All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 2 of 2 First 12

Thread: مدد درکار ہے

      
   
  1. #1
    Atif..'s Avatar
    Atif.. is offline Junior Member
    ہم بھی دریا ہیں
    ہمیں اپنا ہنر
    معلوم ہے
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    130
    Quoted
    83 Post(s)

    مدد درکار ہے

    السلام علیکم
    محترم ماڈز حضرات / خواتین
    پروفائل ایکٹیویٹی کھولنے پر مقصد پورا نہیں ہوتا میرا مطلب ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی غیر موجودگی میں کی گئی تمام پوسٹس دیکھ سکوں یا کم از کم اپنی فرینڈ لسٹ میں موجود ممبرز کی پوسٹس دیکھ سکوں، ابھی صرف ممبرز کے تھریڈز ہی ظاہر ہوتے ہیں، اسکا کوئی آسان طریقہ بتا دیں یا ایکٹیویٹی سٹریم کا آپشن فعال کردیں وہاں بھی گوہر مقصود ہاتھ نہیں لگتا۔

    ذرا رہنمائی فرما دیں کہ کسی تھریڈ پر میں کسی کو ٹیگ کرنا چاہوں تو اسکا کیا طریقہ کار ہے؟؟

    تیسرے نمبر پر ایک درخواست ہے کہ اگر فونٹس میں جمیل نوری نسخ کا اضافہ کر دیا جائے تو بہت آسانی ہو جائے گی

  2. The Following User Says Thank You to Atif.. For This Useful Post:

    Mehrushka (01-24-2015)

  3. #21
    Atif..'s Avatar
    Atif.. is offline Junior Member
    ہم بھی دریا ہیں
    ہمیں اپنا ہنر
    معلوم ہے
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    130
    Quoted
    83 Post(s)

    Re: مدد درکار ہے

    Quote Originally Posted by Ammy_769 View Post
    Share the profile links of users, from whom you are not getting quotes and whom status not changed.

    None issue in your account settings, though, share screenshot of your tag settings.

    Direct Link to tag settings - https://www.friendskorner.com/forum/u...action=options


    سر ! آپکا خود کا کوٹ نوٹیفیکیشن بھی مجھے نہیں ملا، ایسے ہی چیک کیا تو یہاں آپکا ریپلائی پایا۔

    - - Updated - -

    میری پروفائل چیک کرلیجئے وہاں بھی آپکا کوٹ ظاہر نہیں ہورہا جو آپ نے مجھے کیا ہے۔

  4. #22
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: مدد درکار ہے

    Quote Originally Posted by Democratic View Post


    یار خشک آنسو ! ویسے مزہ آ گیا اس فورم پر
    خاموشی ہی خاموشی ہے
    دشت کو دیکھ کر گھر یاد آیا
    یہ پھر لگتا ہے کسی جنگل میں دریا کنارے اکیلے ہیں







    اس گولے کی ایک خاص بات ہے جو بھی یہاں پے ایک سال گزار لیتا ہے اس کی شادی ہو جاتی ہے ، پھر اس کے پاسس اتا وقت نہی ہوتا کہ ریگولر یہاں آتا رہے .



    اس گولے کو کسی پیر کی خاص نظر لگی ہوئی ہے . آپ ایک سال بعد دیکھنا یا تو آپ کی شادی ہو جایئگی اگر پہلے ہی شادی شدہ ہیں تو بچہ ہو جایئگا اگر پہلے ہی بچہ ہے تو پھر اور بچے ہو جایئنگے ،


    اور اس کے بعد بھی آپ پوسٹنگ کرتے رہے تو دوسری شادی کے بھی موقع مل سکتا ہے .


    فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے

  5. #23
    Democratic's Avatar
    Democratic is offline Junior Member
    منزلوں کی بات
    چھوڑو ،کس نے ہیں
    پائی منزلیں
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    Lahore
    Posts
    135
    Quoted
    116 Post(s)

    Re: مدد درکار ہے

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    اس گولے کی ایک خاص بات ہے جو بھی یہاں پے ایک سال گزار لیتا ہے اس کی شادی ہو جاتی ہے ، پھر اس کے پاسس اتا وقت نہی ہوتا کہ ریگولر یہاں آتا رہے .



    اس گولے کو کسی پیر کی خاص نظر لگی ہوئی ہے . آپ ایک سال بعد دیکھنا یا تو آپ کی شادی ہو جایئگی اگر پہلے ہی شادی شدہ ہیں تو بچہ ہو جایئگا اگر پہلے ہی بچہ ہے تو پھر اور بچے ہو جایئنگے ،


    اور اس کے بعد بھی آپ پوسٹنگ کرتے رہے تو دوسری شادی کے بھی موقع مل سکتا ہے .


    فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے

    می شادی کرنا مانگتا ابھی ..اگلے سال پھر دیکھیں گے

  6. #24
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: مدد درکار ہے

    Quote Originally Posted by Democratic View Post

    می شادی کرنا مانگتا ابھی ..اگلے سال پھر دیکھیں گے


    کمال ہے ڈیموکریٹک بھائی


    سب کو اپنی اپنی شادی کی پڑی ہوئی ہے اور کسی کو ہمارا خیال تک نہیں ہے




    آج سے میں نے اپنے گلے میں یہ لکھکر ڈال لیا ہے





    کسی کو تو ترس آئے گا ناں






  7. #25
    Ammy_769's Avatar
    Ammy_769 is offline Patriot
    Boring...
     
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Lahore
    Posts
    3,422
    Quoted
    659 Post(s)

    Re: مدد درکار ہے

    Another way to get Today's Post - https://www.friendskorner.com/forum/s...archid=1431955

    From Quick Links in Navigation Menu.

Page 2 of 2 First 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in