All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 1 of 2 12 Last

Thread: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

      
   

Hybrid View

  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Thumbs up اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    لاوڈ سپیکر کے غلط استعمال پر 2873 مقدمات


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف قومی ایکشن پلان کے تحت صرف صوبہ پنجاب میں لاوڈ سپیکر کے غلط استعمال پر 2873 مقدمات درج کیے جا چکے ہیں جن میں سے سے 1471 افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔
    وفاقی حکومت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نفرت انگیز تقاریر کرنے والے 436 افراد کی پنجاب اور 17 کی خیبرپختونخوا میں نشاندھی کی گئی جن میں سے 329 کو پنجاب اور دس کو خیبر پختونخوا میں گرفتار کیا گیا۔

    گرفتار کیے جانے والوں میں زیادہ تعداد مختلف مسلک اور مذہبی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہے۔
    ان صوبوں کی پولیس کی جانب سے فراہم کیے گئے ریکارڈ کے مطابق مقدمات درج ہونے کے بعد 339 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ باقی افراد کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا کہ اُنھیں گرفتار کیوں نہیں کیا گیا اور جن افراد کو گرفتار کیا گیا تھا اُن میں سے کتنے افراد کو ضمانت پر رہا کیا جاچکا ہے۔
    ملک کے دیگر صوبوں میں لاوڈسپیکر ایکٹ کے تحت درج ہونے والے مقدمات کی تفصیلات کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔
    وزارت داخلہ کے ایک اہلکار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا کہ لاوڈ سپیکر ایکٹ کے تحت اُن افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں جو جمعہ کے خطبے کے دوران مسجد کے باہر والا سپیکر استعمال کرتے تھے۔
    اہلکار کے مطابق زیادہ تر مقدمات میں پولیس نے کاغذی کارروائی کی گئی ہے جبکہ متعلقہ تھانے کی پولیس خود اس مقدمے میں نامزد افراد کو عدالتوں میں لے جا کر اُن کی ضمانت کے لیے کارروائی کرتی ہے۔
    صرف صوبہ پنجاب میں 40 سے زائد ایسی دکانوں کو سیل کردیا گیا ہے جہاں پر نفرت انگیز مواد فروحت ہوتا تھا۔ دیگر صوبوں سے اس ضمن میں تفصیلات وفاقی حکومت کو موصول نہیں ہوئیں۔
    بیان کے مطابق اس ایکشن پلان کے تحت اس کے علاوہ اب تک 1859 افراد کو دیگر مقدمات میں گرفتار کیا گیا ہے جن میں صوبہ پنجاب سے 958، صوبہ سندھ سے 244، صوبہ خیبر پختون خوا سے 234، بلوچستان سے 188 جبکہ وفاقی دارالحکومت سے 235 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے
    قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پیرا ملٹری فورسز کے ملک کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جن میں سے سب سے زیادہ چھاپے صوبہ پنجاب میں مارے گئے جن کی تعداد 5487 ہے جبکہ سندھ میں 322، صوبہ خیبر پختو نخوا میں 123 اور بلوچستان میں 12 اس کے علاوہ اسلام آباد میں 275 مقامات پر چھاپے مارے گئے۔
    بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ صرف صوبہ پنجاب میں 166000 افغان شہریوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے جبکہ باقی صوبوں سے اس کی تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آسکیں۔

    لاوڈ سپیکر کے غلط استعمال پر 2873 مقدمات - BBC Urdu


  2. #2
    niceman's Avatar
    niceman is offline پرامن انسان
    شاہین کی اڑان
     
    Join Date
    Dec 2009
    Posts
    133
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    آب اس پر کسی گروپ کو رونہ نہیں چائے کہ اسکے ساتھ زیادتی ھوئی ھے۔ چائے وہ سنی ہے یا شیعہ یا کوئی اور۔

