All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 4 of 7 First ... 23456 ... Last

Thread: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

  1. #1
    Wahreh is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    56
    Quoted
    23 Post(s)

    یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    دوستو میں نے اسی عنوان سے ایک ٹھریڈ سیاست پی کے پر بنائ تھی۔ تھریڈ کا مقصد اسی انجام سے متنبہ کرنا تھا جو کہ بالآخر وقوع پذیر ہوا۔

    مذہبی مباحث کا انجام سوائے تلخی کے کچھ نہیں ہوتا۔ انسان دوسرے نظریات پر نظر ثانی کر سکتا ہے لیکن مذہبی عقائد میں قطعی منجمد ہوتا ہے۔ اس ضمن میں تو انبیا کو بھی انتہائ مشکلات کا سامنہ کرنا پڑا اور بعض کو پھر بھی ناکامی ہوئ تو پھر ہم آپ کس کھیت کی مولی ہیں جو سمجھتے ہیں کہ ہم اپنی شعلہ بیانی سے عقائد بدل سکتے ہیں

    کوئ مذہبی نوعیت کی پوسٹ کرنے سے پہلےہمیں یہ سوچنا چا ہئے کے ہم کیا مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
    طعن و دشنام سے تضحیک تو ہو سکتی ہے ، تالیف نہیں۔ اصلاح بذریعہ ایذا کے بجائے اصلاح بذریعہ ایجاب بہتر نتائج پیدا کرتا ہے۔ جو اسلوب سیاسی مباحث میں تو قابل قبول بلکہ ضروری ہوتا ہے وہ مذہبی موضوعات پر برعکس نتائج پیدا کرتا ہے۔ بہرحال جو ہونا تھا ہوا اور اپنے احباب کے ساتھ ہم نے بھی نئے گھر ہجرت کو ترجیح دی

    چلیں بات کو ذرا لطیف طرف لیجاتے ہیں اور احباب کے پرانے فورم اور اس فورم پر رویوں کا تقابل کرتے ہیں۔

    عاطف اور چیتا بھائ حسب معمول اپنی جولانیوں پر ہیں۔ چیتا باوا نے کیونکہ گھاٹ گھاٹ کےفورم کا پانی پیا ہوا ہے اس لئے وہ تبدیلی سے مانوس ہیں۔ اور عاطف پر تو اس فورم کو چلانے اور بسانے کی ذمہ داری ہے جسے وہ بھر پور طریقے سے نباہ رہے ہیں

    مکرمی معظم نیاز میزبان کا رول ادا کرتے ہوئے رہنمائ فرمارہے ہیں۔ الف نون نے پابندیوں سے چھٹکارا پالیا ہے۔ اٹھان تو اچھی ہے پرواز میں تسلسل کا انتظار ہے

    کی جانان میں کون بھائ اپنے منفرد انداز میں بھر پور حصہ لے رہے ہیں۔ بس یہ ہے کہ جو نام یعنی نک یہاں پر انہوں نے چنا ہے یعنی خشک آنسو وہ خاصہ نسوانی بلکہ براہ راست خواتین ڈائجسٹ سے مستعار لیا لگتا ہے۔ اوپر سے تصویر بھی انہوں نے بے نظیر کی لگادی ہے۔ ہمیں تو خیر معلوم ہے مگر نئے آنے والوں کو کافی غلط فہمی ہو سکتی ہے۔ یہ الگ بات ہے اگر وہ دانستہ یہ غلط فہمی پیدا کرنا چاہتے ہوں

    تاری صاحب اور مہروشکا ابھی فل فارم میں نہیں آئے ہیں۔ شائد یہ فورم کی ابتدائ بندشوں کی وجہ سے ہو۔ مگر بہرحال ایک خلا محسوس ہو رہا ہے۔ امید ہے جلد ہی یہ دونوں فارم میں آجائیں گے اور ہم پھر تاری صاحب کی لافانی تحریروں اور مہروشکا کی لاثانی ٹرولنگ سے محظوظ ہوسکینگے

    جیک اسپیرو بھی ابھی پوری طرح متحرک نہیں ہوئے ہیں۔ عاطف کی طرح میں بھی جیک کی لطیف پیرائے میں گہری کاٹ لگانے کی صلاحیت کا معترف ہوں۔ جیک ایسا ڈاکٹر ہے جو بغیر بے ہوش کئے مریض کی سرجری کرتا ہے اور اسے رونے بھی نہیں دیتا۔ پوٹیئنز پر سب سے زیادہ بھاری جیک کی پوسٹس ہوتی تھیں۔

    ایچ ایم خان صاحب نے زبردست گانے لگا کر ابتدائ کسلمندی دور کرنے میں مدد دی۔ خانصاحب کی نئ تحریر کا انتظار ہے

    نادان اپنی تمام تر نادانیوں اور حشر مانیوں کے ساتھ جلوہ گر ہو چکی ہیں۔ مگر اپنا ۔ٹائم ابھی دونوں جگہ تقسیم کیا ہوا ہے

    منتظر ویسے ہی جذباتی ہے گو چیتا بھائ کے مشورےپر ہاتھ فلالحال ہلکہ کرلیا ہے

    فاطمہ آ تو گئیں ہیں مگر کچھ بجھی بجھی سی ہیں۔ شائد اس کی وجہ یہ ہو کہ وہ یہاں پر خود کو پٹواریوں میں گھرا محسوس کرتی ہیں۔ مگر فاطمہ جی یہ سوچیں کہ پرانے فورم پر بھی آپ ہم لوگوں کے ساتھ ہی ہینگ آؤٹ کیا کرتی تھیں۔ ہم لوگوں کی کمپنی میں ہی آپ محفوظ و محظوظ ہوتی تھیں۔ گو کہ آپ پی ٹی آئ کی سپورٹر ہیں مگر پی ٹی آئ کے بدزبان اور لفنگے سپورٹرز تو آپ کو کبھی نہیں بھائے

