All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 1 of 2 12 Last

Thread: چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ

      
   
  1. #1
    molvi420 is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    83
    Quoted
    48 Post(s)

    چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ

    چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ






    Latest News - Breaking News - Pakistan News | Daily Jang

    - - Updated - -



    - - Updated - -


  2. #2
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,526
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ

    Who cares ??

  3. #3
    molvi420 is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    83
    Quoted
    48 Post(s)

    Re: چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ

    Quote Originally Posted by benice View Post
    Who cares ??
    حکمران ایسے ہو تو واقع ہو کیرز

  4. #4
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,526
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ

    Quote Originally Posted by molvi420 View Post
    حکمران ایسے ہو تو واقع ہو کیرز

    کون حکمران ؟؟
    پاکستانی فوج ؟؟



  5. #5
    molvi420 is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    83
    Quoted
    48 Post(s)

    Re: چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ

    Quote Originally Posted by benice View Post

    کون حکمران ؟؟
    پاکستانی فوج ؟؟


    کاغذوں میں تو نواز شریف ہے

  6. #6
    Atif..'s Avatar
    Atif.. is offline Junior Member
    ہم بھی دریا ہیں
    ہمیں اپنا ہنر
    معلوم ہے
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    130
    Quoted
    83 Post(s)

    Re: چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ

    جس حکومت کے دور میں پوراپورا ملک اندھیرے میں ڈوب جاتا ہو اسے ڈوب کر مر جانا چاہیے۔
    یہ کس قسم کی گورنس ہے بھئی؟؟ تیسری مرتبہ اتنا شدید بریک ڈاون ہوا ہے اور وزیرِ بجلی کے منحوس کانوں پر جوں نہیں رینگ رہی، اس کو تو چھتر ما ر کر استعفےٰ لینا چاہیے۔

  7. #7
    Adam Fani's Avatar
    Adam Fani is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    30
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ

    • شکریہ
      ***************



  8. #8
    Tariisb is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    Islamabad
    Posts
    23
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ


    چھ مہینوں میں گود ہری نہیں ہوتی ، لوڈ شیڈنگ کیسے ہرن ہو سکتی ہے ، سیاسی دعوے اکثر لمبے اور غیر حقیقی ہوتے ہیں

  9. #9
    Wahreh is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    56
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ

    چلیں مان لیا کی ختم نہیں ہو سکتی لیکن بڑھنا بھی تو نہیں چاہئے تھا

    Quote Originally Posted by Tariisb View Post

    چھ مہینوں میں گود ہری نہیں ہوتی ، لوڈ شیڈنگ کیسے ہرن ہو سکتی ہے ، سیاسی دعوے اکثر لمبے اور غیر حقیقی ہوتے ہیں

  10. #10
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ

    2 saal sey tangain khench rahey ho. Khul ker sakoon sey kaam tou kerney nahin detey phir kehtey ho key 6 mahinon main bijli ka bohran khtam ho jaye.
    Quote Originally Posted by Wahreh View Post
    چلیں مان لیا کی ختم نہیں ہو سکتی لیکن بڑھنا بھی تو نہیں چاہئے تھا

  11. #11
    moazzamniaz is offline Expert Member
    A Normal Human Being with Most
    Common Flaws
     
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Ali Pur
    Posts
    13,023
    Quoted
    1146 Post(s)

    Re: چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ

    Quote Originally Posted by Atif.. View Post
    جس حکومت کے دور میں پوراپورا ملک اندھیرے میں ڈوب جاتا ہو اسے ڈوب کر مر جانا چاہیے۔
    یہ کس قسم کی گورنس ہے بھئی؟؟ تیسری مرتبہ اتنا شدید بریک ڈاون ہوا ہے اور وزیرِ بجلی کے منحوس کانوں پر جوں نہیں رینگ رہی، اس کو تو چھتر ما ر کر استعفےٰ لینا چاہیے۔
    صرف وفاقی حکومت ہی نہیں، صوبائی حکومتیں بھی الا ماشاللہ ہیں. جہاں تک مجھے یاد ہے، صرف خیبر پختونخواہ سے پی ٹی آئ کی حکومت نے پچاس ہزار میگا واٹ ہائیڈل بجلی پیدا کرنی تھی. پتہ نہیں کام کہاں تک پہنچا ہے؟؟؟

