All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 4 of 5 First ... 2345 Last

Thread: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Thumbs up اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    لاوڈ سپیکر کے غلط استعمال پر 2873 مقدمات

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف قومی ایکشن پلان کے تحت صرف صوبہ پنجاب میں لاوڈ سپیکر کے غلط استعمال پر 2873 مقدمات درج کیے جا چکے ہیں جن میں سے سے 1471 افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔
    وفاقی حکومت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نفرت انگیز تقاریر کرنے والے 436 افراد کی پنجاب اور 17 کی خیبرپختونخوا میں نشاندھی کی گئی جن میں سے 329 کو پنجاب اور دس کو خیبر پختونخوا میں گرفتار کیا گیا۔

    گرفتار کیے جانے والوں میں زیادہ تعداد مختلف مسلک اور مذہبی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہے۔
    ان صوبوں کی پولیس کی جانب سے فراہم کیے گئے ریکارڈ کے مطابق مقدمات درج ہونے کے بعد 339 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ باقی افراد کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا کہ اُنھیں گرفتار کیوں نہیں کیا گیا اور جن افراد کو گرفتار کیا گیا تھا اُن میں سے کتنے افراد کو ضمانت پر رہا کیا جاچکا ہے۔
    ملک کے دیگر صوبوں میں لاوڈسپیکر ایکٹ کے تحت درج ہونے والے مقدمات کی تفصیلات کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔
    وزارت داخلہ کے ایک اہلکار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا کہ لاوڈ سپیکر ایکٹ کے تحت اُن افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں جو جمعہ کے خطبے کے دوران مسجد کے باہر والا سپیکر استعمال کرتے تھے۔
    اہلکار کے مطابق زیادہ تر مقدمات میں پولیس نے کاغذی کارروائی کی گئی ہے جبکہ متعلقہ تھانے کی پولیس خود اس مقدمے میں نامزد افراد کو عدالتوں میں لے جا کر اُن کی ضمانت کے لیے کارروائی کرتی ہے۔
    صرف صوبہ پنجاب میں 40 سے زائد ایسی دکانوں کو سیل کردیا گیا ہے جہاں پر نفرت انگیز مواد فروحت ہوتا تھا۔ دیگر صوبوں سے اس ضمن میں تفصیلات وفاقی حکومت کو موصول نہیں ہوئیں۔
    بیان کے مطابق اس ایکشن پلان کے تحت اس کے علاوہ اب تک 1859 افراد کو دیگر مقدمات میں گرفتار کیا گیا ہے جن میں صوبہ پنجاب سے 958، صوبہ سندھ سے 244، صوبہ خیبر پختون خوا سے 234، بلوچستان سے 188 جبکہ وفاقی دارالحکومت سے 235 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے
    قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پیرا ملٹری فورسز کے ملک کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جن میں سے سب سے زیادہ چھاپے صوبہ پنجاب میں مارے گئے جن کی تعداد 5487 ہے جبکہ سندھ میں 322، صوبہ خیبر پختو نخوا میں 123 اور بلوچستان میں 12 اس کے علاوہ اسلام آباد میں 275 مقامات پر چھاپے مارے گئے۔
    بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ صرف صوبہ پنجاب میں 166000 افغان شہریوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے جبکہ باقی صوبوں سے اس کی تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آسکیں۔

    لاوڈ سپیکر کے غلط استعمال پر 2873 مقدمات - BBC Urdu

  2. #61
    MUNAZIR is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    saskatcewan
    Posts
    121
    Quoted
    77 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Fatema Zehra View Post

    اوپسسسس!! آپ کو تو میں بھول ہی گئی۔ ۔ ۔

    آپ کی ریکوئسٹ واہ رے نے کی ہے اگر رہائی ہوگئی تو سب ساتھ جائیں گے۔ ۔ نہیں ہوئی تو آپ کے لئے تھریڈ کھول کر خوب فائٹ کریں گے۔ ۔ دونٹ وری

    بھائی آپ کے بغیر نہیں جایں گے میں اس وقت جاؤں گا جب آپ بھی ساتھ ہوں گے تو ورنہ ادھر ہی رہوں گا