    مولوی چار سو بیس گو کہ بظاہر نیا اضافہ لگتے ہیں مگر اپنے تمام مولویانہ طمطراق کے ساتھ فورم کیلئے ڈیزل کی حیثیت رکھتے ہیں

    بھائ لوگو سہراب کو کسی طرح یہاں لے آؤ۔ بہت نفیس پرخلوص اور شستہ آدمی ہے

    اب کچھ بھائ ڈیموکریٹک کے بارے میں۔ ہمارا یہ بھائ اس ٹھریڈ کی غیر موجودگی میں ماہئ بے آب کی طرح مچل رہا تھا۔ میں نے یہ تھریڈ اپنے بھائ کیلئے بنائ ہے۔ چلو بھائ ڈیمو کریٹک آؤ اور اپنی تھریڈ کو سنبھالو، سنوارو، نکھارو
    Last edited by Ammy_769; 01-31-2015 at 07:22 PM. Reason: To make it readable

  2. The Following User Says Thank You to Wahreh For This Useful Post:

    Democratic (01-25-2015)

  3. #61
    Khushk Ansu's Avatar
    Khushk Ansu is offline Junior Member
    تبدیلئ فرد -
    تبدیلئ شاکلہ -
    تبدیلئ حکومت -
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    138
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Janab warm wellcome kerna hey. Nawab ko warm nahin kerna.
    Quote Originally Posted by Democratic View Post
    آپ خود ہی گرم کر لو نواب کو ،ہم صرف ویلکم ہی کرتے ہیں

  4. #62
    moazzamniaz is offline Expert Member
    A Normal Human Being with Most
    Common Flaws
     
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Ali Pur
    Posts
    13,023
    Quoted
    1146 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    میری ناقص راے میں کسی بھی مذھب یا فرقے کے ایسے بے ضرر عقائد کہ جن سے کسی دوسرے انسان کی مالی یا جانی حق تلفی نہ ہو رہی ان پر تنقید کرنا کسی کا حق نہیں. البتہ اسکے برعکس ایسے عقائد کہ جن سے دوسرے انسانوں کو جانی یا مالی نقصان پہنچے، ان پر تنقید اور انکی مذمت نہایت ضروری ہے. وگرنہ ہمیں دا عش/طالبان/القاعدہ /الشہاب/بوکو حرام کی حرام کاریوں پر بھی چپ سادہ کر بیٹھنا پڑے گا اور ایسا انسانیت کش سکوت انسانیت پر ظلم کے مترادف ہے

    یہی وہ اصول ہے کہ جس کی بنیاد پر مغرب اور یورپ مذہبی جاہلیت اور فرقہ ورانہ فساد کی خونی ڈارک ایجز سے نکل کر امن، ترقی، خوشحالی ، علم ، عزت، خودداری اور اقوام عالم کی سربراہی کی سنہری راہ پر گامزن ہوا. ہم بھی اگر جینے کا ارادہ رکھتے ہیں تو ہمیں بھی جلد یا دیر سے اسی راستے پر آنا پڑے گا. کیونکہ مسلم ممالک مذہبی ارتقا کے اعتبار سے ذرا پیچھے ہیں، لہٰذا ہمارا تو ہر مسلہ ہی کہیں نہ کہیں، بلواسطہ یا بلا واسطہ طور پر مذھب سے جڑا ہے اور جس کو ایڈریس کیے بغیر کوئی بھی بحث سودمند ثابت نہیں ہو سکتی . البتہ تھریڈ سٹارٹر بھائی کی اس بات سے صد فیصد متفق ہوں کہ مذہبی جاہلیت میں گندھے ہوے ذہنوں کی تبلیغ یا کنورین کیلیے یہ فورم ایک نہایت غلط پلیٹ فارم ہے اور یہ صرف نفرت کے پھیلاؤ کا سبب ہی بن سکتا ہے بجاے کسی اصلاح کے. اسلیے جن عقائد کا آپ کو بل(جانی یا مالی) موصول نہیں ہو رہا، انکو اس فورم کی حد تک برداشت کرنا چاہیے بجاے بقول بو ترابی بھائی ہتھوڑے اور چھینی سے انکی تراش خراش کے

    نوٹ: جانی اور مالی نقصان کی لسٹ میں
    جذباتی نقصانکو شامل کرنا نا ممکن ہے. کیونکہ ہر انسان کی مذہبی جذباتیت کا لیول مختلف ہے. لہٰذا آپ جذباتی نقصان کی کوئی تعریف یا معیار متعین نہیں کر سکتے. اسکی تازہ ترین مثال ہم یورپی کارٹونوں کے ایشو پر مغرب بمقابلہ مسلمان ممالک دیکھ رہے ہیں. لہٰذا ، اس پنڈورا بکس کو کھولنے کا نہ کبھی کوئی فائدہ ہوا ہے اور نہ ہی کبھی کوئی فائدہ مستقبل میں متوقع ہے

