All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 3 of 5 First 12345 Last

Thread: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Thumbs up اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    لاوڈ سپیکر کے غلط استعمال پر 2873 مقدمات

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف قومی ایکشن پلان کے تحت صرف صوبہ پنجاب میں لاوڈ سپیکر کے غلط استعمال پر 2873 مقدمات درج کیے جا چکے ہیں جن میں سے سے 1471 افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔
    وفاقی حکومت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نفرت انگیز تقاریر کرنے والے 436 افراد کی پنجاب اور 17 کی خیبرپختونخوا میں نشاندھی کی گئی جن میں سے 329 کو پنجاب اور دس کو خیبر پختونخوا میں گرفتار کیا گیا۔

    گرفتار کیے جانے والوں میں زیادہ تعداد مختلف مسلک اور مذہبی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہے۔
    ان صوبوں کی پولیس کی جانب سے فراہم کیے گئے ریکارڈ کے مطابق مقدمات درج ہونے کے بعد 339 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ باقی افراد کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا کہ اُنھیں گرفتار کیوں نہیں کیا گیا اور جن افراد کو گرفتار کیا گیا تھا اُن میں سے کتنے افراد کو ضمانت پر رہا کیا جاچکا ہے۔
    ملک کے دیگر صوبوں میں لاوڈسپیکر ایکٹ کے تحت درج ہونے والے مقدمات کی تفصیلات کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔
    وزارت داخلہ کے ایک اہلکار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا کہ لاوڈ سپیکر ایکٹ کے تحت اُن افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں جو جمعہ کے خطبے کے دوران مسجد کے باہر والا سپیکر استعمال کرتے تھے۔
    اہلکار کے مطابق زیادہ تر مقدمات میں پولیس نے کاغذی کارروائی کی گئی ہے جبکہ متعلقہ تھانے کی پولیس خود اس مقدمے میں نامزد افراد کو عدالتوں میں لے جا کر اُن کی ضمانت کے لیے کارروائی کرتی ہے۔
    صرف صوبہ پنجاب میں 40 سے زائد ایسی دکانوں کو سیل کردیا گیا ہے جہاں پر نفرت انگیز مواد فروحت ہوتا تھا۔ دیگر صوبوں سے اس ضمن میں تفصیلات وفاقی حکومت کو موصول نہیں ہوئیں۔
    بیان کے مطابق اس ایکشن پلان کے تحت اس کے علاوہ اب تک 1859 افراد کو دیگر مقدمات میں گرفتار کیا گیا ہے جن میں صوبہ پنجاب سے 958، صوبہ سندھ سے 244، صوبہ خیبر پختون خوا سے 234، بلوچستان سے 188 جبکہ وفاقی دارالحکومت سے 235 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے
    قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پیرا ملٹری فورسز کے ملک کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جن میں سے سب سے زیادہ چھاپے صوبہ پنجاب میں مارے گئے جن کی تعداد 5487 ہے جبکہ سندھ میں 322، صوبہ خیبر پختو نخوا میں 123 اور بلوچستان میں 12 اس کے علاوہ اسلام آباد میں 275 مقامات پر چھاپے مارے گئے۔
    بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ صرف صوبہ پنجاب میں 166000 افغان شہریوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے جبکہ باقی صوبوں سے اس کی تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آسکیں۔

    لاوڈ سپیکر کے غلط استعمال پر 2873 مقدمات - BBC Urdu

  2. #41
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by MUNAZIR View Post
    بھائی کیوں وڑائچ صاب کو تنگ کرتے ہو وہ ادھر آ جایں گے پھر

    - - Updated - -

    مبارکیں مبارکیں ایک وقت تھا لوگ ست ہزاروی یا بیس ہزاروی ہوتے تھے اب پچیس پر خش ھوتے ہیں
    ویسے اس فورم پر میری کم ازکم پچیس تیس فیصد پوسٹ ڈیلیٹ ہوئی ہوں گی

    بٹن بندی سے آزادی کے لئے پچیس پار کرنا ضروری تھا۔ ۔ ۔بھیا جی یہاں پر بھی پوسٹ ڈیلیٹ ہوئی ہیں؟؟ اگر وہاں کی بات کررہے ہیں تو تیس سے شاید زیادہ ہی ہوئی ہوگی۔ ۔

  3. #42
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Khushk Ansu View Post
    Mubarik ho mubarik ho . Lagta hey admin ko dhmki ka asar ho giya hey.

