All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 7 of 7 First ... 567

Thread: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

      
   
  1. #1
    Wahreh is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    56
    Quoted
    23 Post(s)

    یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے


    دوستو میں نے اسی عنوان سے ایک ٹھریڈ سیاست پی کے پر بنائ تھی۔ تھریڈ کا مقصد اسی انجام سے متنبہ کرنا تھا جو کہ بالآخر وقوع پذیر ہوا۔


    مذہبی مباحث کا انجام سوائے تلخی کے کچھ نہیں ہوتا۔ انسان دوسرے نظریات پر نظر ثانی کر سکتا ہے لیکن مذہبی عقائد میں قطعی منجمد ہوتا ہے۔ اس ضمن میں تو انبیا کو بھی انتہائ مشکلات کا سامنہ کرنا پڑا اور بعض کو پھر بھی ناکامی ہوئ تو پھر ہم آپ کس کھیت کی مولی ہیں جو سمجھتے ہیں کہ ہم اپنی شعلہ بیانی سے عقائد بدل سکتے ہیں


    کوئ مذہبی نوعیت کی پوسٹ کرنے سے پہلےہمیں یہ سوچنا چا ہئے کے ہم کیا مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
    طعن و دشنام سے تضحیک تو ہو سکتی ہے ، تالیف نہیں۔ اصلاح بذریعہ ایذا کے بجائے اصلاح بذریعہ ایجاب بہتر نتائج پیدا کرتا ہے۔ جو اسلوب سیاسی مباحث میں تو قابل قبول بلکہ ضروری ہوتا ہے وہ مذہبی موضوعات پر برعکس نتائج پیدا کرتا ہے۔ بہرحال جو ہونا تھا ہوا اور اپنے احباب کے ساتھ ہم نے بھی نئے گھر ہجرت کو ترجیح دی


    چلیں بات کو ذرا لطیف طرف لیجاتے ہیں اور احباب کے پرانے فورم اور اس فورم پر رویوں کا تقابل کرتے ہیں۔


    عاطف اور چیتا بھائ حسب معمول اپنی جولانیوں پر ہیں۔ چیتا باوا نے کیونکہ گھاٹ گھاٹ کےفورم کا پانی پیا ہوا ہے اس لئے وہ تبدیلی سے مانوس ہیں۔ اور عاطف پر تو اس فورم کو چلانے اور بسانے کی ذمہ داری ہے جسے وہ بھر پور طریقے سے نباہ رہے ہیں


    مکرمی معظم نیاز میزبان کا رول ادا کرتے ہوئے رہنمائ فرمارہے ہیں۔ الف نون نے پابندیوں سے چھٹکارا پالیا ہے۔ اٹھان تو اچھی ہے پرواز میں تسلسل کا انتظار ہے


    کی جانان میں کون بھائ اپنے منفرد انداز میں بھر پور حصہ لے رہے ہیں۔ بس یہ ہے کہ جو نام یعنی نک یہاں پر انہوں نے چنا ہے یعنی خشک آنسو وہ خاصہ نسوانی بلکہ براہ راست خواتین ڈائجسٹ سے مستعار لیا لگتا ہے۔ اوپر سے تصویر بھی انہوں نے بے نظیر کی لگادی ہے۔ ہمیں تو خیر معلوم ہے مگر نئے آنے والوں کو کافی غلط فہمی ہو سکتی ہے۔ یہ الگ بات ہے اگر وہ دانستہ یہ غلط فہمی پیدا کرنا چاہتے ہوں


    تاری صاحب اور مہروشکا ابھی فل فارم میں نہیں آئے ہیں۔ شائد یہ فورم کی ابتدائ بندشوں کی وجہ سے ہو۔ مگر بہرحال ایک خلا محسوس ہو رہا ہے۔ امید ہے جلد ہی یہ دونوں فارم میں آجائیں گے اور ہم پھر تاری صاحب کی لافانی تحریروں اور مہروشکا کی لاثانی ٹرولنگ سے محظوظ ہوسکینگے


    جیک اسپیرو بھی ابھی پوری طرح متحرک نہیں ہوئے ہیں۔ عاطف کی طرح میں بھی جیک کی لطیف پیرائے میں گہری کاٹ لگانے کی صلاحیت کا معترف ہوں۔ جیک ایسا ڈاکٹر ہے جو بغیر بے ہوش کئے مریض کی سرجری کرتا ہے اور اسے رونے بھی نہیں دیتا۔ پوٹیئنز پر سب سے زیادہ بھاری جیک کی پوسٹس ہوتی تھیں۔


    ایچ ایم خان صاحب نے زبردست گانے لگا کر ابتدائ کسلمندی دور کرنے میں مدد دی۔ خانصاحب کی نئ تحریر کا انتظار ہے


    نادان اپنی تمام تر نادانیوں اور حشر مانیوں کے ساتھ جلوہ گر ہو چکی ہیں۔ مگر اپنا ۔ٹائم ابھی دونوں جگہ تقسیم کیا ہوا ہے


    منتظر ویسے ہی جذباتی ہے گو چیتا بھائ کے مشورےپر ہاتھ فلالحال ہلکہ کرلیا ہے


    فاطمہ آ تو گئیں ہیں مگر کچھ بجھی بجھی سی ہیں۔ شائد اس کی وجہ یہ ہو کہ وہ یہاں پر خود کو پٹواریوں میں گھرا محسوس کرتی ہیں۔ مگر فاطمہ جی یہ سوچیں کہ پرانے فورم پر بھی آپ ہم لوگوں کے ساتھ ہی ہینگ آؤٹ کیا کرتی تھیں۔ ہم لوگوں کی کمپنی میں ہی آپ محفوظ و محظوظ ہوتی تھیں۔ گو کہ آپ پی ٹی آئ کی سپورٹر ہیں مگر پی ٹی آئ کے بدزبان اور لفنگے سپورٹرز تو آپ کو کبھی نہیں بھائے