  3. #62
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Khushk Ansu View Post
    Murshid ab tou rahai ho gai hey kya arada hey.mera tou khiyal hey yahin rahain.
    رہائی جو منتیں ترلے کرکرکے ۔ آمر کے آگے گڑگڑا کر ۔ جھولی پھیلا کر حاصل کی گئی ہو ۔
    اس ترس کھائی ہوئی رہائی پر واپسی گھاٹے کا سودا ہے ۔

    میں یہ مشورہ اس لئے دے رہا ہوں کہ میرے ساتھ یہ بیت چکی ہے ۔لیکن میں رہائی کے بعد اس فورم کو دھتکار کر آیا تھا۔
    اس کے بعد وہاں کے ایڈمن کے مجھے ایمیل پر ایمیل آئیں کہ خدا کے لئے واپس آجاو۔
    میرا اسے ایک ہی جواب تھا۔ آگر تم میرے لئے ایک تھریڈ اوپن کرو۔ اور اس میں میرے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر معافی مانگو تو میں آجاوں گا۔ لیکن اگر آپ سمجھتے ہوکہ میں آپ کی ویب سائیٹ کے مرا جارہا ہوں تو یہ آپ کی غلط فہمی ہوگی۔

    میرا یہی مشورہ ہے کہ اگر وہاں کا ایڈمن ایک تھریڈ اوپن کرے اور معافی مانگے تو آپ لوگ بے شک جائیں۔ اس میں آپ کی عزت ہوگی۔

  4. #63
    MUNAZIR is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    saskatcewan
    Posts
    121
    Quoted
    77 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Jack_Sparrow View Post

    مجھے چھوڑ کر سب واپس چلے جاہیں گے . ماں صحیح کہتی تھی ، بیٹا قزاق کا کوئی سچا دوست نہیں ہوتا

    ہم تو چلے اس راہ پر جس راہ پر کوئی نہ چلے

    بھائی آپ کے بغیر نہیں جایں گے میں اس وقت جاؤں گا جب آپ بھی ساتھ ہوں گے تو ورنہ ادھر ہی رہوں گا

  5. #64
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Aap sey bilkul agree kerta hoon.

    Sirf ban utha dena kafi nahin hey.
    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    رہائی جو منتیں ترلے کرکرکے ۔ آمر کے آگے گڑگڑا کر ۔ جھولی پھیلا کر حاصل کی گئی ہو ۔
    اس ترس کھائی ہوئی رہائی پر واپسی گھاٹے کا سودا ہے ۔

    میں یہ مشورہ اس لئے دے رہا ہوں کہ میرے ساتھ یہ بیت چکی ہے ۔لیکن میں رہائی کے بعد اس فورم کو دھتکار کر آیا تھا۔
    اس کے بعد وہاں کے ایڈمن کے مجھے ایمیل پر ایمیل آئیں کہ خدا کے لئے واپس آجاو۔
    میرا اسے ایک ہی جواب تھا۔ آگر تم میرے لئے ایک تھریڈ اوپن کرو۔ اور اس میں میرے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر معافی مانگو تو میں آجاوں گا۔ لیکن اگر آپ سمجھتے ہوکہ میں آپ کی ویب سائیٹ کے مرا جارہا ہوں تو یہ آپ کی غلط فہمی ہوگی۔

    میرا یہی مشورہ ہے کہ اگر وہاں کا ایڈمن ایک تھریڈ اوپن کرے اور معافی مانگے تو آپ لوگ بے شک جائیں۔ اس میں آپ کی عزت ہوگی۔

  6. #65
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Jack_Sparrow View Post

    مجھے چھوڑ کر سب واپس چلے جاہیں گے . ماں صحیح کہتی تھی ، بیٹا قزاق کا کوئی سچا دوست نہیں ہوتا

    ہم تو چلے اس راہ پر جس راہ پر کوئی نہ چلے

    جیک سپیرو بھائی

    مجھ سے تیرا رونا نہیں دیکھا جاتا ہے، میرے سنگھاڑوں کے بزنس پارٹنر

    آنسو پونجھ لے میرے یار - میں ہوں ناں

    فورموں کی بندشوں سے آزاد ہوں. ایک فورم سے دوسرے فورم پر آنا جانا لگا رہتا ہے لیکن دل وہیں لگتا ہے جہاں دوست ہوں