    آج کل سب ہی کو فتووں سے ڈر لگتا ہے۔ ۔ ۔ ہمیں اب ایک عدد فرینڈز فتوی کارنر کھول لینا چاہیئے۔ ۔ ۔کوئی ہیریس کرے، ایک فتوی داغ دیں، ویسے ایک دعع مفتی بھی چاہیئے ہوگا، کیا خیال ہے کسے ہونا چاہیئے فورم کا مفتی؟
    ؟

  4. #43
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Nawab sahib aa jaain unhain bnain gey forum ka mufti.
    Quote Originally Posted by Fatema Zehra View Post

  5. #44
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Khushk Ansu View Post
    Nawab sahib aa jaain unhain bnain gey forum ka mufti.

    جی نہیں ویٹو پاور کے تحت یہ نامزدگی مسترد کی جاتی ہے۔ ۔ اور معقول وجہ ہونا کوئی ضروری نہیں ہے۔ ۔ ۔

  6. #45
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Phir muntizar bhai ko hi bna letey hain.
    Quote Originally Posted by Fatema Zehra View Post
    جی نہیں ویٹو پاور کے تحت یہ نامزدگی مسترد کی جاتی ہے۔ ۔ اور معقول وجہ ہونا کوئی ضروری نہیں ہے۔ ۔ ۔

  7. #46
    MUNAZIR is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    saskatcewan
    Posts
    121
    Quoted
    77 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Fatema Zehra View Post

    بٹن بندی سے آزادی کے لئے پچیس پار کرنا ضروری تھا۔ ۔ ۔بھیا جی یہاں پر بھی پوسٹ ڈیلیٹ ہوئی ہیں؟؟ اگر وہاں کی بات کررہے ہیں تو تیس سے شاید زیادہ ہی ہوئی ہوگی۔ ۔
    سوری بہن نکی میں ههر سے باہر تھا کام کے سلسلے میں بڑے عرصے بعد کوئی کام ٹھیک ملا تھا میں یہ کہ رہا تھا کے تیس فیصد ہوئی ہونگی میری تیس نہیں دوسری بات یھاں پر بھی ہوتی ہوں گی ابھی دیکھا نہیں ہے ابھی تو سلسلہ شروع ہوا ہے

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Khushk Ansu View Post
    Nawab sahib aa jaain unhain bnain gey forum ka mufti.
    ارے بھائی کس کو کیا بنا رہے ہین کچھ ہمکو بھی بتا دیں

  8. #47
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Woh keh rahin thin key forum ka aik mufti hona chahiye.
    Quote Originally Posted by MUNAZIR View Post
    سوری بہن نکی میں ههر سے باہر تھا کام کے سلسلے میں بڑے عرصے بعد کوئی کام ٹھیک ملا تھا میں یہ کہ رہا تھا کے تیس فیصد ہوئی ہونگی میری تیس نہیں دوسری بات یھاں پر بھی ہوتی ہوں گی ابھی دیکھا نہیں ہے ابھی تو سلسلہ شروع ہوا ہے

    - - Updated - -

    ارے بھائی کس کو کیا بنا رہے ہین کچھ ہمکو بھی بتا دیں

  9. #48
    MUNAZIR is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    saskatcewan
    Posts
    121
    Quoted
    77 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Khushk Ansu View Post
    Woh keh rahin thin key forum ka aik mufti hona chahiye.
    بھائی کراچی والے کو لے این قیصر مرزا اور کراچی والا ایک ہی ہیں اب ہم سے بار بار ہجرت نہیں ہو گی معاملے میں میں پیر صاب عزیزا باد کا حامی ہوں

  10. #49
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Wesey nawab sahib wellcome waley thread per aye they . Our phir chale gaye.

    - - Updated - -

    Nawab sahib our dusrey logon ney merey alawa sub ney adeel ki mintain ki hain key key ban hata dain.

    Mager woh tou zid per hey. Key Atif khud rabta ker sakta hey.
    Quote Originally Posted by MUNAZIR View Post
    بھائی کراچی والے کو لے این قیصر مرزا اور کراچی والا ایک ہی ہیں اب ہم سے بار بار ہجرت نہیں ہو گی معاملے میں میں پیر صاب عزیزا باد کا حامی ہوں

  11. #50
    MUNAZIR is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    saskatcewan
    Posts
    121
    Quoted
    77 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Khushk Ansu View Post
    Wesey nawab sahib wellcome waley thread per aye they . Our phir chale gaye.

    - - Updated - -

    Nawab sahib our dusrey logon ney merey alawa sub ney adeel ki mintain ki hain key key ban hata dain.