  5. #63
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    معظم نیاز بھائی

    آپکے کومنٹس بہت مبہم اور نا مکمل لگے ہیں اس لے ان کو بنیاد بنا کر آگے چلتا ہوں

    آپ نے تحریر کیا ہے کہ

    کسی بھی مذھب یا فرقے کے ایسے بے ضرر عقائد کہ جن سے کسی دوسرے انسان کی مالی یا جانی حق تلفی نہ ہو رہی ان پر تنقید کرنا کسی کا حق نہیں. البتہ اسکے برعکس ایسے عقائد کہ جن سے دوسرے انسانوں کو جانی یا مالی نقصان پہنچے، ان پر تنقید اور انکی مذمت نہایت ضروری ہے

    آپ نے یہ بات مذھب اور فرقے تک ہی کیوں محدود رکھی ہے؟ کیا سیکولر انتہا پسندوں کے ایسے عقائد کہ جن سے دوسرے انسانوں کو جانی یا مالی نقصان پہنچے، ان پر تنقید اور انکی مذمت ضروری نہیں ہے؟

    دوسرے آپ نے فرمایا ہے کہ

    یہ وہ اصول ہے کہ جس کی بنیاد پر مغرب اور یورپ مذہبی جاہلیت اور فرقہ ورانہ فساد کی خونی ڈارک ایجز سے نکل کر امن، ترقی، خوشحالی ، علم ، عزت، خودداری اور اقوام عالم کی سربراہی کی سنہری راہ پر گامزن ہوا

    کیا آپ واقعی سمجھتے ہیں کہ مغرب اور یورپ مذہبی جاہلیت اور فرقہ ورانہ فساد کی خونی ڈارک ایجز سے نکل چکا ہے؟ اگر ایسا ہے تو امریکہ اور یورپ میں قران کو جلانا اور اسلام کے خلاف شر انگیزی پھیلانے کی کھلی چھٹی دینا اور ہالو کاسٹ پر زبانیں بند رکھنے پر مجبور کرنا کیا ظاہر کرتا ہے؟

    مذہبی انتہا پسند اور مذھب مخالف انتہا پسند دنیا کے کسی بھی خطے میں بستے ہو انکی سوچ اور طرز عمل ایک ہی ہے اور یہ سوچ اور طرز عمل دوسرے انسانوں کو جانی یا مالی یا نقصان یا جذباتی نقصان پہنچاتا ہے. مغرب اور یورپ کی یہی وہ انتہا پسند سوچ اور طرز عمل ہے جس نے میجر ملک حسن جنڈال جیسے امریکی فوج کے سینیئر ڈاکٹر کو اپنی ہی فوج کے تیرہ جوانوں کو قتل اور تیس سے زیادہ جوانوں کو زخمی کرنے پر مجبور کیا. مغرب اور یورپ میں بڑھتی ہوئی مسلم انتہا پسندی کے پس پردہ بھی مغرب اور یورپ کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف انتہا پسندانہ سوچ اور طرز عمل کارفرما ہے. پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک میں بھی مذہبی انتہا پسندی کے پیچھے امریکی اور یورپی عزائم ہی کارفرما ہیں

    میں اکثر ذکر کرتا ہوں کہ ہم پاکستانی دو انتہاؤں میں پھنس کر رہ گئے ہیں. ایک طرف نام نہاد سیکولر انتہا پسند ہیں جو مادر و پدر آزاد ہیں اور مذھب کے خلاف زبان سنبھال کر بات نہیں کرتے ہیں اور کھلم کھلا مذھب کی توہین کرکے لوگوں کو انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور کرتے ہیں اور دوسری طرف مذہبی اور جنونی ملاں ہیں جو فساد و نفرت کا نشان ہیں اور مزھب کی آڑ لیکر لوگوں کے قتل کو بھی جائز دینے سے نہیں باز نہیں آتے. ان دونوں انتہاؤں کے ہوتے ہوئے کہیں بھی امن قائم نہیں ہو سکتا. اگر ہم امن چاہتے ہیں تو ہر طرح کی انتہا پسندی کا خاتمہ کرنا ہوگا

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Fatema Zehra View Post
    اچھا معاف کیا۔ ۔ آئندہ دو دن ایڈوانس درخواست دینی پڑے گی۔ ۔ اور ہاں سزا ملے گی، آپ نے چھٹی والے دن سو بار عمران خان اور تین سو بار ریحام خان لکھ کر لانا ہے۔

    بہت شکریہ فاطمہ گڑیا

    آئیندہ ایڈوانس میں چھٹی کی درخواست دوں گا اور کوئی کوتاہی نہیں کروں گا

    عمران خان کا نام لکھتے لکھتے تو میرے کئی کی بورڈ جواب دے چکے ہیں. نئی اور خوبصورت دلہن (بقول نادان جی) ریہام خان کا تین سو بار تو کیا تین ہزار بار بھی لکھ سکتا ہوں

  6. #64
    moazzamniaz is offline Expert Member
    A Normal Human Being with Most
    Common Flaws
     
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Ali Pur
    Posts
    13,023
    Quoted
    1146 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by bawa jee View Post

    معظم نیاز بھائی

    آپکے کومنٹس بہت مبہم اور نا مکمل لگے ہیں اس لے ان کو بنیاد بنا کر آگے چلتا ہوں

    آپ نے تحریر کیا ہے کہ

    کسی بھی مذھب یا فرقے کے ایسے بے ضرر عقائد کہ جن سے کسی دوسرے انسان کی مالی یا جانی حق تلفی نہ ہو رہی ان پر تنقید کرنا کسی کا حق نہیں. البتہ اسکے برعکس ایسے عقائد کہ جن سے دوسرے انسانوں کو جانی یا مالی نقصان پہنچے، ان پر تنقید اور انکی مذمت نہایت ضروری ہے