    یہاں آئے ہیں تو اس فورم کو چھوڑ کر نہیں جائیں گے. وہاں بھی دوستوں کو سلام کرتے رہیں گے

    ہر فورم فورم ما است

  7. #66
    naadaan is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    111
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    رہائی جو منتیں ترلے کرکرکے ۔ آمر کے آگے گڑگڑا کر ۔ جھولی پھیلا کر حاصل کی گئی ہو ۔
    اس ترس کھائی ہوئی رہائی پر واپسی گھاٹے کا سودا ہے ۔

    میں یہ مشورہ اس لئے دے رہا ہوں کہ میرے ساتھ یہ بیت چکی ہے ۔لیکن میں رہائی کے بعد اس فورم کو دھتکار کر آیا تھا۔
    اس کے بعد وہاں کے ایڈمن کے مجھے ایمیل پر ایمیل آئیں کہ خدا کے لئے واپس آجاو۔
    میرا اسے ایک ہی جواب تھا۔ آگر تم میرے لئے ایک تھریڈ اوپن کرو۔ اور اس میں میرے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر معافی مانگو تو میں آجاوں گا۔ لیکن اگر آپ سمجھتے ہوکہ میں آپ کی ویب سائیٹ کے مرا جارہا ہوں تو یہ آپ کی غلط فہمی ہوگی۔

    میرا یہی مشورہ ہے کہ اگر وہاں کا ایڈمن ایک تھریڈ اوپن کرے اور معافی مانگے تو آپ لوگ بے شک جائیں۔ اس میں آپ کی عزت ہوگی۔

    یہ روٹھنا مننا ہمارا اپنے گھر کے بڑوں کے ساتھ تھا ..کوئی معافی نہیں مانگے گا ..نہ عاطف ،نہ اڈمن ..ہم کبھی نہیں چائیں گے کہ اڈمن کوئی ایسی تھریڈ بنائیں ..کبھی بھی نہیں .اب جب سارا معاملہ خوش اسلوبی سے نمٹ گیا ہے تو تو اسے نمٹا ہی رہنے دیں

  8. #67
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by naadaan View Post

    معاملہ کوئی خوش اسلوبی سے نہی نمٹا۔
    میرے دوست کوئی بے غیرت نہی ہیں جو وہاں منہ اٹھا کرچلے جائیں۔
    اور وہاں اس آمر کی ویب سائیٹ پر آئیندہ بین ہونے کے ڈر سے اپنی آزادی پر سمجھوتہ کرلیں۔

    نہی ہو گا۔ یہ آپ کی خوش فہمی ہے۔ شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سوسالہ زندگی سے بہتر ہے۔

    ارسطو زہر کا پیالہ پی گیا تھا۔ لیکن سمجھوتہ نہی کیا۔

    ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے

  9. #68
    naadaan is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    111
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    معاملہ کوئی خوش اسلوبی سے نہی نمٹا۔
    میرے دوست کوئی بے غیرت نہی ہیں جو وہاں منہ اٹھا کرچلے جائیں۔
    اور وہاں اس آمر کی ویب سائیٹ پر آئیندہ بین ہونے کے ڈر سے اپنی آزادی پر سمجھوتہ کرلیں۔

    نہی ہو گا۔ یہ آپ کی خوش فہمی ہے۔ شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سوسالہ زندگی سے بہتر ہے۔

    ارسطو زہر کا پیالہ پی گیا تھا۔ لیکن سمجھوتہ نہی کیا۔

    ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے

    بچوں والی بات نہ کریں ..اڈمن نے اگر عاطف سے معافی نہیں منگوائی اور غیر مشروط رہا کیا ہے تو آپ کو کیوں لگا کہ ہم اڈمن سے معافی مانگنے کو کہیں گے ..کبھی بھی نہیں ..
    یہ ممکن ہے کہ ہم دونوں جگہ اپنا وقت بانٹ دیں ....اور ویسے بھی سب کی اپنی اپنی مرضی ہے کہ وہ کیا فیصلہ لیتا ہے ..ہم سب کے فیصلوں کا احترام کریں گے ..