    - - Updated - -

    پر فیکٹ بھائی یا کولامبوس بھائی۔ اگر یہ خبر آپ کے ممنوعہ فورم پر ہوتی تو اب تک شہباز کے ڈراموں کے طعنوں سے صفحہ بھر جاتا۔

  3. #3
    Atif..'s Avatar
    Atif.. is offline Junior Member
    ہم بھی دریا ہیں
    ہمیں اپنا ہنر
    معلوم ہے
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    130
    Quoted
    83 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    واضح رہے یہ وہی لاوڈ سپیکر ہے جس پر یہ مولوی شیطان کی آواز کا فتویٰ لگا کر بند کرانے کے چکر میں تھے آج اسی سے ثواب بھی کماتے ہیں اور اس کی خلاف ورزی پر مقدمات پر اب جلوس بھی نکالیں گے۔
    سُنی ہو یا شیعہ دونوں فرقوں کے شعلہ بیان مقرر صرف مقدمات ہی نہیں بلکہ چھتر لگانے کے بلا شریک مستحق ہیں، یہ خبیث مُلا سُنی اور شیعہ دونوں کو لڑاتے رہیں گے اور اگر اقتدار حاصل ہونے کی امید بن رہی ہو تو انتخابی اتحاد بھی بنا لیں گے اور ایکدوسرے کے ہاتھ میں ہاتھ ڈالے نظر آئیں گے۔
    آج کے دور میں جسے اللہ کی ذات نے راہ راست سے بھٹکانا ہو اسے فرقہ پرستی کی طرف راغب کردیتا ہے۔ آخر جہنم کی آگ کو ایندھن بھی درکار ہے۔

  4. #4
    molvi420 is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    83
    Quoted
    48 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    مولوی پھڑ مولوی پھڑ لو مہم کبھی بھی کامیاب نہیں ہوگی کیوں کے سارے کا سارا ملک مولوی بنا پھرتا ہے

  5. #5
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Zaid hamid ka loudspeaker kub bnd ho ga ? Woh bhi tou kafi arse sey Azaan dey rha hey.

  6. #6
    MUNAZIR is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    saskatcewan
    Posts
    121
    Quoted
    77 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Khushk Ansu View Post
    Zaid hamid ka loudspeaker kub bnd ho ga ? Woh bhi tou kafi arse sey Azaan dey rha hey.
    بھائی کیوں وڑائچ صاب کو تنگ کرتے ہو وہ ادھر آ جایں گے پھر



    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Fatema Zehra View Post
    میری پچیس پوسٹ ہوچکی۔ ۔ اب کوئی مولوی قربان کریں تاکہ ہمیں بھی آزادی نصیب ہو۔ ۔
    مبارکیں مبارکیں ایک وقت تھا لوگ ست ہزاروی یا بیس ہزاروی ہوتے تھے اب پچیس پر خش ھوتے ہیں
    ویسے اس فورم پر میری کم ازکم پچیس تیس فیصد پوسٹ ڈیلیٹ ہوئی ہوں گی

  7. #7
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Main tou chahta hoon key uskey chahney waley bhi samney aa jain.mager lagta hey ye forum kafi arsey sey weraan para hey. Sirf jin bhuton ka basera hey. Admins bhi chor ker jaa chukey hain.
    Quote Originally Posted by MUNAZIR View Post
    بھائی کیوں وڑائچ صاب کو تنگ کرتے ہو وہ ادھر آ جایں گے پھر


  8. #8
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by MUNAZIR View Post
    بھائی کیوں وڑائچ صاب کو تنگ کرتے ہو وہ ادھر آ جایں گے پھر



    - - Updated - -



    مبارکیں مبارکیں ایک وقت تھا لوگ ست ہزاروی یا بیس ہزاروی ہوتے تھے اب پچیس پر خش ھوتے ہیں
    ویسے اس فورم پر میری کم ازکم پچیس تیس فیصد پوسٹ ڈیلیٹ ہوئی ہوں گی