    مولوی چار سو بیس گو کہ بظاہر نیا اضافہ لگتے ہیں مگر اپنے تمام مولویانہ طمطراق کے ساتھ فورم کیلئے ڈیزل کی حیثیت رکھتے ہیں

    بھائ لوگو سہراب کو کسی طرح یہاں لے آؤ۔ بہت نفیس پرخلوص اور شستہ آدمی ہے


    اب کچھ بھائ ڈیموکریٹک کے بارے میں۔ ہمارا یہ بھائ اس ٹھریڈ کی غیر موجودگی میں ماہئ بے آب کی طرح مچل رہا تھا۔ میں نے یہ تھریڈ اپنے بھائ کیلئے بنائ ہے۔ چلو بھائ ڈیمو کریٹک آؤ اور اپنی تھریڈ کو سنبھالو، سنوارو، نکھارو
    Last edited by Ammy_769; 01-31-2015 at 07:22 PM. Reason: To make it readable

  2. The Following User Says Thank You to Wahreh For This Useful Post:

    Democratic (01-25-2015)

  3. #121
    alifnoon is offline Member
    Master of all
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    50
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by Jack_Sparrow View Post
    اگر آپ کو میرا پیغام مل گیا ہے توتصدیق کر دیں . یہاں کا ان باکس کچھ سمجھ نہیں آرہا
    Quote Originally Posted by Atif.. View Post

    جی جی ایک نہیں دو نہیں پورے تین بار مِلا ہے، میں تو سمجھ رہا تھا کہ آپ زیادہ سے زیادہ وزن دار بنانا چاہ رہے ہیں اپنی بات کو اسلئے تین بار کہا۔
    میں آپ سے متفق جی، انشاللہ یہی حکمت عملی رہے گی۔ مدد درکار ہے والے تھریڈ پر اسی لئے ماڈز کو فورم کچھ اپڈیٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔
    Please keep us posted as well.

    Now that Atif bhai ban is lifted, he might be thinking about going back.

    Either way let us know what is your plan.

  4. #122
    Jack_Sparrow's Avatar
    Jack_Sparrow is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    44
    Quoted
    38 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by alifnoon View Post
    Please keep us posted as well.

    Now that Atif bhai ban is lifted, he might be thinking about going back.

    Either way let us know what is your plan.

    Dost aap ka inbox activate nahi hay

  5. #123
    naadaan is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    111
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    [quote=MUNAZIR;4087627]
    Quote Originally Posted by naadaan View Post

    جی اور کوئی غلطی پکڑی ہے تو وہ بھی بتا دیں

    کھانے میں غلطی کہاں سے آ گئی ..یہ سب کھانے کا ہی تو چکر ہے ...کسی کو تھوڑا ہی کافی ہوتا ہے اور کسی کا پیٹ جہنم کی طرح ہوتا ہے ..اور مانگے ہی جاتا ہے .



    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by alifnoon View Post
    Please keep us posted as well.

    Now that Atif bhai ban is lifted, he might be thinking about going back.

    Either way let us know what is your plan.
    پلان مجھ سے پوچھیں

  6. #124
    Jack_Sparrow's Avatar
    Jack_Sparrow is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    44
    Quoted
    38 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by naadaan View Post

    پلان مجھ سے پوچھیں

    آپ سے تو کڑھی پکوڑا کی ترکیب پوچھنی چاہیے



  7. #125
    naadaan is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    111
    Quoted
    93 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by Jack_Sparrow View Post
    آپ سے تو کڑھی پکوڑا کی ترکیب پوچھنی چاہیے


    پسند بہت ہے ..بنانی نہیں آتی ..واپس آ کر سیاست پی کے پر تھریڈ بنانے لگی ہوں ..آئیے گا

  8. #126
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by Jack_Sparrow View Post
    آپ سے تو کڑھی پکوڑا کی ترکیب پوچھنی چاہیے



    مجھ سے پوچھ لین مجھے ترکیب۔ ۔

    کڑھی بنائیں، پکوڑے بنائیں
    پکوڑوں کو کڑھی میں ڈال دیں۔ ۔

    آپ کو ادھر آزادی مبار
    ک

  9. #127
    Jack_Sparrow's Avatar
    Jack_Sparrow is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    44
    Quoted
    38 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by Fatema Zehra View Post
    مجھ سے پوچھ لین مجھے ترکیب۔ ۔

    کڑھی بنائیں، پکوڑے بنائیں
    پکوڑوں کو کڑھی میں ڈال دیں۔ ۔

    آپ کو ادھر آزادی مبار
    ک

    خیر مبارک سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں اور حوالات میں آنا جانا تو لگا ہی رہتا ہے

  10. #128
    Fatema Zehra is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    78
    Quoted
    44 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by Jack_Sparrow View Post
    خیر مبارک سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں اور حوالات میں آنا جانا تو لگا ہی رہتا ہے
    جیک ادھر آکر تھریڈ بناؤ پلیز۔ ۔ ۔

  11. #129
    alifnoon is offline Member
    Master of all
     
    Join Date
    Jan 2015
    Posts
    50
    Quoted
    0 Post(s)

    Re: یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے

    Quote Originally Posted by Jack_Sparrow View Post
    Dost aap ka inbox activate nahi hay
    some how many options are disable for me

Page 7 of 7 First ... 567

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in