    Mager woh tou zid per hey. Key Atif khud rabta ker sakta hey.
    ادھر ہی رہیں اس کا جواب لکھ رہا ہوں عاطف بھائی کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں پر یہ میرا سٹانس ہے

  12. #51
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by MUNAZIR View Post
    ادھر ہی رہیں اس کا جواب لکھ رہا ہوں عاطف بھائی کا اس سے مرفق ہونا ضروری نہیں پر یہ میرا سٹانس ہے
    Asal kahani kiya hey mujhey kuch pta nahin.

    our na hi murshid sey koi baat hui hey is muamley main.
    aap bta dain key asal muamla kiya hua hey?

  13. #52
    MUNAZIR is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    saskatcewan
    Posts
    121
    Quoted
    77 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Khushk Ansu View Post
    Wesey nawab sahib wellcome waley thread per aye they . Our phir chale gaye.

    - - Updated - -

    Nawab sahib our dusrey logon ney merey alawa sub ney adeel ki mintain ki hain key key ban hata dain.

    Mager woh tou zid per hey. Key Atif khud rabta ker sakta hey.
    بھائی کسطرح وہاں پر جایں ؟
    میں آپ کو پوسٹ کچھ لوگوں کی بھیج سکتا ہوں جو کے گالیاں خود دیتے ہیں جب سے فورم چھوڑا ہے انصاف ٹائیگر ہر پوسٹ میں رافضی اور اس طرح کی بکواس کر رہا ہے کیا اڈمن یا ماڈریٹر نے اس کو بین کیا ؟
    ایک چول مجھے لگتا ہے کے وہ انڈین ہے شہباز شائد نام ہے اس کی پوسٹ پڑھے کوئی پاکستانی اس طرح نہیں لکھتا ٹوٹی پھوٹی اردو وہ کیا پھول بکھیرتا ہے ؟
    بنگش نائس تو میٹ دلاور انصاری کیا کر رہے ہیں ؟
    کیا انصاری مہوش کے ساتھ جو زبان استمال کرتا ہے کتنی بار بین وہ ہوا ہے ؟
    کیا کرینک نے خود نہیں کھا کے وہ افغانی ہے اس کی زبان دری فارسی ہے ؟ کیا کوئی پشتون دری فارسی پاکستان میں بولتا ہے ؟
    کیا وہ اور یہ بنگش نائس تو میٹ فریڈم لوور خان ہری پرشاد پاک فوج کو گالیاں نہیں دیتے ؟
    کا بنگش جیسا چول یہ پوسٹ نہیں کرتا ہے اس فورم پر کے عتزاز حسن نے ملک کے لے جان نہیں دی بلکے اس نے شیعہ کے لے جان دی ہے کھیں تو وہ پوسٹ پی ایم کر دوں ؟
    کیا وہ بچا یہ سوچ کر بمبار سے ٹکرایا تھا کے وہ کون ہے کس کن کو بچانے جارہا ہے ؟