  10. #69

    کتنی منتیں کیں۔ ترلے کیا۔ بس پاوں پڑنے کی کثر رہ گئی تھی وہ بھی پوری کردینی تھی اگر حقیقت میں ایڈمن سامنے ہوتا۔
    اتنی منتوں ترلوں کے بعد اس آمر کو ترس ٓاگیا۔ اور اس نے آئیندہ کے لئے وارننگ دیتے ہوئے بین ہٹا دیا۔

    کیا احسان کیا ؟
    احسان تو یہ لوگ کرتے ہیں جو اپنے علم اور بحث مباحثہ سے وہاں رونق لگاتے ہیں۔ جس سے ویب سائیٹ کی ٹریفک بڑھتی ہے اور ویب سائیٹ کا مالک نوٹ چھاپتا ہے ۔ اگر ویب سائیٹ ویران ہو جائےتو پھر یہی آمر کبھی کسی کو بلاوجہ بین کرنے کا نہی سوچے گا۔ خود معافی مانگ کر ممبران کو واپس بلائے گا۔

    جائیں بتا دیں انہیں۔ کوئی نہی اس طرح واپس جائے گا۔ وہ ایڈمن اپنی غلطی تسلیم کرے ۔ وعدہ کرے کہ آئیندہ نہی کرے گا تو پھر میں اپنے مہمانوں کے بارے ٓاپ کو کچھ بتاوں گا۔ یہ اب میرے مہمان ہی نہی اس ویب سائیٹ کی عزت ہیں۔ ان کی عزت میری عزت ہے ۔

    بات سمجھ میں آئی ؟

  11. #70
    naadaan is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    111
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    کتنی منتیں کیں۔ ترلے کیا۔ بس پاوں پڑنے کی کثر رہ گئی تھی وہ بھی پوری کردینی تھی اگر حقیقت میں ایڈمن سامنے ہوتا۔
    اتنی منتوں ترلوں کے بعد اس آمر کو ترس ٓاگیا۔ اور اس نے آئیندہ کے لئے وارننگ دیتے ہوئے بین ہٹا دیا۔

    کیا احسان کیا ؟
    احسان تو یہ لوگ کرتے ہیں جو اپنے علم اور بحث مباحثہ سے وہاں رونق لگاتے ہیں۔ جس سے ویب سائیٹ کی ٹریفک بڑھتی ہے اور ویب سائیٹ کا مالک نوٹ چھاپتا ہے ۔ اگر ویب سائیٹ ویران ہو جائےتو پھر یہی آمر کبھی کسی کو بلاوجہ بین کرنے کا نہی سوچے گا۔ خود معافی مانگ کر ممبران کو واپس بلائے گا۔

    جائیں بتا دیں انہیں۔ کوئی نہی اس طرح واپس جائے گا۔ وہ ایڈمن اپنی غلطی تسلیم کرے ۔ وعدہ کرے کہ آئیندہ نہی کرے گا تو پھر میں اپنے مہمانوں کے بارے ٓاپ کو کچھ بتاوں گا۔ یہ اب میرے مہمان ہی نہی اس ویب سائیٹ کی عزت ہیں۔ ان کی عزت میری عزت ہے ۔

    بات سمجھ میں آئی ؟

  12. #71
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by naadaan View Post

  13. #72
    naadaan is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    111
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Jack_Sparrow View Post

    مجھے چھوڑ کر سب واپس چلے جاہیں گے . ماں صحیح کہتی تھی ، بیٹا قزاق کا کوئی سچا دوست نہیں ہوتا

    ہم تو چلے اس راہ پر جس راہ پر کوئی نہ چلے

    میں نے عدیل کو پی ایم کیا ہے ..اس خوشی کے موقع پر تمام کے تمام قیدیوں کو رہا کیا جائے ..امید ہے وہ اس پر ہمدردانہ غور کریں گے ،،

  14. #73
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Maafi tou admin ko mangni chahiyr. Our apney rawaion main tabdeeli lani ho gi tub jaa ker baat baney gi.
    Quote Originally Posted by naadaan View Post
    یہ روٹھنا مننا ہمارا اپنے گھر کے بڑوں کے ساتھ تھا ..کوئی معافی نہیں مانگے گا ..نہ عاطف ،نہ اڈمن ..ہم کبھی نہیں چائیں گے کہ اڈمن کوئی ایسی تھریڈ بنائیں ..کبھی بھی نہیں .اب جب سارا معاملہ خوش اسلوبی سے نمٹ گیا ہے تو تو اسے نمٹا ہی رہنے دیں