    بٹن بندی سے آزادی کے لئے پچیس پار کرنا ضروری تھا۔ ۔ ۔بھیا جی یہاں پر بھی پوسٹ ڈیلیٹ ہوئی ہیں؟؟ اگر وہاں کی بات کررہے ہیں تو تیس سے شاید زیادہ ہی ہوئی ہوگی۔ ۔

  9. #9
    MUNAZIR is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    saskatcewan
    Posts
    121
    Quoted
    77 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Fatema Zehra View Post

    بٹن بندی سے آزادی کے لئے پچیس پار کرنا ضروری تھا۔ ۔ ۔بھیا جی یہاں پر بھی پوسٹ ڈیلیٹ ہوئی ہیں؟؟ اگر وہاں کی بات کررہے ہیں تو تیس سے شاید زیادہ ہی ہوئی ہوگی۔ ۔
    سوری بہن نکی میں ههر سے باہر تھا کام کے سلسلے میں بڑے عرصے بعد کوئی کام ٹھیک ملا تھا میں یہ کہ رہا تھا کے تیس فیصد ہوئی ہونگی میری تیس نہیں دوسری بات یھاں پر بھی ہوتی ہوں گی ابھی دیکھا نہیں ہے ابھی تو سلسلہ شروع ہوا ہے

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Khushk Ansu View Post
    Nawab sahib aa jaain unhain bnain gey forum ka mufti.
    ارے بھائی کس کو کیا بنا رہے ہین کچھ ہمکو بھی بتا دیں

  10. #10
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Woh keh rahin thin key forum ka aik mufti hona chahiye.
    Quote Originally Posted by MUNAZIR View Post
    سوری بہن نکی میں ههر سے باہر تھا کام کے سلسلے میں بڑے عرصے بعد کوئی کام ٹھیک ملا تھا میں یہ کہ رہا تھا کے تیس فیصد ہوئی ہونگی میری تیس نہیں دوسری بات یھاں پر بھی ہوتی ہوں گی ابھی دیکھا نہیں ہے ابھی تو سلسلہ شروع ہوا ہے

    - - Updated - -



    ارے بھائی کس کو کیا بنا رہے ہین کچھ ہمکو بھی بتا دیں

  11. #11
    naadaan is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    111
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    اسلام علیکم ..................

  12. #12
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Wa alykumm aslam kiya haal hey? Aaye aaye tashreef rakhiye. Aap kiya peena pasand karain gi.
    Quote Originally Posted by naadaan View Post
    اسلام علیکم ..................

  13. #13
    naadaan is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    111
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Khushk Ansu View Post
    Wa alykumm aslam kiya haal hey? Aaye aaye tashreef rakhiye. Aap kiya peena pasand karain gi.
    شکریہ جی ...ابھی ناشتہ کر کے بیٹھی ہوں ..رین چیک لے لیتی ہوں

  14. #14
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Ab ye kiya hota hey rain check?
    Quote Originally Posted by naadaan View Post
    شکریہ جی ...ابھی ناشتہ کر کے بیٹھی ہوں ..رین چیک لے لیتی ہوں

  15. #15
    naadaan is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    111
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Khushk Ansu View Post
    Ab ye kiya hota hey rain check?
    ویسے تو رین چیک جب ملتا ہے جب آپ نے کوئی سیل آفر کی ہو .اور میں لینے جاؤں تو آپ کے پاس نہ ہو ..تو آپ مجھے کاغذ کا اایک ٹکڑا تھما دیں گے کہ جب ہو گا .جب آ کر اسی سیل پرائس پر آ لے لینا ..

    لیکن میں ٹہری نادان ..ابھی مجھے آپ کی چائے پانی کی ضرورت نہیں ہے اس لئے خود ہی آپ کی طرف سے رین چیک لے لیتی ہوں .


    .

  16. #16
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    میری پچیس پوسٹ ہوچکی۔ ۔ اب کوئی مولوی قربان کریں تاکہ ہمیں بھی آزادی نصیب ہو۔ ۔

  17. #17
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Wesey nawab sahib wellcome waley thread per aye they . Our phir chale gaye.