    کیا یہی بنگش نائس تو میٹ کتے کی فوٹو والا خارجی ٹائگر طالبان کے خلاف پوسٹ کو ڈس لائک نہیں کرتے
    کیا عدیل یہ پالیسی بنا دے گا تھریڈ کھول کر کے جو ملک کو کسی فرقے کو پاک فوج کو نشانہ بناے گا وہ پرمانینٹ بین ہو جاے گا ؟
    ایسا کردیں تو میں عاطف کو زبردستی اس فورم پر لے جاؤں گا اور کوئی گالی نہیں دے گا
    کیا میرے جانے کے بعد یہ رافضی گھوڑوں کو پوجنے والی باتیں ختم ہو گئی ہیں ؟
    فائزہ اور رحمان سمپل پیس فل یہ سب ایک مخصوس سوچ کے لوگ ہیں جو ہماری پوسٹ تو ڈیلیٹ کرتے ہیں پر دوسروں کو کھلی چھٹی ہے پہلے میں سوچتا تھا کے عدیل وغیرہ ٹھیک ہیں ماڈ وغیرہ بڑے ہیں پر جس طرح اس نے عاطف بھائی کے خلاف ایکشن لیا کا مریم نواز بلاول طاہر قادری بینظیر کو گندی گندی گالیان نھیں دی جاتیں بلاول کو بلو رانی اور مریم کو ہر تھریڈ میں گھر سے بھاگنے والی نہیں کھا جاتا ؟
    تو پھر ریہام جو کے لکھا جاتا ہے اس کے بارے اس میں بہت حقیقت بھی ہے اس کو کچھ لکھنے پر پابندی کونن ؟
    اس فورم پر ناداں ہو یا ڈیموکریٹک ہوں یا آپ ہوں یا میں ہوں ہم نے خود یہاں پر لکھنے کا فیصلہ کا ہے آپ لوگ وہاں بھی لکھتے ہیں یہ آپ کا سب کا حق ہے میرا یا کسی کا حق نہیں ہے کے آپ دوستوں کو روکیں اس لے یہ کہنا کے عاطف آ جاے گا یا نہیں یہ بات فضول ہے عاطف بھائی کو پتا ہے کے ان کے ساتھ دو اسے لوگ ہیں ایک میں جو ہمیشہ سے ان کا کبھی بھی قرض نہیں ادا کر سکتا انکو محبت کا دوسرا ایچ ایم خان جو کے نیا ممبرز ہے وہ سب کچھ چھوڑ کر آئے ہیں بات اب عاطف بھائی کی نہیں ہے وہ اب ہم کو چھوڑ کر کبھی نہیں جاسکتے ہیں اور جہاں تک میری بات ہے میں اسے کبھی بھی وھان نهیں جا سکتا جہاں یک طرفہ ٹریفک ہو میں نے ایک تھریڈ بنایا جو کے ان دہشتگردوں کی آڈیو ٹیپ تھی جس میں دہشتگرد سکول پر حملے کے وقت اپنے لیڈر سے بات کر رہے تھے اس تک کو ڈیلیٹ کر دیا گیا اس کا معنی یہ ہیں کے اس فورم پر صرف طالبان اور عمران جیسے لوگوں کے ہمنواؤں کی جگہ ہے
    یا افغانیوں کی جاے پناہ ہے جب آپ سب لوگ اردو بولنے والوں کی الطاف کی وجہ سے بھارتی کہ سکتے ہیں تو کیوں نہیں ان لوگوں کو جو کے طالبان کو سپورٹ کریں ان کو افغانی نہ کھا جاے ؟
    پارہ چنار کے غیوروں نے اپنی جانیں دے کر اس علاقے کی حفاظت کی ہے تو جو لوگ ان دہشتگردوں کو پناہ دیں ان کو کیوں نہ برا کھا جاے ؟