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Khushk Ansu View Post
    2 saal sey tangain khench rahey ho. Khul ker sakoon sey kaam tou kerney nahin detey phir kehtey ho key 6 mahinon main bijli ka bohran khtam ho jaye.
    ٹانگیں تو الیکشن سے پہلے ہی ہر آنے والی حکومت کو پتہ ہی ہے کہ ضرور کھینچی جایئں گی. لہٰذا دعوے کرتے ہوے تمام فیکٹرز کو نظر میں رکھنا چاہیے. ہمارے ساوتھ پنجاب میں دو بڑے ایٹمی بجلی گھروں کیلیے مظفر گڑھ اور احمد پور شرقیہ میں زمینیں خریدی جا رہی ہیں کہ جن کے خلاف کسان احتجاج کر رہے ہیں . سنا ہے کہ چین کی مدد سے ایسے ٹوٹل درجن بھر پلانٹس بناے جا ینگے

  12. #12
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ

    Chalo shukar hey apkey ahmed pur sharqia main bhi koi project lagey ga .warna apkey nawabon ney apney shehr ko jo haal rakha hua hey dekh ker lagta nahin key ye kabhi nawabon ka headquarter raha ho ga.
    Quote Originally Posted by moazzamniaz View Post
    صرف وفاقی حکومت ہی نہیں، صوبائی حکومتیں بھی الا ماشاللہ ہیں. جہاں تک مجھے یاد ہے، صرف خیبر پختونخواہ سے پی ٹی آئ کی حکومت نے پچاس ہزار میگا واٹ ہائیڈل بجلی پیدا کرنی تھی. پتہ نہیں کام کہاں تک پہنچا ہے؟؟؟

    - - Updated - -



    ٹانگیں تو الیکشن سے پہلے ہی ہر آنے والی حکومت کو پتہ ہی ہے کہ ضرور کھینچی جایئں گی. لہٰذا دعوے کرتے ہوے تمام فیکٹرز کو نظر میں رکھنا چاہیے. ہمارے ساوتھ پنجاب میں دو بڑے ایٹمی بجلی گھروں کیلیے مظفر گڑھ اور احمد پور شرقیہ میں زمینیں خریدی جا رہی ہیں کہ جن کے خلاف کسان احتجاج کر رہے ہیں . سنا ہے کہ چین کی مدد سے ایسے ٹوٹل درجن بھر پلانٹس بناے جا ینگے

  13. #13
    Atif..'s Avatar
    Atif.. is offline Junior Member
    ہم بھی دریا ہیں
    ہمیں اپنا ہنر
    معلوم ہے
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    130
    Quoted
    83 Post(s)

    Re: چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ

    Quote Originally Posted by moazzamniaz View Post
    صرف وفاقی حکومت ہی نہیں، صوبائی حکومتیں بھی الا ماشاللہ ہیں. جہاں تک مجھے یاد ہے، صرف خیبر پختونخواہ سے پی ٹی آئ کی حکومت نے پچاس ہزار میگا واٹ ہائیڈل بجلی پیدا کرنی تھی. پتہ نہیں کام کہاں تک پہنچا ہے؟؟؟

    مرشد ایسا لگتا ہے جیسے میری اور آپ کی پوسٹس کے نام الٹے لکھے گئے ہیں؟؟
    جو خلاف تھا وہ حمائیتی لگ رہا جو حمائیتی تھا وہ مخالف پوسٹس کررہا ہے۔

  14. #14
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ

    Quote Originally Posted by Atif.. View Post

    مرشد ایسا لگتا ہے جیسے میری اور آپ کی پوسٹس کے نام الٹے لکھے گئے ہیں؟؟
    جو خلاف تھا وہ حمائیتی لگ رہا جو حمائیتی تھا وہ مخالف پوسٹس کررہا ہے۔
    حمایتی یا مخالف کی بات نہیں، آپ نے بات کھری کی، لہٰذا الیکٹرا ٹی وی آپ کا ہوا، ویسے میرے خیال میں اس ٹچے سے لائک بٹن کی جگہ کوئی الیکٹرا ٹی وی، یونس فین، صوفی سوپ، راڈو کڑیاں جیسے بٹن نہیں ہونے چاہیں کیا؟

  15. #15
    Atif..'s Avatar
    Atif.. is offline Junior Member
    ہم بھی دریا ہیں
    ہمیں اپنا ہنر
    معلوم ہے
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    130
    Quoted
    83 Post(s)