    آپ نے یہ بات مذھب اور فرقے تک ہی کیوں محدود رکھی ہے؟ کیا سیکولر انتہا پسندوں کے ایسے عقائد کہ جن سے دوسرے انسانوں کو جانی یا مالی نقصان پہنچے، ان پر تنقید اور انکی مذمت ضروری نہیں ہے؟

    دوسرے آپ نے فرمایا ہے کہ

    یہ وہ اصول ہے کہ جس کی بنیاد پر مغرب اور یورپ مذہبی جاہلیت اور فرقہ ورانہ فساد کی خونی ڈارک ایجز سے نکل کر امن، ترقی، خوشحالی ، علم ، عزت، خودداری اور اقوام عالم کی سربراہی کی سنہری راہ پر گامزن ہوا

    کیا آپ واقعی سمجھتے ہیں کہ مغرب اور یورپ مذہبی جاہلیت اور فرقہ ورانہ فساد کی خونی ڈارک ایجز سے نکل چکا ہے؟ اگر ایسا ہے تو امریکہ اور یورپ میں قران کو جلانا اور اسلام کے خلاف شر انگیزی پھیلانے کی کھلی چھٹی دینا اور ہالو کاسٹ پر زبانیں بند رکھنے پر مجبور کرنا کیا ظاہر کرتا ہے؟

    مذہبی انتہا پسند اور مذھب مخالف انتہا پسند دنیا کے کسی بھی خطے میں بستے ہو انکی سوچ اور طرز عمل ایک ہی ہے اور یہ سوچ اور طرز عمل دوسرے انسانوں کو جانی یا مالی یا نقصان یا جذباتی نقصان پہنچاتا ہے. مغرب اور یورپ کی یہی وہ انتہا پسند سوچ اور طرز عمل ہے جس نے میجر ملک حسن جنڈال جیسے امریکی فوج کے سینیئر ڈاکٹر کو اپنی ہی فوج کے تیرہ جوانوں کو قتل اور تیس سے زیادہ جوانوں کو زخمی کرنے پر مجبور کیا. مغرب اور یورپ میں بڑھتی ہوئی مسلم انتہا پسندی کے پس پردہ بھی مغرب اور یورپ کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف انتہا پسندانہ سوچ اور طرز عمل کارفرما ہے. پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک میں بھی مذہبی انتہا پسندی کے پیچھے امریکی اور یورپی عزائم ہی کارفرما ہیں

    میں اکثر ذکر کرتا ہوں کہ ہم پاکستانی دو انتہاؤں میں پھنس کر رہ گئے ہیں. ایک طرف نام نہاد سیکولر انتہا پسند ہیں جو مادر و پدر آزاد ہیں اور مذھب کے خلاف زبان سنبھال کر بات نہیں کرتے ہیں اور کھلم کھلا مذھب کی توہین کرکے لوگوں کو انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور کرتے ہیں اور دوسری طرف مذہبی اور جنونی ملاں ہیں جو فساد و نفرت کا نشان ہیں اور مزھب کی آڑ لیکر لوگوں کے قتل کو بھی جائز دینے سے نہیں باز نہیں آتے. ان دونوں انتہاؤں کے ہوتے ہوئے کہیں بھی امن قائم نہیں ہو سکتا. اگر ہم امن چاہتے ہیں تو ہر طرح کی انتہا پسندی کا خاتمہ کرنا ہوگا

    - - Updated - -

    بہت شکریہ فاطمہ گڑیا

    آئیندہ ایڈوانس میں چھٹی کی درخواست دوں گا اور کوئی کوتاہی نہیں کروں گا

    عمران خان کا نام لکھتے لکھتے تو میرے کئی کی بورڈ جواب دے چکے ہیں. نئی اور خوبصورت دلہن (بقول نادان جی) ریہام خان کا تین سو بار تو کیا تین ہزار بار بھی لکھ سکتا ہوں

    چیتا بھائی، آپکے خیالات سے متفق ہوں. خواہ ایسے عقائد اور خیالات مذہبی لوگوں کے ہوں یا غیر مذہبی لوگوں کے، دونوں کی مذمت ضروری ہے. اس میں کوئی شک نہیں اور ہر طرح کی انتہا پسندی اور دوسروں کو نقصان پہنچانے کی روش غلط ہے

  7. #65
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by Wahreh View Post
    ٹھیک ہے ٹھیک ہے اس سلسلے میں ہم نے ایک کمیٹی تشکیل
    دیدی ہے۔ آ پکی درخواست پر ہمدردانہ غور کیا جائیگا اور جیسے ہی کوئ فیصلہ ہو آپ کو مطلع کیا جائیگا

    واہ رے بھائی جی

    فاطمہ گڑیا نے چھٹی کی درخواست منظور کر لی تھی اس لیے کسی کمیٹی بٹھانے کی ضرورت نہیں ہے. اگلی درخواست پر غور کرنے کیلیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلا سکتے ہیں

    میرا چھٹیوں سے تعلق بہت پرانا ہے. اکثر چھٹیاں لینے میں کامیاب ہو جاتا ہوں لیکن کبھی کبھار مجھے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے. میں موقع محل دیکھکر چھٹی کی درخواست آگے بڑھاتا ہوں

