All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 5 of 5 First ... 345

Thread: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

      
   
  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Thumbs up اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    لاوڈ سپیکر کے غلط استعمال پر 2873 مقدمات


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف قومی ایکشن پلان کے تحت صرف صوبہ پنجاب میں لاوڈ سپیکر کے غلط استعمال پر 2873 مقدمات درج کیے جا چکے ہیں جن میں سے سے 1471 افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔
    وفاقی حکومت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نفرت انگیز تقاریر کرنے والے 436 افراد کی پنجاب اور 17 کی خیبرپختونخوا میں نشاندھی کی گئی جن میں سے 329 کو پنجاب اور دس کو خیبر پختونخوا میں گرفتار کیا گیا۔

    گرفتار کیے جانے والوں میں زیادہ تعداد مختلف مسلک اور مذہبی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہے۔
    ان صوبوں کی پولیس کی جانب سے فراہم کیے گئے ریکارڈ کے مطابق مقدمات درج ہونے کے بعد 339 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ باقی افراد کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا کہ اُنھیں گرفتار کیوں نہیں کیا گیا اور جن افراد کو گرفتار کیا گیا تھا اُن میں سے کتنے افراد کو ضمانت پر رہا کیا جاچکا ہے۔
    ملک کے دیگر صوبوں میں لاوڈسپیکر ایکٹ کے تحت درج ہونے والے مقدمات کی تفصیلات کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔
    وزارت داخلہ کے ایک اہلکار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا کہ لاوڈ سپیکر ایکٹ کے تحت اُن افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں جو جمعہ کے خطبے کے دوران مسجد کے باہر والا سپیکر استعمال کرتے تھے۔
    اہلکار کے مطابق زیادہ تر مقدمات میں پولیس نے کاغذی کارروائی کی گئی ہے جبکہ متعلقہ تھانے کی پولیس خود اس مقدمے میں نامزد افراد کو عدالتوں میں لے جا کر اُن کی ضمانت کے لیے کارروائی کرتی ہے۔
    صرف صوبہ پنجاب میں 40 سے زائد ایسی دکانوں کو سیل کردیا گیا ہے جہاں پر نفرت انگیز مواد فروحت ہوتا تھا۔ دیگر صوبوں سے اس ضمن میں تفصیلات وفاقی حکومت کو موصول نہیں ہوئیں۔
    بیان کے مطابق اس ایکشن پلان کے تحت اس کے علاوہ اب تک 1859 افراد کو دیگر مقدمات میں گرفتار کیا گیا ہے جن میں صوبہ پنجاب سے 958، صوبہ سندھ سے 244، صوبہ خیبر پختون خوا سے 234، بلوچستان سے 188 جبکہ وفاقی دارالحکومت سے 235 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے
    قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پیرا ملٹری فورسز کے ملک کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جن میں سے سب سے زیادہ چھاپے صوبہ پنجاب میں مارے گئے جن کی تعداد 5487 ہے جبکہ سندھ میں 322، صوبہ خیبر پختو نخوا میں 123 اور بلوچستان میں 12 اس کے علاوہ اسلام آباد میں 275 مقامات پر چھاپے مارے گئے۔
    بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ صرف صوبہ پنجاب میں 166000 افغان شہریوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے جبکہ باقی صوبوں سے اس کی تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آسکیں۔

    لاوڈ سپیکر کے غلط استعمال پر 2873 مقدمات - BBC Urdu


  2. #81
    Jack_Sparrow's Avatar
    Jack_Sparrow is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    44
    Quoted
    38 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    می شیر ہوں - بھوہ بھوہ سے مے نہی ڈرتا .


    بس یو می کو مچھلی پکڑنا سیکھا دو - می پورا دن کنڈی ڈالے اس گولے پی بیٹھا رہتا ہوں . کوئی مچھلی پھنستی ہی نہی می کی کنڈی سے

    اگر مچھلی نہی پھنستی تو کوئی مچھیرا پھنسا لو

  3. #82
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Jack_Sparrow View Post
    اگر مچھلی نہی پھنستی تو کوئی مچھیرا پھنسا لو

    مچھیروں کے پاس خود وقت نہی ہوتا - یو پاس وقت ہے تو سیکھا دو می کو

  4. #83
    سقراط is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    14
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Jack_Sparrow View Post
    اگر مچھلی نہی پھنستی تو کوئی مچھیرا پھنسا لو

    جیک چڑی تم بھی اپنے بلیک پرل کا رخ یٹوپنگر کی طرف موڑ لو۔۔ پرفیکٹ اسٹرینجر کو بھی جہاز پر لاد لو۔۔ زیادہ اڑی کرے تو بیڑیاں ڈال کر لے آنا۔۔ جے بھولے شاہ

  5. #84
    Jack_Sparrow's Avatar
    Jack_Sparrow is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    44
    Quoted
    38 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    مچھیروں کے پاس خود وقت نہی ہوتا - یو پاس وقت ہے تو سیکھا دو می کو

    یو جیسے بولتے ہو ، می خود کی نیت خراب ہو رہی ہے

  6. #85
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Jack_Sparrow View Post
    یو جیسے بولتے ہو ، می خود کی نیت خراب ہو رہی ہے

    کیا پٹھانوں میں بھی جیک سپیرو ہوتے ہیں

  7. #86
    niceman's Avatar
    niceman is offline پرامن انسان
    شاہین کی اڑان
     
    Join Date
    Dec 2009
    Posts
    133
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Jack_Sparrow View Post
    ہمارا دل پرامن انسان کے ساتھ رہنے کو کرے ہے نی . ہم تم کو اپنے ساتھ سمندر لوٹ مار کے لئے لے کر جائے گا مچھی کھلائے گا . تم چلے گا نی

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    می کو ساتھ لے چلو ، می کو بوہت شوق ہے مچھلیاں پکڑنے کا - پر می کو پکڑنے نہی آتی ہیں . ہاتھوں سے پھسل پھسل جاتی ہیں

    Have a fun with your fishing time



  8. #87
    Adam Fani's Avatar
    Adam Fani is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    30
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار


Page 5 of 5 First ... 345

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in