    Re: چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post
    حمایتی یا مخالف کی بات نہیں، آپ نے بات کھری کی، لہٰذا الیکٹرا ٹی وی آپ کا ہوا، ویسے میرے خیال میں اس ٹچے سے لائک بٹن کی جگہ کوئی الیکٹرا ٹی وی، یونس فین، صوفی سوپ، راڈو کڑیاں جیسے بٹن نہیں ہونے چاہیں کیا؟

    پھول مانگوں نہ بہار مانگوں
    میں تو صنم کوٹ کا اظہار مانگوں
    سر جی کوٹ کا نوٹیفیکیشن نہیں آرہا، سمجھ نہیں آتی کہ کس نے کوٹ کیا مجھے۔ یہ الیکٹرا ادھار رہا آپ تازہ پریشانی کا کچھ اُپائے کریں۔


  16. #16
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    Re: چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ

    Quote Originally Posted by moazzamniaz View Post
    صرف وفاقی حکومت ہی نہیں، صوبائی حکومتیں بھی الا ماشاللہ ہیں. جہاں تک مجھے یاد ہے، صرف خیبر پختونخواہ سے پی ٹی آئ کی حکومت نے پچاس ہزار میگا واٹ ہائیڈل بجلی پیدا کرنی تھی. پتہ نہیں کام کہاں تک پہنچا ہے؟؟؟

    - - Updated - -



    ٹانگیں تو الیکشن سے پہلے ہی ہر آنے والی حکومت کو پتہ ہی ہے کہ ضرور کھینچی جایئں گی. لہٰذا دعوے کرتے ہوے تمام فیکٹرز کو نظر میں رکھنا چاہیے. ہمارے ساوتھ پنجاب میں دو بڑے ایٹمی بجلی گھروں کیلیے مظفر گڑھ اور احمد پور شرقیہ میں زمینیں خریدی جا رہی ہیں کہ جن کے خلاف کسان احتجاج کر رہے ہیں . سنا ہے کہ چین کی مدد سے ایسے ٹوٹل درجن بھر پلانٹس بناے جا ینگے

    کب بنایا جائے گا بھئی، روزانہ خبروں میں دعوؤں کی بھرمار ہوتی ہے۔ ۔ یہ کیا جائے گا، وہ ابتداء کی جائے گی، یہ پرجیکٹ شروع کیا جائے گا۔ وہ سنگ بنیاد رکھ دی گئی۔ ۔ ۔یہ سارے دعوے سن سن کر شرم آتی ہے اب تو مگر ان خبریں پڑھنے والوں کو روزنہ وہی جھوٹے دعوے پڑھ پڑھ کر شرم نہیں آتی
    ۔

  17. #17
    dheet's Avatar
    dheet is offline Genius Member
    Unity, Faith, Dicipline
     
    Join Date
    Jun 2008
    Location
    UTOPIA
    Posts
    2,681
    Quoted
    109 Post(s)

    Re: چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ


  18. #18
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ

    یہ بندہ واقعی اپنے نام کی پہچان ہے

  19. #19
    moazzamniaz is offline Expert Member
    A Normal Human Being with Most
    Common Flaws
     
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Ali Pur
    Posts
    13,023
    Quoted
    1146 Post(s)

    Re: چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ

    Quote Originally Posted by Atif.. View Post

    مرشد ایسا لگتا ہے جیسے میری اور آپ کی پوسٹس کے نام الٹے لکھے گئے ہیں؟؟
    جو خلاف تھا وہ حمائیتی لگ رہا جو حمائیتی تھا وہ مخالف پوسٹس کررہا ہے۔
    ۔ سچ سچ بتایں کہ آپ کو اچھا لگا کہ نہیں؟؟ آپکا چہرہ کِھلا کہ نہیں؟؟؟ بس یہی مقصود تھا۔

  20. #20
    سقراط is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    14
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ

    Quote Originally Posted by moazzamniaz View Post
    ۔ سچ سچ بتایں کہ آپ کو اچھا لگا کہ نہیں؟؟ آپکا چہرہ کِھلا کہ نہیں؟؟؟ بس یہی مقصود تھا۔

    کچھ لوگ فکر کے اختلاف سے بالا ہو کر دل کے قریب ہوتے ہیں۔۔ہر فورم کے حبیب ہوتے ہیں۔۔

Page 1 of 2 12 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in