    - - Updated - -

    Nawab sahib our dusrey logon ney merey alawa sub ney adeel ki mintain ki hain key key ban hata dain.

    Mager woh tou zid per hey. Key Atif khud rabta ker sakta hey.
    Quote Originally Posted by MUNAZIR View Post
    بھائی کراچی والے کو لے این قیصر مرزا اور کراچی والا ایک ہی ہیں اب ہم سے بار بار ہجرت نہیں ہو گی معاملے میں میں پیر صاب عزیزا باد کا حامی ہوں

  18. #18
    MUNAZIR is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    saskatcewan
    Posts
    121
    Quoted
    77 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by Khushk Ansu View Post
    Wesey nawab sahib wellcome waley thread per aye they . Our phir chale gaye.

    - - Updated - -

    Nawab sahib our dusrey logon ney merey alawa sub ney adeel ki mintain ki hain key key ban hata dain.

    Mager woh tou zid per hey. Key Atif khud rabta ker sakta hey.
    ادھر ہی رہیں اس کا جواب لکھ رہا ہوں عاطف بھائی کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں پر یہ میرا سٹانس ہے

  19. #19
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار

    Quote Originally Posted by MUNAZIR View Post
    ادھر ہی رہیں اس کا جواب لکھ رہا ہوں عاطف بھائی کا اس سے مرفق ہونا ضروری نہیں پر یہ میرا سٹانس ہے
    Asal kahani kiya hey mujhey kuch pta nahin.

    our na hi murshid sey koi baat hui hey is muamley main.
    aap bta dain key asal muamla kiya hua hey?

  20. #20
    MUNAZIR is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    saskatcewan
    Posts
    121
    Quoted
    77 Post(s)

    Re: اچھی خبر۔ ایک دوسرے کے کافر گرفتار





    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Khushk Ansu View Post
    Wesey nawab sahib wellcome waley thread per aye they . Our phir chale gaye.

    - - Updated - -

    Nawab sahib our dusrey logon ney merey alawa sub ney adeel ki mintain ki hain key key ban hata dain.