    ایک بار میں نے اپنے ٹیچر کو ایک دوسرے ٹیچر کے ساتھ بیٹھے قہقہے لگاتے دیکھا تو فورا چھٹی کی درخواست لکھ کر اسکے پاس لے گیا. میرا اندازہ تھا کہ اس خوشگوار موڈ میں وہ چھٹی دینے سے کبھی بھی انکار نہیں کرے گا لیکن خلاف توقع جیسے ہی میں نے چھٹی کی درخواست اسے دی تو وہ سخت غصے میں آگیا اور مجھے جا کر کلاس میں بیٹھنے کو کہا. دوسرے ٹیچر کو میری مسکینوں والی شکل بنی دیکھکر ترس آگیا اور پوچھنے لگا کہ کیا بات ہے؟ کیوں چھٹی چاہئیے؟ میں نے اسے بتایا کہ میرے نانا جی فوت ہو گئے ہیں اس کی نماز جنازہ کے لیے چھٹی چاہئیے. اس نے میرے ٹیچر سے سفارش کرتے ہوئے مجھے چھٹی دینے کا کہا تو میرا ٹیچر بولا کہ

    جناب، آپ نہیں اسے جانتے ہیں. یہ اپنے نانے کے جنازے پر پہلے بھی پانچ بار جا چکا ہے. پچھلے ایک سال میں اس نے اپنے سارے رشتہ دار دو دو تین تین بار مار لیے ہیں اور میرا نہیں خیال ہے کہ اب اسکا کوئی رشتہ زندہ بچا ہے. اب یہ صرف اپنے جنازے کی چھٹی لیکر ہی جا سکتا ہے

    مجھے اپنے ٹیچر پر غصہ تو بہت آیا لیکن چپ رہنا ہی دانشمندی سمجھا

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by moazzamniaz View Post
    چیتا بھائی، آپکے خیالات سے متفق ہوں. خواہ ایسے عقائد اور خیالات مذہبی لوگوں کے ہوں یا غیر مذہبی لوگوں کے، دونوں کی مذمت ضروری ہے. اس میں کوئی شک نہیں اور ہر طرح کی انتہا پسندی اور دوسروں کو نقصان پہنچانے کی روش غلط ہے

    بہت شکریہ - معظم نیاز بھائی

  8. #66
    bawa jee's Avatar
    bawa jee is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    115
    Quoted
    57 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by naadaan View Post

    کاش ہمیں اپنی اصلی زندگی میں بھی ایسے ہی فرمانبردار باوا مل جاتے .

    - - Updated - -

    کاش ہمیں اپنی اصلی زندگی میں بھی ایسے ہی فرمانبردار باوا مل جاتے .

    - - Updated - -

    یہ دو دفعہ کیسے ہو گیا ..لگتا ہے واقعی شدید حسرت تھی .

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
    بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے

    اصلی زندگی میں ایسے فرمانبردار باوا ملنا مشکل ہی نہیں, نا ممکن بھی ہے

    ویسے جن کو مل جاتا ہے وہ کہتی ہیں

    جان چھڈو تے مگروں لو

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Democratic View Post

    آپ جمہوریت مانگ لیں اللہ سے ...باوے تو اللّہ لوگ ہوتے ہیں ،ایسے ہی پھرتے رہتے ہیں کبھی یہاں کبھی وہاں

    ڈیمو کریٹک بھائی

    باوا لوگ اتنے بھی الله والے نہیں ہوتے ہیں کہ انہیں دنیا کی خواہش کرنے والوں میں شمار ہی نہ کیا جائے

    بدل کر فقیروں کا ہم بھیس غالب
    تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں

  9. #67
    naadaan is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    111
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by Jack_Sparrow View Post
    بہت مہربانی واہ رے بھائی . اس تعارف کے لائیک تو میں نہیں تھا. یہ آپ کا بڑا پن اور محبت ہے . میں تو پان شاپ کھول کر بیٹھا ہوں کوئی گاہک ہی نہیں مل رہا. ہم پہلے خان صاحب کے دھرنوں سے تنگ تھے لیکن اب لگتا ہے خان صاحب سے فرمائشی دھرنے کروانا پڑے گے تاکہ کوئی پیپسی خون مستی میں ادھر بھی آنکلے . اور ہم مولوی سبحان الله قصائی بن کر چھوری پھریں
    انہوں نے آپ کو لائک دیا بھی نہیں ہے .

  10. #68
    Democratic's Avatar
    Democratic is offline Junior Member
    منزلوں کی بات
    چھوڑو ،کس نے ہیں
    پائی منزلیں
     
    Join Date
    Jan 2015
    Location
    Lahore
    Posts
    135
    Quoted
    116 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by naadaan View Post
    انہوں نے آپ کو لائک دیا بھی نہیں ہے .

    کیوں اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں
    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کہ کاموں میں

  11. #69
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by Democratic View Post

    اچھا...یعنی پھر یو ٹرن ہی سمجھوں

    جی ہاں تین سو ساٹھ ڈگری۔ ۔ ۔

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by naadaan View Post
    انہوں نے آپ کو لائک دیا بھی نہیں ہے .