  15. #74
    niceman's Avatar
    niceman is offline پرامن انسان
    شاہین کی اڑان
     
    Join Date
    Dec 2009
    Posts
    133
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    مبارک ہو آپ بھی آذاد ہوچکے ہیں وہاں اس دنیا میں

    Quote Originally Posted by Jack_Sparrow View Post

    مجھے چھوڑ کر سب واپس چلے جاہیں گے . ماں صحیح کہتی تھی ، بیٹا قزاق کا کوئی سچا دوست نہیں ہوتا

    ہم تو چلے اس راہ پر جس راہ پر کوئی نہ چلے

  16. #75
    Jack_Sparrow's Avatar
    Jack_Sparrow is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    44
    Quoted
    38 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by niceman View Post
    مبارک ہو آپ بھی آذاد ہوچکے ہیں وہاں اس دنیا میں

    ہمارا دل پرامن انسان کے ساتھ رہنے کو کرے ہے نی . ہم تم کو اپنے ساتھ سمندر لوٹ مار کے لئے لے کر جائے گا مچھی کھلائے گا . تم چلے گا نی

  17. #76
    niceman's Avatar
    niceman is offline پرامن انسان
    شاہین کی اڑان
     
    Join Date
    Dec 2009
    Posts
    133
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Jack_Sparrow View Post
    ہمارا دل پرامن انسان کے ساتھ رہنے کو کرے ہے نی . ہم تم کو اپنے ساتھ سمندر لوٹ مار کے لئے لے کر جائے گا مچھی کھلائے گا . تم چلے گا نی

    مجھے سیاسی سمندر سے وحشت ہوتی ہے۔ جہاں لوگ عقلسے کم اور نفرت سے زیادہ سوچتے ہیں۔

  18. #77
    سقراط is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    14
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    معاملہ کوئی خوش اسلوبی سے نہی نمٹا۔
    میرے دوست کوئی بے غیرت نہی ہیں جو وہاں منہ اٹھا کرچلے جائیں۔
    اور وہاں اس آمر کی ویب سائیٹ پر آئیندہ بین ہونے کے ڈر سے اپنی آزادی پر سمجھوتہ کرلیں۔

    نہی ہو گا۔ یہ آپ کی خوش فہمی ہے۔ شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سوسالہ زندگی سے بہتر ہے۔

    ارسطو زہر کا پیالہ پی گیا تھا۔ لیکن سمجھوتہ نہی کیا۔

    ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے

    سچائی کیلئے زہرپیالہ ہم پئیں اور کریڈٹ ارسطو کو۔۔اینج نہ کرسوھنیا

  19. #78
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Jack_Sparrow View Post
    ہمارا دل پرامن انسان کے ساتھ رہنے کو کرے ہے نی . ہم تم کو اپنے ساتھ سمندر لوٹ مار کے لئے لے کر جائے گا مچھی کھلائے گا . تم چلے گا نی

    می کو ساتھ لے چلو ، می کو بوہت شوق ہے مچھلیاں پکڑنے کا - پر می کو پکڑنے نہی آتی ہیں . ہاتھوں سے پھسل پھسل جاتی ہیں

  20. #79
    Jack_Sparrow's Avatar
    Jack_Sparrow is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    44
    Quoted
    38 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    می کو ساتھ لے چلو ، می کو بوہت شوق ہے مچھلیاں پکڑنے کا - پر می کو پکڑنے نہی آتی ہیں . ہاتھوں سے پھسل پھسل جاتی ہیں

    تم کیا کرے گا سمندر جا کر . وہاں بہؤ بہؤ بھی ہوتا ہے . وہ تم کو پکا کر کھا لے گا

  21. #80
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Jack_Sparrow View Post
    تم کیا کرے گا سمندر جا کر . وہاں بہؤ بہؤ بھی ہوتا ہے . وہ تم کو پکا کر کھا لے گا

    می شیر ہوں - بھوہ بھوہ سے مے نہی ڈرتا .

    بس یو می کو مچھلی پکڑنا سیکھا دو - می پورا دن کنڈی ڈالے اس گولے پی بیٹھا رہتا ہوں . کوئی مچھلی پھنستی ہی نہی می کی کنڈی سے

Page 4 of 5 First ... 2345 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in