ ہی بتانے کی کوشش میں ہے کے ذلیل ہونے کا ان پر کوئی اثر نہیں ذلیل جو ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا

  15. #15
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: نو سو چوہے

    Quote Originally Posted by nutral View Post

    بےشرم لیگ پوری بےشرمی سے زندہ ہے اور یہاں یہ ہی بتانے کی کوشش میں ہے کے ذلیل ہونے کا ان پر کوئی اثر نہیں ذلیل جو ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا
    کم از کم آپ ہی شرم سے ڈوب مریں کہ آپ کا وزیراعظم نواز شریف ہے ۔ ۔ ۔


  16. #16
    alifnoon is offline Member
    Master of all
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    50
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: نو سو چوہے

    Quote Originally Posted by nutral View Post

    بےشرم لیگ پوری بےشرمی سے زندہ ہے اور یہاں یہ ہی بتانے کی کوشش میں ہے کے ذلیل ہونے کا ان پر کوئی اثر نہیں ذلیل جو ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا
    First class burger for Bawa Ji to fry and eat

  17. #17
    Wahreh is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    56
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: نو سو چوہے

    But bawa ji said he only eat halal burgers. Imposible to find those on these forums

    Quote Originally Posted by alifnoon View Post
    First class burger for Bawa Ji to fry and eat

  18. #18
    naadaan is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    111
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: نو سو چوہے

    اسلام علیکم ..................

  19. #19
    nutral is offline Star Member
    watan ki muhabbat mien neutral
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    apne ghar
    Posts
    1,862
    Quoted
    173 Post(s)

    Re: نو سو چوہے

    Quote Originally Posted by alifnoon View Post
    First class burger for Bawa Ji to fry and eat
    first claas beghairat nikame

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    کم از کم آپ ہی شرم سے ڈوب مریں کہ آپ کا وزیراعظم نواز شریف ہے ۔ ۔ ۔

    aap itni sharmindagiyoon se na mare tu ham kiyoon marien?
    ham tu isse chalne nahien dien ge aakhr dam tak zleel karien ge.khuch woh khud bhi zleel hone ka itna shoqeen hai hamara kaam mushkil nahien bilkul bhi

  20. #20
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: نو سو چوہے

    Quote Originally Posted by alifnoon View Post
    First class burger for Bawa Ji to fry and eat

    یہ ہیں تو خاتون لیکن چیرپھاڑ دیتی ہیں۔
    اس کے باوجود آپ سے گزارش ہے کہ ہاتھ ہولا رکھئیے گا۔


Page 1 of 2 12 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in