    جیک کو تو نادیدہ اڑتی چڑی مارنے کا بھی شوق ہے ویسے!!۔ ۔

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by bawa jee View Post

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
    بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے

    اصلی زندگی میں ایسے فرمانبردار باوا ملنا مشکل ہی نہیں, نا ممکن بھی ہے

    ویسے جن کو مل جاتا ہے وہ کہتی ہیں

    جان چھڈو تے مگروں لو

    - - Updated - -

    ڈیمو کریٹک بھائی

    باوا لوگ اتنے بھی الله والے نہیں ہوتے ہیں کہ انہیں دنیا کی خواہش کرنے والوں میں شمار ہی نہ کیا جائے

    بدل کر فقیروں کا ہم بھیس غالب
    تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں

    ویسے باوا لوک دکھتے بڑے باوا ہیں۔ ۔ مگر اصل میں چیتے ہوتے ہیں۔ ۔ ۔یہ ہم سیدھے سادے برگر کھانے والے کیا جانے۔ ۔

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Atif.. View Post

    لو جی۔ابھی قدم جمے نہیں کہ آپ اکھاڑنے کے چکر میں ہیں۔ اس فورم کا مالک کہہ کر آپ یہاں کے ماڈز کو مجھ سے بدظن کررہی ہیں۔
    باقی یہ کہ اس فورم پر عامر اور ہینڈسم کو میری طرف سے کھلے دل سے دعوت ہے، ویسے بھی یہاں آکر مجھے احساس ہورہا ہے کہ عمران بےچارے کو ڈیفینڈ کرنے کو نفری بہت کم ہے اسلئے عامر اور ہینڈسم کے ساتھ مل کر پٹواری ازم کے خلاف جہاد کروں گا،
    آخر پرانا پھٹکاری ہوں۔

    آپ کے اس عظیم الشان اعتراف پر ہمیں بہت خوشی ہوئی، برگر کھا کر۔ ۔ ۔

  12. #70
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by naadaan View Post
    میں بھی یہ ہی سوچ رہی ہوں کہ عامریت کو بھی یہاں لیا جائے ..آخر میرے کھولین ہیں . ..آپ لوگوں سے درخواست ہے بلا کر لائیں ان کو

    اس فورم پر جنہوں نے کوپ کیا ہے اسی سے درخواست کرنی چاہیئے۔ ۔

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by naadaan View Post
    میں اور فاطمہ پی ٹی آئی کے ہی ہیں .

    یعنی آپ انہیں میدان میں اترنے کی دعوت دے رہی ہیں؟؟؟

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by bawa jee View Post

    معظم نیاز بھائی

    آپکے کومنٹس بہت مبہم اور نا مکمل لگے ہیں اس لے ان کو بنیاد بنا کر آگے چلتا ہوں

    آپ نے تحریر کیا ہے کہ

    کسی بھی مذھب یا فرقے کے ایسے بے ضرر عقائد کہ جن سے کسی دوسرے انسان کی مالی یا جانی حق تلفی نہ ہو رہی ان پر تنقید کرنا کسی کا حق نہیں. البتہ اسکے برعکس ایسے عقائد کہ جن سے دوسرے انسانوں کو جانی یا مالی نقصان پہنچے، ان پر تنقید اور انکی مذمت نہایت ضروری ہے

    آپ نے یہ بات مذھب اور فرقے تک ہی کیوں محدود رکھی ہے؟ کیا سیکولر انتہا پسندوں کے ایسے عقائد کہ جن سے دوسرے انسانوں کو جانی یا مالی نقصان پہنچے، ان پر تنقید اور انکی مذمت ضروری نہیں ہے؟

    دوسرے آپ نے فرمایا ہے کہ

    یہ وہ اصول ہے کہ جس کی بنیاد پر مغرب اور یورپ مذہبی جاہلیت اور فرقہ ورانہ فساد کی خونی ڈارک ایجز سے نکل کر امن، ترقی، خوشحالی ، علم ، عزت، خودداری اور اقوام عالم کی سربراہی کی سنہری راہ پر گامزن ہوا

    کیا آپ واقعی سمجھتے ہیں کہ مغرب اور یورپ مذہبی جاہلیت اور فرقہ ورانہ فساد کی خونی ڈارک ایجز سے نکل چکا ہے؟ اگر ایسا ہے تو امریکہ اور یورپ میں قران کو جلانا اور اسلام کے خلاف شر انگیزی پھیلانے کی کھلی چھٹی دینا اور ہالو کاسٹ پر زبانیں بند رکھنے پر مجبور کرنا کیا ظاہر کرتا ہے؟

    مذہبی انتہا پسند اور مذھب مخالف انتہا پسند دنیا کے کسی بھی خطے میں بستے ہو انکی سوچ اور طرز عمل ایک ہی ہے اور یہ سوچ اور طرز عمل دوسرے انسانوں کو جانی یا مالی یا نقصان یا جذباتی نقصان پہنچاتا ہے. مغرب اور یورپ کی یہی وہ انتہا پسند سوچ اور طرز عمل ہے جس نے میجر ملک حسن جنڈال جیسے امریکی فوج کے سینیئر ڈاکٹر کو اپنی ہی فوج کے تیرہ جوانوں کو قتل اور تیس سے زیادہ جوانوں کو زخمی کرنے پر مجبور کیا. مغرب اور یورپ میں بڑھتی ہوئی مسلم انتہا پسندی کے پس پردہ بھی مغرب اور یورپ کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف انتہا پسندانہ سوچ اور طرز عمل کارفرما ہے. پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک میں بھی مذہبی انتہا پسندی کے پیچھے امریکی اور یورپی عزائم ہی کارفرما ہیں