    Mager woh tou zid per hey. Key Atif khud rabta ker sakta hey.
    بھائی کسطرح وہاں پر جایں ؟
    میں آپ کو پوسٹ کچھ لوگوں کی بھیج سکتا ہوں جو کے گالیاں خود دیتے ہیں جب سے فورم چھوڑا ہے انصاف ٹائیگر ہر پوسٹ میں رافضی اور اس طرح کی بکواس کر رہا ہے کیا اڈمن یا ماڈریٹر نے اس کو بین کیا ؟
    ایک چول مجھے لگتا ہے کے وہ انڈین ہے شہباز شائد نام ہے اس کی پوسٹ پڑھے کوئی پاکستانی اس طرح نہیں لکھتا ٹوٹی پھوٹی اردو وہ کیا پھول بکھیرتا ہے ؟
    بنگش نائس تو میٹ دلاور انصاری کیا کر رہے ہیں ؟
    کیا انصاری مہوش کے ساتھ جو زبان استمال کرتا ہے کتنی بار بین وہ ہوا ہے ؟
    کیا کرینک نے خود نہیں کھا کے وہ افغانی ہے اس کی زبان دری فارسی ہے ؟ کیا کوئی پشتون دری فارسی پاکستان میں بولتا ہے ؟
    کیا وہ اور یہ بنگش نائس تو میٹ فریڈم لوور خان ہری پرشاد پاک فوج کو گالیاں نہیں دیتے ؟
    کا بنگش جیسا چول یہ پوسٹ نہیں کرتا ہے اس فورم پر کے عتزاز حسن نے ملک کے لے جان نہیں دی بلکے اس نے شیعہ کے لے جان دی ہے کھیں تو وہ پوسٹ پی ایم کر دوں ؟
    کیا وہ بچا یہ سوچ کر بمبار سے ٹکرایا تھا کے وہ کون ہے کس کن کو بچانے جارہا ہے ؟
    کیا یہی بنگش نائس تو میٹ کتے کی فوٹو والا خارجی ٹائگر طالبان کے خلاف پوسٹ کو ڈس لائک نہیں کرتے
    کیا عدیل یہ پالیسی بنا دے گا تھریڈ کھول کر کے جو ملک کو کسی فرقے کو پاک فوج کو نشانہ بناے گا وہ پرمانینٹ بین ہو جاے گا ؟
    ایسا کردیں تو میں عاطف کو زبردستی اس فورم پر لے جاؤں گا اور کوئی گالی نہیں دے گا
    کیا میرے جانے کے بعد یہ رافضی گھوڑوں کو پوجنے والی باتیں ختم ہو گئی ہیں ؟
    فائزہ اور رحمان سمپل پیس فل یہ سب ایک مخصوس سوچ کے لوگ ہیں جو ہماری پوسٹ تو ڈیلیٹ کرتے ہیں پر دوسروں کو کھلی چھٹی ہے پہلے میں سوچتا تھا کے عدیل وغیرہ ٹھیک ہیں ماڈ وغیرہ بڑے ہیں پر جس طرح اس نے عاطف بھائی کے خلاف ایکشن لیا کا مریم نواز بلاول طاہر قادری بینظیر کو گندی گندی گالیان نھیں دی جاتیں بلاول کو بلو رانی اور مریم کو ہر تھریڈ میں گھر سے بھاگنے والی نہیں کھا جاتا ؟
    تو پھر ریہام جو کے لکھا جاتا ہے اس کے بارے اس میں بہت حقیقت بھی ہے اس کو کچھ لکھنے پر پابندی کونن ؟
    اس فورم پر ناداں ہو یا ڈیموکریٹک ہوں یا آپ ہوں یا میں ہوں ہم نے خود یہاں پر لکھنے کا فیصلہ کا ہے آپ لوگ وہاں بھی لکھتے ہیں یہ آپ کا سب کا حق ہے میرا یا کسی کا حق نہیں ہے کے آپ دوستوں کو روکیں اس لے یہ کہنا کے عاطف آ جاے گا یا نہیں یہ بات فضول ہے عاطف بھائی کو پتا ہے کے ان کے ساتھ دو اسے لوگ ہیں ایک میں جو ہمیشہ سے ان کا کبھی بھی قرض نہیں ادا کر سکتا انکو محبت کا دوسرا ایچ ایم خان جو کے نیا ممبرز ہے وہ سب کچھ چھوڑ کر آئے ہیں بات اب عاطف بھائی کی نہیں ہے وہ اب ہم کو چھوڑ کر کبھی نہیں جاسکتے ہیں اور جہاں تک میری بات ہے میں اسے کبھی بھی وھان نهیں جا سکتا جہاں یک طرفہ ٹریفک ہو میں نے ایک تھریڈ بنایا جو کے ان دہشتگردوں کی آڈیو ٹیپ تھی جس میں دہشتگرد سکول پر حملے کے وقت اپنے لیڈر سے بات کر رہے تھے اس تک کو ڈیلیٹ کر دیا گیا اس کا معنی یہ ہیں کے اس فورم پر صرف طالبان اور عمران جیسے لوگوں کے ہمنواؤں کی جگہ ہے
    یا افغانیوں کی جاے پناہ ہے جب آپ سب لوگ اردو بولنے والوں کی الطاف کی وجہ سے بھارتی کہ سکتے ہیں تو کیوں نہیں ان لوگوں کو جو کے طالبان کو سپورٹ کریں ان کو افغانی نہ کھا جاے ؟
    پارہ چنار کے غیوروں نے اپنی جانیں دے کر اس علاقے کی حفاظت کی ہے تو جو لوگ ان دہشتگردوں کو پناہ دیں ان کو کیوں نہ برا کھا جاے ؟


Page 1 of 2 12 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in