  14. #53
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Pehli baat key main bhi us forum ki nainsafion ki waja sey tung hoon. Jo jo aap ney likha woh sara pta hey mujhye. Isi waja sey main bhi kisi thread ka koi repky nahin diya jo thread bhi bnain atif ki rahai key liye. Aaj believer ney aik thread bnaya tha us per main ney reply kiya our jo batain aap ney ki hain taqriban yahi batain main ney ki hain. Our isi waja sey main khud bhi yahan aa giya .halankey mujhe kisi ney kaha bhi nahin.

    our na hi main ney aapko ya atif bhai ko wahan aney ko kaha.

    baqi jo unki yaktarfa policy hey uska merey paas hul hey . Unko na chahtey huye bhi in sub logon ko ban kerna ho ga.
    Quote Originally Posted by MUNAZIR View Post
    بھائی کسطرح وہاں پر جایں ؟
    میں آپ کو پوسٹ کچھ لوگوں کی بھیج سکتا ہوں جو کے گالیاں خود دیتے ہیں جب سے فورم چھوڑا ہے انصاف ٹائیگر ہر پوسٹ میں رافضی اور اس تراہ کی بکواس کر رہا ہے کیا اڈمن یا ماڈریٹر نے اس کو بین کیا ؟
    ایک چول مجھے لگتا ہے کے وہ انڈین ہے شہباز شائد نام ہے اس کی پوسٹ پڑھے کوئی پاکستانی اس تراہ نہیں لکھتا ٹوٹی پھوٹی اردو وہ کیا پھول بکھیرتا ہے ؟
    بنگش نائس تو میت دلاور انصاری کیا کر رہے ہیں ؟
    کیا انصاری مہوش کے ساتھ جو زبان استمال کرتا ہے کتنی بار بین وہ ہوا ہے ؟
    کیا کرینک نے خود نہیں کھا کے وہ افغانی ہے اس کی زبان دری فارسی ہے ؟ کیا کوئی پشتون دری فارسی پاکستان میں بولتا ہے ؟
    کیا وہ اور یہ بنگش نائس تو میٹ فریڈم لوور خان ہری پرشاد پاک فوج کو گالیاں نہیں دیتے ؟
    کا بنگش جیسا چول یہ پوسٹ نہیں کرتا ہے اس فورم پر کے عتزاز حسن نے ملک کے لے جان نہیں ڈی اس نے شیعہ کے لے جان دی ہے کھیں تو وہ پوسٹ پی ایم کر دوں ؟
    کیا وہ بچا یہ سوچ کر بمبار سے ٹکرایا تھا کے وہ کون ہے کس کن کو بچانے جارہا ہے ؟
    کیا یہی بنگش نائس تو میٹ کتے کی فوٹو والا خارجی ٹائگر طالبان کے خلاف پوسٹ کو ڈس لائک نہیں کرتے
    کیا عدیل یہ پالیسی بنا دے گا تھریڈ کھول کر کے جو ملک کو کسی فرقے کو پاک فوج کو نشانہ بناے گا وہ پمنینٹ بین ہو جاے گا ؟
    ایسا کردیں تو میں عاطف کو زبردستی اس فورم پر لے جاؤں گا اور کوئی گالی نہیں دے گا
    کیا میرے جانے کے بعد یہ رافضی گھوڑوں کو پوجنے والی باتیں ختم ہو گئی ہیں ؟
    فائزہ اور رحمان سمپل پیس فل یہ سب ایک مخصوس سوچ کے لوگ ہیں جو ہماری پوسٹ تو ڈیلیٹ کرتے ہیں پر دوسروں کو کھلی چھٹی ہے پہلے میں سوچتا تھا کے عدیل وغیرہ ٹھیک ہیں ماڈ وغیرہ بڑے ہیں پر جس تراہ اس نے عاطف بھائی کے خلاف ایکشن لیا کا مریم نواز بلاول طاہر قادری بینظیر کو گندی گندی گالیانننھیں ڈی جاتیں بلاول کو بلو رانی اور مریم کو ہر تھریڈ میں گھر سے بھاگنے والی نہیں کھا جاتا ؟
    تو پھر ریہام جو کے لکھا جاتا ہے اس کے بارے اس میں بہت حقیقت بھی ہے اس کو کچھ لکھنے پر پابندی کونن ؟
    اس فورم پر ناداں ہو یا ڈیموکریٹک ہوں یا آپ ہوں یا میں ہوں ہم نے خود یہاں پر لکھنے کا فیصلہ کا ہے آپ لوگ وہاں بھی لکھتے ہیں یہ آپ کا سب کا حق ہے میرا یا کسی کا حق نہیں ہے کے آپ دوستوں کو روکیں اس لے یہ کہنا کے عاطف آ جاے گا یا نہیں یہ بات فضول ہے عاطف بھائی کو پتا ہے کے ان کے ساتھ دو اسے لوگ ہیں ایک میں جو ہمیشہ سے ان کا کبھی بھی قرض نہیں ادا کر سکتا انکو محبت کا دوسرا ایچ ایم خان جو کے نیا ممبرز ہے وہ سب کچھ چھوڑ کر آئے ہیں بات اب عاطف بھائی کی نہیں ہے وہ اب ہم کو چھوڑ کر کبھی نہیں جاسکتے ہیں اور جہاں تک میری بات ہے میں اسے کبھی بھی وھاننهیں جا سکتا جہاں یک طرفہ ٹریفک ہو میںنے ایک تھریڈ بنایا جو کے ان دہشتگردوں کی آڈیو ٹیپ تھی جس میں دہشتگرد سکول پر حملے کے وقت اپنے لیڈر سے بات کر رہے تھے اس تک کو ڈیلیٹ کر دیا گیا اس کا معنی یحینھیں کے اس فورم پر صرف طالبان اور عمران جیسے لوگوں کے ہمنواؤں کی جگہ ہے
    یا افغانیوں کی جاے پناہ ہے جب آپ سب لوگ اردے بولنے والوں کی الطاف کی وجہ سے بھارتی کہ سکتے ہیں تو کیوں نہیں انلوگوں کو جو کے طالبان کو سپورٹ کریں ان کو افغانی کھا جاے ؟
    میرا تعلق بھی ننھیال سے وہاں کا ہے پر وہ لوگ خود کو پاکستانی کہتے ہیں اور پارہ چنار کے غیوروں نے اپنی جانیں دے کر اس علاقے کی حفاظت کی ہے تو جو لوگ ان دہشتگردوں کو پناہ دیں ان کو کیوں نہ برا کھا جاے ؟