    میں اکثر ذکر کرتا ہوں کہ ہم پاکستانی دو انتہاؤں میں پھنس کر رہ گئے ہیں. ایک طرف نام نہاد سیکولر انتہا پسند ہیں جو مادر و پدر آزاد ہیں اور مذھب کے خلاف زبان سنبھال کر بات نہیں کرتے ہیں اور کھلم کھلا مذھب کی توہین کرکے لوگوں کو انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور کرتے ہیں اور دوسری طرف مذہبی اور جنونی ملاں ہیں جو فساد و نفرت کا نشان ہیں اور مزھب کی آڑ لیکر لوگوں کے قتل کو بھی جائز دینے سے نہیں باز نہیں آتے. ان دونوں انتہاؤں کے ہوتے ہوئے کہیں بھی امن قائم نہیں ہو سکتا. اگر ہم امن چاہتے ہیں تو ہر طرح کی انتہا پسندی کا خاتمہ کرنا ہوگا

    - - Updated - -

    بہت شکریہ فاطمہ گڑیا

    آئیندہ ایڈوانس میں چھٹی کی درخواست دوں گا اور کوئی کوتاہی نہیں کروں گا

    عمران خان کا نام لکھتے لکھتے تو میرے کئی کی بورڈ جواب دے چکے ہیں. نئی اور خوبصورت دلہن (بقول نادان جی) ریہام خان کا تین سو بار تو کیا تین ہزار بار بھی لکھ سکتا ہوں

    چاہے دس کی بورڈ ٹوٹیں، نام تو عمران خان کا ہی لکھنا ہوگا۔ ۔ ریحام کا تو آپشن تھا۔ ورنہ درخواست مسترد بھی ہوسکتی ہے۔
    ۔

  13. #71
    naadaan is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    111
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by Fatema Zehra View Post
    اس فورم پر جنہوں نے کوپ کیا ہے اسی سے درخواست کرنی چاہیئے۔ ۔

    - - Updated - -

    یعنی آپ انہیں میدان میں اترنے کی دعوت دے رہی ہیں؟؟؟

    - - Updated - -

    چاہے دس کی بورڈ ٹوٹیں، نام تو عمران خان کا ہی لکھنا ہوگا۔ ۔ ریحام کا تو آپشن تھا۔ ورنہ درخواست مسترد بھی ہوسکتی ہے۔
    ۔
    جس دن سے یہ لوگ یہاں آئے نہیں ،،اپنے چھری چاقو تیز کئے تحریکیوں کو ڈھونڈتے پھر رہے ہیں ..ہم کوئی بزدل تھوڑی ہیں .ڈٹ کر مقابلہ کریں گے .

  14. #72
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by naadaan View Post
    جس دن سے یہ لوگ یہاں آئے نہیں ،،اپنے چھری چاقو تیز کئے تحریکیوں کو ڈھونڈتے پھر رہے ہیں ..ہم کوئی بزدل تھوڑی ہیں .ڈٹ کر مقابلہ کریں گے .

    ابھی انہیں کوئی سر پھٹول والا ملا نہیں اس لئے ہتھیار تیز کررہے ہیں اور کسی نادان پی ٹی آئی بکری کا ذبح کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ ۔ مگر آپ بالکل مت گھبرائے میں بھی آپ کے ساتھ ہوں میدان میں ڈٹ کر مقابلہ کرنے کو۔ ۔ ۔ ۔

  15. #73
    naadaan is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    111
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by Fatema Zehra View Post

    ابھی انہیں کوئی سر پھٹول والا ملا نہیں اس لئے ہتھیار تیز کررہے ہیں اور کسی نادان پی ٹی آئی بکری کا ذبح کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ ۔ مگر آپ بالکل مت گھبرائے میں بھی آپ کے ساتھ ہوں میدان میں ڈٹ کر مقابلہ کرنے کو۔ ۔ ۔ ۔

    [SIZE=5]
    فکر ہی نیں ..یہ ہم دو کے ہوتے ہوئے سامنے آنے کی جرت ہی نہیں کریں گے .

  16. #74
    molvi420 is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    83
    Quoted
    48 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by Fatema Zehra View Post

    ابھی انہیں کوئی سر پھٹول والا ملا نہیں اس لئے ہتھیار تیز کررہے ہیں اور کسی نادان پی ٹی آئی بکری کا ذبح کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ ۔ مگر آپ بالکل مت گھبرائے میں بھی آپ کے ساتھ ہوں میدان میں ڈٹ کر مقابلہ کرنے کو۔ ۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by naadaan View Post
    [SIZE=5]
    فکر ہی نیں ..یہ ہم دو کے ہوتے ہوئے سامنے آنے کی جرت ہی نہیں کریں گے .

    ڈٹ کر رہنا دونوں مولوی ٹوکا تمھارے ساتھ ہے

  17. #75
    Atif..'s Avatar
    Atif.. is offline Junior Member
    ہم بھی دریا ہیں
    ہمیں اپنا ہنر
    معلوم ہے
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    130
    Quoted
    83 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by Fatema Zehra View Post

    ابھی انہیں کوئی سر پھٹول والا ملا نہیں اس لئے ہتھیار تیز کررہے ہیں اور کسی نادان پی ٹی آئی بکری کا ذبح کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ ۔ مگر آپ بالکل مت گھبرائے میں بھی آپ کے ساتھ ہوں میدان میں ڈٹ کر مقابلہ کرنے کو۔ ۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by naadaan View Post
    [SIZE=5]
    فکر ہی نیں ..یہ ہم دو کے ہوتے ہوئے سامنے آنے کی جرت ہی نہیں کریں گے .