    - - Updated - -

    بھائی کسطرح وہاں پر جایں ؟
    میں آپ کو پوسٹ کچھ لوگوں کی بھیج سکتا ہوں جو کے گالیاں خود دیتے ہیں جب سے فورم چھوڑا ہے انصاف ٹائیگر ہر پوسٹ میں رافضی اور اس طرح کی بکواس کر رہا ہے کیا اڈمن یا ماڈریٹر نے اس کو بین کیا ؟
    ایک چول مجھے لگتا ہے کے وہ انڈین ہے شہباز شائد نام ہے اس کی پوسٹ پڑھے کوئی پاکستانی اس طرح نہیں لکھتا ٹوٹی پھوٹی اردو وہ کیا پھول بکھیرتا ہے ؟
    بنگش نائس تو میٹ دلاور انصاری کیا کر رہے ہیں ؟
    کیا انصاری مہوش کے ساتھ جو زبان استمال کرتا ہے کتنی بار بین وہ ہوا ہے ؟
    کیا کرینک نے خود نہیں کھا کے وہ افغانی ہے اس کی زبان دری فارسی ہے ؟ کیا کوئی پشتون دری فارسی پاکستان میں بولتا ہے ؟
    کیا وہ اور یہ بنگش نائس تو میٹ فریڈم لوور خان ہری پرشاد پاک فوج کو گالیاں نہیں دیتے ؟
    کا بنگش جیسا چول یہ پوسٹ نہیں کرتا ہے اس فورم پر کے عتزاز حسن نے ملک کے لے جان نہیں دی بلکے اس نے شیعہ کے لے جان دی ہے کھیں تو وہ پوسٹ پی ایم کر دوں ؟
    کیا وہ بچا یہ سوچ کر بمبار سے ٹکرایا تھا کے وہ کون ہے کس کن کو بچانے جارہا ہے ؟
    کیا یہی بنگش نائس تو میٹ کتے کی فوٹو والا خارجی ٹائگر طالبان کے خلاف پوسٹ کو ڈس لائک نہیں کرتے
    کیا عدیل یہ پالیسی بنا دے گا تھریڈ کھول کر کے جو ملک کو کسی فرقے کو پاک فوج کو نشانہ بناے گا وہ پرمانینٹ بین ہو جاے گا ؟
    ایسا کردیں تو میں عاطف کو زبردستی اس فورم پر لے جاؤں گا اور کوئی گالی نہیں دے گا
    کیا میرے جانے کے بعد یہ رافضی گھوڑوں کو پوجنے والی باتیں ختم ہو گئی ہیں ؟
    فائزہ اور رحمان سمپل پیس فل یہ سب ایک مخصوس سوچ کے لوگ ہیں جو ہماری پوسٹ تو ڈیلیٹ کرتے ہیں پر دوسروں کو کھلی چھٹی ہے پہلے میں سوچتا تھا کے عدیل وغیرہ ٹھیک ہیں ماڈ وغیرہ بڑے ہیں پر جس طرح اس نے عاطف بھائی کے خلاف ایکشن لیا کا مریم نواز بلاول طاہر قادری بینظیر کو گندی گندی گالیان نھیں دی جاتیں بلاول کو بلو رانی اور مریم کو ہر تھریڈ میں گھر سے بھاگنے والی نہیں کھا جاتا ؟
    تو پھر ریہام جو کے لکھا جاتا ہے اس کے بارے اس میں بہت حقیقت بھی ہے اس کو کچھ لکھنے پر پابندی کونن ؟
    اس فورم پر ناداں ہو یا ڈیموکریٹک ہوں یا آپ ہوں یا میں ہوں ہم نے خود یہاں پر لکھنے کا فیصلہ کا ہے آپ لوگ وہاں بھی لکھتے ہیں یہ آپ کا سب کا حق ہے میرا یا کسی کا حق نہیں ہے کے آپ دوستوں کو روکیں اس لے یہ کہنا کے عاطف آ جاے گا یا نہیں یہ بات فضول ہے عاطف بھائی کو پتا ہے کے ان کے ساتھ دو اسے لوگ ہیں ایک میں جو ہمیشہ سے ان کا کبھی بھی قرض نہیں ادا کر سکتا انکو محبت کا دوسرا ایچ ایم خان جو کے نیا ممبرز ہے وہ سب کچھ چھوڑ کر آئے ہیں بات اب عاطف بھائی کی نہیں ہے وہ اب ہم کو چھوڑ کر کبھی نہیں جاسکتے ہیں اور جہاں تک میری بات ہے میں اسے کبھی بھی وھان نهیں جا سکتا جہاں یک طرفہ ٹریفک ہو میں نے ایک تھریڈ بنایا جو کے ان دہشتگردوں کی آڈیو ٹیپ تھی جس میں دہشتگرد سکول پر حملے کے وقت اپنے لیڈر سے بات کر رہے تھے اس تک کو ڈیلیٹ کر دیا گیا اس کا معنی یہ ہیں کے اس فورم پر صرف طالبان اور عمران جیسے لوگوں کے ہمنواؤں کی جگہ ہے
    یا افغانیوں کی جاے پناہ ہے جب آپ سب لوگ اردو بولنے والوں کی الطاف کی وجہ سے بھارتی کہ سکتے ہیں تو کیوں نہیں ان لوگوں کو جو کے طالبان کو سپورٹ کریں ان کو افغانی نہ کھا جاے ؟
    میرا تعلق بھی ننھیال سے وہاں کا ہے پر وہ لوگ خود کو پاکستانی کہتے ہیں اور پارہ چنار کے غیوروں نے اپنی جانیں دے کر اس علاقے کی حفاظت کی ہے تو جو لوگ ان دہشتگردوں کو پناہ دیں ان کو کیوں نہ برا کھا جاے ؟

  15. #54
    MUNAZIR is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    saskatcewan
    Posts
    121
    Quoted
    77 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Khushk Ansu View Post
    Pehli baat key main bhi us forum ki nainsafion ki waja sey tung hoon. Jo jo aap ney likha woh sara pta hey mujhye. Isi waja sey main bhi kisi thread ka koi repky nahin diya jo thread bhi bnain atif ki rahai key liye. Aaj believer ney aik thread bnaya tha us per main ney reply kiya our jo batain aap ney ki hain taqriban yahi batain main ney ki hain. Our isi waja sey main khud bhi yahan aa giya .halankey mujhe kisi ney kaha bhi nahin.

    our na hi main ney aapko ya atif bhai ko wahan aney ko kaha.

    baqi jo unki yaktarfa policy hey uska merey paas hul hey . Unko na chahtey huye bhi in sub logon ko ban kerna ho ga.
    میرے دوست ہم ایک دوسرے کو کافی وقت سے جانتے ہیں آپ شائد میری بات نہیں سمجھے میں یہ نہیں کہنا چاہتا ہوں نہ ہی یہ بات کہنی چاہے پر یہ آپ کی محبت ہی ہے جو کے ہمیشہ ساتھ ساتھ رہے ہیں عدیل کے بس کی یہ بات نہیں ہے وہ فورم پر پی ٹی ای کا ایک فورم ہے جس میں وہ لوگبھی پناہ لے وھکے ہیں جو کے تکفیری اور قوم پرست ہیں اگر اسی پارٹی کا لیڈر کوئی پنجابی یا اردو سپیکنگ بن جاے تو پھر دیکھے گا یہ لوگ کیسے اس کو پوجتے ہیں
    میری ساری زندگی ان کے ساتھ ہی گزری ہے کراچی میں میں سب جانتا ہوں میرے کی دوست تھے وہ پنجابی سٹوڈنٹ اسوسیشن میں تھے حلانکے وہہ نیازی تھے میں نے مذاق میں پختون سٹوڈنٹ فیڈریشن کے ساتھیوں کو جو میرے اپنے تھے بولا یار تم ان کو کیوں نہیں لیتے ہو اپنے ساتھ ؟ انہوں نے کھا یہ وہ نہیں ہیں جو ہم ہیں میں نے کھا جب عمران کی بات آتی ہے تو وہ تمارا ہو جاتا ہے کیوں ؟
    جواب یہ تھا کے اس کی ماں وزیرستان کی ہے مجھے آج بھی یہ الفاظ یاد ہیں

  16. #55
    Atif..'s Avatar
    Atif.. is offline Junior Member
    ہم بھی دریا ہیں
    ہمیں اپنا ہنر
    معلوم ہے
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    130
    Quoted
    83 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Khushk Ansu View Post
    W

    Nawab sahib our dusrey logon ney merey alawa sub ney adeel ki mintain ki hain key key ban hata dain.

    Mager woh tou zid per hey. Key Atif khud rabta ker sakta hey.