    Quote Originally Posted by molvi420 View Post
    ڈٹ کر رہنا دونوں مولوی ٹوکا تمھارے ساتھ ہے

    جب کوئی زیادہ ٹر ٹر کرنے تو مجھے بتانا ، آپ کو پتہ ہے کہ میرے دوستوں کے ساتھ کوئی بدتمیزی کرے تو اسے پہلے اپنی انشورنس کروانی پڑتی ہے۔
    یہاں بکری اور بلی کی قربانی نہیں ہونے دیں گے ہم، کچھ ایم کیو ایم کے سانڈ نظر آئے ہیں انہی کی قربانی کریں گے۔

  18. #76
    سقراط is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    14
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by Atif.. View Post

    جب کوئی زیادہ ٹر ٹر کرنے تو مجھے بتانا ، آپ کو پتہ ہے کہ میرے دوستوں کے ساتھ کوئی بدتمیزی کرے تو اسے پہلے اپنی انشورنس کروانی پڑتی ہے۔
    یہاں بکری اور بلی کی قربانی نہیں ہونے دیں گے ہم، کچھ ایم کیو ایم کے سانڈ نظر آئے ہیں انہی کی قربانی کریں گے۔

    میرا خیال ہے کہ انسانوں کے آباد ہونے سے قبل اس نگری میں صرف سانڈ، گھوڑے، اور چیتے ہی دوستانہ اینجوائے کر رہے تھے۔۔

  19. #77
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by naadaan View Post
    [SIZE=5]
    فکر ہی نیں ..یہ ہم دو کے ہوتے ہوئے سامنے آنے کی جرت ہی نہیں کریں گے .

    ہاں جی ہم دو ہی کافی ہیں۔ ۔ ۔کسی پٹواری کی ہمت ہے تو آئے میدان میں۔ ۔ ۔

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by molvi420 View Post
    ڈٹ کر رہنا دونوں مولوی ٹوکا تمھارے ساتھ ہے
    مولوی جی ہم آپ کو شامل نہیں کر سکتے اپنی ٹیم میں۔ ۔ ۔آپ ضرور چارسوبیسی دکھائیں گے

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Atif.. View Post

    جب کوئی زیادہ ٹر ٹر کرنے تو مجھے بتانا ، آپ کو پتہ ہے کہ میرے دوستوں کے ساتھ کوئی بدتمیزی کرے تو اسے پہلے اپنی انشورنس کروانی پڑتی ہے۔
    یہاں بکری اور بلی کی قربانی نہیں ہونے دیں گے ہم، کچھ ایم کیو ایم کے سانڈ نظر آئے ہیں انہی کی قربانی کریں گے۔

    بلی ویسے شیر کی خالہ ہوتی ہے، سنا ہے ناں سر جی۔ ۔ ۔کسی شیر کی مجال نہیں خالہ کے مقابلے پر آئے۔ ۔
    ارے آپ نے بھی کن لوگوں کی قربانی کی تجویز دے دی، وہ آلریڈی اپنے گینڈے پر قربان ہوچکے ہیں۔ ۔ یہ تو صرف چلتی پھرتی کھالیں ہیں۔
    ۔ ۔

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by سقراط View Post

    میرا خیال ہے کہ انسانوں کے آباد ہونے سے قبل اس نگری میں صرف سانڈ، گھوڑے، اور چیتے ہی دوستانہ اینجوائے کر رہے تھے۔۔

    اور ٹائیگرزبھی، مگر ابھی میدان میں نہیں اترے۔ ۔

  20. #78
    سقراط is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    14
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by Fatema Zehra View Post

    ہاں جی ہم دو ہی کافی ہیں۔ ۔ ۔کسی پٹواری کی ہمت ہے تو آئے میدان میں۔ ۔ ۔

    - - Updated - -

    مولوی جی ہم آپ کو شامل نہیں کر سکتے اپنی ٹیم میں۔ ۔ ۔آپ ضرور چارسوبیسی دکھائیں گے

    - - Updated - -

    بلی ویسے شیر کی خالہ ہوتی ہے، سنا ہے ناں سر جی۔ ۔ ۔کسی شیر کی مجال نہیں خالہ کے مقابلے پر آئے۔ ۔
    ارے آپ نے بھی کن لوگوں کی قربانی کی تجویز دے دی، وہ آلریڈی اپنے گینڈے پر قربان ہوچکے ہیں۔ ۔ یہ تو صرف چلتی پھرتی کھالیں ہیں۔
    ۔ ۔

    - - Updated - -

    اور ٹائیگرزبھی، مگر ابھی میدان میں نہیں اترے۔ ۔

    ویسے تو فورم کا سیاسی توازن برقرار رکھنے کیلئے آپ معزز ناریوں کے حرف ہی کافی ہیں لیکن آج سے سقراط بھی اپنی پی ٹی آئی کی رکنیت بحال کرکے آپ کے کیمپ کی حفاظت پر مامور رہے گی۔۔

  21. #79
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by سقراط View Post

    ویسے تو فورم کا سیاسی توازن برقرار رکھنے کیلئے آپ معزز ناریوں کے حرف ہی کافی ہیں لیکن آج سے سقراط بھی اپنی پی ٹی آئی کی رکنیت بحال کرکے آپ کے کیمپ کی حفاظت پر مامور رہے گی۔۔

    موسٹ ویلکم، مگر لچ تلنے پڑیں گے اپنی گاڑھی اردو میں بمعہ شیر و شاعری

  22. #80
    سقراط is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    14
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by Fatema Zehra View Post
    موسٹ ویلکم، مگر لچ تلنے پڑیں گے اپنی گاڑھی اردو میں بمعہ شیر و شاعری

    • ۔جی گو اناڑی ہوں لیکن نسواری اور پٹواری کیلئے اڑیل کھلاڑی ہوں۔۔

Page 4 of 7 First ... 23456 ... Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in