    ذرا دفتری مصروفیات سے فارغ ہولوں تو ایک تھریڈ بنارہا ہوں جس میں آپ کو سارے سوالوں کے جواب مل جائیں گے اور میرا جواب بھی، تاکہ آئیندہ آپ اور دیگر دوست زیادہ اعتماد سے بات کرسکیں کہ اصل کہانی کیا ہے؟؟

  17. #56
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Atif.. View Post

    ذرا دفتری مصروفیات سے فارغ ہولوں تو ایک تھریڈ بنارہا ہوں جس میں آپ کو سارے سوالوں کے جواب مل جائیں گے اور میرا جواب بھی، تاکہ آئیندہ آپ اور دیگر دوست زیادہ اعتماد سے بات کرسکیں کہ اصل کہانی کیا ہے؟؟

    یہ ساری کہانی وہاں بھی پوسٹ کر دیجیئے گا پلیز۔ ۔ یہ آپ کی چھوٹی بہن کی خاص الخاص گزارش ہے، ، آپ آزاد ہیں ان کنڈشنلی اور ہم سب وہاں آپ کو ویلکم کریں گے۔ اس سے نا صرف ہم سب جو وہاں جوش و خروش سے آپ کے حق میں لڑ رہے تھے کا مان بلند ہوگا بلکہ آپ کی اپنی ڈگنٹی اور بھی بڑھے گی۔

    میرے دونوں بڑے بھیا جی، منتظر اور چیتا اور سارے پٹواری دوست ایک بار ضرور اس تھریڈ میں حصہ لیں جو عاطف سرجی وہاں کھولیں گے۔۔

    آزادی مبارک

  18. #57
    Jack_Sparrow's Avatar
    Jack_Sparrow is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    44
    Quoted
    38 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Fatema Zehra View Post

    یہ ساری کہانی وہاں بھی پوسٹ کر دیجیئے گا پلیز۔ ۔ یہ آپ کی چھوٹی بہن کی خاص الخاص گزارش ہے، ، آپ آزاد ہیں ان کنڈشنلی اور ہم سب وہاں آپ کو ویلکم کریں گے۔ اس سے نا صرف ہم سب جو وہاں جوش و خروش سے آپ کے حق میں لڑ رہے تھے کا مان بلند ہوگا بلکہ آپ کی اپنی ڈگنٹی اور بھی بڑھے گی۔

    میرے دونوں بڑے بھیا جی، منتظر اور چیتا اور سارے پٹواری دوست ایک بار ضرور اس تھریڈ میں حصہ لیں جو عاطف سرجی وہاں کھولیں گے۔۔

    آزادی مبارک

    مجھے چھوڑ کر سب واپس چلے جاہیں گے . ماں صحیح کہتی تھی ، بیٹا قزاق کا کوئی سچا دوست نہیں ہوتا

    ہم تو چلے اس راہ پر جس راہ پر کوئی نہ چلے

    Attached Images Attached Images

  19. #58
    niceman's Avatar
    niceman is offline پرامن انسان
    شاہین کی اڑان
     
    Join Date
    Dec 2009
    Posts
    133
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Jack_Sparrow View Post

    مجھے چھوڑ کر سب واپس چلے جاہیں گے . ماں صحیح کہتی تھی ، بیٹا قزاق کا کوئی سچا دوست نہیں ہوتا

    ہم تو چلے اس راہ پر جس راہ پر کوئی نہ چلے

    دل چھوٹا نہ کریں - آپ کا یہ بھائی یہیں رہے گا -

  20. #59
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Jack_Sparrow View Post

    مجھے چھوڑ کر سب واپس چلے جاہیں گے . ماں صحیح کہتی تھی ، بیٹا قزاق کا کوئی سچا دوست نہیں ہوتا

    ہم تو چلے اس راہ پر جس راہ پر کوئی نہ چلے

    اوپسسسس!! آپ کو تو میں بھول ہی گئی۔ ۔ ۔

    آپ کی ریکوئسٹ واہ رے نے کی ہے اگر رہائی ہوگئی تو سب ساتھ جائیں گے۔ ۔ نہیں ہوئی تو آپ کے لئے تھریڈ کھول کر خوب فائٹ کریں گے۔ ۔ دونٹ وری

  21. #60
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Murshid ab tou rahai ho gai hey kya arada hey.mera tou khiyal hey yahin rahain.
    Quote Originally Posted by Atif.. View Post

    ذرا دفتری مصروفیات سے فارغ ہولوں تو ایک تھریڈ بنارہا ہوں جس میں آپ کو سارے سوالوں کے جواب مل جائیں گے اور میرا جواب بھی، تاکہ آئیندہ آپ اور دیگر دوست زیادہ اعتماد سے بات کرسکیں کہ اصل کہانی کیا ہے؟؟

Page 3 of 5 First 12345 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in